شیطان کے پجاری قرار دے کر 58 افراد قتل

شیطان کے پجاری قرار دے کر 58 افراد قتل

بغداد : (جیو ڈیسک) انسانی حقوق کے اداروں اور تنظیموں کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ ہدف بنا کر قتل کیے جانے کی وارداتوں میں درجنوں عراقی نوجوان شیطان کا پجاری قرار دے کر ہلاک کردیے گئے ہیں۔ عراق میں ایسے نوجوانوں کو ایموز کہا جاتا ہے۔ مغرب میں ایموز کہلانے والے ایسے نوجوان پراسراریت […]

.....................................................

یمن: جھڑپوں میں107فوجی اور33 جنگجو مارے گئے

یمن: جھڑپوں میں107فوجی اور33 جنگجو مارے گئے

یمن : (جیو ڈیسک) جھڑپوں کے دوران ایک سو سات فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں تینتیس شدت پسند مارے گئے۔ یمن کے صوبہ ابیحہ میں جھڑپوں کے دوران فوج کے ایک سو سات اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔ فوجی حکام کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق القاعدہ سے ہے۔ شدت پسندوں […]

.....................................................

سیکورٹی فورسز پر حملہ، جوابی کارروائی میں5حملہ آور ہلاک

سیکورٹی فورسز پر حملہ، جوابی کارروائی میں5حملہ آور ہلاک

ڈیرہ بگٹی : (جیو ڈیسک) دو مختلف واقعات میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کے بعد جوابی کارروائی میں پانچ حملہ آور مارے گئے۔ ایف سی ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے اوچ میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار گیس تنصیبات کی حفاظت کیلئے گشت کر رہے تھے کہ ان پر خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی […]

.....................................................

یمن میں جھڑپیں، 36 فوجی اور25 جنگجو ہلاک

یمن میں جھڑپیں، 36 فوجی اور25 جنگجو ہلاک

یمن : (جیو ڈیسک)یمن کے جنوبی علاقے میں فوج اور جنگجووں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں چھتیس اہلکار اور پچیس جنگجو ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق جنوبی علاقے زنجبار میں جنگجووں نے فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ حملہ آوروں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جس سے چھتیس اہلکار ہلاک ہوگئے […]

.....................................................

اپر اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی،14شدت پسند ہلاک

اپر اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی،14شدت پسند ہلاک

اپر اورکزئی ایجنسی: (جیو ڈیسک) سیکورٹی فورسز کی کارروائی سے چودہ شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقوں ادو خیل، جبا، جندری قلے، سما بازارمیں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی۔ پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے کرم اور اورکزئی ایجنسی کے سرحدی علاقوں میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں […]

.....................................................

افغان عوام غیر ملکیوں کے خلاف مزاحمت تیز کردیں، طالبان

افغان عوام غیر ملکیوں کے خلاف مزاحمت تیز کردیں، طالبان

طالبان نے افغانستان کے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں موجود غیر ملکیوں کے خلاف مزاحمت تیز کر دیں۔ طالبان ترجما ن ذبیح اللہ نے اپنے ایک تازہ بیان میں افغان عوام سے کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے رد عمل میں غیر ملکی افواج کے اڈوں کا نشانہ بنایا […]

.....................................................

قاہرہ:حسنی مبارک کو سزائے موت ملنی چاہیئے، حکومتی وکیل

قاہرہ:حسنی مبارک کو سزائے موت ملنی چاہیئے، حکومتی وکیل

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک پھانسی کے قریب تر ہونے لگے ،حکومتی وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عوام کا قتل عام کرنے والے حسنی مبارک کو سزائے موت ملنی چاہیئے۔ قاہرہ میں عدالت میں دلائل دیتے ہوئے حکومتی وکیل مصطفی سلیمان نے کہا کہ سابق مصری صدر نے سیکڑوں شہریوں کا قتل […]

.....................................................

بینظیر بھٹو قتل کیس: استغاثہ کے تین گواہان پر جرح مکمل

بینظیر بھٹو قتل کیس: استغاثہ کے تین گواہان پر جرح مکمل

راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شاہد رفیق نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں استغاثہ کے تین گواہان پر جرح مکمل کرنے کے بعد استغاثہ کے مزید چھ گواہان پر جرح مکمل کرنے کے لیے انہیں طلب کرکے سماعت پچیس فروری تک ملتوی کردی ہے۔ سماعت کے موقع پر عدالت نے […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: جیٹ طیاروں کی بمباری سے پانچ جنگجو ہلاک

خیبر ایجنسی: جیٹ طیاروں کی بمباری سے پانچ جنگجو ہلاک

خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری سے پانچ جنگجو ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ دوسرے واقعے میں امن لشکر کے تین رضا کار جاں بحق اور تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ تحصیل باڑہ کے پہاڑی علاقوں میں جیٹ طیاروں کی بمباری کے دوران 5شدت پسندہلاک اور8زخمی ہو گئے جبکہ زخہ […]

.....................................................

فیصل آباد: نوجوان نے دو بہنوں اور ان کے دوست کو قتل کر دیا

فیصل آباد: نوجوان نے دو بہنوں اور ان کے دوست کو قتل کر دیا

فیصل آباد میں نوجوان نے غیرت کے نام پر اپنی دو بہنوں اور ان کے دوست کو گلے کاٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کی والدہ کو حراست میں لے لیا۔ سرگودھا روڈ کے علاقے نصیر آباد کی گلی نمبر 9 میں مقیم مبشر کو شک تھا کہ اس کی بہنوں ام کلثوم […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں دو روز میں دو ڈرون حملے کیے گئے۔ دونوں حملوں میں چار میزائل فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں چودہ افراد جاں بحق اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ آج دوسرا حملہ شمالی وزیرستان ایجنسی تحصیل میران شاہ میں امریکی جاسوس طیاروں کی جانب حملہ کیا گیا […]

.....................................................

اورکزئی ایجنسی: جیٹ طیاروں کی بمباری،8 شدت پسند ہلاک

اورکزئی ایجنسی: جیٹ طیاروں کی بمباری،8 شدت پسند ہلاک

اورکزئی ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں آٹھ شدت پسند ہلاک اور تین ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق شدت پسندوں کی نقل و حرکت دیکھنے کے بعد کارروائی کی گئی۔ جیٹ طیاروں کی جانب سے شدت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایاگیا۔ کئی گھنٹے جاری رہنے والی کارروائی میں […]

.....................................................

بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل،نسرین کھیتران وزارت سے مستعفی

بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل،نسرین کھیتران وزارت سے مستعفی

بلوچستان کابینہ میں شامل نسرین  کھیتران نے میر بختیار ڈومکی کے اہل خانہ کے قتل کے خلاف احتجاجا وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں رکن بلوچستان اسمبلی میر بختیار ڈومکی کی اہلیہ اور بیٹی کا قتل ہمارے لئے ناقابل برداشت […]

.....................................................

وسطی کرم ایجنسی : آٹھ عسکریت پسند ہلاک

وسطی کرم ایجنسی : آٹھ عسکریت پسند ہلاک

پشاور : وسطی کرم ایجنسی کے علاقے جوگی میں سیکورٹی فورسز کی گولہ باری سے آٹھ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکورٹی اہلکاروں نے وسطی کرم میں عسکریت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور بھارتوپ خانے سے شدید گولہ باری کی گئی ۔گولہ باری کے دوران عسکریت پسندوں کے […]

.....................................................

چوبیس عراقیوں کا قتل، امریکی فوجی کو تین ماہ قید

چوبیس عراقیوں کا قتل، امریکی فوجی کو تین ماہ قید

عراقی شہریوں کے قتل میں امریکی فوجی کو تین ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ سارجنٹ فرینک یوٹرچ کو چوبیس نہتے عراقی شہریوں کو قتل کرنے اور فرائض میں غفلت برتنے پر تین مہینے قید کی سزا سنائی گئی۔ یہ واقعہ سن دو ہزار پانچ میں عراق کے شہر حدیثہ میں پیش آیا۔ دیگر […]

.....................................................

جرمن حکومت افغان امداد فوری بند کرے، القاعدہ کا خط

جرمن حکومت افغان امداد فوری بند کرے، القاعدہ کا خط

القاعدہ نے جرمن حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ افغانستان کی امداد بند کردی جائے،ورنہ جرمن باشندوں کو اغوا اور قتل کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔ جرمن اخبار کے مطابق القاعدہ رہنماں کی جانب سے اخبار کو خط لکھا گیا ہے، جس میں انہوں نے جرمن حکومت کو خبردار کیا ہے کہ افغانستان […]

.....................................................

شام: باغیوں کا دمشق کے قریب قصبے پر قبضہ

شام: باغیوں کا دمشق کے قریب قصبے پر قبضہ

شام کے سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ فوج سے بغاوت کرنیوالے ایک گروہ نیدارالحکومت دمشق کے مضافات میں واقع دمعا  کے قصبے پر قبضہ کرلیا ہے، اور یہ کہ، وہاں رات  بھر شدید لڑائی جاری رہی۔برطانیہ میں قائم  انسانی حقوق سے وابستہ سیرین  آبزرویٹری نے بتایا ہے کہ دمعا  کے  داخلی مضافات میں میں باغیوں اور […]

.....................................................

سائنسدان کے قتل میں امریکا ملوث ہے: ایران

سائنسدان کے قتل میں امریکا ملوث ہے: ایران

ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ ایٹمی سائنسدان کے قتل میں امریکا ملوث ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کی جانب سے سوئس سفیر کے حوالے کئے جانے والے ایک خط میں ایران نے کہا کہ اس کے پاس ایرانی ایٹمی سائینسدان کے قتل میں امریکی سی آئی اے کے ملوث ہونے کے دستاویزی ثبوت […]

.....................................................

اٹلی: مسافر بردار جہاز ڈوبنے سے3ہلاک، سیکڑوں لاپتہ

اٹلی: مسافر بردار جہاز ڈوبنے سے3ہلاک، سیکڑوں لاپتہ

اٹلی میں مسافر بردار جہاز کے ڈوبنے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ سیکڑوں لاپتہ ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کا مسافر بردار بحری جہاز جس میں چار ہزار افراد سوار تھے ڈوب گیا۔ ریسکیو آپریشن کر کے تین ہزار سے زائد افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ انہتر لاپتہ افراد […]

.....................................................

پارلیمانی سیکرٹری عظیم دولتانہ ٹریفک میں جاں بحق

پارلیمانی سیکرٹری عظیم دولتانہ ٹریفک میں جاں بحق

وفاق کے پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات اور دفاع عظیم خان دولتانہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے، صدر، وزیراعظم نے ان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ پارلیمانی سیکرٹری کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وہاڑی میں لڈن کوٹ والی پل کے قریب تیز رفتاری کے باعث […]

.....................................................

مصر کے سابق صدر کے مقدمے کی سماعت شروع

مصر کے سابق صدر کے مقدمے کی سماعت شروع

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے مقدمے کی دوبارہ سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔ حسنی مبارک کے مخالف وکیل نے مظاہرین کے قتل کے الزام میں حسنی مبارک کے لئے سزائے موت کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق صدر کا دفاع کرنے والے وکلا نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کے موکل نے […]

.....................................................

نیوزی لینڈ:سفری غبارے آگ لگ گئی، گیارہ افراد ہلاک

نیوزی لینڈ:سفری غبارے آگ لگ گئی، گیارہ افراد ہلاک

نیوزی لینڈ میں سفری غبارے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔حادثے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثہ ولنگٹن سے پچاس کلو میٹر دور زرعی علاقے میں پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں میں دس جوڑے اور غبارے کا پائلٹ شامل تھے۔ مقامی پولیس نے خدشہ ظاہر کی اہے کہ حادثہ بجلی کے تاروں کے باعث […]

.....................................................

میکسیکو: جیل میں تصادم ،اکتیس قیدی ہلاک، تیرہ زخمی

میکسیکو: جیل میں تصادم ،اکتیس قیدی ہلاک، تیرہ زخمی

میکسیکو کی جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم میں اکیتس افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہوگئے۔ پولیس نے تیرہ قیدیوں کو گرفتار کرلیاہے۔ پولیس نے شمالی میکسیکو کی متاثرہ جیل کو گھیرے میں لے کرتنازع میں ملوث تیرہ قیدیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ جیل میں دو ہزار قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ یہاں تین ہزار […]

.....................................................

چلی:جنگلات میں آتشزدگی،100 گھر جل گئے، ایک شخص ہلاک

چلی:جنگلات میں آتشزدگی،100 گھر جل گئے، ایک شخص ہلاک

چلی کے جنوبی جنگلات میں لگنے والی آگ پر ایک ہفتے بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا، آگ سے ایک سو سے زائد گھر جل گئے جبکہ آگ سے ایک شخص بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چلی کے جنوب میں واقع جنگل میں اڑتالیس مقامات پر لگنے والی آگ […]

.....................................................