لاہور : پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے۔ اعتزاز

لاہور : پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے۔ اعتزاز

لاہور : سپریم کورٹ بار کے سابق صدر بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ملک میں پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے اور اسے کوئی خطرہ نہیں ۔ صوبائی الیکشن آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے موقعے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سپریم کورٹ بار کے سابق صدر بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا […]

.....................................................

لاہور: سینئرز کی معطلی پر ینگ ڈاکٹرز آج ہڑتال کر رہے ہیں

لاہور: سینئرز کی معطلی پر ینگ ڈاکٹرز آج ہڑتال کر رہے ہیں

لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سینئر ڈاکٹرز کی معطلی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کے احتجاجی مظاہروں کے بعد آج سے آؤٹ ڈور بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ینگ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پی آئی سی کے ڈاکٹروں کو بحال کیا جائے۔ ینگ ڈاکٹروں کا مطالبہ ہے کہ وزیرِ اعلی پنجاب […]

.....................................................

حکمراں جماعت کے امیدوار سینیٹ انتخاب میں کامیابی کیلئے پرامید

حکمراں جماعت کے امیدوار سینیٹ انتخاب میں کامیابی کیلئے پرامید

حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے سینیٹ امیدوار کامیابی کیلئے پرامید ہیں۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے موقع پر امیدوار اپنے پسندیدہ سیاسی موضوعات پر بیانات داغنے میں مصروف رہے۔ لاہور میں سینیٹ کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ زیرسماعت مقدمات سے پارلیمنٹ کے […]

.....................................................

سمجھوتہ ایکسپریس کے ملزم نے اعتراف جرم کر لیا

سمجھوتہ ایکسپریس کے ملزم نے اعتراف جرم کر لیا

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے مرکزی ملزم کمل چوہان نے اعتراف جرم کر لیا۔ عدالت نے کمل کو چوبیس فروری تک نیشنل انویسٹی گیش ایجنسی کی تحویل میں دے دیا ہے۔ کمل چوہان کو ہفتے کے روز اندور سے گرفتار کیا گیا تھا ۔ بھارتی تفتیشی ادارے کے مطابق کمال چوہان نے سمجھوتہ ایکسپریس میں بم […]

.....................................................

پی ٹی وی نے سنیئرصحافی نوازش علی نوازش کوگجرات میں اپنا نمائندہ مقررکردیا

گجرات(جی پی آئی)پی ٹی وی سینٹر لاہورنے ممتازسماجی کارکن خادم علی خادم کے صاحبزادے’ سنیئرصحافی نوازش علی نوازش کوگجرات میں اپنا نمائندہ مقررکردیاہے۔اسی سلسلہ میں سنیئرنیوزایڈیٹرفیاض احمد وڑائچ نے گزشتہ روزگجرات آفس میں آکرباضابطہ طورپر تقررنامہ دیا’اس موقع پر سماجی کارکن خادم علی خادم’چوہدری شہزادجاویدکولووال’وحید مراد مرزا’ظہیر مرزا’عارف علی عارف’ارشد کمال’حاجی محمد انور’وقاص احسان’فرید کاظم […]

.....................................................

دوطرفہ تجارت سے پاک بھارت میں روزگار پیدا ہوگا،آنندشرما

دوطرفہ تجارت سے پاک بھارت میں روزگار پیدا ہوگا،آنندشرما

بھارتی وزیر تجارت آنند شرما نے اپنے دورہ پاکستان کو نہایت اہم قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ تجارت کے فروغ سے دونوں ممالک میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ لاہور میں بھارتی مصنوعات کی نمائش کے دورے کے بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلقات کے فروغ […]

.....................................................

لاور: خاتون سے مبینہ زیادتی، دو پولیس اہلکار گرفتار

لاور: خاتون سے مبینہ زیادتی، دو پولیس اہلکار گرفتار

لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں مزار پر حاضری کے لیے گجرات سے آنے والی خاتون سے دو پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر زیادتی کی ہے جبکہ پولیس اہکاروں کو معطل کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گجرات کی رہائشی خاتون لاہور میں بی بی پاک دامن مزار پر حاضری کے لیے آئی […]

.....................................................

ایم کیو ایم نے کسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کیا۔ رضا ہارون

ایم کیو ایم نے کسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کیا۔ رضا ہارون

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رضا ہارون نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے اب تک کسی جماعت کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں کیا ہے۔ لاہور میں عوامی نیشنل پارٹی کے عہدیداروں کی ایم کیو ایم میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کر رہے تھے۔

.....................................................

لاہور: پی آئی سی ڈاکٹرز کی برطرفی، ینگ ڈاکٹرز ہڑتال جاری

لاہور: پی آئی سی ڈاکٹرز کی برطرفی، ینگ ڈاکٹرز ہڑتال جاری

لاہور میں ینگ ڈاکٹروں نے پی آئی سی کے ڈاکٹروں کی برطرفی کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں ہڑتال بھی کریں گے۔ لاہور میں پی آئی سی اور سروسز اسپتال کے باہر احتجاج کے دوران ینگ ڈاکٹروں نے جیل روڈ بھی بلاک کی۔ ینگ ڈاکٹروں […]

.....................................................

ڈرگ اسکینڈل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی

ڈرگ اسکینڈل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی

سیکریٹری صحت پنجاب نے پی آئی سی ڈرگ اسکینڈل کے حوالے سے رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گیارہ فروری تک اسپتالوں میں نو سو انتیس متاثرہ مریض داخل ہوئے، جن میں سے سات سو سات صحتیابی کے بعد ڈس چارج کر دئے گئے۔ ایک سو […]

.....................................................

ناقص دواؤں نے ایک اور زندگی نگل لی

ناقص دواؤں نے ایک اور زندگی نگل لی

لاہور میں ناقص ادویات سے ہلاکتوں کا سلسہ جاری ہے آج ایک اور مریضہ جان کی بازی ہار گئی، ہلاکتوں کی تعداد ایک سو سینتالیس ہو گئی ہے۔ ناقص ادویات کے استعمال سے متاثرہ افراد میں کمی آنے کے باوجود تا حال ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا،آج میو اسپتال میں ننکانہ کی رہائشی ساٹھ […]

.....................................................

وزیراعظم بننے کا کوئی شوق نہیں۔ امین فہیم

وزیراعظم بننے کا کوئی شوق نہیں۔ امین فہیم

وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ انہیں وزیر اعظم بننے کا کوئی شوق نہیں، سترہ تاریخ کے فیصلے کے بعد اگر نئے وزیر اعظم کی نامزدگی کی بات ہوئی تو انہیں پارٹی قیادت کا ہر فیصلہ قبول ہو گا۔ لاہور ایکسپو سنٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے امین فہیم نے کہا […]

.....................................................

لاہور: الیکٹرونک مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

لاہور: الیکٹرونک مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

لاہور میں مال روڈ کے تجارتی مرکز میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ آگ سے لاکھوں روپے کی مالیت کا سامان تباہ ہو گیا۔ مال روڈ پر واقع الیکٹرونک مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے قابو پا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آگ ویلڈنگ کرتے ہوئے لگی بتایا جاتا […]

.....................................................

متحدہ انتخابات میں کسی سے اتحاد نہیں کرے گی۔ رضا ہارون

متحدہ انتخابات میں کسی سے اتحاد نہیں کرے گی۔ رضا ہارون

متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما رضا ہارون نے کہا ہے ایم کیو ایم آئندہ انتخابات میں کسی سیاسی جماعت کے ساتھ انتخابی اتحاد کے بجائے اپنے منشور کے ساتھ حصہ لے گی۔ اچھرہ بازار لاہور میں رکنیت سازی کیمپ کے دورے پر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا آئندہ انتخابات مسائل کے حل […]

.....................................................

کاہنہ بھائی کی فائرنگ سے بہن شدید زخمی، آشنا ہلاک

لاہور کے رہائشی اشفاق کے رشتہ دار سلمان کا ان کے گھر میں آنا جانا تھا۔ گزشتہ رات دو بجے کے قریب جب اشفاق گھر آیا تو اس نے سلمان اور اپنی بہن کو نازیبا حالت میں دیکھا تو طیش میں آکر دونوں پر فائرنگ کر دی۔ گولی لگنے سے سلمان موقع پر ہی ہلاک […]

.....................................................

پرویز مشرف نے ملک لٹیروں اور دہشتگردوں کے حوالے کر دیا۔ شہباز

پرویز مشرف نے ملک لٹیروں اور دہشتگردوں کے حوالے کر دیا۔ شہباز

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے اقتدار پر قبضہ کر کے ملک لٹیروں اور دہشت گردوں کے حوالے کر دیا۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں آشیانہ ہاوسنگ اسکیم کے خوش نصیبوں میں گھروں کی چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں کہی۔ وزیر اعلی پنجاب نے کہا […]

.....................................................

نوجوانوں کو علم سے آراستہ کیے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ شہباز شریف

نوجوانوں کو علم سے آراستہ کیے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ شہباز شریف

لاہور میں پنجاب کی بلند ترین عمارت کو دنیا کی کم ترین عمر آئی ٹی کی ماہر ارفع کریم کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ نوجوانوں کو علم سے آراستہ کیے بغیر ترقی ممکن نہیں چین کے تعاون سے تعمیرہونے والے ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کی […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ: سینٹ انتخابات رکوانے کی درخواست

لاہور ہائی کورٹ: سینٹ انتخابات رکوانے کی درخواست

لاہور ہائیکورٹ نے سینیٹ کے انتخابات رکوانے کے لئے دائر درخواست پر اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے لیے طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگرنے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آئین کے تحت صاف اور شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ موجودہ تمام اسمبلیاں […]

.....................................................

فیکٹری کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری،25لاشیں برآمد

فیکٹری کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری،25لاشیں برآمد

لاہور میں فیکٹری حادثہ کے ملبے سے زندہ اور مردہ افراد کو نکالنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اڑسٹھ گھنٹے بعد ایک خاتون کی لاش نکال لی گئی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد پچیس ہوچکی ہے۔ فیکٹری حادثہ کے موقع پر ریسکیو ٹیموں کی امدادی کارروائیاں چوتھے روز میں داخل ہو گئیں۔ اب تک […]

.....................................................

جھوٹے مقدمہ میں گرفتار نوجوان عدالتی حکم پر رہا

گجرات:جھوٹے مقدمہ میں گرفتار نوجوان عدالتی حکم پر رہا ، تفصیلات کے مطابق ایک ہفتہ قبل لاہور کے رہائشی راشد اور مزمل نامی 2نوجوان جو کہ روزگار کے سلسلہ میں گجرات میں مقیم ہیں کو مرغزار کالج کی سٹوڈنٹ کے اغواء کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ، مدعی بضد تھے کہ نوجوان لڑکی […]

.....................................................

لاہور: منہدم فیکٹری کا ملبہ ہٹانے کا کام تیسرے روز بھی جاری

لاہور: منہدم فیکٹری کا ملبہ ہٹانے کا کام تیسرے روز بھی جاری

دوا ساز فیکٹری کا ملبہ ہٹانے کاکام تیسرے روز بھی جاری رہا۔اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 23 تک پہنچ گئی ہے۔ آج ایک اور شخص کو زندہ نکال لیا گیا۔ غلام عباس کو صبح کے وقت اڑتالیس گھنٹے بعد زندہ نکال کرجناح اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کا آپریشن کیا […]

.....................................................

منہدم فیکٹری:32گھنٹوں بعد خاتون زندہ نکال لی گئی

منہدم فیکٹری:32گھنٹوں بعد خاتون زندہ نکال لی گئی

ساٹھ سالہ ضعیف خاتون تیس گھنٹوں تک ملبے تلے دبے رہنے کے بعد لاہور میں زندہ نکال لی گئیں۔ ساٹھ سال کی عمر میں فیکٹری کے ملبے تلے زندہ رہنے کی جدوجہد کرنے والی خاتون سہالہ رخ کو تیس گھنٹے بعد ریسکیو ٹیم نے باہر نکال لیا۔ ملبے سے خاتون کی آوازیں سنائی دیں تو […]

.....................................................

لاہورہائیکورٹ کے چار ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

لاہورہائیکورٹ کے چار ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

لاہور ہائیکورٹ کے چار ایڈیشنل ججز نے مستقل ججوں کی حیثیت سے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی پروقار تقریب لاہور ہائیکورٹ میں منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس شیخ عظمت سعید نے مستقل ہونے والے ججوں سے انکے عہدے کا حلف لیا۔ حلف اٹھانے والے ججوں میں جسٹس محمد یاور علی، جسٹس مامون الرشید […]

.....................................................

لاہورفیکٹری منہدم،ہلاکتوں کی تعداد19 ہو گئی

لاہورفیکٹری منہدم،ہلاکتوں کی تعداد19 ہو گئی

لاہور میں دوا ساز کمپنی کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد انیس ہوچکی ہے ریسکیو آپریشن کو 24 گھنٹہ سے زیادہ کا وقت ہوچکا ہے جبکہ متعدد افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ فیکٹری میں گزشتہ روز 62 افراد ڈیوٹی پر موجود تھے جن میں سے 14 کو زخمی حالت میں نکال […]

.....................................................