وزیراعلی پنجاب نے سیکرٹری صحت کو عہدے سے فارغ کردیا

وزیراعلی پنجاب نے سیکرٹری صحت کو عہدے سے فارغ کردیا

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے نے پی آئی سی اسکینڈل پرجوڈیشنل انکوائری کا حکم دے دیا، سیکرٹری صحت اور پی آئی سی کے انتظامی آفسران اپنے اپنے عہدوں سے فارغ ہوگے۔ وزیر اعلی پنجاب کی معائنہ ٹیم کی ابتدائی انکوائری رپورٹ میں محکمہ صحت اور پی آئی سی کی غفلت اور نااہلی بھی سامنے […]

.....................................................

ڈرگ اسکینڈل، دو افراد مزید لقمہ اجل، تعداد110ہو گئی

ڈرگ اسکینڈل، دو افراد مزید لقمہ اجل، تعداد110ہو گئی

ڈرگ اسکینڈل نے لاہور میں موت کا جال پھیلا دیا ہے جس کے نتیجیمیں دو افراد مزید لقمہ اجل بن گئے ۔ ہلاکتوں کی تعداد 110 ہوگئی ہے۔ ادھر کراچی اور اسلام آباد کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز نے پی آئی سی اسکینڈل کی ادویات کو غیرمعیاری قرار نہیں دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی […]

.....................................................

لمبی تان کے سو جاؤ

لمبی تان کے سو جاؤ

کچھ عرصہ پہلے لاہور کے تماسیل تھیٹر میں سہیل احمد کا اسٹیج ڈرامہ دیکھنے کا اتفاق ہوا،جس میں وہ تین بیٹوں کے باپ کا کردار نبھارہا ہوتاہے ۔ گائوںکا ایک پُرانا دوست اُس سے ملنے آتاہے۔دونوں ایک دوسرے سے ملکر بہت خوش ہوتے ہیں۔ سہیل احمد کا دوست اُس سے اُسکے تینوں بیٹوںکے بارے میں […]

.....................................................

ناقص دوا سے ہلاکتوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ رانا ثناء اللہ

ناقص دوا سے ہلاکتوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ رانا ثناء اللہ

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ غلط دوا کے ری ایکشن سے ہلاکتوں اور اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں جس کی رپورٹ اسمبلی میں پیش کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ منصور اعجاز کے خلاف وفاقی حکومت نے اتنا پروپیگنڈا کیا […]

.....................................................

مریض مر رہے ہیں، عدالتیں خاموش نہیں رہ سکتیں۔ لاہور ہائیکورٹ

مریض مر رہے ہیں، عدالتیں خاموش نہیں رہ سکتیں۔ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پی آئی سی میں مریضوں کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کرنے کی درخواست پر صوبائی اور وفاقی سیکریٹری صحت، ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے […]

.....................................................

ادویات سے ہلاکتوں کی تعداد سو کے قریب ہو گئی۔ شہباز شریف

ادویات سے ہلاکتوں کی تعداد سو کے قریب ہو گئی۔ شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی آئی سی ادویات کے استعمال سے ہلاکتوں کی تعداد سو کے قریب ہو گئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ادویات کے سیمپلز کو ٹیسٹ کرانے کے لیے برطانیہ اور فرانس کی لیبارٹریز میں بھیج دیا گیا۔

.....................................................

دواؤں سے مریضوں کی ہلاکت، عدالتی تحقیقات کی درخواست منظور

دواؤں سے مریضوں کی ہلاکت، عدالتی تحقیقات کی درخواست منظور

لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مریضوں کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کے لئے دائر درخواست ابتدائی سماعت کے لئے منظور کرلی گئی۔ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے گیا کہ پی آئی سی میں ناقص دواں کے باعث درجنوں مریضوں کی اموات واقع ہوئیں […]

.....................................................

پاک بھارت تاجروں کی ملاقات، تجارت میں فروغ کیلئے پیش رفت

پاک بھارت تاجروں کی ملاقات، تجارت میں فروغ کیلئے پیش رفت

پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کے سلسلے میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور وزارت تجارت نے پاکستانی اوربھارتی تاجروں کی درمیان ملاقات کا انتظام کیا ہے۔ ملاقات میں بھارت کی جانب سے پاکستانی مصنوعات پر نان ٹیرف بیریرز کے حوالے سے درپیش مسائل کا جائزہ لیا جائے گا اور اس سلسلے میں […]

.....................................................

ناقص دوائیں: ہلاکتوں کی تعداد چوہتر ہو گئی

ناقص دوائیں: ہلاکتوں کی تعداد چوہتر ہو گئی

لاہور کے میو اسپتال میں دوا کے ری ایکشن سے ایک اور مریضہ جاں بحق ہو گئی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد چوہتر ہو گئی ہے۔ متاثر ین کی بڑی تعداد اب بھی زیر علاج ہے۔ لاہور میں شادمان پولیس نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ناقص ادویات کے ری ایکشن پر دوا […]

.....................................................

لاہور : ادویات کا ری ایکشن، جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد ستر ہو گئی

لاہور : ادویات کا ری ایکشن، جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد ستر ہو گئی

لاہور میں ادویات کے ری ایکشن سے مزید دو افراد جاں بحق ہو گئے چوبیس گھنٹوں میں مرنے والوں کی تعداد پانچ ہو گئی جبکہ مجموعی طور پر ستر افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں سینتالیس سالہ ذوالفقار بھی شامل ہے جو گھر کا واحد کفیل اور پانچ بچوں کا باپ تھا دل […]

.....................................................

ناقص دوائوں سے مزید5مریض ہلاک، وزیر اعلیٰ سے استعفےٰ کا مطالبہ

ناقص دوائوں سے مزید5مریض ہلاک، وزیر اعلیٰ سے استعفےٰ کا مطالبہ

لاہور میں ناقص دواں سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ہسپتالوں میں زیر علاج مزید پانچ مریض چل بسے۔ پنجاب اسمبلی میں ناقص دوائوں کی وجہ سے ہلاکتوں کے مسئلے پرشدید ہنگامہ آرائی۔ پنجاب اسمبلی میں اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان نے لاہور میں ناقص ادویات کی وجہ سے ہلاکتوں کی ذمہ داری حکومت کی […]

.....................................................

جعلی ادویات بنانے والی 3 کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج

جعلی ادویات بنانے والی 3 کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج

لاہور میں ایف آئی اے نے جعلی ادویات بنانے والی تین کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کے مالکان کو گرفتار کر لیا۔ ناقص دواں کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی جوڈیشل ایکٹویزم پینل کی جانب سے دائر کی گئی درخواست […]

.....................................................

ناقص ادویات سے ہلاکتیں کوئی پہلا واقعہ نہیں۔ احسن اقبال

ناقص ادویات سے ہلاکتیں کوئی پہلا واقعہ نہیں۔ احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے پی آئی سی کی ناقص ادویات کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ دنیا بھر میں ایسے واقعات موجود ہیں۔ پولیس فانڈیشن لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت ملک کی سب […]

.....................................................

صدر مملکت کو استثنیٰ حاصل ہے، مؤقف پر قائم ہوں۔ اعتزاز احسن

صدر مملکت کو استثنیٰ حاصل ہے، مؤقف پر قائم ہوں۔ اعتزاز احسن

بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے وہ اب بھی اپنے موقف پرقائم ہیں صدر مملکت کو استثنیٰ حاصل ہے۔ سوئس حکام کو خط نہ لکھنے سے توہین عدالت نہیں ہوئی۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا استثنی عہدے کو ملتا ہے کسی شخصیت کو نہیں۔ انہوں نے صدر کو استثنی سے […]

.....................................................

جسٹس رمدے کو سیاست میں آنا ہے تو کھل کر آئیں۔ اعتزاز

جسٹس رمدے کو سیاست میں آنا ہے تو کھل کر آئیں۔ اعتزاز

لاہور : توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جسٹس رمدے کو آئین کی تشریح کا کوئی حق نہیں، انہیں سیاست میں آنا ہے تو کھل کر آئیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جسٹس رمدے کا احترام کرتا ہوں لیکن ان کے […]

.....................................................

ناقص دوائیں،27جاں بحق،تحقیقات کا آغاز

ناقص دوائیں،27جاں بحق،تحقیقات کا آغاز

پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی جاری کردہ  ناقص دواوں کے استعمال سے ستائیس افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جس پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔دوسری جانب انکوائری کمیٹی کے سرباہ ڈاکٹر جاوید کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کی امداد کی جائے گی۔ ناقص دواوں سے […]

.....................................................

چوہدری شجاعت حسین کی ارفع کریم کے والدین سے ملاقات

چوہدری شجاعت حسین کی ارفع کریم کے والدین سے ملاقات

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے لاہور میں ارفع کریم کے گھر جاکر ان کے والد سے بیٹی کے انتقال پر تعزیت کی۔ چوہدری شجاعت حسین کے ہمراہ ق لیگ کے دیگر رہنما بھی تھے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت میں چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ ارفع کریم […]

.....................................................

لاہور: دوا کے ری ایکشن سے مزید2 مریض چل بسے، تعداد 27 ہوگئی

لاہور: دوا کے ری ایکشن سے مزید2 مریض چل بسے، تعداد 27 ہوگئی

لاہور میں  دواؤں کے ری ایکشن کی وجہ سے مزید دو مریضوں کی زندگی کا چراغ گل ہوگیا ۔ اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد ستائیس ہوگئی ہے ستائیس گھروں میں صف ماتم بچھی ہے۔ ادویات اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر جاوید اکرم نے بتایا کہ میو اور […]

.....................................................

لاہور: ادویات ری ایکشن، ہلاکتوں کی تعداد 23ہوگئی

لاہور: ادویات ری ایکشن، ہلاکتوں کی تعداد 23ہوگئی

لاہورمیں ادویات کے ری ایکشن  سے مختلف اسپتالوں میں ہلاکتوں کی تعداد  تئیس ہو گئی، گورنر پنجاب کا نوٹس، وزیر اعلی نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی۔ لاہور میں پی آئی سی ادویات کے ری ایکشن سے چھ دن  میں شہر کے مختلف اسپتالوں میں تئیس سے زائد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ […]

.....................................................

فلم اسٹار میرا، چڑیا گھر سے ہرن کے دو بچے گود لے لئے

فلم اسٹار میرا، چڑیا گھر سے ہرن کے دو بچے گود لے لئے

فلم اسٹار میرا نے لاہور کے چڑیا گھر سے ہرن کے دو بچے گود لے لئے ہیں وہ ایک سال تک ان بچو ں کی کفالت کریں گی۔ میرا نے فی بچہ ایک لاکھ آٹھ ہزار روپے سالانہ کے حساب سے چڑیا گھر انتظامیہ کو جمع کرا دئے ہیں۔ میرا کا کہنا ہے کہ وہ […]

.....................................................

اگر افسران کام نہیں کر سکتے تو گھر چلے جائیں۔ لاہور ہائیکورٹ

اگر افسران کام نہیں کر سکتے تو گھر چلے جائیں۔ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اگر افسران کام نہیں کر سکتے تو گھر چلے جائیں ورنہ انہیں جیل بھیج دیا جائے گا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شیخ عظمت سعید، ڈی جی ایل ڈی اے اور ڈائریکٹر لینڈ […]

.....................................................

سوئس کیس ہو یا کوئی بھی عدلیہ کا فیصلہ قابل احترام ہے۔ وزیراعظم

سوئس کیس ہو یا کوئی بھی عدلیہ کا فیصلہ قابل احترام ہے۔ وزیراعظم

لاہور : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سوئس کیس ہو یا کوئی بھی عدلیہ کا فیصلہ قابل احترام ہے، ہر ادارے کو اپنے آئینی دائرہ کار میں رہ کر کام کرنا چاہئے۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ حکومت اپنے مینڈیٹ کے مطابق چل رہی ہے، […]

.....................................................

اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔ گیلانی

اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔ گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔ ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرے تو تصادم کی نوبت نہیں آئیگی۔ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ آئین اور قانون کے مطابق کام […]

.....................................................

لاہور: نامعلوم افراد نے محنت کش کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا

لاہور: نامعلوم افراد نے محنت کش کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا

لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پنتالیس سالہ محنت کش اکرم کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس زخمی کو اسپتال چھوڑ کر چلی گئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ ڈیفنس کے رہائشی عرفان بٹ نے میڈیا کو بتایا کہ وہاڑی سے آئے ہوئے ایک محنت کش […]

.....................................................