اسلامی جمعیت طلبہ کا 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید عبد الرشید نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ 5فروری یوم یک جہتی کشمیر ملک بھر میں بھرپور انداز سے منائے گی خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں طلبہ اجتماع سے خطاب کرتا ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ کشمیریوں کو ان کا جائزحق  حق خودارادیت […]

.....................................................

لاڑکانہ میں ایک شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا

لاڑکانہ میں ایک شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا

لاڑکانہ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ایک حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔ واقعہ قاضی احمد پارک ریلوے لائن پر پیش آیا، جہاں دو افراد نے لاہور محلہ سے تعلق رکھنے والے عاشق علی پر فائرنگ کر دی، جس نے زخمی ہونے کے بعد بھاگنے کی کوشش […]

.....................................................

عدلیہ اور فوج سے حکومتی محاذ آرائی کم ہوئی ہے۔ منور حسن

عدلیہ اور فوج سے حکومتی محاذ آرائی کم ہوئی ہے۔ منور حسن

جماعت اسلامی کے امیر منور حسن نے کہا ہے کہ عدلیہ اور فوج سے حکومتی محاذ آرائی کی جو کیفیت تھی، وہ کم ہوئی ہے۔ منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کی مجلس شوری کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو اب عدالت کے احترام میں اس […]

.....................................................

میمو کیس میں شہادتیں گھڑے جانے کا خدشہ ہے۔ وکیل حقانی

میمو کیس میں شہادتیں گھڑے جانے کا خدشہ ہے۔ وکیل حقانی

میمو کیس میں سابق سفیر حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری کا کہنا ہے میمو کمیشن کی کارروائی میں تاخیر سے خدشہ ہے کہ شہادتیں گھڑی جا رہی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا منصور اعجاز پاکستان کا دشمن اور جھوٹا ہے۔ اس کی آمد کو خفیہ رکھنا سمجھ سے […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ نے عمران خان کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ سید عبد الرشید نے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کی جانب سے جمعیت پر لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے وضاحت مانگ لی۔ سید سمیع اللہ حسینی سیکرٹری جنرل، ناظم صوبہ پنجاب عمر عباس ،ناظم پنجاب یونیورسٹی زبیر […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ : بابر اعوان کے خلاف اشتہار جاری کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ : بابر اعوان کے خلاف اشتہار جاری کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر بذریعہ اشتہار نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے استدعاکی کہ اعلی عدلیہ کے فیصلوں کی تضحیک کرنے پر سپریم کورٹ کے سینیئر وکیل بابر اعوان کے […]

.....................................................

ارفع کریم کی لاہورمیں نمازجنازہ،میت فیصل آباد روانہ کردی گئی

ارفع کریم کی لاہورمیں نمازجنازہ،میت فیصل آباد روانہ کردی گئی

دنیا کی کم عمر ترین پاکستانی مائیکرو سافٹ انجینیئر ارفع کریم کی میت لاہور میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد فیصل آباد روانہ کردی گئی۔ ارفع کریم گزشتہ رات سی ایم ایچ لاہور میں انتقال کرگئی تھیں۔ وہ کئی روز سے کومہ میں تھی۔ ایک روز پہلے ان کی حالت میں معمولی بہتری کی […]

.....................................................

شہدائے کربلا کا چہلم ، ملک بھر میں ماتمی جلوس

شہدائے کربلا کا چہلم ، ملک بھر میں ماتمی جلوس

نواسہ رسول حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کا چہلم آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ۔ ملک بھر میں مجالس عزا کا اہتمام اور ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ کراچی میں شہدائے کربلا کے چہلم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو گا جو نمائش چورنگی، ایم اے […]

.....................................................

دنیا کی کم عمر ترین پاکستانی آئی ٹی ماہرارفع کا انتقال

دنیا کی کم عمر ترین پاکستانی آئی ٹی ماہرارفع کا انتقال

,سے تعلق رکھنے والی دنیا کی سب سے کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل، ارفع کریم رندھاوا لاہور کے ایک اسپتال میں ہفتہ کو 16 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔اسے 22 دسمبر کومرگی کا دورہ پڑنے کے بعد تشویش ناک حالت میں سی ایم ایچ میں داخل کرایا گیا تھا اور دل و دماغ […]

.....................................................

کوچنگ وہی کریگا جوعالمی چیمپیئن بنانے کا اہل ہوگا، ذکا اشرف

کوچنگ وہی کریگا جوعالمی چیمپیئن بنانے کا اہل ہوگا، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چوہدری ذکا اشرف نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری اسے سونپی جائے گی جو ٹیم کو ورلڈ کپ جتوانے کی اہلیت رکھتا ہوگا۔ لاہور میں زرعی ترقیاتی بینک کی جانب سے دی جانے والی الوداعی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری […]

.....................................................

برطرف سیکرٹری دفاع کی بحالی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

برطرف سیکرٹری دفاع کی بحالی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

برطرف کئے گئے وفاقی سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعیم خالد لودھی کی انکے عہدے پر بحالی کے لئے سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہیکہ وفاقی سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعیم خالد لودھی کو ایسے […]

.....................................................

ن لیگ کے سوا تمام جماعتوں سے بات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان

ن لیگ کے سوا تمام جماعتوں سے بات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے ان کی جماعت سپریم کورٹ کے ساتھ ہے۔ ن لیگ کے سوا تمام جماعتوں سے بات کی جاسکتی ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکومت گئی تو نظام پٹری سے نہیں اترے گا۔ شفاف الیکشن کے نتیجے میں نظام مزید مضبوط […]

.....................................................

ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

پنجاب میں سردی کی شدت اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ صوبائی دارلحکومت لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت ایک اعشاریہ چھ، جبکہ کامرہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی تین ڈگری سنٹی گریڈ رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہے […]

.....................................................

سیاست کے نام پر مذہبی اقدار کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ عبد الرشید

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ سید عبد الرشید نے کہا ہے کہ سیاست کے نام پر مذہبی اقدار کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔دینی تعلیمات کو الگ کرکے روایات کا اپنانا قومی ہلاکت کا باعث ہے ان خیالات کا اظہارانہوں نے سول  سیکرٹریٹ میں ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب […]

.....................................................

لاہور: ایڈووکیٹ نصراللہ قتل، وکلا آج ہڑتال کریں گے

لاہور: ایڈووکیٹ نصراللہ قتل، وکلا آج ہڑتال کریں گے

لاہور کے وکلا سینئر وکیل نصراللہ وڑائچ کے قتل کے خلاف آج ہڑتال کریں گے۔ پولیس کے مطابق گلشن راوی کے علاقے میں چند افراد نے نصراللہ وڑائچ ایڈووکیٹ کو گھر سے باہر بلایا، جیسے وہ باہر آئے ان پر فائرنگ کردی گئی۔ نصراللہ ایڈووکیٹ کو اسپتال لے جایا جا رہا تھا مگر وہ راستے […]

.....................................................

لاہور، شیخوپورہ، ساہیوال ریجن کے سی این جی اسٹیشنز بند

لاہور، شیخوپورہ، ساہیوال ریجن کے سی این جی اسٹیشنز بند

لاہور، شیخوپورہ اور ساہیوال ریجن کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی چونسٹھ گھنٹے کیلئے بند کردی گئی ہے جبکہ سندھ و بلوچستان کی صنعتوں کی گیس ایک دن بعد بحال کردی گئی ہے۔ گیس لوڈمینجمنٹ شیڈول کے تحت گیس کی بندش بدھ کی رات دس بجے تک جاری رہے گی۔اس سے پہلے […]

.....................................................

جلد انتخابات کے حق میں ہوں ، مولانا فضل الرحمان

جلد انتخابات کے حق میں ہوں ، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ادارے اپنی حدود میں رہے تو کسی تصادم کا خدشہ نہیں۔سونامی نعروں کے پیچھے کوئی منشور نہیں ۔ لاہور میں پارٹی اجلاس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت امن وامان اور معاشی بحران کا […]

.....................................................

الیکشن کی گہما گہمی چاہتے ہیں، گیلانی

الیکشن کی گہما گہمی چاہتے ہیں، گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن کی گہماگہمی چاہتیہیں۔ عدلیہ اور میڈیا کی بحالی کے لیے تحریک چلائی،الیکشن میں جو بھی جیت کرآیا اس کااحترام کریں گے۔ لاہور میں وکلا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم گیلانی نے کہا کہ وہ دور گزر گئے جب آئین کی حکمرانی نہیں تھی […]

.....................................................

گلوکارہ تصور خانم کا کامیاب آپریشن

گلوکارہ تصور خانم کا کامیاب آپریشن

پاکستان کی نامور گلوکارہ تصور خانم کا جناح ہسپتال لاہور میں پتے کا کامیاب آپریشن کیا گیا مقبول زمانہ نغمات کو آواز کے جادو سے امر کرنے والی معروف گلوکارہ تصور خانم پتے کے کامیاب آپریشن کے بعد روبصحت ہیں وہ چند روز قبل رنگیلا فاونڈیشن کی دعوت پر ایک تقریب میں پرفارم کرنے لاہور […]

.....................................................

کیا خیال ہے، لاہور میں خواتین کی مخصوص بسوں کا اِجرا

کیا خیال ہے، لاہور میں خواتین کی مخصوص بسوں کا اِجرا

فی الحال لاہور میں جن خاص روٹس پر خواتین کے لئے چند مخصوص بسوں کا اِجرا کر دیا گیا ہے وہ بیشک ایک مستحسن اقدام ہے اگرچہ ایسا بہت پہلے کردیناچاہئے تھا مگر حکومت ِ پنجاب نے خواتین کو سفرکے دوران پیش آنے والی مشکلات اور پریشانیوں کا احساس کرتے ہوئے دیرسے ہی صحیح خواتین […]

.....................................................

لاہور: نو مسلم گلوکار حیدر سلامت کے ساتھ ایک شام

لاہور: نو مسلم گلوکار حیدر سلامت کے ساتھ ایک شام

لاہور آرٹس کونسل میں نو مسلم گلوکار حیدر سلامت کیساتھ شام منائی گئی۔ بھارتی نژاد ملائیشین سکھ گرجیو سنگھ عرف راجو کا اسلامی نام حیدر سلامت رکھا گیا ہے۔ شام موسیقی میں گلوکار حیدر سلامت کے علاوہ ان کے استاد گھرانے کے معروف گائیک ندیم سلامت اور آصف جاوید نے بھی غزل گائیکی کا مظاہرہ […]

.....................................................

لاہور: دو ہفتے قبل ڈکیتی کے دوران قتل کا معمہ حل

لاہور: دو ہفتے قبل ڈکیتی کے دوران قتل کا معمہ حل

لاہور میں دو ہفتے قبل ڈکیتی کے دوران قتل کا معمہ حل ہو گیا۔ مقتول کی بیوی اور سی سی پی ا و کے محافظ اسکواڈ کا اہلکار ملوث نکلے۔ تھانہ فیکٹری ایریا لاہور کے علاقے میں اکیس دسمبر کی شب ناصر نامی شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا اور اس کے […]

.....................................................

وزیراعظم کیخلاف مقدمے کی درخواست پر فل بنچ تشکیل

وزیراعظم کیخلاف مقدمے کی درخواست پر فل بنچ تشکیل

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف آئین سے روگردانی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت کے لئے فل بنچ تشکیل دے دیا۔ فل بنچ کی سربراہی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شیخ عظمت کریں گے۔ مقامی وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ […]

.....................................................

دھند، لاہور سے شیخوپورہ تک موٹر وے بند

دھند، لاہور سے شیخوپورہ تک موٹر وے بند

ملک کے میدانی علاقوں میں رات کے وقت دھند کی شدت میں اضافہ بدستور جاری ہے۔ اور لاہور میں دھند کے باعث ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخوپورہ انٹرچینج تک موٹروے کو بندکر دیا گیا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حد نظر صفر ہو جانے کے بعد ایم ٹو سیکشن کو بند کیا گیا۔ انتظامیہ […]

.....................................................