پاکستان میں 5 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.2 فیصد سے زائد ریکارڈ

پاکستان میں 5 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.2 فیصد سے زائد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے اور 3567 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 48449 […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد انتقال کر گئے اور 3019 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49270 […]

.....................................................

رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.4 فیصد رہنے کا امکان ہے، ورلڈ بینک

رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.4 فیصد رہنے کا امکان ہے، ورلڈ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بینک نے اس سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.4 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے اور پیش گوئی کی ہے کہ اگلے سال معاشی نمو 4 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ اقتصادی امکانات پر رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ مالی سال میں حیران کن […]

.....................................................

نئے پاکستان میں مسجدیں گرانے اور مندروں کی تعمیر کا حکم

نئے پاکستان میں مسجدیں گرانے اور مندروں کی تعمیر کا حکم

تحریر : نسیم الحق زاہدی اگرچہ تحریک انصاف کی حکومت پہلے دن سے یہ باور کروا رہی ہے کہ وہ اقلیتوں کے حقوق کی سب سے بڑی محافظ ہے اور اسے ثابت کرنے کیلئے کرتارپور میں سکھوں کیلئے بابا گرو نانک گوردوارہ کی تزئین و آرائش پر کروڑوں رروپے بجٹ لگا دیا۔توہین رسالت کی ملزمہ […]

.....................................................

پاکستان میں 4 ماہ بعد کورونا کیسز کی شرح 4.7 فیصد ریکارڈ، اموات میں بھی اضافہ

پاکستان میں 4 ماہ بعد کورونا کیسز کی شرح 4.7 فیصد ریکارڈ، اموات میں بھی اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا مثبت کیسز اور اموات میں اچانک اضافہ ہو گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کے باعث مزید 13 افراد انتقال کر گئے اور 2074 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 […]

.....................................................

مری کا نوحہ

مری کا نوحہ

تحریر: فیصل علوی مری اپنی خوبصورتی اور رعنائیوں میں اپنی مثال آپ ہے، یہی وجہ ہے کہ شمالی پنجاب کا یہ سیاحتی مقام سیاحوں کو اپنی جانب کھینچ لیتا ہے۔ موسم سرما میں ملک بھر کے مختلف شہروں سے لاکھوں سیاح برفباری اور قدرت کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہونے کیلئے مری کا رخ […]

.....................................................

پاکستان: کورونا سے 2 اموات، مزید 1400 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے 2 اموات، مزید 1400 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 1400 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا […]

.....................................................

بلومنگ رائٹرز آرگنائزیشن پاکستان ایک خالص ادبی تنظیم

بلومنگ رائٹرز آرگنائزیشن پاکستان ایک خالص ادبی تنظیم

تحریر: مہر اشتیاق احمد ملک ِ پاکستان میں اس وقت بے شمار صحافتی اور رائٹرز کی تنظیمیں قائم ہیں جو کہ اپنے اپنے طریقہ کار کے تحت کام کر رہے ہیں۔ یہ تنظیمیں کچھ عرصہ تک باقاعدہ طور پر رفاہ عامہ کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ پھر بعد میں یہی تنظیمیں […]

.....................................................

عالم ِ اسلام کی نظریں

عالم ِ اسلام کی نظریں

تحریر: ایم سرور صدیقی عالم ِ اسلام کی نظریں اس وقت تین مسلم حکمرانوں عمران خان، طیب اردگان اور مہاتیر محمد کی طرف لگی ہوئی ہیں شاہ فیصل شہید نے پاکستان کو اسلام کا قلعہ قراردیا تھا پاکستان نے ہمیشہ امت ِ مسلمہ کے اتحادو اتفاق کیلئے ہراول دستے کا کام کی اہے اس سلسلہ […]

.....................................................

پاکستان کی درخواست پر آئی ایم ایف کا جائزہ اجلاس ملتوی

پاکستان کی درخواست پر آئی ایم ایف کا جائزہ اجلاس ملتوی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی درخواست پر چھٹے جائزے پر غور کے لیے اجلاس ملتوی کردیا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے چھٹے جائزے پر غور کرنے کے لیے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس جنوری کے آخر تک ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔ وزارت خزانہ کی جانب […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے اور 1572 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49658 […]

.....................................................

تھوڑا سا بھی احساس ہے، اللہ سے ڈر نہیں لگتا؟ مریم کا وزیراعظم سے سوال

تھوڑا سا بھی احساس ہے، اللہ سے ڈر نہیں لگتا؟ مریم کا وزیراعظم سے سوال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مری میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ مری میں بے یارو مددگار […]

.....................................................

’لسٹڈ بزنسز کے منافع میں اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ ہماری معیشت پھل پھول رہی ہے‘

’لسٹڈ بزنسز کے منافع میں اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ ہماری معیشت پھل پھول رہی ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ کمپنیوں کے ریکارڈ منافع پر بیان دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وبا کے باوجود مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں لسٹڈ بزنسز کےسالانہ منافع میں 59 فیصد اضافہ ہوا ہے جو یہ […]

.....................................................

اعتماد کا خون

اعتماد کا خون

تحریر : الیاس محمد حسین قومی احتساب بیورو نے ایک عرصہ سے واویلا مچا رکھا تھا کہ شہباز شریف فیملی منی لانڈرنگ میں ملوث ہے ان لوگوںنے اپنے سیاسی اثرورسوخ کے باعث اربوں روپے غیرقانونی طورپر بیرون ممالک منتقل کئے لوگ یقین نہیں کرتے تھے کہ بڑے میاں صاحب کے بعد چھوٹے میاں صاحب ایسے […]

.....................................................

ایف ایم 95 اور ڈاکٹر نظام الدین

ایف ایم 95 اور ڈاکٹر نظام الدین

تحریر : روہیل اکبر کچھ انسان جتنے شکل و صورت سے خوبصورت ہوتے ہیں اس سے کہیں زیادہ اندر سے بھی خوبصورت ہوتے ہیں اور یہ راز تب کھلتا ہے جب آپ ان سے چند گھڑیاں گذار لیں ایسا ہی ایک خوبصورت انسان پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین میرے ریڈیو پروگرام میں بطور مہمان شریک تھا […]

.....................................................

پاکستان میں 3 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں 3 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے مزید 1293 کیسز رپورٹ ہوئے اور 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51145 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے […]

.....................................................

سیاہ رات

سیاہ رات

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی دسمبر کا آخری عشرہ میں دن بھر لوگوں سے ملنے کے بعد گھر کی طرف روانہ تھا میں گھر جانے سے پہلے واک کے لیے قریبی پارک میں اُتر گیا تاکہ جسم میں بڑھتے ہوئے چربی کے ذخائر اور کو لیسٹرول کو کنٹرول میں رکھا جا سکے سورج نے […]

.....................................................

ہے کوئی ایسا شاہکار

ہے کوئی ایسا شاہکار

تحریر : روہیل اکبر وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور لاہور تشریف لائے تو انہوں نے کھانے پر مدعو کرلیا کھانے کے دوران اور پھر بعد میں بھی باتیں ہوتی رہی جاتے ہوئے انہوں نے اپنی ایک کتاب بھی پیش کی ڈاکٹر اطہر محبوب واقعی قدرت کا ایک عظیم شاہکار ہیں جن سے ملنے کے بعد […]

.....................................................

پاکستان: 3 ماہ بعد کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد کے قریب پہنچ گئی

پاکستان: 3 ماہ بعد کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد کے قریب پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جو تقریباً ڈھائی فیصد کے قریب جا پہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 46 ہزار 585 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کشمیری یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں۔ کشمیر کے یوم حق خودارادیت پر صدر پاکستان عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغامات جاری کیے ہیں۔ صدر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج کشمیریوں سے اقوام متحدہ کے حق خود […]

.....................................................

پاکستان: کورونا کیسز میں اضافہ، شرح 1.80 ہو گئی

پاکستان: کورونا کیسز میں اضافہ، شرح 1.80 ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شرح 1.80 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 49 ہزار 673 ٹیسٹ کیے گئے جن […]

.....................................................

سب سے پہلے پاکستان

سب سے پہلے پاکستان

تحریر : مہر اشتیاق احمد پاکستان آج واقعی تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے ۔ آج کا وقت ، فیصلہ کریگا ، پاکستان کی خدانخواستہ ناکامی یا کامیابی کا ، صبر و تحمل کا دامن تھامیں ، اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بہت دبا ہے ، مسلہ کشمیر سے پیچھے ہٹانے کی […]

.....................................................

صوفی ٹورازم اور قائد کا تصور

صوفی ٹورازم اور قائد کا تصور

تحریر: روہیل اکبر پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) اور ٹوارزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (ٹی ڈی سی پی) ایسے ادارے ہیں جنکا کام سیاحت کو فروغ دینا ہے وزیر اعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ ملک میں سیاحت کا شعبہ پروان چڑھے اسی مقصد کے لیے پنجاب کے وزیر اعلی سردار عثمان […]

.....................................................

بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں کیلئے نیا حکم نامہ

بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں کیلئے نیا حکم نامہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا جس پر 5 جنوری سےعمل درآمد ہو گا۔ سی اے اے نے ممانعت والے ملکوں کی کیٹیگری بی اور کیٹیگری سی فہرست کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا […]

.....................................................