سیاچین اور سیاستدان

سیاچین اور سیاستدان

سیاچین ایک بلند اور سرد ترین مقام ہے جہاں پر لوگوں کے خون تک جم جاتے ہیں۔ مگر ہمارے فوجی جوان اس جگہ پر دن رات ہماری حفاظت کی خاطربیٹھ کر ہمیں سکون کی نیند سلاتے ہیں۔ مگر 7اپریل کو گیاری سیکٹر میں ایک ایسا ہولناک واقعہ ہوا ہے کہ جس کوابھی تک نہ دماغ […]

.....................................................

عمران کا سونامی

عمران کا سونامی

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں لفظ سیاست کئی معنوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ حالانکہ معنوی اعتبار سے سیاست معاشرے میں رہنے والے افراد اور انکے اندر باہمی روابط ، میل جول ، خوشی غمی اور معاشرے کے اندر رہنے والے افراد کے درمیان پیدا ہونے والے مسائل کے حل کیلئے اسی سوسائٹی کے فرد کو […]

.....................................................

تمام تنازعات پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ امریکا

تمام تنازعات پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ امریکا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں سمیت تمام تنازعات پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ وزیر اعظم گیلانی کی سزا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، توقع ہے کہ اسلام آباد اسے شفاف طریقے اور ملکی قانون کے مطابق حل کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ […]

.....................................................

سی جی ٹی کے حوالے سے صدارتی آرڈینینس جاری

سی جی ٹی کے حوالے سے صدارتی آرڈینینس جاری

پاکستان : (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ پر کیپیٹل گین ٹیکس کے حوالے سے صدر آصف علی زرداری نے منظوری دے دی، صدارتی آرڈینس جاری کر دیا گیا۔ ایس ای سی پی کی جانب سیتجویز کردہ اسٹاک مارکیٹ پر سرمایہ کاری کے حوالے سے کیپیٹل گین ٹیکس کی نئی رجیم پر یکم اپریل سے نافذ العمل […]

.....................................................

جونئیر ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم ملائیشیا روانہ

جونئیر ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم ملائیشیا روانہ

کراچی : (جیو ڈیسک) جونئیر ہاکی ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے عمر بھٹہ کی قیادت میں پاکستانی ٹیم ملائیشیا روانہ ہو گئی۔ تین مئی سے ملائیشیا کے شہر مالاکا میں شروع ہونے والے جونئیر ایشیا کپ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ گروپ اے میں پاکستان، بھارت، چین اور سری لنکا۔ گروپ بی میں […]

.....................................................

چیف جسٹس آج شام کراچی پہنچیں گے

چیف جسٹس آج شام کراچی پہنچیں گے

کراچی : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری آج شام کراچی پہنچ رہے ہیں جہاں وہ مختلف کیسز کی سماعت کریں گے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان سمیت دیگر ججز پر مشتمل تین بنچز مختلف کیسز کی سماعت کریں گی۔ بنچ ون چیف جسٹس پاکستان افتخار چوہدری،جسٹس خلجی عارف ،بنچ […]

.....................................................

امریکی نمائندہ خصوصی کا سلالہ حملے پر معافی مانگنے سے گریز

امریکی نمائندہ خصوصی کا سلالہ حملے پر معافی مانگنے سے گریز

پاکستان : (جیو ڈیسک)امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمین نے پھر سلالہ حملے پر معافی مانگنے سے گریز کیا اور سلالہ حملے پر صرف افسوس کا اظہار کیا ۔ سیکریٹری خارجہ کہتے ہیں کہ ڈروں حملے ملکی خودمختاری کے خلاف ہیں۔پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمین نے سیکرٹری خارجہ عباس جیلانی […]

.....................................................

وزیراعظم نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ میں سوئی گیس کی فراہمی کا حکم دے دیا

گجرات: وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ میں سوئی گیس کی فراہمی کے احکامات صادر کر دئیے ، تفصیلات کے مطابق معروف سماجی کارکن اور یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر سید حفیظ سبزواری نے وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کو اس بات کی نشاندہی کی تھی […]

.....................................................

ڈرون حملوں پر امریکا نے پاکستان کی بات نہیں سنی،حناربانی کھر

ڈرون حملوں پر امریکا نے پاکستان کی بات نہیں سنی،حناربانی کھر

پاکستان :  (جیو ڈیسک) پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکا نے ڈرون حملے روکنے کی پاکستان کی بات نہیں سنی۔غیرملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں حنا ربانی کھر نے کہا کہ پاکستان نے ڈرون حملے روکنے کیلئے امریکا کو واضح پیغام دیا ہے، تاہم امریکا نے بات نہیں سنی۔امید ہے […]

.....................................................

پاکستان : جنرل اشفاق پرویز کیانی سے گراس مین کی ملاقات

پاکستان : جنرل اشفاق پرویز کیانی سے گراس مین کی ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکی خصوصی نمائندے مارک گراس مین نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ سلالہ چیک پوسٹ کے حملے کے بعد کسی اعلی سطحی امریکی وفد کی پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز […]

.....................................................

ڈالرمستحکم، پانڈ اور یور کی قدروں میں اضافہ

ڈالرمستحکم، پانڈ اور یور کی قدروں میں اضافہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام رہا تاہم یورپین ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول برطانوی پاؤنڈ اور یورو کی قدروں میں تیزی کا رجحان رہا۔ بدھ کو امریکی ڈالر گذشتہ کاروباری روز کی قدر پر مستحکم رہا تاہم برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں 18 پیسے کی […]

.....................................................

جنریٹرز کی درآمدات میں 6.15 فیصد اضافہ

جنریٹرز کی درآمدات میں 6.15 فیصد اضافہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران جنریٹرز کی درآمدات میں 6.15 فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اس دوران 826 ملین ڈالرز کی درآمدات کی گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اس عرصے میں درآمدادت کا حجم 778 ملین […]

.....................................................

نیپرا نے بجلی 2 روپے38 پیسے مہنگی کرنے کی اجازت دے دی

نیپرا نے بجلی 2 روپے38 پیسے مہنگی کرنے کی اجازت دے دی

پاکستان : (جیو ڈیسک) نیپرا نے بجلی دو روپے اڑتیس پیسے مہنگی کرنے کی اجازت دے دی۔ نیپرا کے مطابق اس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن وزارت پانی و بجلی جاری کرے گی، بجلی میں کی قیمتوں میں ہونے والی اضافے کی وجہ عالمی مارکیٹ میں فرنس تیل کی قیمتوں میں ہونے والااضافہ ہے، نیپرا کے مطابق […]

.....................................................

۔۔۔ وطن کے سپوت ۔۔۔

۔۔۔ وطن کے سپوت ۔۔۔

چشمِ تصور سے دیکھیں تو دل د ہل جاتا ہے کہ مائنس 30 ڈگر ی پر اپنے اہل وعیال،دوستوں، بیوی بچوں اور والد ین سے جدائی کا زہر پی کر ایک فوجی جواں قوم کی حفاطت کیلئے برف پوش داویوں میں اپنے فرائض کی ادا ئیگی کیلئے نکل کھڑا ہو تا ہے۔ایک ایسی جگہ جہاںپر زندگی […]

.....................................................

فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، یونس خان

فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، یونس خان

پاکستان : (جیو ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ اگر مستقبل میں ٹیم کی قیادت کی پیشکش ہوئی تو اسے قبول کر لوں گا۔ بڑھتی ہوئی عمر کے باوجود مکمل طور پر فٹ ہوں اور کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہا ہوں، ریٹائرمنٹ سے قبل 100 ٹیسٹ […]

.....................................................

سنوکر ایونٹ، پری کوارٹر فائنل میں پاکستانی ٹیم کو مشکلات

سنوکر ایونٹ، پری کوارٹر فائنل میں پاکستانی ٹیم کو مشکلات

دوحا: (جیو ڈیسک)ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے راؤنڈ میچز آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ۔ پری کوارٹر فائنل میں رسائی کیلئے پاکستانی کیوئسٹ کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دوحا میں جاری چیمپئن شپ کے گروپ سی میں شامل پاکستانی کیوئسٹ سلطان محمد نے کویت کے ابراھیم الاشراہ کو یک طرفہ مقابلے میں چار صفر فریم […]

.....................................................

انٹرنیشنل رینکنگ میں جلد بہتر مقام حاصل کرلوں گا،عامر اطلس

انٹرنیشنل رینکنگ میں جلد بہتر مقام حاصل کرلوں گا،عامر اطلس

کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان کے نامور سکواش کھلاڑی عامر اطلس نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ برٹش اوپن میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرکے انٹرنیشنل رینکنگ میں بہت جلد بہتر مقام حاصل کرلوں گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نومبر 2009 میں وہ عالمی سکواش رینکنگ میں 14ویں نمبر پر تھے او ر […]

.....................................................

پی ایف ایف کا فٹبال کے فروغ کیلئے لاہور میں سیمینار کا انعقاد

پی ایف ایف کا فٹبال کے فروغ کیلئے لاہور میں سیمینار کا انعقاد

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام پنجاب کے ڈسٹرکٹس میں فٹبال ایونٹس کے انعقاد اور کھیل کے فروغ کے لئے لاہور میں سیمینار منعقد ہوا۔ فٹبال ہاؤس لاہور میں منعقد ہونے والے سیمینار میں پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے تمام ڈسٹرکٹس کے صدور اور سیکرٹریز نے شرکت کی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن […]

.....................................................

مارک گراسمین تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

مارک گراسمین تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

پاکستان : (جیو ڈیسک)امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان مارک گراسمین تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ مارک گراسمین کے دورے کا مقصد پارلیمانی سفارشات کے بعد پاک امریکہ تعلقات کی نوعیت کا جائزہ لینا ہے۔ دورے کے دوران مارک گراسمین پاک افغان اور امریکہ سہ فریقی وفود کی سطح کے مذاکرات […]

.....................................................

وزیر اعظم گیلانی سپریم کورٹ آف پاکستان پہنچ گئے

وزیر اعظم گیلانی سپریم کورٹ آف پاکستان پہنچ گئے

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی سپریم کورٹ آف پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ آج ان کے خلاف زیر سماعت توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا۔ ان کے ساتھ اتحادی جماعتوں کے رہنماں ، وزرا اور سنیٹر کی بڑی تعداد موجود ہے۔سپریم کورٹ پہنچنے پر وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر پھول […]

.....................................................

پاکستان، بھارت آزاد ویزا پالیسی کا معاہدہ کریں گے، کرشنا

پاکستان، بھارت آزاد ویزا پالیسی کا معاہدہ کریں گے، کرشنا

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے پاکستان اور بھارت آزاد ویزا پالیسی کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ بھارتی پارلیمنٹ میں صدر زرداری کے دورہ بھارت پر بیان دیتے ہوئے ایس ایم کرشنا نے کہا وزیر اعظم من موہن سنگھ اور صدرزرداری نے عوامی رابطوں کو تیز کرنے […]

.....................................................

وزیر اعظم کل پوری کابینہ کے ساتھ سپریم کورٹ پیش ہونگے

وزیر اعظم کل پوری کابینہ کے ساتھ سپریم کورٹ پیش ہونگے

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ کل سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔ تیسری بار عدالت نے بلایا ہے اور وہ ضرور جائیں گے۔ ہمیشہ عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کیا۔ کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کہا کہ میرے ساتھ جو […]

.....................................................

نئی حج پالیسی:1لاکھ 79 ہزار پاکستانی فریضہ ادا کریں گے

نئی حج پالیسی:1لاکھ 79 ہزار پاکستانی فریضہ ادا کریں گے

پاکستان : (جیو ڈیسک) نئی حج پالیسی کے تحت ایک لاکھ اناسی ہزار سے زائد پاکستانی فرض حج ادا کریں گے۔ حج اخراجات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بلو کٹیگری کے تحت تین لاکھ انیس ہزار، گرین کیٹیگری کے تحت پونے تین لاکھ روپے اور وائٹ کیٹیگری کے اخراجات اڑھائی لاکھ روپے ہیں۔

.....................................................

عدالتی حکم نظر انداز، ڈی پی او سرگودھا کا بلوچستان تبادلہ

عدالتی حکم نظر انداز، ڈی پی او سرگودھا کا بلوچستان تبادلہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) سکول ٹیچر کو انصاف فراہم کرنے کی پاداش میں وفاقی حکومت نے ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر رضوان کا تبادلہ ایک بار پھر بلوچستان کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے اسلم مڈھیانہ نے سکول ٹیچر نفیس خان پرسرعام تشدد کرکے اس کی دونوں ٹانگیں توڑ دی تھیں۔ سرگودھا […]

.....................................................