مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر ملک ارشد محمود اورمعروف صنعت کار ملک محمد صفدر ،ملک محمد امجد ،ملک محمد افضل کی ہمشیرہ کی شادی

مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر ملک ارشد محمود اورمعروف صنعت کار ملک محمد صفدر ،ملک محمد امجد ،ملک محمد افضل کی ہمشیرہ کی شادی

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ) مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر ملک ارشد محمود اور معروف صنعت کار ملک محمد صفدر ،ملک محمد امجد ،ملک محمد افضل کی ہمشیرہ کی شادی معروف صنعتکار ملک عنائت اللہ کے بیٹے حافظ سجاداحمدکے ساتھ ہوئی شادی کی تقریب میں وزیر سیاحت آزاد کشمیر عبدالسلام بٹ، ایم این اے رانا نزیر احمد، ایم […]

.....................................................

وزیراعظم نے پارٹی راہنمائوں کو دھرنا ختم کرنے پربیان سے روک دیا

وزیراعظم نے پارٹی راہنمائوں کو دھرنا ختم کرنے پربیان سے روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے وزرا، پارٹی رہنماؤں کو عوامی تحریک سے متعلق بیان دینے سے روک دیا ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ طاہر القادری کا دھرنا ختم کرنے سے متعلق کسی بھی قسم کی بیان بازی نہ کی جائے۔

.....................................................

وزیراعظم نے رہنماؤں کو عوامی تحریک سے متعلق بیان دینے سے روک دیا

وزیراعظم نے رہنماؤں کو عوامی تحریک سے متعلق بیان دینے سے روک دیا

وزیراعظم نے وزراء پارٹی رہنماؤں کو عوامی تحریک سے متعلق بیان دینے سے روک دیا، عوامی تحریک کے دھرنا ختم کرنے کے حوالے سے بیان بازی نہ کی جائے، وزراء اور ارکان پارلیمنٹ ملکی ترقی اور عوامی خدمت پر توجہ مرکوز رکھیں، وزیراعظم۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی سمری مسترد کر دی

وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی سمری مسترد کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافہ نہ کرتے ہوئے موجودہ ٹیرف کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق نیپرا کی جانب نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی سمری ارسال کی گئی جسے وزیراعظم نوازشریف نے مسترد کرتے ہوئے بجلی کی موجودہ قیمت کو برقرار رکھنے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور گورنر پنجاب کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

وزیراعظم نواز شریف اور گورنر پنجاب کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

لاہور (طاہر شیخ) وزیراعظم نواز شریف اور گورنر پنجاب لاہور کے گورنر ہاؤس میں ایک ملاقات کے دوران پاکستان کو درپیش مختلف مسائل پر گفتگو کر رہے ہیں۔

.....................................................

وزیراعظم کی ہدایت پر بجلی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کی ہدایت پر بجلی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کی ہدایت پر بجلی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی ہدایت پر بجلی کے موجودہ ٹیرف برقرار رکھا جائے گا۔

.....................................................

متحدہ وزیراعظم کے استعفیٰ پر واضح موقف اپنائے تو بات بڑھ سکتی ہے، شیخ رشید

متحدہ وزیراعظم کے استعفیٰ پر واضح موقف اپنائے تو بات بڑھ سکتی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر ایم کیو ایم وزیر اعظم کے استعفے پر واضح موقف اپنائے تو بات آگے بڑھ سکتی ہے ، کہتے ہیں بابرغوری نے ملاقات میں کچھ یقین دہانیاں کرائی ہیں۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

وزیراعظم نااہلی کیس، تحریک انصاف کی لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

وزیراعظم نااہلی کیس، تحریک انصاف کی لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے وزیر اعظم کی نااہلی سے متعلق کیس میں جسٹس جواد ایس خواجہ کو بنچ سے الگ کرنے اور لارجر بینچ تشکیل دینے کے لیے اپیل دائر کر دی ، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اس درخواست پر پہلے ہی فیصلہ دے چکے ہیں۔ سپریم کورٹ […]

.....................................................

آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم گو وہٹلام انتقال کر گئے

آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم گو وہٹلام انتقال کر گئے

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم گو وہٹلام انتقال کر گئے۔ 1972 سے 1975 تک آسٹریلیا کے وزیر اعظم رہے۔ وہ واحد منتخب وزیر اعظم ہیں جنہیں گورنر جنرل نے 11 نومبر 1975 کو برخاست کر دیا تھا۔ انکے انتخاب سے کنزرویٹو پارٹی کے 23 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوا۔ وہ چین سے تعلقات […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات کے موقع پر وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان، وزیرریلوے […]

.....................................................

وزیراعظم کی گورنر پنجاب سے ملاقات، ملک کی خوشحالی، ترقی پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی گورنر پنجاب سے ملاقات، ملک کی خوشحالی، ترقی پر تبادلہ خیال

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اچانک لاہور گورنر ہائوس پہنچ گئے اور گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم اور گورنر کی ملاقات میں سیاسی بحران اور اس کے حل کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ گورنر نے وزیر […]

.....................................................

طرابلس کو بازیاب کروا لیا جائے گا: وزیراعظم عبداللہ التنی کا دعویٰ

طرابلس کو بازیاب کروا لیا جائے گا: وزیراعظم عبداللہ التنی کا دعویٰ

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کے بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ وزیر اعظم عبداللہ التنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اْن کے ملک کی متحد افواج ملکی دارالحکومت طرابلس پر دوبارہ قبضے کی مہم شروع کرنے کا پلان کر رہی ہیں۔ طرابلس پر آج کل لیبیا کے اسلام پسندوں کا مکمل کنٹرول ہے۔ ان اسلام پسندوں […]

.....................................................

عراقی پارلیمنٹ نے وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی منظوری دے دی

عراقی پارلیمنٹ نے وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی منظوری دے دی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کے نامزد کردہ وزرائے داخلہ و دفاع کو پارلیمنٹ سے منظوری حاصل ہو گئی ہے۔ اِس طرح اْن کی حکومت سازی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔

.....................................................

چند لوگوں کی خواہشات پر حکومت تبدیل نہیں ہوسکتی، وزیراعظم

چند لوگوں کی خواہشات پر حکومت تبدیل نہیں ہوسکتی، وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ عوام نے انہیں 5 سال کا مینڈیٹ دیا ہے اور چند لوگوں کی خواہشات سے حکومت نہیں بدلی جاسکتی۔ لاہور میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیلاب متاثرین کی امداد اور پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں پرغور کیا گیا۔ […]

.....................................................

نریندر مودی آج اعلی فوجی قیادت سے خطاب کرینگے

نریندر مودی آج اعلی فوجی قیادت سے خطاب کرینگے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم آج پہلی بار فوج کی ہائی کمان کے کمانڈروں سے خطاب کرینگے اور انہیں اپنی سٹریٹجک وژن سے آگاہ کرنے کے ساتھ مجموعی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ لیں گے۔

.....................................................

وزیر اعظم نے اپنے قریبی سیاسی رفقا کو اسلام آباد طلب کر لیا

وزیر اعظم نے اپنے قریبی سیاسی رفقا کو اسلام آباد طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف عوامی تحریک کے دھرنے سے متعلق آج اہم مشاورت کریں گے۔ اس سلسلے میں وفاقی کابینہ کے ارکان کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم سے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق بھی ملاقات کریں گے اور عوامی تحریک کے دھرنے سے متعلق گفتگو کریں گے۔ […]

.....................................................

پاکستان کی مضبوطی ترکی کی مضبوطی ہے، احمد اوگلو

پاکستان کی مضبوطی ترکی کی مضبوطی ہے، احمد اوگلو

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوگلو نے جلد پاکستان کے دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی مضبوطی ترکی کی مضبوطی ہے۔ دو طرفہ معاشی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ انقرہ میں وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مضبوطی […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس، آرمی چیف بھی شریک

وزیراعظم کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس، آرمی چیف بھی شریک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت سیکورٹی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس جاری ہے، اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور نامزد ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر بھی شریک ہیں۔ اعلیٰ سطحی اجلاس میں اندرونی اور علاقائی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں جنرل […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا ایئرہیڈکوارٹر کا دورہ، پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ

وزیراعظم نواز شریف کا ایئرہیڈکوارٹر کا دورہ، پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ایئرہیڈکوارٹر اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہیں پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور آپریشن ضرب عضب میں فضائیہ کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل طاہررفیق بٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کا استقبال کیا جبکہ فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے […]

.....................................................

وزیراعظم کا چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے پارلیمانی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وزیراعظم کا چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے پارلیمانی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے تمام پارلیمانی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے چیف الیکشن کمشنر کے معاملے کو حل کرنے کے لئے وفاقی وزیر خزانہ اور انتخابی اصلاحات کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر اسحق ڈار کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وفاقی […]

.....................................................

ن لیگ کو کروڑوں ووٹ ملے دھرنے والے استعفیٰ چاہتے ہیں تو اتنے لوگ لے آئیں، وزیراعظم

ن لیگ کو کروڑوں ووٹ ملے دھرنے والے استعفیٰ چاہتے ہیں تو اتنے لوگ لے آئیں، وزیراعظم

اوچ شریف (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کا کھیل اب پاکستان میں نہیں چلے گا اب میں چھکے چوکے مارنے کی عمر سے باہر نکل آٰیا ہوں لیکن کچھ لوگ چھکے چوکے مارنے کی کوشش کرتے ہیں اور باؤنڈری پر کیچ آؤٹ ہوجاتے ہیں لیکن سوچ سمجھ […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں وزیر اعظم نااہلی کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ میں وزیر اعظم نااہلی کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت جا ری ہے ، سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا کہ سپریم کورٹ ریسرچ اسٹاف نے […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا وزیر اعظم کو فون ، چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر تبادلہ خیال

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا وزیر اعظم کو فون ، چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا ٹیلی فونک رابطہ، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خورشید شاہ نے کہا۔ کہ چیف الیکشن کمشنر صرف سپریم کورٹ کا ریٹائرڈ جج ہونے کی پابندی ختم ہونی چاہیے۔ انتخابی اصلاحات کے بعد چیف الیکشن کمشنر کا تقرر […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت آج ہوگی

وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت آج ہوگی ، سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں کیس کی سماعت کررہا ہے۔ نا اہلی کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم نے اسمبلی میں دروغ گوئی […]

.....................................................