وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نااہلی کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر تشکیل دیئے گئے سپریم […]

.....................................................

ہماری سرحدوں کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ عابد فضل چوہدری

ہماری سرحدوں کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ عابد فضل چوہدری

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ہماری سرحدوں کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، معصوم لوگوں کو شہید کیا جا رہا ہے، یہ وطن ماں کی عزت کی طرح ہے، اس پرآنچ نہیں آنے دیں گے، اس کا دفاع اور سلامتی ہماری سب سے پہلی ترجیح ہے، ہم اپنی سرزمین اور لوگوں کی حفاظت کریں گے، […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 14/10/2014

تلہ گنگ کی خبریں 14/10/2014

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایم این اے سردار ممتاز ٹمن سمیت چھ ممبران قومی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں ممتاز خان ٹمن نے تلہ گنگ ضلع کا مقدمہ پیش کر دیا، ضلع کی خوشخبری دسمبر میں متوقع ذرائع تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں نواز […]

.....................................................

گورنر پنجاب کی وزیر اعظم سے ملاقات، سیاسی بحران کے حل کیلئے تبادلہ خیال

گورنر پنجاب کی وزیر اعظم سے ملاقات، سیاسی بحران کے حل کیلئے تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سیاسی بحران کے خاتمے کے لئے ایک بار پھر متحرک ہوگئے ، آج وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران دھرنوں سمیت مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی جبکہ انہوں نے وزیر […]

.....................................................

اقوام متحدہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عمل یقینی بنائے، وزیراعظم

اقوام متحدہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عمل یقینی بنائے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اقوام متحدہ کو اپنی قراردادوں کا خود احترام کرنا چاہئے۔ وزیراعظم نواز شریف سے امریکی کے کانگریس کے وفد نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا […]

.....................................................

وزیراعظم 100 روپے کو ہزار میں بدلنا جانتے ہیں، پرویز رشید

وزیراعظم 100 روپے کو ہزار میں بدلنا جانتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران دھاندلی کا رونا روتے، شاہ محمود نذرانوں سے کام چلاتے ہیں، جاگی ہوئی قوم کو سلانے کی نہیں 2018ء کے الیکشن کی تیاری کریں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان سمجھتے ہیں کہ وہ یلغار کر کے حکومت پر قبضہ کر لیں گے […]

.....................................................

وزیراعظم سے اراکین قومی اسمبلی کی الگ الگ ملاقاتیں

وزیراعظم سے اراکین قومی اسمبلی کی الگ الگ ملاقاتیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے اراکین قومی اسمبلی نے الگ الگ ملاقاتیں کیں اور اپنے اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ ممبران قومی اسمبلی نے وزیراعظم سے ملاقات نے دوران انھیں اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔۔ ملاقات کرنیوالوں میں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کے حالیہ دورہ امریکا کے اخراجات کی تفصیلات طلب

وزیراعظم نواز شریف کے حالیہ دورہ امریکا کے اخراجات کی تفصیلات طلب

لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کے حالیہ دورہ امریکا کے اخراجات کی تحریری تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت سے وزیر اعظم نواز شریف کے غیر ملکی دوروں کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ جس میں درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ وزیر […]

.....................................................

وزیراعظم کا آئندہ ماہ دورہ چین کا امکان

وزیراعظم کا آئندہ ماہ دورہ چین کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف آئندہ ماہ چین کا دورہ کر سکتے ہیں جس کے دوران وہ چینی کاروباری شخصیات کو پاکستانی ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دیں گے۔ اتوار کو ایک نیوز کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے […]

.....................................................

فیصل آباد: لبرٹی مارکیٹ نور پور میں میاں شوکت و میاں عدنان گفٹ سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں

فیصل آباد: لبرٹی مارکیٹ نور پور میں میاں شوکت و میاں عدنان گفٹ سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں

فیصل آباد: لبرٹی مارکیٹ نور پور میں میاں شوکت و میاں عدنان گفٹ سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔

.....................................................

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہر طرح کا تعاون کر رہے ہیں، وزیر اعظم

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہر طرح کا تعاون کر رہے ہیں، وزیر اعظم

رائے ونڈ (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے وفاقی حکومت ہر طرح کا تعاون کر رہی ہے، فصلوں اور مکانات کو پہنچنے والے نقصان کاجلد سے جلد ازالہ کیا جائے گا۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے یہ بات جاتی عمرہ رائےونڈ میں اپنی قیام گاہ پر […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اے پی سی بلائیں

وزیراعظم نواز شریف اے پی سی بلائیں

تحریر: حبیب اللہ سلفی فیس بک پر ممتاز عسکری دانشور جنرل (ر) حمید گل کے حوالہ سے ایک پوسٹ بہت زیادہ شیئر ہو رہی ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ انڈیا پاکستان پر ممبئی حملوں کی الزام تراشی کرتا ہے’ فرض کیا اس کا یہ الزام درست ہے تو پھر اسے یہ بات یاد […]

.....................................................

سانحہ قاسم باغ اسٹیڈیم ملتان کی رپورٹ وزیراعظم کو ارسال

سانحہ قاسم باغ اسٹیڈیم ملتان کی رپورٹ وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد (جیوڈیسک) سانحہ قاسم باغ اسٹیڈیم ملتان کی رپورٹ وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی، رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کو اسٹیج سے باربار اعلان کرنے کا کہا گیا، مگر کسی نے بات نہیں سنی، شاہ محمود قریشی نے بھی کان نہیں دھرے، سی پی او اور ڈی سی او ملتان کی جانب سے وزیراعظم […]

.....................................................

ملالہ کو نوبل انعام، صدر، وزیراعظم اور قومی رہنماؤں کا اظہار مسرت

ملالہ کو نوبل انعام، صدر، وزیراعظم اور قومی رہنماؤں کا اظہار مسرت

کراچی (جیوڈیسک) صدر مملکت، وزیراعظم، وزیر اعلیٰ پنجاب، گورنر سندھ، الطاف حسین، آصف زرداری، عمران خان سمیت سیاسی رہنماؤں نے ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے گل مکئی کو مبارکباد دی، قومی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ دنیا نے تسلیم کرلیا کہ پاکستان پُرامن لوگ ہیں، قوم کی بیٹی […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، بھارتی سیکیورٹی فورسز کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ سے پیدا صورتحال پر تبادل خیال، کمیٹی کا بھارتی سیاست دانوں کی طرف سے غیر ذمے دارانہ بیانات پر اظہار افسوس، اعلامیہ۔

.....................................................

کامیاب ضرب عضب پر فوج کو مبارکباد، امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، وزیر اعظم

کامیاب ضرب عضب پر فوج کو مبارکباد، امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، آپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کے دوران انھوں نے آپریشن ضرب عضب کے دوران […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف اور ایڈمرل ذکاء اللہ کی الگ الگ ملاقات

وزیراعظم سے آرمی چیف اور ایڈمرل ذکاء اللہ کی الگ الگ ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ نے الگ الگ ملاقات کی، ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف اور ایڈمرل ذکاء اللہ نے وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعظم ہاوٴس اسلام آباد میں ملاقاتیں […]

.....................................................

شمالی وزیرستان کا 90 فیصد علاقہ کلیئر کرالیا گیا، وزیر اعظم کو بریفنگ

شمالی وزیرستان کا 90 فیصد علاقہ کلیئر کرالیا گیا، وزیر اعظم کو بریفنگ

میران شاہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کو شمالی وزیرستان وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے بارے میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان کا 90 فیصد علاقہ کلیئر کرالیا گیا، اسپیشل سروسز گروپ نے آپریشن میں نئی تاریخ رقم کی۔ وزیر اعظم نواز شریف شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران […]

.....................................................

لاہور میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

لاہور میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے عبد القادر گیلانی کے محافظ کی فائرنگ سے نوجوان کے جاں بحق ہونے کے بعد ورثا کی جانب سے لاش کے ہمراہ شدید احتجاج پر پولیس نے عبدالقادر گیلانی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی کے محافظ نے […]

.....................................................

انتہا پسند مسلمان مبلغین کا داخلہ روکیں گے، آسٹریلوی وزیراعظم

انتہا پسند مسلمان مبلغین کا داخلہ روکیں گے، آسٹریلوی وزیراعظم

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے وزیراعظم ٹونی ایبٹ کا کہنا ہے کہ انتہا پسند مسلمان مبلغین کی ملک میں آمد روکنے کیلئےاقدامات کیے جائیں گے۔ آسٹریلیا میں شدت پسندوں کا نفرت انگیزپیغام پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کریں گےاور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ نفرت آمیز مواد پر مبنی پیغام کی تشہیر […]

.....................................................

بلا اشتعال بھارتی فائرنگ اور گولہ باری چوتھے دن بھی جاری

بلا اشتعال بھارتی فائرنگ اور گولہ باری چوتھے دن بھی جاری

بلا اشتعال بھارتی فائرنگ اور گولہ باری چوتھے دن بھی جاری، کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت کا سلسلہ جاری، وزیراعظم کا قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ۔

.....................................................

بنگلہ دیش میں وزیر اعظم حسینہ واجد مخالفین کی آواز دبا رہی ہیں: مبصرین

بنگلہ دیش میں وزیر اعظم حسینہ واجد مخالفین کی آواز دبا رہی ہیں: مبصرین

ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں نئے انتخابات کروانے کے مطالبے تھمنے کے باوجود وزیر اعظم شیخ حسینہ مطمئن نہیں ہوئیں اور مبصرین کا کہنا ہے کہ اب وہ حکومت مخالف کسی بھی آواز کو خاموش کروانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ کی حکمران جماعت عوامی لیگ رواں برس جنوری […]

.....................................................

وزیراعظم نے گیس کی قلت کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نے گیس کی قلت کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے قدرتی گیس کی قلت کے بارے میں خبروں کا نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے۔ کہ قادر پور گیس فیلڈ سے گیس کی جلد از جلد فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے یہ ہدایت بھی دی کہ گھریلو اور صنعتی صارفین […]

.....................................................

الیکشن اگلی عید سے قبل ہونگے، وزیراعظم تحریک انصاف کا ہو گا، عمران

الیکشن اگلی عید سے قبل ہونگے، وزیراعظم تحریک انصاف کا ہو گا، عمران

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آزادی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلا الیکشن اگلی عید سے پہلے ہو گا اور ہماری حکومت بنے گی۔ نئے پاکستان میں امداد نہ لیکر ملک کو پاؤں پر کھڑا کریں گے۔ کوئی شخص مہران بنک سے پیسہ کھا کر لیڈر نہیں بن […]

.....................................................