انتخابات اگلی عید سے پہلے ہوں گے، وزیراعظم تحریک انصاف کا ہوگا، عمران خان

انتخابات اگلی عید سے پہلے ہوں گے، وزیراعظم تحریک انصاف کا ہوگا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے انتخابات اگلی عید سے پہلے ہوں گے اور ملک کا اگلا وزیراعظم تحریک انصاف کا ہوگا۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ موجودہ سیاست دانوں کو بیٹھے بیٹھے اقتدار مل گیا۔ چیئرمین […]

.....................................................

وزیر اعظم ہوتا تو عہدہ چھوڑ کر انتخابات کرا دیتا، راجہ پرویز اشرف

وزیر اعظم ہوتا تو عہدہ چھوڑ کر انتخابات کرا دیتا، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے رہ نما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کوئی وزیر اعظم سے زبردستی استعفیٰ مانگے تو وہ غیر آئینی ہے لیکن وزیر اعظم خود مستعفی ہونا چاہیں تو یہ آئینی طریقہ ہے۔ راجہ پرویز اشرف کا مزید کہنا تھا کہ اگر وہ وزیر اعظم […]

.....................................................

وزیراعظم کے استعفے تک دھرنے سے نہیں جاؤں گا، عمران خان

وزیراعظم کے استعفے تک دھرنے سے نہیں جاؤں گا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی پاگل ہی ہوگا جو لندن میں بیٹھ کر ماسٹر پلان بنائے گا، سیاست میں مفت مشورے ملتے ہیں، آج کے بعد انھیں جو بھی مشورہ دے گا اسے 100 روپے بھی دینا ہوں گے۔ دھرنے کے شرکاء سے خطاب کے دوران […]

.....................................................

عمران خان کو وزیراعظم بننا ہے، بنادیں گے، قائد حزب اختلاف

عمران خان کو وزیراعظم بننا ہے، بنادیں گے، قائد حزب اختلاف

سکھر (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ لاکھ بار نواز شریف کی حکومت چلی جائے اس کی فکر نہیں لیکن پاکستان کے نوجوانوں کی لاشوں پر سیاست قبول نہیں کریں گے۔ عمران خان کو وزیراعظم بننا ہے۔ بنادیں گے لیکن ان سے کہتے ہیں کہ پاکستان کے نوجوانوں کی […]

.....................................................

کے پی کے اور قبائلی علاقوں میں جرگے متبادل نظام کی اچھی مثال ہیں، وزیراعظم

کے پی کے اور قبائلی علاقوں میں جرگے متبادل نظام کی اچھی مثال ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں جرگوں کا قیام، متبادل نظام کی اچھی مثال ہے۔ انہوں نے تنازعات کے حل کے متبادل نظام کو مؤثر بنانے اور اس کے لیے قانون سازی کی ہدایات بھی جاری کردیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے تنازعات کے متبادل حل […]

.....................................................

وزیراعظم کی توانائی کے جاری منصوبے وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی توانائی کے جاری منصوبے وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ایک اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں توانائی کے جاری منصوبوں میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعظم کو ملک کے مختلف حصوں میں جاری توانائی کے منصوبوں اور آئندہ مہینوں میں ملک میں بجلی کی دستیابی کے بارے […]

.....................................................

وزیراعظم کے بیرون ملک سرکاری دوروں پر پابندی کے لیے درخواست قابل سماعت قرار

وزیراعظم کے بیرون ملک سرکاری دوروں پر پابندی کے لیے درخواست قابل سماعت قرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کے بیرون ملک سرکاری دوروں پر پابندی کے لیے درخواست قابل سماعت قرار دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو بیرسٹر اقبال جعفری نے موقف اختیار کیا۔ کہ وزیر اعظم نواز شریف کے بیرون ملک سرکاری دوروں پر کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیں ان دوروں […]

.....................................................

وزیراعظم نااہلی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری

وزیراعظم نااہلی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی نااہلی کے لیے دائر مختلف درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ تحریک انصاف کے وکیل نے 18 ویں ترمیم سے پہلے کے آئین کو عدالت میں بطور دلائل پڑھنا شروع کردیا۔ تحریک انصاف کے وکیل گوہر نواز سندھو نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آرٹکل 63 کے […]

.....................................................

اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیر اعظم کی نااہلی کا ریفرنس مسترد کردیا

اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیر اعظم کی نااہلی کا ریفرنس مسترد کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیر اعظم کی نااہلی کاریفرنس مسترد کر دیا۔ اظہر صدیق کی جانب سے وزیراعظم کی نااہلی کاریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجا گیا تھا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کو ریفرنس 25 ستمبر کو بھیجا گیا تھا۔ ریفرنس میں کہا گیا تھا کہ آرٹیکل 63 کے تحت وزیر […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت۔ تحریک انصاف کے وکیل نے 18 ویں ترمیم سے پہلے کے آئین کو عدالت میں بطور دلائل پڑھنا شروع کر دیا۔ ترمیم شدہ آرٹیکل کے تحت نا اہلیت کی درخواست اسپیکر قومی اسمبلی کو دی جاتی ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل۔

.....................................................

عراقی وزیر اعظم دولت اسلامی کے خلاف عرب ممالک کی کارروائی کے مخالف

عراقی وزیر اعظم دولت اسلامی کے خلاف عرب ممالک کی کارروائی کے مخالف

بغداد (جیوڈیسک) عبادی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اردن سمیت کئی عرب ممالک دولت اسلامیہ کے خلاف جاری امریکی کارروائی میں حصہ لے رہے ہیں۔ لیکن ابھی تک صرف امریکا ، برطانیہ اور فرانس ہی دولت اسلامیہ کے اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہو سکے ہیں۔ مسٹر العبادی کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

وزیراعظم کے مشیر امیرمقام کا بیٹا 2 نمبری پر یونیورسٹی سے نکال دیا گیا

وزیراعظم کے مشیر امیرمقام کا بیٹا 2 نمبری پر یونیورسٹی سے نکال دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر انجینئر امیر مقام کے صاحبزادہ امیر عدنان کو 2 نمبری کرنے پر یونی ورسٹی سے نکال دیا گیا گیا۔ امیر عدنان نے انجینئرنگ یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ میں ساتھی کو بٹھا کر ٹیسٹ دلوایا، نتیجہ آنے پر پوچھ گچھ کی گئی۔ تو کوئی تسلی بخش جواب نہ […]

.....................................................

وزیراعظم کی نااہلی: درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

وزیراعظم کی نااہلی: درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی نااہلی کے لیے دائر مختلف درخواستوں اور اپیل کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ وزیراعظم نواز شریف کی پارلیمنٹ میں مبینہ غلط بیانی پر ان کی بطور رکن قومی اسمبلی نااہلی کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کررہاہے۔ وزیراعظم […]

.....................................................

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو عمران خان کو عہدہ دے دیتا: یوسف رضا گیلانی

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو عمران خان کو عہدہ دے دیتا: یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی حیثیت اس وقت کمزور ہوئی تھی جب منتخب وزیراعظم کو گھر بھیجا گیا تھا۔ پارلیمنٹ کو کمزور کرنے میں موجودہ سیٹ اپ کا بڑا رول ہے۔ فوج نے وضاحت کر دی ہے۔ اب اداروں کو کمزور کرنے کی بجائے پارلیمنٹ کو […]

.....................................................

سیلاب کی روک تھام کے لئے مربوط حکمت عملی وضع کی جائے، نواز شریف

سیلاب کی روک تھام کے لئے مربوط حکمت عملی وضع کی جائے، نواز شریف

وقت آ گیا ہے کہ سیلاب کی روک تھام کے لئے مربوط حکمت عملی وضع کی جائے، ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے خطہ متاثر ہو رہا ہے، وزیراعظم نواز شریف

.....................................................

وزیراعظم نااہلی کیس، چیف جسٹس نے لارجر بنچ تشکیل دینے کی درخواستیں مسترد کر دیں

وزیراعظم نااہلی کیس، چیف جسٹس نے لارجر بنچ تشکیل دینے کی درخواستیں مسترد کر دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک نے وزیراعظم نا اہلی کیس میں لارجر پنچ تشکیل دینے کے لئے دائر درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ چیف جسٹس ناصر الملک نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین، اسحاق خاکوانی اور گوہر نواز سندھو کی جانب سے وزیراعظم نا اہلی کیس میں لارجر بنچ […]

.....................................................

وزیر اعظم سے پاک بحریہ کے سربراہ اور امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

وزیر اعظم سے پاک بحریہ کے سربراہ اور امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندھیلہ اور پاکستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل آصف سندھیلہ نے اسلام آباد میں الوداعی ملاقات کی۔ وہ کچھ دیر وزیر اعظم کے ساتھ رہے اور […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کے روبرو درخواست گزار احمد قریشی کے وکیل نے موقف اختیار کیا۔ کہ وزیر اعظم پر الزام ہے کہ انہوں نے دھاندلی […]

.....................................................

پاکستان اور چین نے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، وزیراعظم

پاکستان اور چین نے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین نے عالمی اور علاقائی معاملات پر ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔اقتصادی راہداری منصوبے سے دونو ں ممالک کے اسٹریٹجک تعلقات کو فروغ ملے گا۔ چین کے پینسٹھ ویں یوم تاسیس کے موقع پر چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ […]

.....................................................

کبھی گرد راہ میں بھی نہ ملا سراغ ان کا

کبھی گرد راہ میں بھی نہ ملا سراغ ان کا

تحریر: الیاس محمد حسین اے مرد ِ مجاہد جاگ ذرا اب وقت ِشہادت ہے آیا جیسے لافانی ترانے کے خالق طفیل ہو شیار پوری مرحوم کمال کے شاعر اور ادیب تھے ان کا یہ شعر ہم سب کیلئے ایک پیغام ہے زندگی کی دوڑ میں آگے نکلنے کی جدوجہد کرنے والوں کو اس درس سے […]

.....................................................

وزیر اعظم خود مڈٹرم الیکشن کا اعلان کریں تو نظام کیلئے بہتر ہوگا، خورشید شاہ

وزیر اعظم خود مڈٹرم الیکشن کا اعلان کریں تو نظام کیلئے بہتر ہوگا، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے ملک میں جاری سیاسی بحران کے حل کے لئے مڈ ٹرم الیکشن کی تجویز دے دی ، ان کا کہنا ہے وزیر اعظم خود وسط مدتی انتخابات کا اعلان کریں تو یہ نظام کے لئے بہتر ہوگا۔ اسلام آباد میں سید خورشید […]

.....................................................

عمران صرف بیلٹ سے ہی وزیراعظم بن سکتے ہیں، عاصمہ جہانگیر

عمران صرف بیلٹ سے ہی وزیراعظم بن سکتے ہیں، عاصمہ جہانگیر

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر سپریم کورٹ بار عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان صرف بیلٹ کے ذریعے ہی وزیراعظم بن سکتے ہیں، دوسرا ذریعہ بند ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں مڈ ٹرم الیکشن ہوئے تو وہ مڈ میں ہی رہ جائیں گے، آئندہ کوئی حکومت مڈ سےآگے نہیں […]

.....................................................

بھارت کو دنیا کی بڑی طاقت بنائیں گے: بھارتی وزیر اعظم

بھارت کو دنیا کی بڑی طاقت بنائیں گے: بھارتی وزیر اعظم

نیویارک (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نے امریکہ میں بھارتی کمیونٹی کی جانب سے پرتپاک استقبال کے موقع پر اپنی قوم کو دنیا کی ایک بڑی طاقت بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ دائیں بازو کی انتہاپسند جماعت کے رہنما مودی واشنگٹن میں ساڑھے 18 ہزار افراد کی جانب سے اپنے استقبال پر پرجوش دکھائی دیئے۔ […]

.....................................................

وزیراعظم کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی

وزیراعظم کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت درخواست گزار وں چوہدری شجاعت اور اسحاق خاکوانی کی جانب سے ان کے وکیل عرفان […]

.....................................................