وزیراعظم نے ایک سال کی تنخواہ سندھ میں تعلیم کیلئے کام کرنے والے ادارے کو دیدی

وزیراعظم نے ایک سال کی تنخواہ سندھ میں تعلیم کیلئے کام کرنے والے ادارے کو دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایک سال کی تنخواہ سندھ میں تعلیم کے لئے کام کرنے والے فلاحی ادارے کو عطیہ کردی۔ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے ملک اور بالخصوص چھوٹے۔ اور پسماندہ علاقوں میں تعلیم کے فروغ کے لئے اپنی ایک […]

.....................................................

نریندرا مودی کا وزیراعظم کو جوابی خط، کراچی ائر پورٹ حملے کی شدید مذمت

نریندرا مودی کا وزیراعظم کو جوابی خط، کراچی ائر پورٹ حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی نے کراچی ائر پورٹ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے وحشیانہ اقدام سے معصوم جانوں کے نقصان پر بہت افسوس ہوا۔ انہوں نے دہشتگرد حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار بھی کیا۔ […]

.....................................................

وزیراعظم نے کابینہ اور لیگی اراکین اسمبلی کے دارالحکومت چھوڑنے پر پابندی لگا دی

وزیراعظم نے کابینہ اور لیگی اراکین اسمبلی کے دارالحکومت چھوڑنے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران اراکین کابینہ کے اسلام آباد چھوڑنے پر پابندی عائد لگادی۔ وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کو ہدایت کی ہے کہ وہ بجٹ کے بعد ہونے والے اجلاس کے موقع پر اسلام آباد سے باہر نہ جائیں اور […]

.....................................................

عراقی پارلیمنٹ وزیراعظم کو ایمرجنسی لگانے کا اختیار دینے پر دو دھڑوں میں تقسیم

عراقی پارلیمنٹ وزیراعظم کو ایمرجنسی لگانے کا اختیار دینے پر دو دھڑوں میں تقسیم

بغداد (جیوڈیسک) عراقی پارلیمنٹ وزیراعظم نوری المالکی کو ایمرجنسی لگانے کا اختیار دینے پر واضح طور دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی ہے اور سنی اور کرد ممبران نے قرارداد کی مخالفت کر دی ہے۔ وزیراعظم نوری المالکی کی درخواست پر پارلیمنٹ کے اجلاس میں انہیں ایمرجنسی لگانے کا اختیار دینے کی قرارداد پیش کی […]

.....................................................

پرویز مشرف کا معاملہ، وزیر اعظم اپیل کرنے کیلئے رائے لیں گے

پرویز مشرف کا معاملہ، وزیر اعظم اپیل کرنے کیلئے رائے لیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرنے کی ہدایت کے بعد وزیراعظم نے معاملے پر اپنے سیاسی ساتھیوں سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف جلد ہی اپنے سیاسی ساتھیوں سے پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی […]

.....................................................

وزیر اعظم اور آرمی چیف اکٹھے نہ ہوئے تو پاکستان نہیں بچے گا، محمود اچکزئی

وزیر اعظم اور آرمی چیف اکٹھے نہ ہوئے تو پاکستان نہیں بچے گا، محمود اچکزئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے متفقہ موقف نہ اپنایا تو پاکستان نہیں بچے گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا کہ ملک کی انٹیلی […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم سینئر قیادت سے مشورہ کریں گے، زرائع

سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم سینئر قیادت سے مشورہ کریں گے، زرائع

سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم سینئر قیادت سے مشورہ کریں گے، زرائع۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے تحریری فیصلے کا انتظار ہے، زرائع۔ وزارت قانون سے حتمی رائے کے بعد اپیل کا فیصلے کیا جائے گا، زرائع۔

.....................................................

جیو کیخلاف درخواست وزیر اعظم کی منظوری سے پیمرا کو بھجوائی، وزیر دفاع

جیو کیخلاف درخواست وزیر اعظم کی منظوری سے پیمرا کو بھجوائی، وزیر دفاع

لاہور (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انہوں نے جیو پر ملک دشمنی کا الزام صحیح سمجھ کر لگایا اور اس کی مکمل ذمہ داری لیتے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ وہ میڈیا کی آزادی کا دفاع کریں گا تاہم کسی رنگ بازی کی اجازت نہیں دیں، ملک کی مسلح افواج […]

.....................................................

عراقی وزیراعظم کا پارلیمنٹ سے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا مطالبہ

عراقی وزیراعظم کا پارلیمنٹ سے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا مطالبہ

بغداد (جیوڈیسک) عراقی وزیراعظم نوری المالکی نے پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک کے حالات کو مدنظر رکھنے ہوئے فوری طور پر ہنگامی حالت کا نفاذ کیا جائے۔ بغداد میں گفتگو کرتے ہوئے عراقی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وقت کا تقاضہ ہے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کی جائے کیوں کہ سیکیورٹی فورسز […]

.....................................................

تصفیہ طلب معاملات کے حل کیلئے بھارت کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں، وزیراعظم

تصفیہ طلب معاملات کے حل کیلئے بھارت کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندرا مودی کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب معاملات کے حل کیلئے مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو لکھے گئے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو خط

وزیراعظم نواز شریف کا بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو خط

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو خط لکھا ہے، نواز شریف نے خط میں نریندر مودی سے ہونے والی ملاقات کو اطمینان بخش قرار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو لکھے گئے خط میں کہا […]

.....................................................

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، شمالی وزیرستان میں آپریشن کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، شمالی وزیرستان میں آپریشن کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے زیر صدارت سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق اجلاس میں داخلی اور خطے کی سیکورٹی صورتحال سے متعلق غور کیا گیا۔ اجلاس میں فاٹا، کراچی اور بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا […]

.....................................................

عمران خان مستقبل کے وزیر اعظم ہیں؛ پرویز خٹک

عمران خان مستقبل کے وزیر اعظم ہیں؛ پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان مستقبل کے وزیر اعظم ہیں، اگر 2013 کے انتخابات میں دھاندلی نہ ہوئی ہوتی تو عمران خان آج وزیر اعظم ہوتے۔ پشاور میں ینگ ڈاکٹرز نائٹ سے خطاب میں وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے دعویٰ کیا کہ […]

.....................................................

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ملک کی موجودہ صورت حال کے باعث پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی روک تھام کے لیے فوری حکمت عملی تشکیل دینے کے لئے ہارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے، جب بھی پاکستان پیپلز […]

.....................................................

انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کیلئے اسپیکر کو وزیر اعظم کا خط

انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کیلئے اسپیکر کو وزیر اعظم کا خط

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی بنانے کے لئے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے۔ وزیراعظم نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ وہ انتخابی اصلاحات کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال پراعلیٰ سطح اجلاس، آرمی چیف کی بھی شرکت

وزیراعظم کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال پراعلیٰ سطح اجلاس، آرمی چیف کی بھی شرکت

اسلام آباد (جیوڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی کا سطح اجلاس جاری ہے۔ اسلام میں جاری اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام، چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ […]

.....................................................

وزیراعظم کو طیب اردوان کا ٹیلی فون، ائیر پورٹ حملے کی مذمت

وزیراعظم کو طیب اردوان کا ٹیلی فون، ائیر پورٹ حملے کی مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو ترک ہم منصب طیب اردوان کا ٹیلی فون کیا اور کراچی میں دہشتگردی کے حملے کی مذمت کی۔ وزیراعظم نواز شریف کو ترکی کے وزیراعظم طیب اردوان نے ٹیلی فون کیا ہے اور کراچی ائیر پورٹ پر ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔ ترکی کے وزیراعظم کا […]

.....................................................

وزیراعظم کے ذاتی فوٹو گرافر ذوالفقار بلتی انتقال کر گئے

وزیراعظم کے ذاتی فوٹو گرافر ذوالفقار بلتی انتقال کر گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی فوٹو گرافر ذوالفقار بلتی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ چھپن سالہ ذوالفقار بلتی ایک سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ذوالفقار بلتی کی بڑی آنت کے کینسر کا لندن میں آپریشن بھی کرایا گیا تاہم وہ روبہ صحت نہ ہو سکے۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم […]

.....................................................

کراچی حملہ، وزیراعظم نے سیکورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا

کراچی حملہ، وزیراعظم نے سیکورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے معاون خصوصی شجاعت عظیم کا کراچی ایئر پورٹ حملے پر کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے سیکورٹی فورسز کی بہادری و ہمت کو سراہا ہے. وزیر اعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے سول ایوی ایشن شجاعت عظیم کا کہنا ہے۔ کہ قوم کو سیکورٹی فورسز کے […]

.....................................................

کراچی: ایئر پورٹ پر حملے کی حتمی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو پیش

کراچی: ایئر پورٹ پر حملے کی حتمی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو پیش

کراچی: ایئر پورٹ پر حملے کی حتمی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو پیش۔ دہشتگرد پرانے ہوائی اڈے سے دو مختلف جگہوں سے داخل ہوئے ، رپورٹ۔ دہشتگرد پرانے ہوائی اڈیپر کھڑے تمام جہاز تباہ کرنا چاہتے تھے، رپورٹ۔ دہشتگردپاکستان کا شہری ہوا بازی کا نظام مفلاج کرنا چاہتے تھے ، رپورٹ۔

.....................................................

ایئرپورٹ پر تمام مسافروں کا تحفظ یقینی بنایا جائے؛ وزیر اعظم

ایئرپورٹ پر تمام مسافروں کا تحفظ یقینی بنایا جائے؛ وزیر اعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کو جلد از جلد دہشتگردوں سے پاک کیا جائے اور ایئرپورٹ پر تمام مسافروں کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم نے ڈی جی رینجرز رضوان اختر سے بھی رابطہ کیا ہے۔ کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی مدد کےلیے پاک فوج کے دستے […]

.....................................................

وزیراعظم ہمت کرکے بتائیں کہ طالبان سے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے والے کون ہیں، سراج الحق

وزیراعظم ہمت کرکے بتائیں کہ طالبان سے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے والے کون ہیں، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت امن کے لئے ایک قدم آگے بڑہتی ہے اور پھر پیچھے چلی جاتی ہے، وزیر اعظم نوازشریف قیام امن کے لئے ڈٹ جائیں اور ہمت کرکے قوم کو بتائیں کہ کون ہے جو مذاکرات کو سبوتاژ کررہا ہے۔ پشاور میں جماعت […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات کیلیے وزیر داخلہ کی سربراہی میں بااختیار کمیٹی بنانے کا فیصلہ

طالبان سے مذاکرات کیلیے وزیر داخلہ کی سربراہی میں بااختیار کمیٹی بنانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکرات کے لیے وفاقی وزیر داخلہ کی سربراہی میں ایک بااختیار مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے کمیٹی میں علما، وفاقی حکومت کے دو نمائندے ،خیبرپختونخوا حکومت کا نمائندہ اور دو سینئر بیوروکریٹس کو شامل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کی معاونت کے لیے […]

.....................................................

ووٹروں سے ترقیاتی کاموں کے وعدے ہرگز نہیں بھولا، وزیر اعظم

ووٹروں سے ترقیاتی کاموں کے وعدے ہرگز نہیں بھولا، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنی حکومت کے پہلے سال کے دوران میں اور میری حکومت توانائی کے بحران کے خاتمے اور ملکی مجموعی اقتصادی صورتحال کی بہتری کیلیے کوشاں رہے مگر اس دوران میں اپنے ارکان اسمبلی اور ان کے اپنے ووٹروں سے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے کیے […]

.....................................................