قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران وزیر اعظم حاضرمگر بیشترارکان غائب رہے

قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران وزیر اعظم حاضرمگر بیشترارکان غائب رہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے پہلے روز وزیراعظم کی موجودگی کے باوجود ایوان میں حکومتی ارکان کی خاطرخواہ تعداد غیر حاضر رہی۔ اسپیکر سردارایاز صادق نے بجٹ پر بحث کیلیے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کو دعوت دیتے ہوئے کہاکہ آج بحث کا آغا زآپ کے مبارک نام سے […]

.....................................................

وزیراعظم نے 10 کروڑ غریبوں کیلئے ہیلتھ انشورنس اسکیم کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے 10 کروڑ غریبوں کیلئے ہیلتھ انشورنس اسکیم کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ملک کے 10 کروڑ غریب ترین افرادکے لئے مرحلہ وارنیشنل ہیلتھ انشورنس اسکیم کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی وزیرخزانہ سینیٹراسحق ڈار، وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن مریم نواز، وزیرمملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑاور وزارت صحت اور وزارت خزانہ کے سینئر افسران نے […]

.....................................................

بغل میں چھری منہ میں رام رام

بغل میں چھری منہ میں رام رام

ہمسایہ ملک بھارت پاکستان کا ازلی دشمن ہے۔ اور بھارت کو نو منتخب وزیراعظم نرنیدر مودی مسلمان دشمن۔ جسے انتہا پسند ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اسے عالمی تجزیہ کار خطے میں اہم تبدیلی اور انقلاب سے تعبیر کر رہے ہیں۔ کیونکہ مودی کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کسی سے پوشیدہ نہیں، گجرات اور آسام […]

.....................................................

نصر اللہ شجیح کی تلاش، وزیر اعظم کی فوج کو صوبائی حکومت کی مدد کی ہدایت

نصر اللہ شجیح کی تلاش، وزیر اعظم کی فوج کو صوبائی حکومت کی مدد کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے فوج کو جماعت اسلامی کے رہنما نصر اللہ شجیح کی تلاش کے لئے خیبر پختونخوا حکومت کی مدد کرنے کی ہدایت کر دی ہے وزیر اعظم ہاوس کے ترجمان کا کہنا ہے۔ کہ وزیر اعظم نواز شریف نے فوج کو خیبر پختوخوا حکومت کی مدد کی ہدایت […]

.....................................................

ایران نے وزیراعظم پاکستان کے طیارے کو ایندھن دینے سے انکار کیا تھا

ایران نے وزیراعظم پاکستان کے طیارے کو ایندھن دینے سے انکار کیا تھا

کراچی (جیوڈیسک) ایرانی حکام نے گزشتہ ماہ تہران کے دورے کے دوران پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کے طیارے کو ایندھن فراہم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔اس کی وجہ یہ بتائی گئی کہ پی آئی اے کے ذمے 5ہزار ڈالر کے واجبات تھے جو ادا نہیں کیے گئے تھے۔ پی آئی اے کے ترجمان […]

.....................................................

جو کام نہیں کر رہے وہ ٹانگیں نہ کھینچیں: نواز شریف

جو کام نہیں کر رہے وہ ٹانگیں نہ کھینچیں: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) یوتھ قرضہ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا قرضہ اسیکم کو پہلے شروع کرنا چاہتے تھے اور نوے کی دہائی میں میرے ذہن میں نوجوانوں کی یہ اسکیم آئی تھی ، قرضہ اسکیم نوجوانوں کے لئے امید کی کرن ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا یوتھ […]

.....................................................

ترنول میں شہید آرمی افسران کی نماز جنازہ، وزیراعظم شرکت کیلئے پہنچ گئے

ترنول میں شہید آرمی افسران کی نماز جنازہ، وزیراعظم شرکت کیلئے پہنچ گئے

راولپنڈی (جیوڈیسک) ترنول میں شہید ہونے والے آرمی افسران کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے نوازشریف جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹر راولپنڈی پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہید لیفٹیننٹ کرنل ظاہر اور لیفٹیننٹ کرنل ارشدکی نمازجنازہ میں شرکت کریں گے، وزیردفاع خواجہ آصف بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ آج صبح راولپنڈی کے قریب ترنول کے علاقے میں سیکورٹی […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، الطاف حسین کے حوالے سے صورتحال پرغور

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، الطاف حسین کے حوالے سے صورتحال پرغور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا ہے جس میں لندن میں الطاف حسین کو حراست میں لیے جانے کے بعد کی صورتِ حال پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الطاف حسین کی حراست کا معاملہ قانونی ہے، […]

.....................................................

جو لوگ اپنے صوبے میں کارکردگی نہ دکھا سکے وہ ملک میں کیا دکھائیں گے، وزیر اعظم

جو لوگ اپنے صوبے میں کارکردگی نہ دکھا سکے وہ ملک میں کیا دکھائیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جو لوگ اپنے صوبے میں کارکردگی نہ دکھا سکے وہ ملک میں کیا دکھائیں گے اورجن لوگوں کو عوام نے ووٹ نہیں دیا وہ 2018 تک صبراور انتظارکریں۔ اسلام آباد میں یوتھ لون اسکیم کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا […]

.....................................................

گورنر سندھ کا برطانوی حکام، صدر وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور دیگر سے رابطہ

گورنر سندھ کا برطانوی حکام، صدر وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور دیگر سے رابطہ

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے برطانوی حکام، صدر ممنون حسین، وزیر اعظم نواز شریف، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ٹیلی فون کیا اور لندن میں الطاف حسین کو حراست میں لئے جانے کی اطلاعات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع […]

.....................................................

الطاف حسین کو فوری قونصلر رسائی دی جائے، وزیر اعظم کی پاکستانی ہائی کمیشن کو ہدایت

الطاف حسین کو فوری قونصلر رسائی دی جائے، وزیر اعظم کی پاکستانی ہائی کمیشن کو ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ الطاف حسین کو فوری قونصلر رسائی دی جائے۔ ترجمان وزیر اعظم ہاوٴس کا کہنا تھا کہ حکومت الطاف حسین کی ہرطرح کی قانونی اور اخلاقی مدد کے لیے تیار ہے۔ وفاقی حکومت کا مزید کہنا ہے […]

.....................................................

الطاف حسین کو فوری طور پر قونصلر رسائی دی جائے، وزیراعظم

الطاف حسین کو فوری طور پر قونصلر رسائی دی جائے، وزیراعظم

الطاف حسین کو فوری طور پر قونصلر رسائی دی جائے، وزیراعظم کی پاکستانی ہائی کمیشن کو ہدایت۔

.....................................................

ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے، رکاوٹ ڈالنے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا: وزیراعظم

ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے، رکاوٹ ڈالنے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا: وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے جاتی عمرا میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں صوبے میں امن و امان، ترقیاتی منصوبوں، بجٹ 2014-15ء فرزانہ قتل کیس، اغوا برائے تاوان کی بڑھتی ہوئے وارداتوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اندرونی ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب نے وزیراعظم نواز شریف […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ملاقات

رائیونڈ (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے رائیونڈمیں وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں صوبے میں ترقیاتی منصوبوں، آئندہ بجٹ اور فرزانہ قتل کیس کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیر اعظم کو بتایا کہ اعلیٰ پولیس حکام پر مشتمل ایک ٹیم فرزانہ قتل کیس […]

.....................................................

مظاہروں‌کی سالگرہ میں شرکت , ترک وزیر اعظم کی کریک ڈاون کی دھمکی

مظاہروں‌کی سالگرہ میں شرکت , ترک وزیر اعظم کی کریک ڈاون کی دھمکی

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردوان نے استنبول کے تقسیم سکوائر پر مظاہروں کی پہلی سالگرہ میں شرکت پر کریک ڈاؤن کی دھمکی دیتے ہوئے عوام بالخصوص نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ مظاہروں کی سالگرہ میں شرکت نہ کریں۔ استنبول میں اپنے حامیوں کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم اردوان […]

.....................................................

ملکی ترقی کیخلاف احتجاج کرنے والوں کا ایجنڈاسمجھ سے باہر ہے، وزیراعظم

ملکی ترقی کیخلاف احتجاج کرنے والوں کا ایجنڈاسمجھ سے باہر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پورے ملک میں بلاتفریق ترقیاتی کام کررہی ہے ، پاکستان کی ترقی کیخلاف احتجاج کرنے والوں کاایجنڈا اور مقصد سمجھ سے باہر ہے، کوئی کینیڈا میں بیٹھ کر اعلان کر رہا ہے۔ کوئی لندن میں ملاقاتیں کر رہا ہے، خدا کے واسطے پاکستان […]

.....................................................

وزیراعظم کی لیپ ٹاپ اسکیم، آئندہ ماہ لیپ ٹاپ تقسیم کیئے جائیں گے

وزیراعظم کی لیپ ٹاپ اسکیم، آئندہ ماہ لیپ ٹاپ تقسیم کیئے جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نون لیگ کی حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے بجٹ میں وزیراعظم کی یوتھ بزنس لون اسکیم، تعلیم یافتہ نوجوانوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے اور چھوٹے کاروبار کیلئے سود سے پاک قرضہ دینے جیسے پروگراموں کا اعلان کیا۔ وزیراعظم کی اعلان کردہ 6 خصوصی اسکیموں میں سے 5 میں […]

.....................................................

وزیراعظم کی وزیرخزانہ سے ملاقات، پٹرولیم مصنوعات میں کمی پر بریفنگ

وزیراعظم کی وزیرخزانہ سے ملاقات، پٹرولیم مصنوعات میں کمی پر بریفنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے۔ وزیرخزانہ نے گزشتہ 3 ماہ سے پٹرولیم مصنوعات میں کمی سے متعلق حکمت عملی پر بریفنگ دی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم نواز شریف کو بتایا کہ ملک کی معاشی صورت حال میں بہتری اور روپے کی قدر میں استحکام ہے۔ […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم کی حالات زندگی تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کی مخالفت

بھارتی وزیراعظم کی حالات زندگی تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کی مخالفت

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے حالات زندگی تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کی مخالفت کی ہے۔ ریاست گجرات اور مدھیا پردیش میں بی جے پی کی حکومتوں نے اسکولوں کے تعلیمی نصاب میں وزیراعظم نریندر مودی کے حالاتِ زندگی شامل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ تاہم نریندرمودی اس فیصلے کے خلاف […]

.....................................................

احتجاج کرنے والوں کا مقصد اور ایجنڈا سمجھ نہیں آرہا، وزیراعظم

احتجاج کرنے والوں کا مقصد اور ایجنڈا سمجھ نہیں آرہا، وزیراعظم

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) وزیرِ اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنے والوں کا مقصد اور ایجنڈا سمجھ میں نہیں آرہا، کوئی کینیڈا سے اعلان کر رہا ہے، لندن میں اجلاس ہو رہے ہیں۔ 65 سال یہی کچھ ہوتا رہا،خدا کے واسطے پاکستان کو چلنے دو۔ گوجرانوالہ میں وزیراعظم نوازشریف نے نندی پورپاورپراجیکٹ کی افتتاحی […]

.....................................................

وزیراعظم آج نندی پور پاور پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم آج نندی پور پاور پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

نندی پور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے نندی پور پاور پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔افتتاح کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ منصوبے سے ابتدائی طور پر 100 میگا واٹ بجلی حاصل ہورہی ہے۔نندی پور پاور پراجیکٹ اس وقت فرنس آئل پر چلایا جارہا ہے۔اگلے برس جون […]

.....................................................

طالبان ومقتدر قوتوں کا ساتھ نہیں دینگے،فضل الرحمان/امن وزیراعظم کی حرکت سے مشروط ہے، سراج الحق

طالبان ومقتدر قوتوں کا ساتھ نہیں دینگے،فضل الرحمان/امن وزیراعظم کی حرکت سے مشروط ہے، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ جنگ کوہوا دینے کیلئے طالبان اور مقتدر قوتوں میں سے کسی کا ساتھ نہیں دیں گے جبکہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ملک میں قیام امن کو وزیر اعظم کے حرکت میں آنے سے مشروط قرار دیا […]

.....................................................

وزیراعظم سے صحافیوں پر حملوں میں ملوث افراد کا استثنا ختم کرنیکا مطالبہ

وزیراعظم سے صحافیوں پر حملوں میں ملوث افراد کا استثنا ختم کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ سمیت 10 عالمی تنظیموں نے وزیر اعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ صحافیوں کے خلاف حملوں کی تحقیقات کے لئے وفاقی اور صوبائی سطح پر پبل پراسیکیوٹرز کی تقرری عمل میں لائی جائے اور پراسیکیوٹرز کو عام لوگوں کے ساتھ ساتھ فوجی اور انٹیلی […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیرصدارت ملکی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کااجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت ملکی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کااجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت ملکی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام، وزیرداخلہ چوہدری نثارنے شرکت کی۔ اجلاس میں چیف آف جنرل اسٹاف اور دیگر حکام بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں ملک […]

.....................................................