اسلامی دنیا کی پہلی وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی سالگرہ آج ہے

اسلامی دنیا کی پہلی وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی سالگرہ آج ہے

لاہور (جیوڈیسک) لوگ اسے رانی کہتے تھے، کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی رانی ، جس کا نام بے نظیر تھا، اور وہ اپنے نام کی طرح تھی بھی بے نظیر بھٹو اکیس جون ، 1953 کو کراچی میں پیدا ہوئی۔ ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم ہارورڈ اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے حاصل […]

.....................................................

وزیر اعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ پشاور کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ، آپریشن پر بریفنگ

وزیر اعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ پشاور کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ، آپریشن پر بریفنگ

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ پشاور کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نواز شریف نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ پشاور کور ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں […]

.....................................................

وزیراعظم کو افغان صدر کا فون، سیکورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کو افغان صدر کا فون، سیکورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر حامد کرزئی نے ٹیلی فون کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان سیکورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق افغان صدر حامد کرزئی نے وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا۔ دونوں رہنماؤں نے محمود خان اچکزئی کے حالیہ دورہ کابل پر بات چیت […]

.....................................................

فضل الرحمن ، محمود خان اچکزئی کی وزیر اعظم سے ملاقات ، وزیرستان آپریشن پر تبادلہ خیال

فضل الرحمن ، محمود خان اچکزئی کی وزیر اعظم سے ملاقات ، وزیرستان آپریشن پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو اسلام آباد طلب کر لیا ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف سانحہ لاہور کے حوالے سے رپورٹ پیش کریں گے ، جمیعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور محمود خان اچکزئی نے بھی وزیر اعظم سے ملاقات میں ملک […]

.....................................................

وزیراعظم کے زیر صدرارت سانحہ لاہور پر اہم اجلاس شروع۔

وزیراعظم کے زیر صدرارت سانحہ لاہور پر اہم اجلاس شروع۔

وزیراعظم کے زیر صدرارت سانحہ لاہور پر اہم اجلاس شروع۔

.....................................................

ریاست کی حیثیت سے پاکستان دو جنگیں لڑ رہا ہے، وزیراعظم

ریاست کی حیثیت سے پاکستان دو جنگیں لڑ رہا ہے، وزیراعظم

دوشنبے (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ ریاست کی حیثیت سے پاکستان دو جنگیں لڑ رہا ہے ، افواج دہشت گردوں سے نبرد آزما ہیں،حکومت تباہ حال معیشت کو پیروں پر کھڑا کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔وزیر اعظم نے لاہور میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر […]

.....................................................

چین 7.5 فیصد شرح نمو کا ہدف حاصل کرلے گا: وزیراعظم

چین 7.5 فیصد شرح نمو کا ہدف حاصل کرلے گا: وزیراعظم

لندن (جیوڈیسک) برطانوی میں شائع ہونے والے اپنے ایک آرٹیکل میں چینی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دنیا کی دوسری بڑی معیشت میں شرح نمو کا سست ہونا معمول کی بات ہے۔ تاہم یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے اور حکومت شرح نمو کے ہدف کے حصول کیلئے پالیسی ترتیب دینے کیلئے پوری طرح تیار […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا لاہور واقعے میں جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعظم نواز شریف کا لاہور واقعے میں جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعظم نواز شریف کا لاہور واقعے میں جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار۔ ریاست کی حیثیت سے پاکستان ایک نہیں دو جنگیں لڑ رہا ہے، وزیر اعظم۔ معیشت کو دوبارہ قدموں پر کھڑے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیراعظم۔ لاہور واقعے کے زمہداروں کا تعین کرنے کیلیے ٹربیونل قائم کر دیا ، […]

.....................................................

سانحہ لاہور، شیلنگ کے جواب میں فائرنگ ہوئی، وزیراعظم کو ابتدائی رپورٹ پیش

سانحہ لاہور، شیلنگ کے جواب میں فائرنگ ہوئی، وزیراعظم کو ابتدائی رپورٹ پیش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور واقعہ کی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو پیش کر دی گئی۔ حساس اداروں کے مطابق طاہر القادری کی ٹیلی ویژن تقریر نے لوگوں کو مشتعل کیا۔ واقعہ سے پہلے مظاہرین میں اسلحہ اور ڈنڈے بھی تقسیم کئے گئے۔ حساس اداروں کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کو پیش کی گئی۔ رپورٹ کے […]

.....................................................

نادان حکومتی وزراء وزیراعظم کو غلط مشورے دیکر ملک کا امن تباہ کرنے کے درپے ہیں۔ شاہد علی شاہ

نادان حکومتی وزراء وزیراعظم کو غلط مشورے دیکر ملک کا امن تباہ کرنے کے درپے ہیں۔ شاہد علی شاہ

فیصل آباد : پاکستان سنی اتحاد کونسل کے سٹی صدر سید شاہد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کی بزدلانہ پالیسیوں کی وجہ سے ملک پہلے ہی حالت جنگ میں ہے اور نادان حکومتی وزراء وزیراعظم کو غلط مشورے دیکر ملک کا امن تباہ کرنے کے درپے ہیں۔ عوامی تحریک کے کارکنوں کیساتھ تشدد […]

.....................................................

دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرکے دم لیں گے ،عراقی وزیر اعظم

دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرکے دم لیں گے ،عراقی وزیر اعظم

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ عراقی عوام اور فوج کی مدد سے دہشت گرد تنظیم ’داعش‘ کے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرکے دم لیں گے۔ عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی نے عوامی رضا کار دستوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی […]

.....................................................

ٹڈاپ اسکینڈل؛ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور

ٹڈاپ اسکینڈل؛ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور

کراچی (جیوڈیسک) عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ٹڈاپ اسکینڈل میں بڑے پیمانے پر کرپشن کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی ہے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ٹداپ اسکینڈل میں کراچی کی انیٹی کرپشن کورٹ میں پیش ہوئے، اس موقع پر یوسف رضا گیلانی کے وکلاء نے 12 مقدمات میں ان […]

.....................................................

کراچی: سابق وزیر اعظم یوسف گیلانی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش

کراچی: سابق وزیر اعظم یوسف گیلانی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کرپشن کیس میں کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوگئے۔یوسف رضا گیلانی کی آمد کے موقع پر پیپلز پارٹی کے کارکن بڑی تعداد میں انسداد کرپشن کی عدالت کے باہر موجود تھی۔ کارکن یوسف رضا گیلانی اور پیپلز پارٹی کے حق میں […]

.....................................................

کراچی : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی انسداد بد عنوانی عدالت پہنچ گئے

کراچی : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی انسداد بد عنوانی عدالت پہنچ گئے

کراچی : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی انسداد بد عنوانی عدالت پہنچ گئے۔ شرجیل میمن، شرمیلا فاروقی، فاروق ایچ نائیک و دیگر بھی ہمراہ ہیں۔

.....................................................

وزیراعظم کا ایم کیوایم کے رہنما بابرغوری کوٹیلی فون، آپریشن کی حمایت پر شکریہ ادا کیا

وزیراعظم کا ایم کیوایم کے رہنما بابرغوری کوٹیلی فون، آپریشن کی حمایت پر شکریہ ادا کیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے شمالی وزیرستان آپریشن کو کامیاب بنانے کے لئے سیاسی رابطوں کا آغاز کردیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے ایم کیوایم کے مرکزی رہنما سینیٹر بابر غوری کو فون کر کے شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن کی حمایت کرنے پر ایم کیوایم کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ جبکہ وزیراعظم […]

.....................................................

وزیر اعظم نے جو فیصلہ کہ اب اس پر قائم رہنا چاہئے، خورشید شاہ

وزیر اعظم نے جو فیصلہ کہ اب اس پر قائم رہنا چاہئے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء خورشید شاہ کہتے ہیں کہ وزیراعظم نے جو فیصلہ کیا اب اس پر قائم رہنا چاہئے، موت ایک ہی بار آنی ہے کوئی ڈر خوف نہیں، یقین ہے کہ پاکستان عوام کی ہی فتح ہو گی۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کا قومی اسمبلی سے خطاب

وزیر اعظم نواز شریف کا قومی اسمبلی سے خطاب

وزیر اعظم محمد نواز شریف کا قومی اسمبلی سے خطاب، وطن عزیز کو دہشت گردی سے پاک کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز ہو چکا ہے۔ ہمیشہ پاکستان کی جنگ لڑنے والے قبائلی عوام اس دفہ بھی اپنا کردار ادا کریں گے۔ پوری قوم مسلح افواج کے جانبازوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ پاکستان کو ایسا ملک […]

.....................................................

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، وزیر اعظم

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، ذرائع کے مطابق آپریشن کے معاملے میں وہ اعلی عسکری قیادت سے مسلسل رابطے میں ہیں اور انہیں ابتدائی نتائج پر بریفنگ بھی دی جا چکی ہے، آپریشن ضرب عضب آخری دہشت گرد کے خاتمے […]

.....................................................

پاک بحریہ سمندری حدود کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، وزیراعظم

پاک بحریہ سمندری حدود کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک بحریہ سمندری حدود کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتی اور اس کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔ وزیراعظم محمد نوازشریف نے اسلام آباد میں بحریہ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندھیلہ نے ان کا استقبال کیا۔ ہیڈکوارٹرز آمد […]

.....................................................

وزیر اعظم کا وزیر دفاع کے ہمراہ نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

وزیر اعظم کا وزیر دفاع کے ہمراہ نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے ہمراہ نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ نیول ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر وزیراعظم اور وزیر دفاع کا استقبال پاک بحریہ کے سربراہ آصف سندھیلا نے کیا۔ پاک بحریہ کے چاق چوبند دستے نے وزیراعظم کو گارڑ آف آنر پیش کیا۔ وزیراعظم […]

.....................................................

بھارتی وزیر اعظم کی پہلے غیر ملکی دورے پر بھوٹان آمد

بھارتی وزیر اعظم کی پہلے غیر ملکی دورے پر بھوٹان آمد

تھمفو (جیوڈیسک) بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر آج پڑوسی ملک بھوٹان پہنچ گئے۔ پارو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر بھوٹان کے وزیر اعظم شیرنگ توبگے نے ان کا استقبال کیا اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ بھارتی وزیراعظم کے ہمراہ بھوٹان کے 2 روزہ […]

.....................................................

شمالی وزیرستان آپریشن: وزیراعظم آج قومی اسمبلی کو اعتماد میں لیں گے

شمالی وزیرستان آپریشن: وزیراعظم آج قومی اسمبلی کو اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کوشمالی وزیرستان آپریشن سے لمحہ بہ لمحہ آگاہ کیا جارہا ہے، وزیراعظم آج قومی اسمبلی کو اعتماد میں لیں گے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہو گا۔ ذرائع نے بتایا ہے۔ کہ وزیر اعظم نواز شریف بھی قومی اسمبلی کے […]

.....................................................

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، وزیراعظم

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، وزیراعظم

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج نےشمالی وزیرستان میں آپریشن شروع کرن ے کااعلان کر دیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق چند روز قبل وزیر […]

.....................................................

وزیر اعظم نے ہینڈری مسیح کے قتل کا نوٹس لے لیا

وزیر اعظم نے ہینڈری مسیح کے قتل کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ہینڈری مسیح کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے بلوچستان حکومت کو قاتلوں کے خلاف فوری کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے ہینڈری مسیح کے بہیمانہ قتل کی سخت مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے آئی جی ایف سی کو […]

.....................................................