سندھ کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں : پیر پگاڑا

سندھ کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں : پیر پگاڑا

حیدرآباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگاڑا نے کہا کہ ہم نے آرڈنینس کا مسودہ پڑھنے کے لئےمانگا جو ہمیں نہیں دیا گیا۔ انہوں نے کہا کالا باغ ڈیم کے نام پر سندھ کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں۔ حیدر آباد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر […]

.....................................................

پانچ سال میں سندھ کے عوام کی حالت نہیں بدلی، نوازشریف

پانچ سال میں سندھ کے عوام کی حالت نہیں بدلی، نوازشریف

خیرپورناتھن شاہ (جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ پانچ برسوں میں سندھ اور پاکستان کے عوام کی حالت نہیں بدلی۔ پیپلز پارٹی نے اپنے ووٹروں کی قدر نہیں کی۔ خیرپورناتھن شاہ میں ن لیگ کے جلسے سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ وہ سندھ کے عوام […]

.....................................................

حکومت میں آ کر سندھ میں ڈاکو راج ختم کریں گے ، غوث علی شاہ

حکومت میں آ کر سندھ میں ڈاکو راج ختم کریں گے ، غوث علی شاہ

سندھ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن سندھ کے صدر غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت میں آنے کے بعد سندھ میں ڈاکو راج کا خاتمہ کر دیں گے۔ مسلم لیگ نواز سندھ کے صدر غوث علی شاہ نے نوری آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کو دو مرتبہ حکومت […]

.....................................................

ضمنی الیکشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آزاد الیکشن کمیشن کا

ضمنی الیکشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آزاد الیکشن کمیشن کا

چار دسمبر 2012ضمنی انتخابات کے حوالے سے بڑا اہم دن رہا ۔ جہاں پنجاب کی چھ اور سندھ کی ایک خالی نشست پر ضمنی انتخابات ہوئے پنجاب میں تمام نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدواروں نے میدان مارا جبکہ سندھ میں پاکستان کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نے کامیابی حاصل کی […]

.....................................................

سندھ میں نیا بلدیاتی نظام قبول نہیں ، نواز شریف

سندھ میں نیا بلدیاتی نظام قبول نہیں ، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے سندھ میں نیا بلدیاتی نظام قبول نہیں، سندھ کے عوام اب متبادل قیادت کو دیکھ رہے ہیں۔ کراچی میں امن کیلئے تمام اداروں کو متقفقہ حکمت عملی بنانی ہو گی۔ مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سندھ کا […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے، گاڑیوں کی قطاریں

سندھ میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے، گاڑیوں کی قطاریں

سندھ (جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن اڑتالیس گھنٹے کی بندش کے بعد رات بارہ بجے کھل گئے جبکہ گیس بھروانے والوں کی لمبی لمبی قظاریں پہلے سے موجود تھیں جو آج صبح تک میلوں تک پھیلتی چلی گئیں۔ عوام کو تین سے چھ گھنٹے انتظار کے بعد گیس مل رہی ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان بچانا ہے، اندھیروں کو مٹانا ہے، کالا باغ ڈیم بنانا ہے

پاکستان بچانا ہے، اندھیروں کو مٹانا ہے، کالا باغ ڈیم بنانا ہے

پیرس (عاصم ایاز سے)ڈیم کیلئے پہلی تجویز قائداعظم نے 1948میں دی تھی۔ اس پر باقاعدہ کام 1953میں شروع ہوا۔ اس ڈیم میں دریائے سندھ کے علاوہ دریائے کابل، کنڑ، سوات، دیر اور سواں کا پانی بھی جمع ہو سکتا ہے۔ اس ڈیم کی بالائی سطح کی اونچائی سطح سمندر سے 925 فٹ رکھی گئی تھی۔ […]

.....................................................

سندھ کالا باغ ڈیم کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گا، قائم علی شاہ

سندھ کالا باغ ڈیم کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گا، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک)وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم مردہ گھوڑا ہے جسے دوبارہ کھڑا کیا جا رہا ہے ۔ سندھ کسی صورت کالا باغ ڈیم کو برداشت نہیں کرے گا۔ انھوں نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کا کالا باغ ڈیم کے متعلق فیصلہ افسوسناک ہے ۔ کراچی میں […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن پھر بند

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن پھر بند

کراچی(جیوڈیسک) کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھر بند کر دیئے گئے جس سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سی این جی کا مسئلہ ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا اور شہریوں کی پریشانی بڑھتی جارہی ہے۔ سندھ میں بندش کا […]

.....................................................

سندھ بھر میں دہرے بلدیاتی نظام کیخلاف شٹر ڈاون ،پہیہ جام ہڑتال

سندھ بھر میں دہرے بلدیاتی نظام کیخلاف شٹر ڈاون ،پہیہ جام ہڑتال

سندھ بھر میں قوم پرست جماعتوں کی کال پر شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال ، حیدر آباد میں فائرنگ ، نامعلوم افراد نے ٹرالر کو آگ لگا دی۔ دہرے بلدیاتی نظام کے خلاف سندھ کی قوم پرست جماعتوں کی کال پر آج سندھ بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال کی جا رہی ہے۔ قمبر، کنری، […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی مزید دو روز بند

سندھ میں سی این جی مزید دو روز بند

سندھ (جیوڈیسک)سندھ میں لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت دو دن کے لیئے سی این جی اسٹیشنز بند جبکہ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت بند کیے گئے سی این جی اسٹیشنز کا آج تیسرا روز ہے دوسری جانب ملک کے بیشتر شہروں میں سی این جی اسٹیشنز کی […]

.....................................................

سندھ : اسلحہ لائسنس اجرا کی نئی پالیسی، کم از کم عمر 25 سال مقرر

سندھ : اسلحہ لائسنس اجرا کی نئی پالیسی، کم از کم عمر 25 سال مقرر

سندھ(جیوڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے سپریم کورٹ کے حکم پر اسلحہ لائسنس کے اجرا کیلئے نئی پالیسی جاری کر دی جس کے تحت پچیس سال سے کم عمر افراد کو اسلحہ لائسنس جاری نہیں ہوگا۔ یہ بات محکمہ داخلہ سندھ نے سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران بتائی۔ کیس کی سماعت […]

.....................................................

فوج کو تین دن کیلئے سٹینڈ بائی پر رکھا ہے،وزیر اعلی سندھ

فوج کو تین دن کیلئے سٹینڈ بائی پر رکھا ہے،وزیر اعلی سندھ

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ تین دن سکون سے گزر جائیں ۔ انھوں نے کہا کہ فوج کو تین دن کیلئے سٹینڈ بائی پر رکھا گیا ہے ۔ سندھ حکومت امن و امان کو کنٹرول کرنے کی اہلیت رکھتی ہے ۔ دھماکوں کے ملزموں کو ابھی […]

.....................................................

مشرف کے سر کی قیمت مقرر کی جائے، شرجیل میمن کا مطالبہ

مشرف کے سر کی قیمت مقرر کی جائے، شرجیل میمن کا مطالبہ

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے تین نومبر کے اقدامات کرنے پر سابق صدر پرویز مشرف کے سر کی قیمت رکھنے کا مطالبہ کر دیا، کہتے ہیں کہ کراچی میں کوئی آپریشن نہیں ہو رہا لیکن مستقبل کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے […]

.....................................................

روئی کی پیداوار میں سات فیصد اضافہ

روئی کی پیداوار میں سات فیصد اضافہ

سندھ(جیوڈیسک)ملک میں روئی کی پیداوار میں سات فیصد اضافہ ہوگیا۔پی سی جی اے کے مطابق پندرہ نومبر کو روئی کی پیداوار پچاسی لاکھ انیس ہزار بیلز رہی۔ سندھ کی پیداوار اڑتالیس فیصد اضافے سے ستائیس لاکھ چھیانوے ہزار بیلز رہی۔ گزشتہ سیزن میں سیلاب کی وجہ سے کپاس کی فصل متاثر ہوئی تھی۔ رواں سیزن […]

.....................................................

9 اور 10 محرم کو فوج اسٹینڈ بائی رہے گی، شرجیل میمن

9 اور 10 محرم کو فوج اسٹینڈ بائی رہے گی، شرجیل میمن

سندھ(جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گواہوں کے تحفظ کیلئے محکمہ داخلہ کو ایک کروڑ روپے دیئے گئے ہیں، محرم کے بعد اسلحہ لائسنسز کی مکمل اسکروٹنی کی جائے گی۔ نو اور دس محرم کو فوج اسٹینڈ بائی رہے گی۔سندھ کابینہ اجلاس کے بعد کراچی میں نیوز کانفرنس میں شرجیل میمن […]

.....................................................

سندھ بھرکے سی این جی اسٹیشنز آج صبح نو بجے کھل گئے

سندھ بھرکے سی این جی اسٹیشنز آج صبح نو بجے کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز48گھنٹوں کی بندش کرنے کے بعد آج صبح نو بجے کھل گئے۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے ہفتہ وار سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی تھی جسکے تحت کراچی سمیت سندھ بھرکے سی این جی اسٹیشنز منگل کی صبح […]

.....................................................

صنعتی شعبے کے لیے گیس، غیر ملکی کمپنی سے معاہدہ

صنعتی شعبے کے لیے گیس، غیر ملکی کمپنی سے معاہدہ

سندھ(جیوڈیسک)صنعتی شعبے کو گیس کی فراہمی کے لیے پولینڈ کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔سندھ کے علاقے دادو سے گیس نکالنے کے لیے پولینڈ آئل اینڈ گیس کمپنی، پاکستان پیٹرولیم کمپنی اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے درمیان معاہدے پر دستخط وزارت پیٹرولیم میں ہوئے۔ معاہدے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند

سندھ (جیوڈیسک)سوئی سدرن گیس کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار سی ا ین جی اسٹیشن بند کرنے کے شیڈول کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن صبح نو بجے بند کردیئے گئے۔ سی این جی اسٹیشن اڑتالیس گھنٹے کیلئے بند کئے گئے ہیں جوکہ جمعرات کی صبح نو بجے تک […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب میں ضمنی انتخابات 4 دسمبر تک ملتوی

سندھ اور پنجاب میں ضمنی انتخابات 4 دسمبر تک ملتوی

الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں ضمنی انتخابات چار دسمبر تک ملتوی کر دئیے ہیں ۔ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن افضل خان نے بتایا کہ ضمنی انتخابات کی تاریخ میں توسیع سندھ اور پنجاب حکومت کی درخواست پر کی گئی ہے ۔ دونوں صوبوں کی جانب سے درخواست میں کہا گیا تھا کہ محرم الحرام […]

.....................................................

کراچی میں دہشت گردوں کاراج ، سندھ انتظامیہ کی بے حسی

کراچی میں دہشت گردوں کاراج ، سندھ انتظامیہ کی بے حسی

گیارہ نومبر کوجب میں یہ سطور رقم کر رہا ہوں اِس وقت بھی شہرقائد میں دہشت گرد اور ملک دشمن عناصر اپنے آقاؤں کے حکم کی تکمیل میں اِنسانی جانوں کو بیدرد ی سے گولیوں کا نشانہ بنانے میں مصروف ہیں ایسالگ رہا ہے کہ میرے شہر میں ہر گلی کوچے اور بازار میں دہشت […]

.....................................................

نوشہرو فیروز کے ضمنی انتخاب کی سیکیورٹی کے لیے رینجر تعینات

نوشہرو فیروز کے ضمنی انتخاب کی سیکیورٹی کے لیے رینجر تعینات

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں ڈی جی رینجرز سندھ کراچی نے چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم سے ملاقات کی اور نوشہروفیروز کے ضمنی انتخاب کی سیکیورٹی کے لیے رینجر اہلکاروں کی تعیناتی پر تبادلہ خیال کیا۔ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 21 نوشہروفیروز کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں نے امن وامان کی […]

.....................................................

سندھ حکومت نے 11 اشتہاریوں کے سروں کی قیمت واپس لے لی

سندھ حکومت نے 11 اشتہاریوں کے سروں کی قیمت واپس لے لی

کراچی حکومت سندھ نے 11اشتہاری ملزمان کے سروں کی مقرر کردہ قیمت کے احکامات واپس لے لئے۔ محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے اپنے ہی جاری کردہ 25 اپریل 2012 کے اعلا ن میں 11ملزمان کے سروں کی قیمت واپس لے لی، جاری کردہ نوٹی فکیشن میں سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ہونے کے الزام […]

.....................................................

سندھ سے سینیٹ نشست پر سلیم مانڈوی والا کی بلامقابلہ کامیابی کا امکان

سندھ سے سینیٹ نشست پر سلیم مانڈوی والا کی بلامقابلہ کامیابی کا امکان

سندھ(جیوڈیسک)سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر وزیر اعظم کے مشیر سلیم مانڈوی والا کی بلا مقابلہ کامیابی کا امکان ہے۔ شرجیل میمن کہتے ہیں اصغر خان کیس کے فیصلے نے مسلم لیگ نون کو منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا۔ ڈاکٹر عاصم حسین کے مستعفی ہونیکے باعث خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے […]

.....................................................