کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں چو بیس گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشن صبح نو بجے کھل گئے۔ کراچی میں فلنگ اسٹیشنز پر مسافر بسوں ، گاڑیوں اور رکشوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں جس کی وجہ سے صارفین کو گیس بھروانے کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ سی این جی اسٹیشنز بند […]

.....................................................

سندھ میں بھر میں 24 گھنٹے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

سندھ میں بھر میں 24 گھنٹے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے رہنے کے بعد اب کھول دیے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ نے عید الاضحی کے موقع سی این جی سٹیشن بند نہیں کیے تھے تاہم عید گزرجانے کے بعد سوئی گیس حکام کی جانب بدھ کی صبح 9 بجے […]

.....................................................

نوابشاہ:مسافر بسوں ڈاکووں کی لوٹ مار ،فائرنگ سے مسافر ہلاک

نوابشاہ:مسافر بسوں ڈاکووں کی لوٹ مار ،فائرنگ سے مسافر ہلاک

نوابشاہ دولت پور بائی پاس پر 2 مسافر بسوں میں ڈاکووں کی لوٹ مار کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دولت پور بائی پاس پر 2 مسافر بسوں میں ڈاکووں نے لوٹ مار کی۔اس دوران ڈاکووں نے فائرنگ بھی کی جس سے ایک مسافر […]

.....................................................

ڈاکٹر عشرت العباد خان کورنگی لانڈھی کا دورہ کرتے ہوئے

ڈاکٹر عشرت العباد خان کورنگی لانڈھی کا دورہ کرتے ہوئے

سندھ : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کورنگی لانڈھی کا دورہ کر رہے ہیں اس موقع پر ان کے ھمراہ MNA سید آصف حسنین ، ڈاکٹر ایوب شیخ ، MPA خالد احمد ، ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹاون محمد سمیع خان بھی موجود ہیں۔

.....................................................

عشرت العباد خان کورنگی ٹاؤن کے دورے کے موقع پر محمد سمیع خان کو صفائی مھم کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے

عشرت العباد خان کورنگی ٹاؤن کے دورے کے موقع پر محمد سمیع خان کو صفائی مھم کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے

سندھ : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان ، صوبائی وزیر رضا ھارون ، MNA ڈاکٹر ایوب شیخ کورنگی ٹاؤن کے دورے کے موقع پر ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر محمد سمیع خان صفائی مھم کی تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں۔

.....................................................

سندھ کے مختلف شہروں میں قوم پرستوں کی کال پر ہڑتال

سندھ کے مختلف شہروں میں قوم پرستوں کی کال پر ہڑتال

سندھ(جیوڈیسک)سندھ کے مختلف شہروں میں قوم پرستوں کی کال پر شٹرڈاون ہڑتال، نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا۔ بلدیاتی نظام کے خلاف قوم پرست جماعتوں کی طرف سے مکمل ہڑتال کے بعد مختلف شہروں میں ہو کا عالم ہے۔ ٹنڈو محمد خان، جامشورو، مٹیاری اور ہالہ کے کارباری مراکز بند ہیں۔ سڑکوں سے ٹریفک […]

.....................................................

سندھ میں قوم پرستوں کیخلاف کریک ڈان ، 70 گرفتار

سندھ میں قوم پرستوں کیخلاف کریک ڈان ، 70 گرفتار

سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں حکومت نے قوم پرستوں کیخلاف کریک ڈان کرکے ستر کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ جئے سندھ تحریک کے سربراہ صفدر سرکی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔ ایاز لطیف پلیجو کا کہنا ہے کہ آج ہر صورت یوم سوگ منایا جائیگا۔ حیدر آبادمیں پیپلز پارٹی کے جلسے […]

.....................................................

ملالہ کی صحت یابی : سندھ کے اسکولوں میں آج یوم دعا منایا جائیگا

ملالہ کی صحت یابی : سندھ کے اسکولوں میں آج یوم دعا منایا جائیگا

سندھ (جیوڈیسک) ملالہ یوسف زئی کی جلد صحت یابی کے لئے سندھ بھر کے سرکاری اسکولوں میں آج یوم دعا منایا جائے گا۔وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی ہدایت پر آج صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں ملالہ کی صحت یابی اور درازی عمر کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ اسکولوں میں ملالہ […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز 48 گھنٹے کے لیے بند

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز 48 گھنٹے کے لیے بند

سندھ(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز آج صبح نو بجے سے 48 گھنٹے کیلئے بند ہوگئے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے لوڈ منیجمنٹ کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں آج صبح نو بجے سے اتوار […]

.....................................................

سندھ : پی پی قیادت پر حملہ نئی بات نہیں، ایاز سومرو

سندھ : پی پی قیادت پر حملہ نئی بات نہیں، ایاز سومرو

سندھ(جیوڈیسک) وزیر قانون و جیل خانہ جات سندھ ایاز سومرو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے قیادت پر حملہ کوئی نئی بات نہیں، رات کے اندھیرے میں کسی کے گھر پر دستی بم پھینکنا بزدلانہ فعل ہے،جنھوں نے یہ حرکت کی وہ سندھ کے رکھوالے نہیں۔ سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے والے […]

.....................................................

سندھ میں پی پی راہنماء نشانے پر ، آغا درانی کے گھر پر دستی بم حملہ

سندھ میں پی پی راہنماء نشانے پر ، آغا درانی کے گھر پر دستی بم حملہ

سندھ (جیوڈیسک) وزیر بلدیات سندھ آغا سراج درانی کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا۔ دروازہ کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ وزیر قانون ایاز سومرو کے گھر کے باہر اور میر پور میں ایم پی اے کے گھر سے دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شکارپور کے علاقے گڑھی یاسین میں وزیر […]

.....................................................

آغا سراج درانی ناراض اتحادیوں کو منائیں گے

آغا سراج درانی ناراض اتحادیوں کو منائیں گے

سندھ (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی نے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر ناراض اتحادیوں کو منانے کے لئے وزیر بلدیات سندھ آغا سراج درانی کو خصوصی ٹاسک دے دیا۔یہ فیصلہ صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی سندھ کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کے اختتام پر آغاسراج درانی نے زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن 2 دن کے لیے بند

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن 2 دن کے لیے بند

سندھ (جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن آج صبح 9 بجے سے اتوار کی صبح 9 بجے تک اڑالیس گھنٹے کے لئے بند کردیے گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت جمعہ کی صبح 9 بجے سے اتوار کی صبح 9 بجت تک کراچی سمیت سندھ کے […]

.....................................................

قوم پرستوں نے کلاشنکوف کلچر کے سوا کچھ نہیں دیا : شرجیل میمن

قوم پرستوں نے کلاشنکوف کلچر کے سوا کچھ نہیں دیا : شرجیل میمن

سندھ (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ قوم پرستوں نے سندھ کے تعلیمی اداروں میں کلاشنکوف کلچر، بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان کے سوا کچھ نہیں دیا۔شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ بلدیاتی نظام کے قانون کی مخالفت کرنے والے سیاست چمکا رہے ہیں۔ اس بل کی […]

.....................................................

سندھ میں نیا بلدیاتی نظام قبول نہیں، پیر پگاڑا

سندھ میں نیا بلدیاتی نظام قبول نہیں، پیر پگاڑا

سندھ(جیوڈیسک)سندھ میں بلدیاتی نظام کے قانون کی منظوری کے بعد سندھ کی قوم پرست اور دیگر سیاسی جماعتیں پیر پگاڑا کی قیادت میں متحد ہو گئیں ہیں، سندھ بچا تحریک نے نئے نظام کے خلاف بھرپور جدوجہد کا عزم کیا ہے۔ مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگاڑا کی زیر صدرات مختلف قوم پرست جماعتوں […]

.....................................................

سندھ میں بلدیانی نظام کیخلاف دوسرے روز بھی ہڑتال

سندھ میں بلدیانی نظام کیخلاف دوسرے روز بھی ہڑتال

سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں بلدیاتی نظام کے خلاف قوم پرست جماعتوں کی ہڑتال کے دوسرے روز بھی سندھ کیمختلف علاقوں میں کاروباری مراکز بند ہیں اور سڑکوں سیٹرانسپورٹ غائب ہے۔نامعلوم شرپسند عناصر نے رات گئے سپر ہائی وے بائی پاس پر کوئلے سے بھرے ٹرالر کوآگ لگا دی جس سے ٹرالر کوجزوی طور پر نقصان […]

.....................................................

نیا بلدیاتی نظام مشرف کے نظام سے مختلف ہے،شرجیل میمن

نیا بلدیاتی نظام مشرف کے نظام سے مختلف ہے،شرجیل میمن

سندھ(جیوڈیسک)حکومت سندھ کے وزیر اطلاعات نے اس تاثر کو در کیا ہے کہ نیا بلدیاتی آڑدیننس جنرل پرویز مشرف کے بنائے ہوئے آرڈیننس کا تسلسل ہے۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہوئے سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا جنرل پرویز مشرف کے بنائے گئے بلدیاتی نظام میں سی سی […]

.....................................................

بشیر خان کا قتل : ایف آئی آر درج نہ ہونے پر جسقم کا کل ہڑتال کا اعلان

بشیر خان کا قتل : ایف آئی آر درج نہ ہونے پر جسقم کا کل ہڑتال کا اعلان

سندھ (جیوڈیسک) بشیر خان قریشی کے قتل کی ایف آئی آر درج نہ کر نے کے خلاف جسقم کا یکم اکتوبر کو سندھ بھر میں شٹرڈان اور پہیہ جام ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا۔پڈعیدن میں جسقم کے مرکزی سیکریڑی جنرل امجد مھیسر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شہید بشیر خان قریشی […]

.....................................................

وحیدہ شاہ کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی مہلت مل گئی

وحیدہ شاہ کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی مہلت مل گئی

سندھ(جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے وحیدہ شاہ کیس میں اپنا فیصلہ پندرہ دن کیلئے معطل کرتے ہوئے وحیدہ شاہ کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی مہلت دے دی ہے۔ ٹنڈومحمد خان کے ضمنی انتخابات میں وحیدہ شاہ کی طرف سے الیکشن عملے کو تھپٹر […]

.....................................................

لاڑکانہ : سیلابی ریلے سے سندھ بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع

لاڑکانہ : سیلابی ریلے سے سندھ بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع

لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں سیلابی ریلا شہداد کوٹ کی تحصیل قبو سعید خان سے گزر رہا ہے جس سے سندھ بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔قمبر شہداد کوٹ ضلع میں کچے کے علاقہ سے شدید سیلابی ریلا گزر رہا ہے جو 18 سو دیہات کو بہا کر لے گیا ہے جس سے 2 […]

.....................................................

سندھ میں گیس کی لوڈشیڈنگ میں 24 گھنٹے کا اضافہ

سندھ میں گیس کی لوڈشیڈنگ میں 24 گھنٹے کا اضافہ

سندھ(جیوڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز ،صنعتی علاقوں اور کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے گیس لوڈشیڈنگ میں معمول کی بندش کے علاوہ چوبیس گھنٹے کا مزید اضافہ کردیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں جمعہ اور ہفتہ دو دن سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل رکھنے جبکہ […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ: وحیدہ شاہ کو نا اہل قرار دینے کا فیصلہ برقرار

سندھ ہائیکورٹ: وحیدہ شاہ کو نا اہل قرار دینے کا فیصلہ برقرار

سندھ (جیوڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے وحیدہ شاہ کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب کرانے کا حکم دے دیا۔ پیپلز پارٹی کی رہنما وحیدہ شاہ کے خاتون پولنگ آفیسر کو تھپڑ کی گونج ابھی تک سنائی دے رہی ہے۔ رواں سال 25 فروری کو سندھ اسمبلی کی نشست پی […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی

پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی

پاکستان(جیوڈیسک)پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، کندھ کوٹ میں مکانوں کی چھتیں گرنے سے چودہ افراد جاں بحق ہوگئے، ڈیرہ مراد جمالی میں پٹ فیڈر نہر سے سیلابی پانی سے پانچ لاشیں برآمد ہوئیں، راجن پور میں امکانی سیلابی ریلے کے پیش نظر پولیس کو ہائی […]

.....................................................

بلدیاتی آرڈیننس کیخلاف سندھ کے مختلف علاقوں میں ہڑتال

بلدیاتی آرڈیننس کیخلاف سندھ کے مختلف علاقوں میں ہڑتال

حیدرآباد/ میرپورخاص ۔بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف سندھ بچاو کمیٹی کی اپیل پرسندھ کے چھوٹے بڑے شہروں میں شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی جارہی ہے،میرپورخاص میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے،حیدرآباد میں بھی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہوئے،جبکہ ٹھٹھہ اور خیرپور میں 30 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔حیدر […]

.....................................................