کتاب ذہن کے بند دریچے کھولنے کا ذریعہ ہے : زبیر صفدر

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ کتاب ذہن کے بند دریچے کھولنے کا ذریعہ ہے، کتاب سے دوستی قوموں کو ترقی کے میدا ن میں قیادت کی طرف لے جاتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں اسلامی جمعیت طلبہ کے […]

.....................................................

ملک میں جان بوجھ کر فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دی جارہی ہے: محمد زبیر صفدر

لاہور (16نومبر2013)  اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کو جان بوجھ کر ہوا دی جارہی، اسلام ہمیں امن رواداری ، مساوات، برداشت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، شرپسند عناصر ملک کا امن و امان خراب کرنے کی سازشیں کر رہے […]

.....................................................

قوم کے نوجوانوں کو تعلیم اور تحقیق کے میدان میں آگے بڑھنا ہو گا: محمد زبیر صفدر

لاہور (11نومبر2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ قوم کے نوجوانوں کو تعلیم اور تحقیق کے میدان میں آگے بڑھنا ہو گا، تحقیق کی بجائے نوجوان نسل کا ڈائون لوڈنگ کی طرف رجحان ملک کے لئے نیک نہیں ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلامی جمعیت […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ ذہنی و فکری تربیت ہی پختہ نظریات کی مضبوطی کا باعث ہے

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ ذہنی و فکری تربیت ہی پختہ نظریات کی مضبوطی کا باعث ہے۔ جمعیت کے ذمہ داران کو جمعیت کے قیام کے مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان خیالات […]

.....................................................

فتح مکہ اسلام کو پوری دنیا میں پھیلانے کا ذریعہ بنی : محمد زبیر صفدر

لاہور : ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ فتح مکہ اسلام کو پوری دنیا میں پھیلانے کا ذریعہ بنی۔ مکہ کی فتح نے مسلمانوں کے حوصلے بلند کئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جنوبی پنجاب کے دورے کے پہلے دن ڈی جی خان میں خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

اخوان المسلمون کے مرشد عام اور دیگر قائدین کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں: محمد زبیر صفدر

لاہور : انٹرنیشنل اسلامک فیڈریشن آف اسٹوڈنٹس آرگنائزیشنز (IIFSO) کیا سسٹنٹ سیکرٹری جنرل اور اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدرنے کہا کہ مصر میں حالات کو جان بوجھ کر خراب کیا جا رہا ہے۔ مصر میں صدر مرسی کے حامیوں پر وحشیانہ تشدد کیا جا رہا ہے۔ اخوان المسلون کے مرشد […]

.....................................................

اساتذہ جیسی معتبر ہستیوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے پروفیسر سبط حسن کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔محمد زبیر صفدر

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات کو جان بوجھ کر خراب کیا جا رہا ہے تعلیم جیسامقدس شعبہ بھی دہشتگردی اور بدامنی کا شکار ہے۔ جس کا واضح ثبوت پروفیسر سبط حسن کا قتل ہے۔ ٹارگٹ کلنگ سے اساتذہ اور علماء جیسی معتبر […]

.....................................................

اسلامی اقدار سے دوری ، معیار ی نظام تعلیم اور پاکستان کی ترقی و سالمیت کیلئے زہر قاتل ہے ، زبیر صفدر

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا تین روزہ اجتماع برائے ارکان کا انعقاد پشاور میں جاری ہے۔ جس میں ہزاروں ارکان جمعیت شریک ہیں۔ تین روزہ اجتماع کے پہلے روز سابق صوبائی وزیرو نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق،سابق ناظم اعلیٰ و جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ راشد نسیم، معروف عالم دین شمس الحق […]

.....................................................

جعلی ڈگری ہولڈر ذاتی عناد اور مفاد کی خاطر اداروں کونشانہ بنا رہے ہیں۔ زبیر صفدر ناظم اعلیٰ جمعیت

لاہور(28-01-2013)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا سالانہ اجلاس ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر کی صدارت میں مردان میں جاری ہے۔اجلاس میں پاکستان بھر سے مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبران شریک ہیں۔ اجلاس میں ایچ ای سی کی خود مختاری کے خلاف قرارداد منظور کی گئی ۔قرارداد میں کہاگیا ہے کہ ایچ ای […]

.....................................................

جمعیت کے ناظم اعلیٰ زبیر صفدر کا مختلف شہروں میں ریلیوں سے خطاب

لاہور(17-11-2012)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام پورے ملک میں یوم یکجہتی فلسطین منایا گیا۔اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کی گئی جارحیت کے خلاف ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ نے پورے ملک میں ہفتہ کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کیا تھا۔پورے ملک میں یوم یکجہتی فلسطین بھرپور انداز میں منایا گیا۔لاہور ،کراچی،اسلام […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ نے پورے پاکستان میں امید اور روشن مستقبل کی کرن جگا دی ہے۔ زبیر صفدر

لاہور(10-11-2012) اسلامی جمیعت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستا ن نے پورے پاکستان میںامید اور روشن مستقبل کی کرن جگا دی ہے۔جمعیت اس حوالے سے ملک کے ایک ایک کو نے میں جا کر لو گو ں کو امید کا ایک پیغام دے رہی ہے۔ ان […]

.....................................................

ملالہ یوسف زئی پر حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ زبیر صفدر

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم ِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے سوات سے تعلق رکھنے والی طالبہ ملالہ یوسف زئی اور دیگر بچیوں پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کر تے ہوئے کہا کہ حملہ آوروں کو کیفر کردار تک پہنچا یا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ معصوم طالبات پر قاتلانہ حملہ […]

.....................................................