اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کی حمایت کی ہدایات لندن میٹنگ میں سات دسمبر کو قیادت کی طرف سے دی گئی تھیں، لندن میٹنگ میں حلف لیا گیا تھا کہ اس میٹنگ کی تفصیلات یہاں سے باہر نہیں جائیں گی۔ خواجہ […]
کراچی : مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابق ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ شبیر حسن انصاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت عوام کے لیئے عذاب مسلسل بن گئی ہے اور جو شخص اس عذاب کے خلاف آواز اٹھا تا ہے اس کی آواز بند کر دی جاتی ہے اب […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ان کی صحت کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت انتہائی خراب ہے اور ان کو ایک ہی وقت میں دل کی دو بیماریاں لاحق ہیں انہوں […]
تحریر : محمد نفیس دانش کسی علاقے میں ایک بزرگ تھے سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیح لئے وہ باغ میں گئے، سامنے دو پرندے صبح کے وقت سے لطف اندوز ہورہے تھے، بزرگ نے جیب سے غلیل نکالی اور اس جوڑے پر وار کردیا، جس میں نر پرندہ مارا گیا، اس نر کی مادی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے حسین نواز کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ نواز شریف کو فالج ہونے کا شدید خطرہ ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف 19 نومبر سے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں جہاں ان کے مسلسل ٹیسٹ اور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) شریف خاندان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت بہتر نہیں ہو رہی، مکمل علاج کے لیے سابق وزیراعظم کو امریکا لے جانا پڑسکتا ہے۔ ذرائع شریف خاندان نے بتایا ہے کہ دماغ کو خون سپلائی کرنے والی شریان کی رکاوٹ دور کرنے کی ٹیکنالوجی برطانیہ میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) لندن میں اپنے بھائی میاں نواز شریف کی علاج کے غرض سے موجود مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیازی نیب گٹھ جوڑ ایک بار پھر ناکام ہو گیا، ہماری نیک نیتی کی گواہی کل عدالتِ عظمیٰ میں بھی سنی گئی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نواز نے کہا ہے کہ والد کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ نواز شریف لندن میں علاج کی غرض سے 19 نومبر سے موجود ہیں اور اس دوران وہ 3 بار طبی معائنے کے لیے گھرسے باہر نکلے […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف بیرون ملک اپنی پراسرار بیماری کے علاج کی وجہ سے جاچکے۔ ان کی بیماری کے حوالے سے جس طرح افواہوں،طنز و تضیحک کا بازار گرم ہوا، اس سے اس امرکا یقین ہو گیا ہے کہ پاکستان میں بیماری پر سیاست بھی کمال […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن میں معائنہ کرنے والے ڈاکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 80 فیصد بند ہے۔ گزشتہ روز سوئس ڈاکٹر اسگواٹ نے پارک لین فلیٹس میں نوازشریف کا معائنہ کیا تھا، فیملی ذرائع کے مطابق لندن آمد کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف گزشتہ 5 روز سے علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں جہاں ان کا طبی معائنہ اور مختلف ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ آج سابق وزیراعظم نواز شریف کا لندن کے یونیورسٹی اسپتال میں دل کے ڈاکٹر لارنس نے طبی معائنہ کیا۔ نواز شریف، بھائی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کے مقدمے سے باعزت بری کر دیا۔ اسلام آباد پولیس نے عرفان صدیقی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی رپورٹ عدالت میں پیش کی جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے مقدمہ […]
تحریر : اے آر طارق وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔وہ جو چاہتے تھے وہ ہوگیا۔نوازشریف حکومت سے بچے ،عدالت میں پھنسے کا شکار ہوگئے۔ ہاںالبتہ یہ ضرور ہے کہ عدالت سے ”بیماری ریلیف ” پانے کے بعد بغرض علاج لندن جانے کابغیر مشروط اجازت نامہ بھی پاگئے۔اب […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے گائز اسپتال پہنچے جہاں ان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا۔ گائز اسپتال لندن برج کے قریب واقع ہے۔ حسن نواز ، حسین نواز اور ڈاکٹر عدنان بھی نوازشریف کے ہمراہ تھے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا اسپتال میں 4 گھنٹے تک طبی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی سیاست میں ہفتوں سے جاری سیاسی ڈارمے کا انجام اس وقت دیکھنے کو ملا جب نواز شریف کے طیارے نے اڑان بھری۔ وہ اپنے چھوٹے بھائی اور سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے ہمراہ براستہ دوحہ لندن تشریف لے گئے۔ نواز شریف جب پارک لین میں واقع ایون […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نواز نے والد کو زہر دیئے جانے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کر دی ہے۔ حسین نواز نے گزشتہ ماہ اپنے ایک بیان میں نواز شریف کو زہر دیئے جانے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔ اب اپنے بیان کی وضاحت دیتے ہوئے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے لیے لندن پہنچ گئے جہاں وہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ میں قیام کریں گے، کارکنوں ںے وہاں ان کا بھرپور استقبال کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف لاہور ہائی کورٹ کے اجازت کے بعد اپنے علاج کی غرض سے چار ہفتوں کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیرون ملک روانگی سے متعلق مشاورت ہوئی اور اس دوران کابینہ […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید جناب محمد نواز شریف ن لیگ کے سربرہ کو جو اس ملک کے تین مرتبہ وزیراعظم بھی رہ چکے ہیں کو قید وبند میں نیب سے رکھو کر جو ظا لمانہ سلوک موجودہ متعصب حکمرانوں نے کیا ۔وہ ساری قوم اورساری دنیا نے بھی دیکھ لیا ہے۔اب جب […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف منگل کو علاج کے لیے بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹرز نے نواز شریف کا آج صبح پھر تفصیلی معائنہ کیا اور نواز شریف کو سفر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو علاج کے لیے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے اور حکومت پاکستان کو ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر یہ اجازت انسانی ہمدردی […]
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انہیں ان ہاؤس تبدیلی کا کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا، ان ہاؤس تبدیلی کچھ لوگوں کی خواہش ہے جو پوری نہیں ہو گی۔ ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے پلان بی کو عوام نے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے لیے شورٹی بانڈ حکومت کے بجائے عدالت میں جمع کرانے کی پیشکش کر دی جب کہ عدالت نے نواز شریف کی واپسی کے لیے شہباز شریف سے تحریری ضمانت طلب کرلی جو انہوں نے وکلا کے ذریعے عدالت میں جمع کرا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے لیے حکومتی شرائط کے خلاف شہباز شریف کی جانب سے دائر درخواست پر آج سے سماعت شروع ہو گی۔ گزشتہ روز درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر لاہور ہائیکورٹ نے دلائل سننے کے […]