ڈیوٹی میں اضافہ، ستمبر میں سونے کی درآمد انتہائی کم رہ گئی

ڈیوٹی میں اضافہ، ستمبر میں سونے کی درآمد انتہائی کم رہ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے حوصلہ شکنی کے باعث ستمبر میں سونے کی درآمد انتہائی کم سطح پر آ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبر کے دوران سونے کی درآمد اکیس کلو گرام تک ہی محدود رہی۔…

نیب کا راجہ پرویز اشرف کیخلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

نیب کا راجہ پرویز اشرف کیخلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چئیرمین نیب نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیراعظم کیخلاف رینٹل پاور کیس میں مبینہ کرپشن سے متعلق سپلمنٹری ریفرنس دائر کیا جا رہا ہے۔ ریفرنس کی منظوری نیب…

ایثار فاؤنڈیشن کے صدر سید بلال اور گیر ملکی وفد کا ایثار قربانی پراجیکٹ کے موقع پر گروپ فوٹو

ایثار فاؤنڈیشن کے صدر سید بلال اور گیر ملکی وفد کا ایثار قربانی پراجیکٹ کے موقع پر گروپ فوٹو

اسلام آباد : ایثار فاؤنڈیشن کے صدر سید بلال اور گیر ملکی وفد کا ایثار قربانی پراجیکٹ کے موقع پر گروپ فوٹو…

اسلام آباد: بھتہ خوری کا الزام، گرفتار 2 بھائیوں کا جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد: بھتہ خوری کا الزام، گرفتار 2 بھائیوں کا جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بھتہ خوری گینگ کے سرغنہ صفدر صدیق اور طارق صدیق کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظوری دیدی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عتیق الرحمن نے بھتہ خوری سے متعلق…

پاکستان نے جی ایس پی پلس کیلئے لابنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا

پاکستان نے جی ایس پی پلس کیلئے لابنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد جی ایس پی پلس کے حصول کے لیے پاکستان نے یورپین ممالک کے ساتھ لابنگ کا باقاعدہ عمل شروع کر دیا۔ وزرات تجارت کے مطابق وزیر مملکت برائے تجارت انجینئر خرم دستگیر خان وفاقی سیکریٹری تجارت کے ہمراہ…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان کے مطابق سال 2013 کے انکم ٹیکس گوشوارے اب 30 نومبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ تاریخ میں توسیع کا مقصد ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ اس سے قبل انکم…

پاکستانی حکومت کے قرضوں میں ساڑھے 4 ارب ڈالر اضافہ ہوا

پاکستانی حکومت کے قرضوں میں ساڑھے 4 ارب ڈالر اضافہ ہوا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے مطابق رواں سال پاکستانی حکومت کے قرضوں میں ساڑھے چار ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا۔ آئی ایم ایف کے عالمی سطح پر حکومتی قرضوں کے جاری اعدادوشمار کے مطابق جون کے اختتام پر…

شہباز شریف کی نااہلی کا مقدمہ: ایڈووکیٹ جنرل پرعدالت عظمی کی برہمی

شہباز شریف کی نااہلی کا مقدمہ: ایڈووکیٹ جنرل پرعدالت عظمی کی برہمی

اسلام آباد (جیوڈیسک)  سپریم کورٹ نے عدالت عظمی حملہ کیس میں شہباز شریف کی نااہلی کے مقدمے میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی بار بار غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی…

فضل الہی نے بندوق کے زور پر بجلی چوروں کو چھڑایا، عابد شیر علی

فضل الہی نے بندوق کے زور پر بجلی چوروں کو چھڑایا، عابد شیر علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فضل الہی پر بجلی چوروں کی سرپرستی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بندوق کے زور پر…

سکندر کی اہلیہ کنول ضمانت پر رہا

سکندر کی اہلیہ کنول ضمانت پر رہا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کو کئی گھنٹے یرغمال بنائے رکھنے والے سکندر کی اہلیہ کو عدالت نے ضمانت پر رہا کر دیا۔ ملزم سکندر نے اسلام آباد کو کئی گھنٹے اسلحے کے زور پر یرغمال بنائے رکھا تو اس کی اہلیہ…

الیکشن کمیشن سیدھا کہہ دے بلدیاتی الیکشن نہیں کرا سکتا، چیف جسٹس

الیکشن کمیشن سیدھا کہہ دے بلدیاتی الیکشن نہیں کرا سکتا، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اور بلوچستان نے بلدیاتی الیکشن کے لئے سات دسمبر اور سندھ نے 27 نومبر کی تاریخ دے دی ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صوبے سے مشاورت کے بغیر تاریخ نہیں دے سکتے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس…

جعلی ڈگری، ن لیگ کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ضیا الرحمن نااہل

جعلی ڈگری، ن لیگ کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ضیا الرحمن نااہل

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد مانسہرہ 2 پی کے 54 سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ سے منتخب ہونے والے رکن صوبائی اسمبلی میاں ضیا الرحمان کو الیکشن ٹربیونل نے نا اہل قرار دیتے ہوئے حلقہ میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا۔میاں…

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 32 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 32 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد نیپرا نیبجلی کی قیمتوں میں32 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا، نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ ستمبر کے لیے کیا گیا،…

پولیس اہلکار کارکردگی بہتر بنائیں، مراعات میں اضافہ کرینگے، چودھری نثار

پولیس اہلکار کارکردگی بہتر بنائیں، مراعات میں اضافہ کرینگے، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی اداروں کو مشکلات کا سامنا ہے، پولیس اہلکار اپنی کارکردگی بہتر بنائیں ان کی مراعات میں اضافہ کریں گے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پولیس…

اسلام آباد: بھتہ خوری کے دوملزمان کی عبوری ضمانتیں منسوخ

اسلام آباد: بھتہ خوری کے دوملزمان کی عبوری ضمانتیں منسوخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی سبزی منڈی میں بھتہ خوری کے دو ملزمان کی عبوری ضمانتیں منسوخ کر دی گئیں، جس کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بھتہ خوری کے دونوں ملزمان کی…

بالائی علاقوں میں بارش کے ساتھ سردی بڑھنے کا امکان

بالائی علاقوں میں بارش کے ساتھ سردی بڑھنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں بارش کے ساتھ سردی بڑھ جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور مالاکنڈ ڈویژن میں چند ایک مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ نومبر کی آمد…

پی سی بی کے انتخابات کرانے کا آئینی مینڈیٹ نہیں: الیکشن کمیشن

پی سی بی کے انتخابات کرانے کا آئینی مینڈیٹ نہیں: الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخابات کے انعقاد سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق پی سی بی…

سیکریٹری الیکشن کمیشن کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ ،سمری تیار

سیکریٹری الیکشن کمیشن کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ ،سمری تیار

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے سیکریٹری اشتیاق احمد خان کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے سمری تیار کرلی گئی ہے۔ اشتیاق احمد خان کا کنٹریکٹ نومبر میں ختم ہورہا ہے، الیکشن کمیشن ذرائع…

رواں مالی سال میں 551 ارب روپے کا ٹیکس جمع کر لیا

رواں مالی سال میں 551 ارب روپے کا ٹیکس جمع کر لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال میں اب تک پانچ سو اکاون ارب روپے کا ٹیکس جمع کر لیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق پہلے چار ماہ میں چھ سو ارب روپے جمع ہونے کا…

ایمنسٹی نے بھی تحریک انصاف کے موقف کی تائید کر دی، عمران خان

ایمنسٹی نے بھی تحریک انصاف کے موقف کی تائید کر دی، عمران خان

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ڈرونز کے ذریعے قتل عام کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرایا ہے، وفاقی حکومت اے پی سی کی سفارشات پر عمل کرتے ہوئے یہ حملے رکوائے۔…

نیپرا نے کس طرح بجلی کی قیمتوں کا فارمولا طے کر دیا، سپریم کورٹ

نیپرا نے کس طرح بجلی کی قیمتوں کا فارمولا طے کر دیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت بجلی پر سبسڈی نہیں دینا چاہتی تو نہ دے، بادی النظر میں حکومت سبسڈی دے کر آئی پی پیز کی مدد کر رہی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد…

پرویز مشرف کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی میں اہم پیش رفت

پرویز مشرف کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی میں اہم پیش رفت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کی کاروائی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف ائی اے نے سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق 20 سے…

عدالت نے حکومت کو قیمت بڑھانے کا نہیں کہا تھا۔ چیف جسٹس

عدالت نے حکومت کو قیمت بڑھانے کا نہیں کہا تھا۔ چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں بجلی کی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت نے حکومت کو قیمت بڑھانے کا نہیں کہا تھا۔ عدالت کو مطمئن کیا جائے کہ قیمتیں کس طریقہ…

الیکشن کمیشن نے 26 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دی

الیکشن کمیشن نے 26 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے چھبیس ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ جن ارکان کی رکنیت معطل کی گئی ہے ان میں سینیٹ سے فیصل رضا عابدی اور مصطفی کمال شامل ہیں…