پاکستانی ڈائریکٹر ملٹری آپریشنز کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ

پاکستانی ڈائریکٹر ملٹری آپریشنز کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر ملٹری آپریشنز نے ہاٹ لائن پر رابطہ کیا ہے جس میں لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عسکری ذرائع نے بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر ملڑی آپریشنز کے…

ڈرون حملوں پر ایمنسٹی کی رپورٹ بروقت ہے، دفتر خارجہ کا ردعمل

ڈرون حملوں پر ایمنسٹی کی رپورٹ بروقت ہے، دفتر خارجہ کا ردعمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ یہ رپورٹ بروقت ہے اور اس میں وہی کچھ کہا گیا ہے جو پاکستان کا موقف ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ اعزاز چودھری نے کہا…

18 ذی الحجہ کو ملک بھر میں یوم ولایت علی ابن طالب منایا جائے گا۔ علامہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد : مرکزی دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان سے جاری کردہ پریس ریلز کے مطابق 18 ذی الحجہ کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں یوم جشن عید غدیر بھر پور انداز میں منایا جائے گا۔ اس حوالے سے ملک بھر…

بینظیر قتل کیس: وکیل صفائی کے میڈیکل ریکارڈ پر اعتراضات

بینظیر قتل کیس: وکیل صفائی کے میڈیکل ریکارڈ پر اعتراضات

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نظیر قتل کیس میں وکیل صفائی نے جاں بحق اور زخمی افراد کے میڈیکل ریکارڈ پر اعتراضات کر دیئے۔ ازسر نو ٹرائل شروع ہونے کے بعد ڈاکٹر حنا پر جرح مکمل کر لی گئی۔ مزید تین ڈاکٹروں کو…

ڈسٹرکٹ مینجمنٹ ڈویژن کے 79 ایڈیشنل سیکرٹریوں کی ترقیاں منسوخ

ڈسٹرکٹ مینجمنٹ ڈویژن کے 79 ایڈیشنل سیکرٹریوں کی ترقیاں منسوخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ مینجمنٹ ڈویژن کے اناسی جوائنٹ سیکرٹریوں کو رواں سال فروری میں ایڈیشنل سیکرٹریوں کے عہدوں پر ترقیاں دی گئیں۔ اوریا مقبول جان نے ان ترقیوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔ عدالت عظمی نے رواں سال گیارہ، چودہ…

ملک کی صنعتی پیداوار میں بہتری کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا

ملک کی صنعتی پیداوار میں بہتری کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کی صنعتی پیداوار میں بہتری کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا۔ رواں مالی سال جولائی سے اگست کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 6.5 فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے…

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قیادت کے بیانات پر اظہار مایوسی

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قیادت کے بیانات پر اظہار مایوسی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد دفتر خارجہ نے بھارتی قیادت کے بیانات پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان کلیدی مسئلہ ہے، بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کو نظر انداز نہ کرے۔ دفترخارجہ سے…

امریکا ڈرون حملے بند کرے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

امریکا ڈرون حملے بند کرے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے قبائلی علاقوں میں اب تک 400 سے زائد ڈرون حملے کر چکا ہے۔ ڈرون حملوں میں بچوں اور معمر افراد سمیت کئی بے گناہ شہری ہلاک ہو…

بجلی قیمتوں کا تعین، عوام سے بھی تجاویز لی جائیں۔ سپریم کورٹ

بجلی قیمتوں کا تعین، عوام سے بھی تجاویز لی جائیں۔ سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور لوڈشیڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ نیپرا نرخوں کے تعین سے متعلق صارفین سے بھی تجاویز لے۔ دوران سماعت…

اسلام آباد: خاندان کے 5 افراد کا قاتل مقتولہ کا بھانجا نکلا

اسلام آباد: خاندان کے 5 افراد کا قاتل مقتولہ کا بھانجا نکلا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے ملزم سکندر ضیا کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے ایک مطلقہ خاتون سے منگنی کی تھی۔ اس کا خالو مقتول عامر اللہ خان اس…

تحریک انصاف کی شیخ رشید احمد کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی تیاری

تحریک انصاف کی شیخ رشید احمد کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی تیاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی تیاری کر لی، شیخ رشید نے اپوزیشن جماعتوں سے حمایت کیلئے رابطے بھی شروع کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق…

جنرل کیانی مختلف گیریژنز کے الوداعی دورے کرینگے

جنرل کیانی مختلف گیریژنز کے الوداعی دورے کرینگے

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی مختلف گیریژنز کے الوداعی دورے کرینگے جن کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ پاک فوج کی روایات کے مطابق آرمی چیف ریٹائرمنٹ سے پہلے مختلف فارمیشنز کا دورہ کرتے…

سپریم کورٹ : سیکریٹری دفاع نے توہینِ عدالت پر معافی مانگ لی

سپریم کورٹ : سیکریٹری دفاع نے توہینِ عدالت پر معافی مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری دفاع نے سپریم کورٹ سے توہینِ عدالت پر معافی مانگ لی۔ کنٹونمٹ میں بلدیاتی انتخاب نہ کرانے پر سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے سیکریٹری دفاع کو توہینِ عدالت کا نوٹس دیا گیا تھا۔ وزارت دفاع نے…

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے پارلیمینٹیرینز کے لیے ایک اور چانس

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے پارلیمینٹیرینز کے لیے ایک اور چانس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپنے اثاثے ظاہر نہ کرنے والے اراکینِ پارلیمنٹ کو معطلی سے بچنے کے لیے آج تک کا وقت مل گیا ہے۔ عوامی نمائندگی ایکٹ کے تحت سینیٹ، قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیز کے ارکان سے ان کے اثاثوں کی…

اثاثوں کی تفصیل نہ دینے والے ارکان کی معطلی کا نوٹی فیکیشن جاری نہ ہو سکا

اثاثوں کی تفصیل نہ دینے والے ارکان کی معطلی کا نوٹی فیکیشن جاری نہ ہو سکا

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کا نوٹی فی کیشن تاحال جاری نہ ہو سکا۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان کا کہنا ہے کہ اب تک 40 ارکان پارلیمنٹ نے اثاثوں کی…

پاک ایران گیس منصوبے میں تاخیر کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن

پاک ایران گیس منصوبے میں تاخیر کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں تاخیر کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ہے۔ درخواست گزار محمود اختر نقوی نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے گیس پائپ لائن منصوبے میں…

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں: پاکستان

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں: پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے کشمیر کے بارے میں بھارتی وزیر خارجہ کا بیان مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی قیادت کی طرف سے کشمیرکو اٹوٹ انگ قرار دینا افسوس ناک ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ کی طرف…

حکومت کا بجلی کی چوری کیخلاف قانون سازی کا فیصلہ

حکومت کا بجلی کی چوری کیخلاف قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی کی چوری اور ضیاع پر قابو پانے کیلئے قانون سازی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ وزیر اعظم کے مشیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایک بار پھر چھ سے سات گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ…

ایل پی جی کوٹہ کے معاہدوں میں شفافیت نہیں: چیف جسٹس

ایل پی جی کوٹہ کے معاہدوں میں شفافیت نہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایل پی جی کوٹہ کے خلاف خواجہ آصف نے 3 سال پہلے درخواست دائر کی تھی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ جامشورو جوائنٹ ونچر کے ساتھ جو معاہدہ کیا گیا اس میں شفافیت نظر نہیں…

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی سمری تیار

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی سمری تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی سمری تیار کر لی ہے۔ قیمتیں 30 پیسے سے 4 روپے تک کم ہوں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا…

پنجاب اور سندھ بلدیاتی انتخابات کروانے پر تیار

پنجاب اور سندھ بلدیاتی انتخابات کروانے پر تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل شاہ خاور نے بتایا کہ اسلام آباد کے شہری اور دیہی علاقوں میں پہلی…

عالمی سطح پر بانڈزجاری کرنے کا منصوبہ، اہم پیش رفت

عالمی سطح پر بانڈزجاری کرنے کا منصوبہ، اہم پیش رفت

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے عالمی سطح پر بانڈز جاری کرنے کے منصوبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ نے اس سلسلے میں مالی مشیر بننے کے خواہش مند بینکوں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ وزارت خزانہ ذرائع…

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانیوالے 52 اراکان پارلیمنٹ کی معطلی کا نوٹیفکیشن تیار

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانیوالے 52 اراکان پارلیمنٹ کی معطلی کا نوٹیفکیشن تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے باون ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کا نوٹیفکیشن تیار کر لیا، نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا، ستاون پارلیمنیٹرینز نے تاحال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ الیکشن کمیشن آف…

اوگرا کرپشن، نیب کو چالان پیش کرنے کی ہدایت، توقیر صادق نے تین سالہ سزا چیلنج کر دی

اوگرا کرپشن، نیب کو چالان پیش کرنے کی ہدایت، توقیر صادق نے تین سالہ سزا چیلنج کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت اسلام آباد نے نیب کو آئندہ سماعت پر اوگرا کرپشن کیس کا چالان پیش کرنے کی ہدایت کر دی، نیب کی جانب سے حتمی چالان میں اہم کاروباری، اعلی سرکاری و سیاسی شخصیات کے نام ملزموں کی…