ججز نظر بندی کیس، مشرف کیخلاف چالان مرتب کیا جائے : پبلک پراسیکیوٹر

ججز نظر بندی کیس، مشرف کیخلاف چالان مرتب کیا جائے : پبلک پراسیکیوٹر

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کیخلاف چالان مرتب کرنے کیلئے پبلک پراسیکیوٹر نے اسلام آباد پولیس کو خط ارسال کر دیا ہے۔ اسلام آباد اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر عامر ندیم تابش کی جانب سے خط ایس ایس پی…

جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ

جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جولائی کے پہلے ہفتے میں مہنگائی مزید بڑھ گئی۔ اس دوران قیمتوں کے حساس انڈیکیٹرز میں اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ ہوا۔ اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے جاری۔ کردہ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران آلو، ٹماٹر، پیاز،…

سپریم کورٹ کا عبدالغفور لہڑی کی نااہلیت پر فیصلہ برقرار

سپریم کورٹ کا عبدالغفور لہڑی کی نااہلیت پر فیصلہ برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالغفور لہڑی کی نااہلیت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں عدالت عظمی کے تین رکنی بینچ نے…

ضمنی انتخابات : ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کیلئے درخواستیں طلب

ضمنی انتخابات : ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کیلئے درخواستیں طلب

اسلام آباد (جیودیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کے لیے درخواستیں 6 اگست تک مانگ لی ہیں۔ 22 اگست کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 42 حلقوں میں ضمنی انتخاب ہوگا۔ اپنے حلقوں سے باہر تعینات…

آئی ایم ایف کے علاوہ بیرونی ذرائع سے بھی 618 ارب ملنے کی امید

آئی ایم ایف کے علاوہ بیرونی ذرائع سے بھی 618 ارب ملنے کی امید

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے علاوہ پاکستان کو رواں مالی سال کے دوران بیرونی ذرائع سے بھی چھ سو اٹھارہ ارب روپے کے قرضے اور گرانٹ ملنے کی امید ہے۔ اسلام آباد سرکاری دستاویزات کے مطابق ترقیاتی منصوبوں کیلئے پانچ…

منشیات کی وجہ سے بچوں کی رگوں میں ناسور پھیل رہا ہے، چیف جسٹس

منشیات کی وجہ سے بچوں کی رگوں میں ناسور پھیل رہا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ منشیات کی وجہ سے بچوں کی رگوں میں ناسور پھیل رہا ہے، اے این ایف منشیات کا دھندا کیوں نہیں روکتی۔ جسٹس گلزار احمد کہتے ہیں کہ لیاری میں بھی…

سپریم کورٹ پہلے بھی عوامی مفاد میں لڑ رہی تھی، اب بھی لڑے گی، چیف جسٹس

سپریم کورٹ پہلے بھی عوامی مفاد میں لڑ رہی تھی، اب بھی لڑے گی، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ کرپشن کرنے والوں سے رقم کیوں نہیں نکلوائی گئی، حکومت کیوں عوام کی جیب پر بوجھ ڈال رہی ہے۔ سپریم کورٹ پہلے بھی عوامی مفاد میں لڑ رہی تھی، اب…

انتخابی عذرداریاں داخل کرنے کیلئے کل آخری دن

انتخابی عذرداریاں داخل کرنے کیلئے کل آخری دن

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی عذرداریاں داخل کرنے کیلئے کل آخری دن ہے۔ ڈاک کے ذریعے اس سے پہلے یا بعد میں بھیجی جانے والی درخواستوں کو بھی قبول کر لیا جائے گا۔ اسلام آباد الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابی عذرداریاں…

پاکستان کی نئے ٹیکس لگانے سے معذرت، بجلی مہنگی کرنے کا وعدہ

پاکستان کی نئے ٹیکس لگانے سے معذرت، بجلی مہنگی کرنے کا وعدہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قرض کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات ختم ہو گئے، پاکستان نے نئے ٹیکس لگانے سے معذرت تو کی لیکن ساتھ ہی ساتھ بجلی مہنگی کرنے کا وعدہ بھی کر لیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف…

پرائیویٹ حج آپریٹرز کو اضافی کوٹہ مل گیا

پرائیویٹ حج آپریٹرز کو اضافی کوٹہ مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرائیویٹ حج آپریٹرز کو 3 ہزار حاجیوں کا اضافی کوٹہ مل گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تین روز سے احتجاج کرنے والے پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کو 40 کی بجائے 42 فیصد کوٹہ لینے پر راضی کرلیا۔ اسلام…

‘گردشی قرضہ کی ادائیگی کیلئے آئی ایم ایف سے سمجھوتہ کیا’

‘گردشی قرضہ کی ادائیگی کیلئے آئی ایم ایف سے سمجھوتہ کیا’

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان نے گردشی قرضہ کی ادائیگی کیلئے آئی ایم ایف سے سمجھوتہ کیا ہے۔ اسلام آباد وزیر اطلاعات پرویز رشید نے یہ تاثر مسترد کر دیا ہے کہ حکومت آئی…

جمہوری حکومتوں میں عوامی مفادات کا خیال رکھا جاتا ہے، چیف جسٹس

جمہوری حکومتوں میں عوامی مفادات کا خیال رکھا جاتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ جمہوری حکومتوں میں عوامی مفادات کا خیال رکھا جاتا ہے لیکن ٹیکس کا بوجھ صارفین پر ہی ڈال دیا جاتا ہے، حکومت گزشتہ کئی سال سیسی این جی پر نو…

آمریت ، عوام کے جمہوری رویوں کو نہیں کچل سکی، صدر زرداری

آمریت ، عوام کے جمہوری رویوں کو نہیں کچل سکی، صدر زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آمریت پاکستان کے عوام کے جمہوری رویوں کو نہیں کچل سکی، یہی وجہ ہے کہ آج آئین کو ختم یا معطل کرنے والوں کے احتساب کی آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ پانچ…

سید اختر حسین بخاری وائس چیف آف دی ائیراسٹاف تعینات

سید اختر حسین بخاری وائس چیف آف دی ائیراسٹاف تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) ائیر مارشل سید اختر حسین بخاری کو وائس چیف آف دی ائیراسٹاف تعینات کردیا گیا ہے۔ پاک فضائیہ کے اعلامیہ کے مطابق حکومت نے ائیرمارشل سید اختر حسین بخاری کو وائس چیف آف دی ائیر اسٹاف مقرر کیاہے جس…

ڈرون حملے بند نہ ہوئے تو امریکا کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں

ڈرون حملے بند نہ ہوئے تو امریکا کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ امریکی سفیر پر واضح کر دیا ہے کہ ڈرون حملے بند نہ ہوئے تو پاک امریکہ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔ نیشنل سیکورٹی پالیسی کیلئے سیاسی سربراہوں کے علاوہ آرمی…

سیمنٹ کی مقامی فروخت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

سیمنٹ کی مقامی فروخت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال دوہزار تیرہ کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔اسلام آباد ایک رپورٹ کے مطابق مالی سال 2013 کے دوران ڈھائی کروڑ ٹن سیمنٹ مقامی طور پر فروخت ہوئی۔ تاہم جون میں سیلز ٹیکس…

گاڑیوں کی ایمنسٹی سکیم میں نوٹ کمائے گئے: شعیب سڈل

گاڑیوں کی ایمنسٹی سکیم میں نوٹ کمائے گئے: شعیب سڈل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی ٹیکس محتسب شعیب سڈل نے انکشاف کیا ہے کہ گاڑیوں کی ایمنسٹی سکیم میں کھلے نوٹ کمائے گئے۔ 61 شناختی کارڈز پر 1450 قیمتی گاڑیاں کلیئر ہوئیں۔ ملک سے باہر موجود گاڑیوں کی رجسٹریشن بھی کر…

پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ 5 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا معاہدہ

پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ 5 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا معاہدہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، 5 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا 3 سالہ معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 سال کے لئے معاہدہ طے پا گیا ہے…

حج کرپشن کیس : یوسف رضا گیلانی کی استثنی کی درخواست مسترد

حج کرپشن کیس : یوسف رضا گیلانی کی استثنی کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس کہتے ہیں کسی کو گھر بیٹھے استثنی نہیں مل جاتا۔ چھبیس کروڑ روپے کی وصولیاں کرنی ہیں ایک آنا وصول نہیں ہوا۔ اسلام آباد سپریم کورٹ میں حج…

پاکستان اور آئی ایم ایف میں بات چیت مکمل، شرط مان لی گئی

پاکستان اور آئی ایم ایف میں بات چیت مکمل، شرط مان لی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض کے معاملے پر بات چیت کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے نیا ٹیکس لگانے سے انکار کر دیا۔ عالمی مالیاتی ادارے کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے…

آئی ایم ایف سے قرض معاملات طے کرنے کا آج چوتھا روز

آئی ایم ایف سے قرض معاملات طے کرنے کا آج چوتھا روز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بھی ختم ہو گیا لیکن قرض کے معاملات طے نہیں پا سکے۔ آئی ایم ایف مشن برائے پاکستان کے سربراہ جیفری فرینک کہتے ہیں مذاکرات…

روپے کی قدر میں مصنوعی کمی برداشت نہیں کی جائے گی، رانا اسد امین

روپے کی قدر میں مصنوعی کمی برداشت نہیں کی جائے گی، رانا اسد امین

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے ترجمان رانا اسد امین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض کے لیے تمام معاملات آج طے پاجائیں گے ،روپے کی قدر میں مصنوعی کمی برداشت نہیں کی جائے گی۔ اسلام آباد…

بجلی مہنگی کرنے کی آئی ایم ایف کی شرط مان لی، ترجمان وزارت خزانہ

بجلی مہنگی کرنے کی آئی ایم ایف کی شرط مان لی، ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ( آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں پاکستان آج شام باقاعدہ طور پر نئے قرض کی درخواست کرے گا۔ وزارت خزانہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اپنی شرائط کے مطابق قرض…

اسلام آباد میں دو ماہ سے احتجاج میں شریک بگٹی قبیلے کا نوجوان ہلاک

اسلام آباد میں دو ماہ سے احتجاج میں شریک بگٹی قبیلے کا نوجوان ہلاک

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دو ماہ سے احتجاج میں شریک بگٹی قبیلے کا نوجوان مقامی ہسپتال میں چل بسا۔ نواب اکبر خان بگٹی کے پوتے اور جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نواب زاد ہ گہرام بگٹی کی قیادت میں بگٹی…