اب ایک فون کال پر پالیسی تبدیل نہیں ہو سکے گی، پرویزرشید

اب ایک فون کال پر پالیسی تبدیل نہیں ہو سکے گی، پرویزرشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سیاسی قیادت کے ساتھ مل کر ایسی قومی سیکیورٹی پالیسی تشکیل دینا چاہتے ہیں جس کے ذریعے پاکستان کو پر امن اور محفوظ ملک بنایا جا سکے۔…

ملک بھر بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 800 میگاواٹ ہو گیا

ملک بھر بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 800 میگاواٹ ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر بجلی کا شارٹ فال 5ہزار 800 میگاواٹ ہوگیا ، متعدد علاقوں میں گرڈ اسٹیشن کئی گھنٹے بند رہنے لگے، مختلف علاقوں میں پانی کی قلت سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پیر کو پیپکو ذرائع کے…

ایچ ای سی بااثر افراد کی ڈگری چیک نہیں کرتا، دہرا میعار ہے، سپریم کورٹ

ایچ ای سی بااثر افراد کی ڈگری چیک نہیں کرتا، دہرا میعار ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیرلیاقت حسین بھٹی کی ڈگری کی رپورٹ نہ دینے پر ہائیرایجوکیشن حکام کی سرزنش کی ہے۔ جسٹس اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ ایچ ای سی بااثر افراد کی ڈگری چیک نہیں کرتا اور…

سپریم کورٹ نے لیاقت بھٹی کو ضمنی انتخابات لڑنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے لیاقت بھٹی کو ضمنی انتخابات لڑنے سے روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیئسک) سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر لیاقت بھٹی کو ضمنی انتخابات لڑنے سے روک دیا۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ لیاقت بھٹی اسناد کی تصدیق کرائے بغیر ضمنی انتخابات میں کاغذات نامزدگی داخل نہیں کرا سکتے، عدالتی حکم میں…

چیف جسٹس کا پرویز مشرف کی ضمانت منسوخی کیس سننے سے گریز

چیف جسٹس کا پرویز مشرف کی ضمانت منسوخی کیس سننے سے گریز

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے پرویز مشرف کی ضمانت منسوخی کیس سننے سے گریز کر تے ہوئے کہا ہے کہ کیس کو آئندہ سماعت پر کسی اور بینچ میں لگایا جائے۔ سپریم کورٹ میں ججز نظر بندی کیس…

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا رمضان میں اشیا کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا رمضان میں اشیا کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) یوٹی لٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان المبارک کے دوران دو ہزار اشیا کی قیمتوں میں دس سے پندرہ فیصد تک کمی کا اعلان کیا ہے۔ رعایتی پیکیج پر عمل درآمد یکم رمضان المبارک سے شروع ہوگا۔ یوٹی لٹی سٹورز…

بینک آف پنجاب : پرویز اور مونس الہی نے2.2 ارب روپے نکلوائے

بینک آف پنجاب : پرویز اور مونس الہی نے2.2 ارب روپے نکلوائے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بینک آف پنجاب نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی، مونس الہی اور وجاہت حسین نے اثرورسوخ استعمال کر کے 2.2 ارب روپے نکلوائے۔ چیف جسٹس افتخا رمحمد چودھری کی سربراہی میں…

بحریہ ٹان کا ای او بی آئی معاہدے سے کوئی تعلق نہیں : ملک ریاض

بحریہ ٹان کا ای او بی آئی معاہدے سے کوئی تعلق نہیں : ملک ریاض

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک ریاض نے کہا ہے کہ بحریہ ٹان کا ای او بی آئی اور ڈی ایچ اے کے معاہدے سے کوئی تعلق نہیں۔ دبا ڈالنے کیلئے ہتھکنڈے استعمال کئے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے کے…

اسلام آباد : ہیروئن سمگل کرنے والی خاتون مسافر گرفتار

اسلام آباد : ہیروئن سمگل کرنے والی خاتون مسافر گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن مانچسٹر سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، انٹی نارکوٹکس فورس نے خاتون مسافر کو گرفتار کر لیا۔ کلر سیداں کی رہائشی سلیم اختر نامی خاتون پی آئی اے کی…

رینٹل پاور کیس کی سماعت چیئرمین نیب کی تقرری تک ملتوی

رینٹل پاور کیس کی سماعت چیئرمین نیب کی تقرری تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت چیئرمین نیب کی تقرری تک غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں 3…

اسلام آباد ائیر پورٹ سے مسافر کے جوتوں سے ایک کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد ائیر پورٹ سے مسافر کے جوتوں سے ایک کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ائر پورٹ پر انٹی نار کو ٹکس فورس نے مسقط جانے والے مسافر کے جوتوں سے 1 کلو ہیروئن برآمد کر لی۔ بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اینٹی نار کو ٹکس فورس نے اسلام آ باد سے…

سپریم کورٹ : مشرف ضمانت منسوخی کیس کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ : مشرف ضمانت منسوخی کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پرویز مشرف ضمانت منسوخی کیس کی سماعت آئندہ ہفتہ تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس نے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں۔…

ماہ رمضان کی آمد، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

ماہ رمضان کی آمد، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ماہ صیام قریب آتے ہی روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ ملک بھر میں رمضان المبارک کیلئے تیاریاں زوروں پر ہیں۔ سبزیوں، گوشت، پھلوں اور اشیائے خورونوش کی خریداری کیلئے عوام بڑی تعداد…

بے این پی کے وفد اختر مینگل کی سربراہی میں عمران خان سے ملاقات

بے این پی کے وفد اختر مینگل کی سربراہی میں عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اختر مینگل کی سربراہی میں بے این پی مینگل کے وفد نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ عمران خان نے کہا بلوچستان کی قوم پرست جماعتوں کی انتخابات میں شرکت کوخوش آئند سمجھتے ہیں…

راولپنڈی : طوفانی بارش سے درخت اورکھمبے گرگئے، بجلی کا نظام متاثر

راولپنڈی : طوفانی بارش سے درخت اورکھمبے گرگئے، بجلی کا نظام متاثر

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں موسلا دھار بارش اور طوفان کے باعث درخت اور بجلی کے کھمبے گر گئے،کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود واپڈا اہلکار بجلی کے نظام کو درست کرنے نہیں پہنچے گزشتہ رات راولپنڈی میں موسلا دھار بارش اور طوفان کے…

عسکریت پسندی کیخلاف حکمت عملی کی تیاری، 12 جولائی کو اجلاس طلب

عسکریت پسندی کیخلاف حکمت عملی کی تیاری، 12 جولائی کو اجلاس طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیرداخلہ نے وزیراعظم کی طرف سے 12 جولائی کو پارلیمانی جماعتوں کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے دعوت دینے کے لئے رابطے شروع کر دیئے۔ وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی…

حکومت کا آئی ایم ایف کا معاہدہ مہنگائی کا نیا طوفان لائے گا

حکومت کا آئی ایم ایف کا معاہدہ مہنگائی کا نیا طوفان لائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط کے بعد بجلی مہنگی ہونے اور ٹیکسوں میں اضافے سے صنعتوں کا پہیہ چلانا مزید مشکل ہو جائیگا۔ اسلام آباد حکومت نے بیرونی قرضوں کا بوجھ اٹھانے کیلئے بجلی کی قیمت…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش، نالہ لئی پر ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش، نالہ لئی پر ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش کے بعد نالہ لئی پر ایمرجنسی نافذکر دی گئی، 5 فیڈر ٹرپ کرنے سے اسلام آباد تاریکی میں ڈوب گیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش کے بعد نالا لئی پر…

صدر زرداری کی زیر صدرات کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس

صدر زرداری کی زیر صدرات کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف زرداری کی زیر صدرات کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گورنر اور وزیراعلی سندھ نے بھی شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کراچی سمیت سندھ بھر میں امن وامان اور لیاری…

ججز نظر بندی کیس، مشرف بری ہو سکتے ہیں”

ججز نظر بندی کیس، مشرف بری ہو سکتے ہیں”

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ساتھ متعلقہ ادارے تعاون نہیں کر رہے، پولیس نے عدم تعاون پر پراسیکیوٹر کو آگاہ کر دیا، تعاون نہ کیا گیا تو پرویز مشرف مقدمے سے بری ہو سکتے ہیں۔…

ممبئی حملہ کیس، پر اسیکیوٹر کی عدم پیشی پر سماعت ملتوی

ممبئی حملہ کیس، پر اسیکیوٹر کی عدم پیشی پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ممبئی حملہ کیس کی سماعت بیس جولائی تک ملتوی کر دی گئی، ایف آئی اے پراسیکیوٹر چودھری اظہر سیکورٹی خدشات کے باعث آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ انسداد دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت کے…

جمہوریت کی وجہ سے ڈرون حملے کم ہوئے ہیں، ہم ختم کرائیں گے، سرتاج عزیز

جمہوریت کی وجہ سے ڈرون حملے کم ہوئے ہیں، ہم ختم کرائیں گے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی اور خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ نئے صدر کی نامزدگی حکومتی جماعت مسلم لیگ ن کرے ، جمہوریت کی وجہ سے ڈرون حملے کم ہوئے ہیں موجودہ حکومت ان حملوں…

اتصالات اراضی کے معاملات 10 دن میں طے کرنے کی ہدایت

اتصالات اراضی کے معاملات 10 دن میں طے کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ٹی سی ایل کی زمینوں کے ٹرانسفر کے معاملات جلد طے ہو جانے کی صورت میں پاکستان کو اتصالات سے بقایاجات کی جلد ادائیگی کی امید ہے۔ اسلام آباد اتصالات کے وفد نے وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات…

وفاقی اور صوبائی حکومتیں بھی ملک میں بلدیاتی انتخابات یقینی بنائیں : سپریم کورٹ

وفاقی اور صوبائی حکومتیں بھی ملک میں بلدیاتی انتخابات یقینی بنائیں : سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت عظمی نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی ہدایت بھی کی ہے۔ اسلام آباد کنٹونمنٹ بورڈز میں…