آج بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسلادھار بارش کا امکان

آج بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسلادھار بارش کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسلادھار بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔سندھ، پنجاب سمیت ملک کے تمام شہروں میں گرمی کا…

قانون کی حکمرانی پر کوئی دو رائے نہیں : چیف جسٹس

قانون کی حکمرانی پر کوئی دو رائے نہیں : چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی پر کوئی دو رائے نہیں یہی وجہ ہے کہ عوام نے عدلیہ پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس ہوا جس سے…

اسلام آباد، سابق صدر پرویز مشرف کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد، سابق صدر پرویز مشرف کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)پولیس نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتاری کے بعد سابق صدر کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ صدر کی گرفتار آج صبح عمل میں آئی۔ گذشتہ روزاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس…

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو پولیو وائرس پی تھری سے پاک قرار دیدیا

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو پولیو وائرس پی تھری سے پاک قرار دیدیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو پولیو وائرس پی تھری سے پاک قرار دے دیا۔عالمی ادارہ صحت کی سربراہ نعیمہ عابد نے ذرائع کو بتایا کہ گزشتہ ایک سال سے پاکستان میں پولیو وائرس پی تھری کا کوئی کیس رپورٹ نہیں…

اسلام آباد انتظامیہ کا مشرف کے فارم ہاس کو سب جیل قرار دینے پر غور

اسلام آباد انتظامیہ کا مشرف کے فارم ہاس کو سب جیل قرار دینے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کی گرفتاری کے حکم کے بعد انتظامیہ نے پرویزمشرف کو ان کے فارم ہاس پر نظربند کرنے پر غور شروع کردیا کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کے…

سپریم کورٹ کا لال مسجد کمیشن رپورٹ عام کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا لال مسجد کمیشن رپورٹ عام کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ نے لال مسجد پر کمیشن کی رپورٹ کو عام کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ رپورٹ کے بارے میں جاننا شہریوں کا حق ہے ۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں…

ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے پرویز مشرف کے وکیل سپریم کورٹ پہنچ گئے

ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے پرویز مشرف کے وکیل سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پرویز مشرف کے وکیل قمر افضل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں،وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے،اس سلسلے میں درخواست کی تیاری شروع کر دی ہے۔ پرویز مشرف کے وکیل قمر افضل ایڈووکیٹ…

پرویز مشرف مزاحمت کرنا چاہتے ہیں اورنہ ہی حکم عدولی،ڈاکٹر امجد

پرویز مشرف مزاحمت کرنا چاہتے ہیں اورنہ ہی حکم عدولی،ڈاکٹر امجد

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان ڈاکٹر امجد نے کہا ہے پرویز مشرف فرار نہیں ہوئے عدالتی فیصلے پر پرویز مشرف کو مایوسی ہوئی ہے لیکن وہ نہ مزاحمت کرنا چاہتے ہیں اورنہ ہی حکم عدولی۔ ڈاکٹر امجد نے…

عمران خان کی رہائش گاہ کی سیکورٹی سخت کرنے کا حکم

عمران خان کی رہائش گاہ کی سیکورٹی سخت کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگراں وفاقی وزیر داخلہ ملک محمد حبیب خان کی ہدایت پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔نگراں وزیر داخلہ کی ہدایت پر آئی جی پولیس بنی امین خان ،ڈی ایس پی…

سابق صدر پرویز مشرف چک شہزاد میں واقع اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے

سابق صدر پرویز مشرف چک شہزاد میں واقع اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف چک شہزاد میں اپنے گھر پہنچ گئے، وہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کی در خواست خارج ہونے اور عدالت کی جانب سے گرفتار کرنے کا حکم کے بعد عدالت سے فرار ہو گئے تھے۔سابق صدر…

جعلی ڈگری پر اعتراض مسترد ،شیخ وقاص اکرم کے کاغذات منظور

جعلی ڈگری پر اعتراض مسترد ،شیخ وقاص اکرم کے کاغذات منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے جعلی ڈگری پر اعتراض مسترد کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ وقاص اکرم کے کاغذات منظور کرلئے اور انہیں جھنگ سے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار دے دیا، عمران خان بھی لاہور…

ججز نظربندی کیس: گرفتاری حکم کے بعد مشرف رینجرز سیکیورٹی میں فرار

ججز نظربندی کیس: گرفتاری حکم کے بعد مشرف رینجرز سیکیورٹی میں فرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز نظر بندی کیس میں سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کی عبوری ضمانت خارج کرکے انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کرنے کا حکم دیا تاہم رینجرز اہلکاروں نے انہیں عدالت سے فرار کر وا…

ملت تشیع کے کسی بھی سانحہ پر دئیے گئے ،دھرنوں اور احتجاجات میں شرکت نہ کرنا اور اظہار ہمدردی نہ کرنے سے عوام سخت نالا ں ہیں : علامہ امین شہیدی

اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے گذشتہ شب مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکر ٹر ی جنرل علامہ محمد امین شہیدی سے وحدت سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ملاقات کی ور ملکی صورتحال سمیت آئندہ عام…

نیٹو کنٹینرز اسکینڈل ، ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس خالد محمود تبدیل

نیٹو کنٹینرز اسکینڈل ، ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس خالد محمود تبدیل

اسلام آباد (جیوڈیسک)قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والے نیٹو کنٹینرز اسکینڈل میں نیا موڑ آ گیا۔ ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس خالد محمود کو تبدیل کر دیا گیا۔اسلام آباد کسٹم ڈیوٹی ادا نہ کر کے قومی خزانے کو اربوں روپے کا…

نگران حکومت کو ہر طرح سے غیر جانبدار رہنا ہے،وزیر اعظم

نگران حکومت کو ہر طرح سے غیر جانبدار رہنا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد نگراں وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو نے وفاقی کابینہ سے کہا ہے کہ نگران حکومت کو ہر طرح سے غیر جانبدار رہنا ہے ، اور ایسا ہوتا نظر بھی آنا چاہیے۔ انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں…

پاکستان نے پولیو پر قابو نہ پایا تو شہریوں پر سفری پابندی لگ سکتی ہے

پاکستان نے پولیو پر قابو نہ پایا تو شہریوں پر سفری پابندی لگ سکتی ہے

اسلام آباد(جیوڈیسک)عالمی خود مختار ادارہ برائے پولیو کی خصوصی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ تین رکنی ٹیم پاکستانیوں پر سفری پابندیاں لگانے کیلئے مختلف تجاویز کا جائزہ لے گی۔ عالمی پولیو ٹیم وفاقی اور صوبائی حکام سے ملاقات کرے گی اور انسداد پولیس…

پاور سیکٹر کو یومیہ 15کروڑ مکعب فٹ اضافی گیس دینے کا فیصلہ

پاور سیکٹر کو یومیہ 15کروڑ مکعب فٹ اضافی گیس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزارت پٹرولیم نے ملک میں لوڈ شیڈنگ میں کمی لانے پاور سیکٹر کو یومیہ 15کروڑ مکعب فٹ اضافی گیس دینے کا فیصلہ کیا ہے ، جس سے سسٹم میں 800میگاواٹ سے زائد بجلی سسٹم میں آسکے گی۔ وفاقی وزیر پٹرولیم سہیل…

مشرف غداری کیس:سیکریٹری داخلہ سے تفصیلات طلب

مشرف غداری کیس:سیکریٹری داخلہ سے تفصیلات طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے مشرف پرغداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ سیکریٹری داخلہ بتائیں کہ سینیٹ کی قرارداد کے بعد کیا اقدامات کیے گئے، عدالت نے اپنے حکم نامہ میں مزید کہاہے کہغداری…

زلزلہ سے متاثر بلوچستان کے علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں

زلزلہ سے متاثر بلوچستان کے علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں

راولپنڈی(جیوڈیسک)بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پا ک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں اورمتاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ریلیف آپریشنز میں پاک فوج کے پانچ ہیلی کاپٹرز حصہ لے رہے ہیں۔ تین سو…

وفاقی بجٹ : دفاعی اخراجات میں 13 فی صد اضافے کی تجویز تیار

وفاقی بجٹ : دفاعی اخراجات میں 13 فی صد اضافے کی تجویز تیار

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادآئندہ بجٹ میں دفاعی اخراجات میں 13 فی صد اضافہ کرنے کی تجویز تیار کی گئی ہے اور دفاعی بجٹ 627 ارب روپے تک بڑھایا جاسکتا ہے۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ اور منصوبہ بندی کمیشن کے اجلاس میں دیگر…

مذہب، برادری، لسانی بنیادوں پر ووٹ لینے پر 3 سال قید

مذہب، برادری، لسانی بنیادوں پر ووٹ لینے پر 3 سال قید

اسلام آباد (جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے براداری اور لسانی بنیادوں پر ووٹ مانگنے کو غیر قانونی قرار دے دیا جبکہ مذہب، فرقے اور برادری کے نام پر ووٹ مانگنے کی سزا تین سال مقرر کر دی ۔اسلام آباد زرائع مذہب، فرقے اور برادری…

چیف الیکشن کمشنرکا اسفند یارولی کو خط، سیکیورٹی واپس لینے کا حکم نہیں دیا

چیف الیکشن کمشنرکا اسفند یارولی کو خط، سیکیورٹی واپس لینے کا حکم نہیں دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے عوامی نیشنل پارٹی سربراہ اسفندیارولی اور افراسیاب خٹک کو خط تحریر کیا۔ جس میں انہوں نے وضاحت کی ہے کہ الیکشن کمیشن پاکستان نے اے این پی ارکان سے سیکیورٹی واپس لینے…

پاور پلانٹس کو تیل کی خریداری کیلئے مزید 10 ارب روپے جاری

پاور پلانٹس کو تیل کی خریداری کیلئے مزید 10 ارب روپے جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک)وزارت خزانہ نے پاور پلانٹس کو تیل کی خریداری کے لیے مزید 10 ارب روپے جاری کردیے ہیں نگران وزیراعظم نے گزشتہ روز رقم جاری کرنے کی ہدایت کی تھی۔ وزارت خزانہ کے مطابق یہ رقم بجلی پر سبسڈی کی…

کراچی سرکاری زمین تحویل میں لے کر دوبارہ لیز کرے : چیف جسٹس

کراچی سرکاری زمین تحویل میں لے کر دوبارہ لیز کرے : چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)کراچی بد امنی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ شہر کے حالات خرب ہونے کی وجہ قبضہ مافیا بھی ہے۔اسلام آباد میں چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کراچی…