آل پاکستان مسلم لیگ نے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا

آل پاکستان مسلم لیگ نے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادآل پاکستان مسلم لیگ نے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا ہے ۔سابق صدر پرویز مشرف نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنی جماعت کا منشور پیش کیا۔…

مشرف غداری کیس کا عبوری فیصلہ جاری

مشرف غداری کیس کا عبوری فیصلہ جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے پرویز مشرف غداری کیس میں عبوری حکم جاری کردیا،وفاق سیسترہ اپریل تک تحریری جواب طلب کر لیا۔ سابق صدر نیاعتراضات ختم کرکیجواب دوبارہ جمع کرادیا۔سپریم کورٹ میں مشرف غداری کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس…

لاپتہ قیدیوں کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

لاپتہ قیدیوں کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ میں لاپتا قیدیوں کے کیس کی سماعت ہو ئی، جج ایڈووکیٹ جنرل بریگیڈیئر نو بہار نے جواب جمع کرا دیا،اس موقع پر چیف جسٹس پاکستان،جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ جن شواہد کی بنیاد پر ٹرائل…

میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کاامکان

میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کاامکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ جب کہ ہزارہ،راول پنڈی ڈویژن اور کشمیر میں ہلکی بار ش کا امکان ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرمی کا زور بڑھتا…

اسلام آباد : مارگلہ پہاڑیوں میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

اسلام آباد : مارگلہ پہاڑیوں میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے جنگل میں لگنے والی آگ نے چالیس سے پچاس کنال رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،سی ڈی اے کا عملہ ہاتھوں سے آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ اتوار کی شام تقریبا ساڑھے چھ بجے…

ووٹ بس کردار کے لیے ۔۔ نہ دولت کے لیے ۔۔ نہ دھونس کے لیے۔ زبیر کیانی

ووٹ بس کردار کے لیے ۔۔ نہ دولت کے لیے ۔۔ نہ دھونس کے لیے۔ زبیر کیانی

اسلام آباد : آزاد امیدوار برائے حلقہ NA – 56 اور PP-13 نے اپنے ایک نکاتی انتخابی منشور اور انتخابی نعرے کا اعلان کر دیا۔ زبیر کیانی نے اپنے دفتر میں اپنے انتخابی حلقہ سے ائے ہوئے لوگوں، اپنے دوستوں اور ورکرز…

مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی

مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق صدر پرویزمشرف کیخلاف غداری کامقدمہ چلانے سے متعلق آئینی درخواستوں کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف پر مشتمل بنچ سماعت کرے گا۔ 13 اپریل کو پرویز مشرف نے سپریم…

آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد پرویزمشرف کل بروز پیر بمورخہ 15 اپریل 2013 کو اپنے فام ہاؤس چک شہزاد میں 1 بجکر 30 منٹ پر ایک اہم پریس کانفرنس کرینگے

اسلام آباد : آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد پرویزمشرف کل بروز پیر بمورخہ 15 اپریل 2013 کو اپنے فام ہاؤس چک شہزاد میں 1 بجکر 30 منٹ پر ایک اہم پریس کانفرنس کرینگے ،جس میں صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے…

سپریم کورٹ : سابق وزرائی اعظم کی غیرمعمولی سیکورٹی کا ازخود نوٹس

سپریم کورٹ : سابق وزرائی اعظم کی غیرمعمولی سیکورٹی کا ازخود نوٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس نے سابق وزرائے اعظم کی غیرمعمولی سیکورٹی کا ازخودنوٹس لے لیا۔ اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سے سولہ اپریل کو شق وار جواب طلب کرلیا۔ حکمرانوں نے پانچ سال تو عوام کے پیسوں پر خوب عیش کیے اور ایوان…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے ۔ سندھ اور پنجاب میں روز بروز گرمی میں اضافے نے ٹھنڈے مشروبات کی مانگ بڑھا دی ہے۔سندھ میں موسم گرم اور خشک ہے۔ نواب شاہ،جیکب آباد،سکھر،حیدر آباداور لاڑکانہ…

الیکشن ٹریبونلز میں اپیلوں کی سماعتیں آج بھی جاری رہیں گی

الیکشن ٹریبونلز میں اپیلوں کی سماعتیں آج بھی جاری رہیں گی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آج تعطیل کے باوجود کئی شہروں میں الیکشن ٹریبونل امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کے خلاف اپیلوں کی سماعت جاری رکھیں گے۔ الیکشن ٹریبونل ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کے خلاف دائر کی گئی اپیلیں سن رہے…

قوم کے لئے صالح قیادت منتخب کرنے کا بہترین موقع ہے۔علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : قوم کے لئے آئندہ الیکشن بہترین فر صت ہے ،اگر عوام نے اپنے حق رائے دہی کے ذریعے محب وطن ،درد مند اور صالح قیادت کا انتخاب کیا ۔تو آئندہ پانچ سالہ دور میں ہم کسی حد تک اپنے…

پاکستان کی آئی ایم ایف بات چیت 19 اپریل سے شروع ہوگی

پاکستان کی آئی ایم ایف بات چیت 19 اپریل سے شروع ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت کا آغاز 19 اپریل سے ہوگا جس میں نئے آئی ایم ایف پروگرام سمیت دہشت گردی کے خلاف جنگ کے واجبات کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے…

وزیر اعظم کی سیاسی رہنماں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی سیاسی رہنماں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزیراعظم نے سیاسی رہنماں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ کہتے ہیں حکومتی امور اس طرح چلائے جائیں کہ کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔ نگران وزیر داخلہ ملک حبیب نے اسلام آباد میں وزیر اعظم میر…

بے نظیر بھٹو قتل کیس : پرویز مشرف کو 23 اپریل کو پیش ہونے کا حکم

بے نظیر بھٹو قتل کیس : پرویز مشرف کو 23 اپریل کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد انسداد دہشت گرد ی کی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو 23 اپریل کوعدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج حبیب الرحمان نے بے نظیر…

پاکستان کے عوام لوٹ مار کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں اور اب محب وطن اور ملک دشمن قوتوں کے درمیان مقابلہ ہو گا،ڈاکٹر رفیق غنچہ

تحریک تحفظ پاکستان کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل اور امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA-49 اسلام آباد ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام لوٹ مار کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں۔ اب محب وطن اور ملک دشمن قوتوں…

بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان

بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین روز کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی کی…

ملک کے نوجوان اس کرپٹ نظام سے باغی ہیں ملک کی موجودہ حالت انتہا ئی خراب ہے

اسلام آباد(سٹی رپورٹر)ملک کے نوجوان اس کرپٹ نظام سے باغی ہیں ملک کی موجودہ حالت انتہا ئی خراب ہے ہم مختلف بحرانوں میں بری طرح پھنس چکے ہیںاور سیاستدان ملکی حالت سے بے خبر اپنی کرسی کی فکر میں لگے ہیں۔ ملک…

الیکشن میں التوا اور دھاندلی کو عوام کسی صورت قبول نہیں کریں گے

اسلام آباد : مجلس و حدت مسلمین کا الیکشن میں حصہ لینا وطن عزیز کو فرسودہ سیاسی نظام اور آمرنہ سوچ کے حامل سیاست دانوں سے نجات دلاناہے نگرا ں سیٹ اپ میں موجود حکمران غیر جابنداری کا مظاہرہ کریں ، الیکشن…

اوسلو: اسلام آباد,راولپنڈی سوسائٹی ناروے کی یوم پاکستان کی تقریب، تصویری جھلکیاں

اوسلو: اسلام آباد,راولپنڈی سوسائٹی ناروے کی یوم پاکستان کی تقریب، تصویری جھلکیاں

اسلام آباد : راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے نے گذشتہ روز یوم پاکستان 23مارچ کے حوالے سے ایک پروقار تقریب دارالحکومت اوسلومیں منعقد کی۔…

ترازوعدل و،قانون سب کے لئے برابر ہے،سعید الحسن رضوی

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے نامزد امیدوار حلقہ NA-55سعید الحسن رضوی نے کہا کہ ملک کو اہل ،دیانتدار اور مخلص قیادت کی ضرورت ہے۔ترازو عدل ،قانون سب کے لئے برابر ہے،اگر قوم نے حکمت و دانش کا مظاہرہ نہ…

ترازو عدل و،قانون سب کے لئے برابر ہے،سعید الحسن رضوی

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے نامزد امیدوار حلقہ NA-55سعید الحسن رضوی نے کہا کہ ملک کو اہل ،دیانتدار اور مخلص قیادت کی ضرورت ہے۔ترازو عدل ،قانون سب کے لئے برابر ہے،اگر قوم نے حکمت و دانش کا مظاہرہ نہ…

پانچ سال سے کم مدت ملازمت والے ہائیکورٹ ججز مراعات کے حقدار نہیں : سپریم کورٹ

پانچ سال سے کم مدت ملازمت والے ہائیکورٹ ججز مراعات کے حقدار نہیں : سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ میں 5 سال سے کم عرصہ گزارنے والے ریٹائرڈ ججز مکمل مراعات اور پنشن کے حقدارنہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کے بعد…

پارٹی ٹکٹوں کا اعلان آج کیا جائے گا : فریال تالپور

پارٹی ٹکٹوں کا اعلان آج کیا جائے گا : فریال تالپور

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان آج کیا جائے گا، ٹکٹوں کی تقسیم میں جیالوں اور پارٹی ورکرز کو مدنظر رکھا گیا ہے۔حضرت بابا فرید الدین گنج…