لال مسجد کمیشن کی رپورٹ عام کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ

لال مسجد کمیشن کی رپورٹ عام کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ نے لال مسجد کمیشن کی رپورٹ عام کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے لال مسجد کمیشن سے متعلق کیس کی سماعت…

آج آئی ایم ایف کو دس کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر کی قسط ادا کی جائے گی

آج آئی ایم ایف کو دس کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر کی قسط ادا کی جائے گی

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگران حکومت کا ایک اور اقتصادی امتحان ، آج آئی ایم ایف کو دس کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر کی قسط ادا کی جائے گی۔عالمی مالیاتی ادارے کو قسط کی ادائیگی اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے جی آر اے کی دوبارہ خریداری کی…

بینظیر قتل کیس : مشرف کا الگ ٹرائل کرنے کی درخواست خارج

بینظیر قتل کیس : مشرف کا الگ ٹرائل کرنے کی درخواست خارج

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی آمد کے باعث بینظیر بھٹو قتل کیس کی از سر نو سماعت کا فیصلہ کرلیا۔ جبکہ پرویز مشرف کا الگ ٹرائل کرنے کی درخواست خارج کردی گئی۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی…

پنڈی ،پشاور میں بارش، اسلام آباد میں ژالہ باری، خنکی بڑھ گئی

پنڈی ،پشاور میں بارش، اسلام آباد میں ژالہ باری، خنکی بڑھ گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)موسم نے ایک بار پھر کروٹ بدلی ہے۔ اسلام آباد ، راولپنڈی اور پشاور سمیت کئی شہروں میں بارش ہوئی ۔وفاقی دار الحکومت میں ژالہ باری سے خنکی میں اضافہ ہوگیا۔جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی…

ایساف سرحد پار سے پاکستان پر حملے رکوانے کیلئے تعاون کرے : آرمی چیف

ایساف سرحد پار سے پاکستان پر حملے رکوانے کیلئے تعاون کرے : آرمی چیف

راولپنڈی(جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ ایساف سرحد کے اس پار سے پاکستان میں ہونے والے حملوں کے سدباب کے لیے تعاون کرے۔ایساف کے کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈ اہم دورے پر اسلام آباد پہنچے اور جی ایچ کیو…

سپریم کورٹ میں جعلی ڈگریوں کی رپورٹ پیش

سپریم کورٹ میں جعلی ڈگریوں کی رپورٹ پیش

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ میں جعلی ڈگریوں سے متعلق کیس کی سماعت کیدوران سیکریٹری الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگریوں کی رپورٹ پیش کردی۔ سپریم کورٹ میں جعلی ڈگری ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سبراہی میں ہوئی۔ کیس کی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کے بعد فروخت شروع

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کے بعد فروخت شروع

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کر دی گئی ہے نوٹی فکیشن کے مطابق77 پیسے کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 102روپے 30پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت 62پیسے کم ہونے…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا، مالا کنڈ،ہزارہ ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں…

نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں محمد اسلم ترنول میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں

نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں محمد اسلم ترنول میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں

اسلام آباد : نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں محمد اسلم ترنول میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔…

پرویز مشرف کو ایئرپورٹ پرہی گرفتار ہونا چاہیے تھا ، اعتزاز احسن

پرویز مشرف کو ایئرپورٹ پرہی گرفتار ہونا چاہیے تھا ، اعتزاز احسن

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ مقتدرقوتوں کا احتساب نہیں کیا جا سکتا،پرویز مشرف کو ایئرپورٹ پر گرفتار کیا جانا چاہیے تھا۔ چودھری اعتزاز احسن نے الیکشن کمیشن پنجاب میں اپنی اہلیہ بشری اعتزاز کے…

اسلام آباد ایئرپورٹ پروازوں کی آمد و رفت کے لئے کھول دیا گیا

اسلام آباد ایئرپورٹ پروازوں کی آمد و رفت کے لئے کھول دیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ایئرپورٹ پروازوں کی آمد و رفت کے لئے کھول دیا گیا ہے۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر نجی ئیر لائن کا طیارے لینڈنگ کرتے ہوئے فنی خرابی کا شکار ہوگیا تھا اور رن وے کے وسط میں ہی کھڑا ہو گیا…

نائب امیر جماعت اسلامی اسلام آباد میاں محمد اسلم جی نائن میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رھے ھیں

نائب امیر جماعت اسلامی اسلام آباد میاں محمد اسلم جی نائن میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رھے ھیں

اسلام آباد : نائب امیر جماعت اسلامی اسلام آباد میاں محمد اسلم جی نائن میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رھے ھیں۔…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین کے سیاسی کونسل نے ملک بھرسے 135حلقوں میںاپنے امیدوار نامزد کردئیے ہیں ۔مرکزی سیکر ٹری سیاسیات ناصرشیرازی کا کہنا تھاکہ مجلس وحدت مسلمین سیاسی کو نسل کو ملک بھر سے سینکڑوں امیدواروں کی…

نظریہ پاکستان سنٹر کے زیر اھتمام منعقدہ سیمینار سے عبداللہ الحمید بیگ راج خطاب کررے ھیں

نظریہ پاکستان سنٹر کے زیر اھتمام منعقدہ سیمینار سے عبداللہ الحمید بیگ راج خطاب کررے ھیں

راولپنڈی : نظریہ پاکستان سنٹر کے زیر اھتمام منعقدہ سیمینار سے عبداللہ الحمید بیگ راج خطاب کررے ھیں۔…

الیکشن کمیشن کے فیصلوں میں ردو بدل کا سلسلہ

الیکشن کمیشن کے فیصلوں میں ردو بدل کا سلسلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد انتخابی شیڈول میں ردوبدل، کمیشن کی جانب سے فیصلہ بدلنے کا پہلا موقع نہیں۔اس سے پہلے بھی ایسا کئی بار ہو چکا ہے۔اٹھارہویں آئینی ترمیم کے تحت پانچ رکنی الیکشن کمیشن کے تمام فیصلے کثرت رائے سے ہونا ہیں،چیف…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

اسلام آباد(جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری حالیہ بارشوں سے گرمی کی…

ایم ڈبلیو ایم کے تحت شہداء کوئٹہ کے خانوادوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا اہتمام

ایم ڈبلیو ایم کے تحت شہداء کوئٹہ کے خانوادوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا اہتمام

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین ضلع راولپنڈی اسلام آباد کے زیر اہتمام سانحہ علمدار روڈ، سانحہ کیرانی روڈ، سانحہ ڈھوک سیداں اور سانحہ مستونگ کے شہداء کے خانوادوں کے استقبال کیلئے راولپنڈی میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔…

نائب امیر جماعت پنجاب میاں محمد اسلم ترنول میں عمائدین کے اجلاس سے خطاب کر رھے ھیں

نائب امیر جماعت پنجاب میاں محمد اسلم ترنول میں عمائدین کے اجلاس سے خطاب کر رھے ھیں

اسلام آباد : نائب امیر جماعت پنجاب میاں محمد اسلم ترنول میں عمائدین کے اجلاس سے خطاب کر رھے ھیں۔…

قانون نافذ کرنے والے ادارے شہریوں کے جان و مال کی حفاظت میں یکسر ناکام ہوچکی ہے

اسلام آباد : قانون نافذ کرنے والی ادارے شہریوں کے جان و مال کی حفاظت میں یکسر ناکام ہوچکی ہے ۔عروس البلادروشنیوں کا شہر کراچی فرقہ پرست دہشتگرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے ، دہشتگرد طاقتور اور سکیورٹی ادارے…

ڈی جی خان ،ملتان ،بہاولپور اور ساہیوال میں بارش کا امکان

ڈی جی خان ،ملتان ،بہاولپور اور ساہیوال میں بارش کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ اگلے بارہ گھنٹے کے دوران مشرقی بلوچستان ،زیریں خیبرپختونخوا، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور اور ساہیوال ڈویژن میں بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک…

گاڑیوں کے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت نامے منسوخ

گاڑیوں کے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت نامے منسوخ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ملک بھر میں گاڑیوں کے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت نامے منسوخ، اطلاق31 مارچ سے ملک بھر میں ہوگا۔ وزارت داخلہ وزارت داخلہ نے گاڑیوں کے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت…

پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے نام سے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ

پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے نام سے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے نام سے رجسٹر کرلی گئی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کو دو تلوار کا انتخابی نشان بھی الاٹ کردیا گیا ہے،غنوی بھٹو کی درخواست مسترد کر دی گئی ۔ کاغذات مکمل نہ ہونے کے باعث…

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔آزاد کشمیر کی وادیاں ہوں،بالائی علاقے یا قبائلی علاقہ جات،ملک میں موسم سرما رخصت ہونے لگا ہے۔ گلگت بلتستان کے برف پوش علاقوں میں…

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی ہے،پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے جا نے والے نوٹیفکیشن کے مطابقصدر اور گورنرز کے…