نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے آرمی چیف جنرل کیانی کی ملاقات

نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے آرمی چیف جنرل کیانی کی ملاقات

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آبادنگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے آرمی چیف جنرل کیانی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملاقات میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے نگراں وزیراعظم کو…

حکومت چیرمین تحریک مساوات مسر ت شاہین کو سیکورٹی فراہم کرے،عصمت اللہ گنڈہ پور

اسلام آباد : پاکستان تحریک مساوات ڈی آئی خان کے چیف آرگنائزر عصمت اللہ گنڈہ پور اور پاکستان تحریک مساوات کے سیکرٹری جنرل قیوم رضانے اپنے ایک جاری شدہ بیان میںمطالبہ کیا ہے کہحکومت چیرمین پاکستان تحریک مساوات مسر ت شاہین کو…

پاکستان کوبڑے سانحے سے بچانے کیلئے محب وطن قیادت کی ضرورت ہے،چیرمین تحریک مساوات

اسلام آباد( پ ر) پاکستان تحریک مساوات کی سربراہ مسرت شاہین نے کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے پیپلز پارٹی سے لوٹی گئی پائی پائی وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کی جائے۔ پانچ برس میںملک کی معیشت کا بیڑہ غرق…

الیکشن کمیشن کی عمارت میں پیپلز پارٹی کے دو گروپ آپس میں الجھ پڑے

الیکشن کمیشن کی عمارت میں پیپلز پارٹی کے دو گروپ آپس میں الجھ پڑے

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان کی عمارت میں پیپلز پارٹی کے دو گروپ الجھ پڑے ،واقعہ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کو تیر کانشان الاٹ کرنے کی سماعت کے بعد ہوا جب فریقین کی واپسی ہو رہی تھی۔فریقین نے ایک دوسرے کے…

دھشت گردی سے باز نہیں آتے ، ہم امن کی آشا کیوں چھوڑ دیں

راولپنڈی ( این این اے) چیرمین امن کمیٹی مذہبی سکالرعلامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہادھشت گرد دھشت گردی سے باز نہیں آتے ، تو ہم امن کی آشا کیوں چھوڑ دیں ۔ علماء امن کے سفیر ہیں ، اور محبتوں کا…

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں بارش…

نگراں وزیراعظم کی نامزدگی کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، نواز شریف

نگراں وزیراعظم کی نامزدگی کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، نواز شریف

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد مسلم لیگ ن کی جانب سے نگراں وزیر اعظم کے تقرر پر رد عمل سامنے آگیا ہے۔ نواز شریف نے نگراں وزیر اعظم کے تقرری کے فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ وہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کا…

میر ہزار خان کھوسو کو وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا گیا

میر ہزار خان کھوسو کو وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میر ہزار خان کھوسو کو وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا گیا ہے اس سلسلے میں اسٹاف اور سیکیورٹی کا عملہ بلوچستان ہاس اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ہزار خان کھوسو کو جس وقت نگراں…

شہید کی شہادت قوم کی حیات ہوتی ہے ،خود مرتا ہے ، نہ قوم کو مرنے دیتا ہے۔ خوش قسمت ہوتا ہے ، وہ جسے شہادت کی موت نصیب ہو جائے۔ اظہار بخاری

راولپنڈی (نمائندہ، این این اے) ورثاء شہداء کو تقسیم ایوارڈ کے موقع پر معروف مذہبی سکالرعلامہ پیر سید اظہار بخاری نے پاک فوج کی عظمتوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید کی شہادت قوم کی حیات ہوتی ہے…

حکمرانوں کا محاسبہ کرنا پاکستان کے عوام کی ذمے داری ہے،نوا زشریف

حکمرانوں کا محاسبہ کرنا پاکستان کے عوام کی ذمے داری ہے،نوا زشریف

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کا محاسبہ فوج یا کسی اور ادارے کی ذمے داری نہیں ہے ، حکمرانوں کا محاسبہ کرنا پاکستان کے عوام کی ذمے داری ہے،محاسبہ کرنا نہ تو افواج پاکستان کا…

تمام مکتب فکر صرف بقی پاکستان کی فکر کریں۔اظہار بخاری اسلام تو زندہ ہے،مُردہ ضمیر زندہ کرنے کی ضرورت ہے

راولپنڈی ( نمائندہ، این این اے ) محمدی مسجد لالکڑتی میں معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے اسلامی نظریہ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اسلام و پاکستا ن لازم و ملزوم ،جو ہمیشہ قائم رہنے کیلیے…

چیف الیکشن کمشنر جلد قوم کیلئے اہم پیغام جاری کریں گے

چیف الیکشن کمشنر جلد قوم کیلئے اہم پیغام جاری کریں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم جلد قوم کیلئے اہم پیغام جاری کریں گے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر فخراالدین جی ابراہیم اپنے پیغام کے ذریعے انتخابی شیڈول جاری کریں گے اورعوام سے انتخابات میں بھرپور…

وزیر اعلیٰ پنجاب صوبہ بھر میں کام کر نے والے سینکڑوں سینٹری انسپکٹرز کے سر وس سٹرکچر اور ترقیوں کے مطالبات منظور کریں

راولپنڈی ( این این اے)وزیر اعلیٰ پنجاب صوبہ بھر میں کام کر نے والے سینکڑوں سینٹری انسپکٹرز کے سر وس سٹرکچر اور ترقیوں کے مطالبات منظور کریں ورنہ راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہو جائینگے۔ اس با ت کا مطالبہ الائیڈ ہیلتھ…

عام انتخابات ،ملک بھر میں 80 ہزارپولنگ اسٹیشنز قائم ہونگے

عام انتخابات ،ملک بھر میں 80 ہزارپولنگ اسٹیشنز قائم ہونگے

اسلام آباد(جیوڈیسک)عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں 80 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے، جب کہ انتخابی عملے کی تربیت کا کام جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی272 عام اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی 577…

ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکاونٹس منجمد کردئیے

ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکاونٹس منجمد کردئیے

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ایف بی آرنے پی آئی اے کے اکاونٹس منجمدکردئیے ہیں،ذرائع کے مطابق اکاونٹس منجمد ہونے کے بعد پی آئی اے کوئی رقم جاری نہیں کرسکتی۔ جس میں تنخواہیں اورڈیلی گرانٹس بھی شامل ہوں گے ۔ ایف بی آر کی…

شہید سبط جعفر جیسے عظیم شاعر ،مرثیہ خواں ،اور معلم کا قتل پاکستان دشمنی ہے۔علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکر ٹر ی جنرل علامہ ا صغر عسکری نے کہا،کہ معروف شاعر ،مرثیہ خواں ،اور کالج کے پرنسپل شہید سبط جعفر جیسی شخصیت کا قتل حقیقت میں وطن دشمنی کا وا ضح ثبوت…

خورشید شاہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات ، نگران سیٹ اپ پر گفتگو

خورشید شاہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات ، نگران سیٹ اپ پر گفتگو

اسلام آباد(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی کے سینئررہنماخورشیدشاہ نے مسلم لیگ ن کے اسحاق ڈارسے ملاقات کرکے نگران وزیراعظم ، نگران وزیراعلی پنجاب اور پنجاب اسمبلی کی تحلیل پر بات چیت کی، ذرائع کاکہناہے کہ آج عام انتخابات 9 مئی کو منعقد کرائے جانے کا اعلان…

ایک طرف تو دہری شہریت رکھنے والوں کی وفاداریاں مشکوک ہیں

اسلام آباد : ایک طرف تو دہری شہریت رکھنے والوں کی وفاداریاں مشکوک ہیںاور وہ عدالت میں نہیں جاسکتے مگر دوسری طرف الیکشن کمیشن نے دہری شہریت رکھنے والے کو نگران وزیراعظم بننے کی اجازت دے دی۔ دوسری طرف عوام کے اربوں…

ملت تشیع کو نشانہ بنانیوالے دراصل پاکستان کو نشانہ بنارہے ہیں ۔علامہ امین شہیدی ڈپٹی سیکر ٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہوا ۔جس کی صدارت مر کزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کی۔اجلاس میں پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری ،مرکزی سیکرٹری روابط ملک…

الیکشن کمیشن کا قیام آئین کے مطابق نہیں، ڈاکٹر طاہر القادری

الیکشن کمیشن کا قیام آئین کے مطابق نہیں، ڈاکٹر طاہر القادری

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا قیام آئین کے مطابق نہیں،راولپنڈی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ الیکشن کمیشن کی تشکیل آئین کے آرٹیکل 213 کے تحت نہیں بنایا گیا۔سربراہ…

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے بڑے رہنماوں نے رقصاوں کے ڈانسروں

اسلام آباد کے مست فضاوں میں سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین اورسےّد وں رہنما مشاہد حسین سےّد اور دیگر (ق)لیگ کے موجود گی میں زبردست ثقافتی شو کا انتظام کیا گیا تھا۔ یہ بہت فحش ڈانسروں کے محفل میں موجود ہونا…

اسلام کے نوجوان رہنما شہری حیدر سیالوی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم گیر یسن اکیڈمی کالج کو ئٹہ کے بالب علموں کو کامیاب پاکستان زندہ باد ریلی نکالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

راولپنڈی : انجمن طلبہ ء اسلام کے نوجوان رہنما شہری حیدر سیالوی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم گیر یسن اکیڈمی کالج کو ئٹہ کے بالب علموں کوکامیاب پاکستان زندہ باد ریلی نکالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انھوں نے یہ…

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کو خط، نواز لیگ کی پنجاب حکومت کے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی

اسلام آباد ،16مارچ ( این این اے) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مسلم لیگ نواز کی پنجاب حکومت کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور عوام کے پیسے کو سیاسی مقاصدکیلئے استعمال کرنے پرنوٹس لینے…

حکومت کے5 سال مکمل، قومی اسمبلی تحلیل، وفاقی کابینہ ختم

حکومت کے5 سال مکمل، قومی اسمبلی تحلیل، وفاقی کابینہ ختم

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کرنے کے بعد تحلیل ہوگئی، اس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ بھی ختم ہوگئی ، لیکن وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نگراں وزیراعظم کے آنے تک اپنے عہدے پر کام کرتے رہیں گے ،وفاقی حکومت…