لاہور ڈسٹرکٹ بار : برما میں مسلمانوں کے قتل عام خلاف متفقہ قرارداد منظور

لاہور ڈسٹرکٹ بار : برما میں مسلمانوں کے قتل عام خلاف متفقہ قرارداد منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ڈسٹرکٹ بار نے برما میں مسلمانوں کے قتل عام خلاف متفقہ قرارداد منظور کرتے ہوئے حکومت سے معاملہ بین الاقوامی طور پر اٹھانے کا مطالبہ کر دیا لاہور ڈسٹرکٹ بار میں میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام پر مذمتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں وکلا رہنماوں کا کہنا تھا کہ میانمار […]

.....................................................

پنجاب میں خسرہ کی وبا شدت اختیار کرگئی

پنجاب میں خسرہ کی وبا شدت اختیار کرگئی

پنجاب میں خسرہ بے قابو ہوگیا، مزید دو بچے جاں بحق ہونے سے صوبے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک سو چوالیس ہو گئی. محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور کے چلڈرن اور میو ھسپتال میں ایک ایک بچے نے دم توڑا ہے۔ جس سے صوبے میں اب تک ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک سو […]

.....................................................

میاں نوازشریف کرپشن کا خاتمہ کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے : رائو ناصرعلی خاں

لاہور : سینئرنائب صدر ، مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجر رہنماء رائوناصر علی خان میئو ، میڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکر اور ایڈشنل جنرل سیکرٹری چوہدری آس محمد میئونے میاں محمد نوازشریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کی اور پارٹی ورکرز کے عزاز میں ظہرانہ دیا۔ اس موقع […]

.....................................................

بجلی بحران کا خاتمہ نئے وزیر اعظم کا امتحان بن گیا

بجلی بحران کا خاتمہ نئے وزیر اعظم کا امتحان بن گیا

لاہور (جیوڈیسک) بجلی بحران کا خاتمہ نئے وزیر اعظم کا امتحان بن گیا۔ آج ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب ہو جائے گا۔ نئے وزیراعظم کیلئے سب سے پہلا چیلنج بجلی کا بحران ہوگا۔ عوام کے ساتھ امتحانات دینے والے طلبا وطالبات بھی شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ بجلی کی طلب اور رسد میں فرق […]

.....................................................

لاہور : خیبر میل کا پاور پلانٹ خراب، مسافروں کا شدید احتجاج

لاہور : خیبر میل کا پاور پلانٹ خراب، مسافروں کا شدید احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) پشاور سے کراچی جانے والی خیبرمیل کا پاور پلانٹ خراب ہو گیا، ایئرکنڈیشنڈ بوگیوں کے مسافروں کیلئے گرمی ناقابل برداشت ہوئی تو لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچ کر وہ سراپا احتجاج بن گئے، ریلوے حکام کو نیا پاور پلانٹ لگا کر حالات پر قابو پانا پڑا۔ ٹرین روانہ کر دی گئی۔ پشاور سے چلنے […]

.....................................................

پنجاب کے وزیراعلی کا انتخاب کل ہو گا

پنجاب کے وزیراعلی کا انتخاب کل ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں وزارت اعلی کے لئے معرکہ کل ہو گا، شہباز شریف اور تحریک انصاف کے محمود الرشید آمنے سامنیہوں گے۔ میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم سے کیے وعدے پورے کرکے ملک کو بحران سے نکالیں گے جبکہ محمود الرشید کا کہنا ہے کہ وزارت اعلی کے انتخاب میں پیپلز […]

.....................................................

سانحہ ایل ڈی اے پلازا کے متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیکوں کی تقسیم

سانحہ ایل ڈی اے پلازا کے متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیکوں کی تقسیم

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے نگراں وزیر اعلی نجم سیٹھی نے سانحہ ایل ڈی اے پلازا کے متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم کیے ، پنجاب حکومت جاں بحق افراد کے بچوں کے تعلیمی اخراجات بھی برداشت کریگی ، سانحہ ایل ڈی اے پلازا کے متاثرہ خاندانوں کو امدادی چیک دینے کی تقریب ایوان وزیر اعلی […]

.....................................................

ملک کے اکثر علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے

ملک کے اکثر علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے اکثر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی موجودہ لہر مزید چند روز برقرار رہے گی۔ آئندہ بارہ گھنٹوں میں جنوبی پنجاب ، اندرون سندھ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔ سب […]

.....................................................

لاہور : لنڈا بازار میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

لاہور : لنڈا بازار میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سٹیشن کے قریب لنڈا بازار میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔ شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ نے جوتوں اور کپڑوں کے متعدد سٹالز کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور ایک گھنٹے کی جدوجہد کے […]

.....................................................

لاہور: ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے نشے میں دھت سب انسپکٹر گرفتار

لاہور: ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے نشے میں دھت سب انسپکٹر گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مغل پورہ پولیس نے خاتون کو متاثر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے نشے میں دھت سب انسپکٹر کو گرفتار کر لیا۔ شالیمار ہسپتال کے سامنے سادہ کپڑوں میں ملبوس باغبان پورہ تھانے کا سب انسپکٹر شاہد مراد اندھا دھند ہوائی فائرنگ کر رہا تھا۔ مقامی لوگوں نے پولیس کو […]

.....................................................

وزارت پانی و بجلی کے حکام 10 سال سے سوئے ہوئے ہیں ، لاہور ہائی کورٹ

وزارت پانی و بجلی کے حکام 10 سال سے سوئے ہوئے ہیں ، لاہور ہائی کورٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے قراردیاہے کہ وزارتِ پانی و بجلی کے حکام10سال سے سوئے بیٹھے ہیں،یہ نااہلی ہے کہ انہیں پتہ نہ چلے کہ کون کتنی بجلی لے رہا ہے ، ڈسٹری بیوشن کمپنیز میں کوئی نظم نہیں،اعلی عہدوں پر ڈمی لوگ بیٹھے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال […]

.....................................................

فوزیہ قصوری کا تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ

فوزیہ قصوری کا تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف خواتین ونگ کی سابق صدر فوزیہ قصوری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فوزیہ قصوری کے تحریک انصاف کی قیادت کے ساتھ اختلاف بڑھ گئے تھے جس کے بعد انہوں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ وہ جلد مسلم […]

.....................................................

تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے دعوے کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے دعوے کا جواب دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وکلا نے ایم کیو ایم کی جانب سے ہتک عزت کے دعوے کا جواب دے دیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے حامد خان نے ہتک عزت کے دعوے کے جواب میں کہا کہ ہتک عزت کا دعوی غیر قانونی ہے۔ دعوی نہیں بنتا۔ ڈاکٹر فاروق ستار کی کوئی قانونی حیثیت […]

.....................................................

نجم سیٹھی نے گوالمنڈی فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح کیا

نجم سیٹھی نے گوالمنڈی فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح کیا

لاہور(جیوڈیسک) نگران وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی نے گوالمنڈی فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح کر دیا ، انہوں نے فوڈا سٹریٹ کا افتتاح سرخ فیتاکاٹ کر کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا۔ کہ میاں شہباز شریف نے فوڈ اسٹریٹ دوبارہ سے کھولنے کیلئے یہاں کے مکینوں کے تحفظات دور کرنے کے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں قائد ایوان کیلئے کوئی امیدوار نہ لانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں قائد ایوان کیلئے کوئی امیدوار نہ لانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے پنجاب میں قائد ایوان کیلئے کوئی امیدوار نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے ، مسلم لیگ ن یا تحریک انصاف کے امیدوار کو ووٹ دینے سے متعلق قیادت کی کوئی ہدایت بھی ابھی نہیں پہنچی ، پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکریٹری جنرل تنویر اشرف کائرہ کے مطابق قائد ایوان کے […]

.....................................................

مساوی تقسیم کے نام پر صنعتوں کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی : احسن بشیر

مساوی تقسیم کے نام پر صنعتوں کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی : احسن بشیر

لاہور (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ بجلی کی مساویانہ تقسیم کے نام پر صنعتوں کی لوڈ شیڈنگ بڑھا دی گئی ہے اس معاملے پر عدالت سے رجوع کریں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آپٹما کے چئیرمین احسن بشیر اور دیگر رہنماں کا کہنا تھا کہ پنجاب کی صنعتوں کو […]

.....................................................

جنوبی پنجاب،اندرون سندھ،بلوچستان کے میدانی علاقے گرمی کی شدید لپیٹ میں

جنوبی پنجاب،اندرون سندھ،بلوچستان کے میدانی علاقے گرمی کی شدید لپیٹ میں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک کے میدانی علاقوں میں آگ برساتے سورج نے عوام کو عذاب میں مبتلا کر دیا ،لو چلنے سے سڑکیں سنسان ہیں۔ اندرون سندھ،بلوچستان کے بعض علاقے اور جنوبی پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ آج سب سے زیادہ گرمی دادو میں پڑی جہاں درجہ حرارت اڑتالیس سینٹی گریڈ تک پہنچ […]

.....................................................

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی، شارٹ فال 3 ہزار 2 سو میگاواٹ رہ گیا

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی، شارٹ فال 3 ہزار 2 سو میگاواٹ رہ گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور موسم میں تبدیلی سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں بھی کمی ہو گئی، شارٹ فال تین ہزار نو سو میگاواٹ رہ گیا۔ تیل کی فراہمی بہتر ہونے سے بجلی کی پیداوار 12 ہزار 300 میگاواٹ تک ہے اور شدید گرمی کی لہر میں کمی ہونے سے شارٹ فال […]

.....................................................

پنجاب : خسرہ سے 2 بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 139 ہو گئی

پنجاب : خسرہ سے 2 بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 139 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرے سے اموات کاسلسلہ جاری ہے مزید معصوم جاں بحق ہو گئے۔ لاہور، ملتان 2 پنجاب میں خسرے سے اموات کاسلسلہ جاری ہے مزید 2 معصوم جاں بحق ہو گئے۔ 8 ماہ کا ارمان چلڈرن ہسپتال لاہور جب کہ مومنہ گنگا رام ہسپتال میں زیر علاج تھی۔ دونوں کو چند روز […]

.....................................................

لوڈشیڈنگ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرینگے، آپٹما

لوڈشیڈنگ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرینگے، آپٹما

لاہور (جیوڈیسک) لاہور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے رہنما وں کا کہنا ہے کہ پنجاب میں صنعتوں کو گیس مل رہی ہے نہ بجلی ، متعلقہ اداروں نے لوڈشیڈنگ کے حوالے سے عدالتی فیصلے کا غلط مطلب لیا ہے ، لوڈشیڈنگ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرینگے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

.....................................................

این ٹی ڈی سی نے لیسکو کا کوٹہ کم کر دیا، لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

این ٹی ڈی سی نے لیسکو کا کوٹہ کم کر دیا، لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور این ٹی ڈی سی نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا کوٹہ کم کر دیا۔ لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ نیشنل پاور گرڈ نے بغیر بتائے کوٹہ اچانک کم کر دیا۔ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے کوٹے میں 250 میگا واٹ کمی کی گئی جس کے بعد شہروں میں لوڈ شیڈنگ کا […]

.....................................................

لاہور: نوسر باز نشہ آور چائے پلا کر7مزدوروں کے موبائل فونز لے اڑا

لاہور: نوسر باز نشہ آور چائے پلا کر7مزدوروں کے موبائل فونز لے اڑا

لاہور(جیوڈیسک) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں ایک نوسر باز نے نشہ آور چائے پلا کر ایک گودام کے سات مزدروں کو بے ہوش کیا اور ان کی جیبوں سے نقدی اور موبائل فونز لوٹ کر فرار ہو گیا،مزدروں کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال داخل کرادیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق داروغہ والا […]

.....................................................

مسلم لیگ ن : شہباز شریف کو وزیراعلی بنانے کی منظوری دے دی

مسلم لیگ ن : شہباز شریف کو وزیراعلی بنانے کی منظوری دے دی

لاہور (جیوڈیسک) میں مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ مسلم لیگ نون کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس نامزد وزیراعلی شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا۔ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو وزیراعلی پنجاب نامزد کرنے کی منظوری دے دی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اورنامزد وزیراعلی پنجاب شہباز […]

.....................................................

ن لیگ کے شیرعلی گورچانی 293 لیکر پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب

ن لیگ کے شیرعلی گورچانی 293 لیکر پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے شیرعلی گورچانی پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں ،انہوں نے293 ووٹ حاصل کئے۔ سردار وقاص حسن شیرعلی گورچانی کے مد مقابل تھے انہوں نے 37 ووٹ حاصل کئے۔ نو منتخب ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی کا تعلق جنوبی پنجاب کے پسماندہ ضلع راجن پور […]

.....................................................