پاکستانی سیمنٹ ساز اداروں کا بیرون ممالک سرمایہ کاری کا رجحان

پاکستانی سیمنٹ ساز اداروں کا بیرون ممالک سرمایہ کاری کا رجحان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی سیمنٹ ساز اداروں کے بیرون ممالک سرمایہ کاری کے رجحان میں اضافہ ہو گیا مزید ایک کمپنی نے عراق میں پلانٹ لگانے کا اعلان کر دیا۔ لاہور پاکستانی سیمنٹ ساز اداروں کی جانب سے ملک سے باہر یہ پانچویں سرمایہ کاری ہے۔ اس سے پہلے پاکستانی سیمنٹ ساز اداروں کی جانب سے […]

.....................................................

اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رانا محمد اقبال نے پنجاب اسمبلی کا اسپیکر منتخب ہونے کے بعد اپنے عہدے کا بھی حلف اٹھالیا ہے۔ نو منتخب اسپیکر سے رانا مشہود نے اسپیکرپنجاب اسمبلی سے حلف لیا۔ رانامحمد اقبال دوسری مرتبہ اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہو ئے ہیں انہوں نے 332 میں سے 297 ووٹ […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی پر تنقید کرنے والوں کو اب پتہ چلے گا کہ توانائی کا بحران کس حد تک سنگین ہے : علامہ یوسف اعوان

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رُکن اسلامی نظر یاتی کو نسل پیر علامہ یوسف اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی پر تنقید کر نے والوں کو اب پتہ چلے گا کہ توانائی کا بحران کس حد تک سنگین ہے اسی لئے کبھی ایک سال میں لوڈ شیڈنگ کو ختم […]

.....................................................

میاں برادران ماضی کی طرح پھر سیاسی جلسوں میں عوام سے کئے گئے وعدوں سے مکر رہے ہیں : ثمینہ خاور حیات

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ق کی رکن پنجاب اسمبلی ثمینہ خاور حیات نے کہاہے کہ میاں برادران ماضی کی طرح پھر سیاسی جلسوں میں عوام سے کئے گئے وعدوں سے مکر رہے ہیں لودشیڈنگ کا چھ ماہ میں خاتمہ کرنے والے اب عوام کو کہہ رہے ہیں۔ حکومت سنبھالتے ہی لوڈشیڈنگ کو ختم نہیں […]

.....................................................

رانا محمد اقبال دوسری مرتبہ سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

رانا محمد اقبال دوسری مرتبہ سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور (جیوڈیسک) رانا محمد اقبال 297 ووٹ لے کر دوسری مرتبہ پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ اپوزیشن کے امیدوار راجہ راشد حفیظ نے صرف 35 ووٹ حاصل کئے۔ ڈپٹی سپیکر رانا مشہود خان نے نومنتخب سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال سے حلف لیا۔ لاہور دنیا پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سپیکر […]

.....................................................

سپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب، ووٹنگ کا عمل مکمل، گنتی شروع

سپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب، ووٹنگ کا عمل مکمل، گنتی شروع

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لئے پولنگ کا مکمل ہو گیا، ووٹوں کی گنتی شروع کر دی گئی۔ لاہور مسلم لیگ (ن) نے رانا اقبال کو سپیکر جبکہ سردار شیر علی گورچانی کو ڈپٹی سپیکر کیلئے نامزد کیا ہے۔ پھولنگر کے رانا پھول خان کے بیٹے […]

.....................................................

شہبازشریف کو وزیراعلی پنجاب بنانے کی قرار داد منظور

شہبازشریف کو وزیراعلی پنجاب بنانے کی قرار داد منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو وزیر اعلی پنجاب بنانے کی قرار داد منظور کر لی،پارلیمانی پارٹی نے نواز شریف کی وزارت عظمی کی نامزدگی پر بھی بھرپور اعتماد کا ا ظہار کیا ہے۔پنجاب اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس الحمرا ہال لاہور میں ہوا،اجلاس کے شرکا نے سپیکر […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی، سپیکر ، ڈپٹی سپیکر کیلئے ووٹنگ جاری

پنجاب اسمبلی، سپیکر ، ڈپٹی سپیکر کیلئے ووٹنگ جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے رانا اقبال کو سپیکر جبکہ سردارشیر علی گورچانی کو ڈپٹی سپیکر کیلئے نامزد کر دیا۔ دونوں عہدوں کیلئے انتخابی عمل کا آغاز صبح گیارہ بجے ہو گا۔ پھولنگر کے […]

.....................................................

لاہور: چوتھی جماعت کا طالب علم پتنگ بازی کے الزام میں گرفتار

لاہور: چوتھی جماعت کا طالب علم پتنگ بازی کے الزام میں گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ مغلپورہ کے علاقے میں آٹھ سالہ فرخ چھت پر پتنگ بازی کر رہا تھا کہ محلے داروں نے پولیس کی اطلاع دی، جس پر ایک ٹیم نے چھاپہ مارر کر اسے حراست میں لے لیا۔ جبکہ طالب علم کے لواحقین کا کہنا ہے کہ فرخ چھت پر […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی میں سپیکر کے الیکشن سے دستبردار نہیں ہوں گے، محمود الرشید

پنجاب اسمبلی میں سپیکر کے الیکشن سے دستبردار نہیں ہوں گے، محمود الرشید

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما نامزد اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں سپیکر کے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں دستبردار نہیں ہوں گے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی، ق لیگ اور آزاد ارکان انہیں سپورٹ […]

.....................................................

نواز، شہباز شریف نااہلی درخواست ، لاہور ہائی کورٹ کا مزید دلائل دینے کا حکم

نواز، شہباز شریف نااہلی درخواست ، لاہور ہائی کورٹ کا مزید دلائل دینے کا حکم

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے محمد نواز شریف ، محمد شہباز شریف اور خواجہ سعد رفیق کی نااہلی کے لئے درخواست پر اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست گزار کو مزید دلائل دینے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار شاہد اور کزئی نے موقف اختیار کیا کہ […]

.....................................................

توانائی بحران برقرار، ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

توانائی بحران برقرار، ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بجلی کا بحران بدستور جاری ہے، لاہور میں ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیدنگ ملتان میپکو ریجن کے تیرہ اضلاع میں لوڈ شیڈنگ نے زندگی اجیرن کر دی۔ لاہور میں ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے، دیہی علاقوں میں پندرہ […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم مالاکنڈ ،ہزارہ، پشاور کوہاٹ راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویژن اور گلگت بلتستان، کشمیر میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ گزشتہ […]

.....................................................

لاہور،خسرے نے مزید دو بچوں کی جان لے لی

لاہور،خسرے نے مزید دو بچوں کی جان لے لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے،لاہور میں مزید دو بچے خسرے سے دم توڑ گئے۔ میو ہسپتال لاہور میں خسرے سے جاں بحق ہونے والوں میں نو سالہ رابعہ بیگم کوٹ جبکہ سوا چار سالہ نیاز رانا ٹاون کا رہائشی تھا۔ پنجاب میں خسرے سے متاثرہ افراد کی کل تعداد […]

.....................................................

شہبازشریف جیتی گئی اضافی نشستوں سے مستعفی

شہبازشریف جیتی گئی اضافی نشستوں سے مستعفی

لاہور(جیوڈیسک) لاہور میاں شہباز شریف نے ایک قومی اور دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا،استعفے الیکشن کمشنر پنجاب کے دفتر میں جمع کروا دئیے۔شہباز شریف نے لاہور کی نشست پی پی 159 اپنے پاس رکھی ہے جبکہ دیگر حلقوں سے جیتی گئی۔ نشستوں سے وہ مستعفی ہو گئے ہیں۔شہبازشریف […]

.....................................................

رمیش سنگھ اروڑا پاکستان کی تاریخ کے پہلے صوبائی رکن اسمبلی بن گئے

رمیش سنگھ اروڑا پاکستان کی تاریخ کے پہلے صوبائی رکن اسمبلی بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور رمیش سنگھ اروڑا نے پاکستان کی تاریخ میں کسی صوبائی اسمبلی کے پہلے سکھ رکن ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ پنجاب اسمبلی میں ہفتے کو ارکان کی تقریب حلف برداری میں سکھ رکن رمیش سنگھ اروڑا نے بھی حلف اٹھایا، وہ ملک کی کسی بھی صوبائی اسمبلی میں پہنچنے والے پہلے […]

.....................................................

سب کو ایک دوسرے کے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہئے، یوسف رضا گیلانی

سب کو ایک دوسرے کے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہئے، یوسف رضا گیلانی

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کا انتخاب نمبر گیم کا معاملہ ہے، سب کو ایک دوسرے کے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہئے۔ یوسف رضا گیلانی نے لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات اور عیادت کی۔ بعد میں ذرائع سے […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج کیا جائے گا

پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج کیا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج کیا جائے گا۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کے لیے رانا محمد اقبال اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے شیر علی گورچانی امیدوار ہیں۔ ان کے مقابلے پرتحریکِ انصاف کے راجا راشد حفیظ اسپیکراورمسلم لیگ ق کے سردار وقاص […]

.....................................................

گرمی کی شدت میں اضافہ ، ملک میں 12سے 16گھنٹے لوڈ شیڈنگ

گرمی کی شدت میں اضافہ ، ملک میں 12سے 16گھنٹے لوڈ شیڈنگ

لاہور (جیوڈیسک) گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا عذات دوبارہ شروع ہو گیا۔گرمی کی شدت بڑھتے ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی ہے ،شہری علاقوں میں بارہ سے چودہ جبکہ دیہی علاقوں میں سولہ سے اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نے لوگوں کا جینا محال […]

.....................................................

لاہور : خسرے نے مزید 4 معصوموں کی جان لے لی

لاہور : خسرے نے مزید 4 معصوموں کی جان لے لی

لاہور (جیوڈیسک) خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں خسرے نے مزید چار معصوموں کی جان لے لی۔ جاں بحق ہونیوالے چاروں بچے لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج تھے، پنجاب میں مرنیوالوں کی تعداد 133 ہو گئی۔ صوبہ میں خسرے سے متاثرہ مریضوں کی تعداد پندرہ ہزار دو سو 36 ہو […]

.....................................................

ایک سے زائد نشستیں جیتنے والے ارکان کی دستبرداری کا سلسلہ جاری

ایک سے زائد نشستیں جیتنے والے ارکان کی دستبرداری کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) ایک سے زائد نشستیں جیتنے والے ارکان کی اضافی نسشتوں سے دستبرداری کا سلسلہ جاری ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے دس جون تک اضافی نشستوں سے دستبردار ہونے کا نوٹی فیکیشن جاری کیا گیا تھا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف این اے اڑسٹھ سرگودھا کی نشست سے دستبردار ، […]

.....................................................

پنجاب : گندم کی پیداوار میں ہدف سے 15 لاکھ ٹن کمی

پنجاب : گندم کی پیداوار میں ہدف سے 15 لاکھ ٹن کمی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں اس بار ہدف سے 15 لاکھ ٹن گندم کم پیدا ہوئی، جس کے باعث صوبے کو 45 ارب روپے کا مالی نقصان اٹھانا پڑا، جبکہ اس سے غربت کے علاوہ مہنگائی میں اضافے کا بھی امکان ہے۔ پاکستان ایگری فورم کے صدر ابراہیم مغل کا کہنا ہے کہ زیر کاشت رقبے […]

.....................................................

وزیراعلی بننے سے پہلے ہی شہباز شریف کی بچت مہم شروع

وزیراعلی بننے سے پہلے ہی شہباز شریف کی بچت مہم شروع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور نامزد وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے سے پہلے ہی بچت مہم شروع کردی۔ حلف برداری کی تقریب سادہ رکھنے کا حکم دے دیا۔ چند روز بعد شہباز شریف وزیراعلی پنجاب کا حلف اٹھانے والے ہیں۔ تقریب تو روایتی ہو گی لیکن کھانوں سے محروم۔ موسم گرم […]

.....................................................

میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گا ، محکمہ موسمیات

میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گا ، محکمہ موسمیات

لاہور(جیوڈیسک) ملک کے میدانی علاقے ایک بار پھر شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے ہیں، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گا۔آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ شمالی بلوچستان، مالاکنڈ ڈویژن اور گللگت بلتستان میں گرد […]

.....................................................