لاہور: سلنڈرپھٹنے سے کافی شاپ سمیت 3 دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور: سلنڈرپھٹنے سے کافی شاپ سمیت 3 دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے گلبرگ میں سلنڈرپھٹنے سے کافی شاپ سمیت 3 دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی،جس سے کروڑوں روپے مالیت کاسامان جل کر راکھ ہو گیا۔ ایل پی جی کا سلنڈردھماکاحسین چوک گلبرگ میں واقع ایک پلازے کے فسٹ فلور پرکافی شاپ میں ہوا،دھماکے کے بعدوہاں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دیگر2 […]

.....................................................

کراچی ایکسپریس سمیت بند کی جانے والی 16 مسافرٹرینیں بحال

کراچی ایکسپریس سمیت بند کی جانے والی 16 مسافرٹرینیں بحال

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ریلوے حکام نے کراچی ایکسپریس سمیت بند کی جانے والی16 مسافر ٹرینیں بحال کردیں۔ یہ ٹرینیں ڈیزل کی کمی کے باعث عارضی طور پر بند کی گئی تھیں۔ جنرل مینجر ریلوے جنید قریشی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ڈیزل اوپن مارکیٹ سے خرید لیا ہے۔ جس سے ڈیزل کی کمی دور ہو […]

.....................................................

وزیر اعلی کا بارہ ربیع الاول کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کا حکم

وزیر اعلی کا بارہ ربیع الاول کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کا حکم

لاہور(جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب نے عید میلاد النبی کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے متعلقہ حکام کو کہا گیا ہے کہ جلوسوں کی سیکورٹی کے بہترین انتظامات کئے جائیں۔ جلوسوں اور محافل کے لئے اضافی پولیس نفری کی ضرورت ہو تو لازمی […]

.....................................................

لاھور کی حبریں 23.01.2013

چوہدری برادران کی سیاست کا سورج ہمیشہ کے لئے غروب ہونے والا ہےـزعیم قادری لاہور(جی پی آئی)معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ چوہدری برادران کی ابن الوقتی اور موقع پرستی پر مبنی سیاست کا سورج ہمیشہ کے لئے غروب ہونے والا ہےـجوں جوں انتخابات قریب آرہے ہیں چوہدری برادران […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کی لاہور اور ملتان میں9 واں روز بھی ہڑتال جاری

ینگ ڈاکٹرز کی لاہور اور ملتان میں9 واں روز بھی ہڑتال جاری

لاہور(جیوڈیسک) وائے ڈی اے کی کال پر لاہور اور ملتان کے اسپتالوں میں مسلسل نویں روز بھی ہڑتال جاری ہے جب کہ مریضوں کے علاج معالجہ کے لیے اسپتالوں کے احاطے میں وائے ڈی اے نے کیمپ لگا رکھے ہیں۔ لاہور کے اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا سلسلہ ختم ہونے کا نام ہی […]

.....................................................

ڈیزل بحران ، ریلوے نے 6 ٹرینیں عارضی طور پر منسوخ کر دیں

ڈیزل بحران ، ریلوے نے 6 ٹرینیں عارضی طور پر منسوخ کر دیں

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے میں ایک بار پھر ڈیزل بحران پیدا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ریلوے حکام نے چھ ٹرینیں عارضی طور پر منسوخ کر دی ہیں۔ لاہور پاکستان ریلوے کو ڈیزل کی کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے لاہور سے کراچی اور دیگر شہروں کو جانے والی چھ ٹرینیں منسوخ […]

.....................................................

لاہور : منہاج القران کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں میلاد کانفرنس کی اجازت

لاہور : منہاج القران کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں میلاد کانفرنس کی اجازت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے منہاج القرآن کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والھ وسلم کے موقع پر عالمی میلاد کانفرنس کی اجازت دیدی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر طاہر القادری کو 12 ربیع الاول کے موقع پر مینار پاکستان گراؤنڈ میں عالمی میلاد […]

.....................................................

لیسکو کا عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

لیسکو کا عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لیسکو کے چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد سلیم کا کہنا ہے کہ لیسکوکی حدودمیں 12 ربیع الاول کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی تاکہ لوگوں کو عبادات اور محافل کے […]

.....................................................

کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان گریجویٹس کا مہناز بیگم کو خراج عقیدت

کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان گریجویٹس کا مہناز بیگم کو خراج عقیدت

لاہور(جیوڈیسک) کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان گریجوایٹس کی مجلس عاملہ کا ایک تعزیتی اجلاس ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلی ایس ایم ظفر کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں نامور گلوکارہ مہناز بیگم کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ […]

.....................................................

دہری شہریت ، بیورو کریٹس اور فوجیوں کو کام سے روکنے کی درخواست منظور

دہری شہریت ، بیورو کریٹس اور فوجیوں کو کام سے روکنے کی درخواست منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے دہری شہریت رکھنے والے فوجیوں اور بیورو کریٹس کو کام سے روکنے کے لیے درخواست جلد سماعت کے لیے منظور کر لی۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ فوجی افسران اور بیور کریٹس کے پاس ملک اہم راز ہوتے ہیں لیکن جب یہ ریٹائر ہوتے ہیں تو دوہری شہریت کے […]

.....................................................

ہم نے پارلیمنٹ بھی بچائی ہے اور اصلاحات کا دروازہ بھی کھول دیا ہے، ڈاکٹر طاہر القادری کی پریس کانفرنس

ہم نے پارلیمنٹ بھی بچائی ہے اور اصلاحات کا دروازہ بھی کھول دیا ہے، ڈاکٹر طاہر القادری کی پریس کانفرنس

22جنوری 2013ء بروز منگل، لاہور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کے ساتھ ساتھ عوام اور ملک کو مارچ کے بہت سے فوائد حاصل ہوئے ہیں۔ پوری دنیا میں پاکستان کا امیج بلند ہوا ہے اور پاکستانی ایک پُراَمن مہذب قوم کے طور پر […]

.....................................................

لاہور کی حبریں 22.01.2013

چودھری وجاہت حسین اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بھیس بدل کر دھرنے میں جا کر جائزہ لیتے رہے : شجاعت حسین لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے یہاں پریس کانفرنس میں تحریک منہاج القرآن کے لانگ مارچ کے شرکاء کے ڈسپلن، جذبہ اور ڈاکٹر طاہر القادری کی عقلمندی، […]

.....................................................

ایل پی جی کے قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

ایل پی جی کے قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

لاہور (جیوڈیسک) ایل پی جی کے نرخ میں دس روپے فی کلو کمی کر دی گئی، نئی قیمت ایک سو ستر روپے فی کلو ہوگی۔ لاہور مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے نئی قیمت پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے جس کے مطابق لاہور کی مارکیٹ میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت دس […]

.....................................................

دو عہدے کیس : آئین کے مطابق صدر عدالت کو جوابدہ نہیں : صدارتی وکیل

دو عہدے کیس : آئین کے مطابق صدر عدالت کو جوابدہ نہیں : صدارتی وکیل

لاہور(جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال کی سربراہی میں لارجر بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ صدر کے وکیل وسیم سجاد نے کہا کہ ہائیکورٹ نے عہدہ چھوڑنے کی توقع کی تھی جسے نہ ماننا توہین عدالت نہیں۔ آرٹیکل 248 کے تحت صدر ،گورنر اور وزیر اعلی عدالت کو جوابدہ نہیں ۔ صدر […]

.....................................................

پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگ صرف تماش بینی کر رہے ہیں ، چودھری شجاعت

پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگ صرف تماش بینی کر رہے ہیں ، چودھری شجاعت

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے خلاف آپریشن کی صورت میں حکومت چھوڑنے کی دھمکی دی۔ انھوں نے کہا کہ ہماری بات پر صدر نے آپریشن روک دیا ، مشاہد حسین سید نے کہا اگر آپریشن ہو جاتا تو لال مسجد کا واقعہ پکنک لگتا۔ […]

.....................................................

لاھور کی خبریں 21-01-2013

وزیر اعلی نے عیدمیلادالنبیۖ کے انتظامات کے لئے سینئر مشیر کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی لاہور (جی پی آئی)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے عید میلادالنبیۖ کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے اور دیگر انتظامات کے لئے سینئر مشیر وزیر اعلی سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کی سربراہی میں […]

.....................................................

لاہور : طاہر القادری کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

لاہور : طاہر القادری کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باضابطہ اعلان وہ آج پریس کانفرنس میں کریں گے۔ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے قریبی دوستوں اور منہاج القرآن کی قیادت سے مشاورت کے بعد انتخابات میں حصہ نہ لینے کافیصلہ کیا ہے۔ یوں وہ […]

.....................................................

کامران فیصل کی ہلاکت، نیب افسران ،ملازمین کی دوسرے روز بھی ہڑتال

کامران فیصل کی ہلاکت، نیب افسران ،ملازمین کی دوسرے روز بھی ہڑتال

لاہور(جیوڈیسک)کامران فیصل کی موت پر چیئرمین نیب کی اپیل کے باوجود نیب افسران اور ملازمین کی دوسرے روز بھی ہڑتال جاری ہے۔ نیب افسران کا کہنا ہے کہ کیس کی تحقیقات سپریم کورٹ کے حاضر سروس جج سے کرائی جائیں،کامران فیصل رینٹل پاور کیس کی تحقیقات کررہے تھے ان کی رپورٹ پر سپریم کورٹ نے […]

.....................................................

لاہور کے سرحدی علاقے سے 5 بھارتی جاسوس گرفتار

لاہور کے سرحدی علاقے سے 5 بھارتی جاسوس گرفتار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے قریب بارڈر ایریا سے پانچ مبینہ بھارتی جاسوسوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق مبینہ جاسوسوں کو حساس ادارے نے حراست میں لیا ہے۔ تمام گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر تفتیش کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملزمان کے نیٹ ورک کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش […]

.....................................................

باربار اقتدار میں آنے کی سوچ رکھنے والی پارٹیاں احمقوں کی جنت میں بستی ہیں،روحیل اکبر

اسلام آباد+ لاہور : تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعلات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ باربار اقتدار میں آنے کی سوچ رکھنے والی پارٹیاں احمقوں کی جنت میں بستی ہیں آئندہ الیکشن کے موقع پر عوامی حقوق کو غصب کرنے والی پارٹیاں لمبی چھٹی پر چلی جائیں گی۔ گہری سازش کے ذریعے […]

.....................................................

راجہ افضل خان کا پی پی میں شامل ہونا پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار ہے، ڈاکٹر آمنہ بٹر، خاور کھٹانہ

لاہور(سٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماء اور سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر آمنہ بٹر اور مرکزی رہنماء خاور محمود کھٹانہ نے کہا ہے کہ حکومت عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہے ۔وزیر اعظم کی قیادت میں تمام وزراء اپنی صلاحیتوںکو بروئے کار لا کر عومی خدمت کے لیے کام کر رہے ہیں۔ پیپلزپارٹی […]

.....................................................

طاہر القادری کا عوامی تحریک کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

طاہر القادری کا عوامی تحریک کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

لاہور(جیوڈیسک) منہاج القران نے عوامی تحریک کو فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری کی سر براہی میں اہم اجلاس جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں ڈاکٹر طاہر القادری کی سربراہی میں جاری اجلاس میں منہاج القران کے مرکزی قائدین نے عوامی تحریک کے پلیٹ فارم سے سیاسی میدان میں حصہ […]

.....................................................

لاہور اور ملتان میں ینگ ڈاکٹرز کی مسلسل چھٹے روز ہڑتال

لاہور اور ملتان میں ینگ ڈاکٹرز کی مسلسل چھٹے روز ہڑتال

  لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور ملتان میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ، انتظامیہ اور ہڑتالی ڈاکٹرز کے معاملات تاحال طے نہ ہو سکے۔ ینگ ڈاکٹرز آج چھٹے روز بھی آٹ ڈورز کو چھوڑ کر ہسپتالوں کے احاطوں میں کیمپ لگا کر مریضوں کے علاج میں مصروف ہیں ۔پو لیس کی نفری […]

.....................................................

لاہور کی حبریں 20.01.2013

وزیر اعلیٰ پنجاب کاایبٹ روڈ پلازہ میں آتشزدگی کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس لاہور (جی پی آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے ایبٹ روڈ پلازہ میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہونے والے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے ـاپنے تعزیتی پیغام میںوزیراعلیٰ نے […]

.....................................................