جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کی کارروائی کا ایجنڈا جاری

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کی کارروائی کا ایجنڈا جاری

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کی کارروائی کا ایجنڈا جاری کر دیا۔ وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد نمبر 115 پر رائے شماری 25 اکتوبر کودن 11 بجے ہو گی جس کے لیے سیکرٹری اسمبلی نے طریقہ کار بھی جاری […]

.....................................................

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 9 مبینہ دہشتگرد ہلاک

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 9 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ کے علاقے روشی میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 9 […]

.....................................................

کھیل ختم ہو گیا، جام کمال کو اب چلے جانا چاہیے: جان جمالی

کھیل ختم ہو گیا، جام کمال کو اب چلے جانا چاہیے: جان جمالی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی کے چیف آرگنائزر جان محمد جمالی کا کہنا ہے کہ کھیل ختم ہو گیا ہے اور جام کمال کو اب چلے جانا چاہیے۔ چیف آرگنائزر بی اے پی جان محمد جمالی نے ایک بیان میں کہا کہ میں نے ایک ہفتے پہلے جام کمال کو کہا تھا کہ […]

.....................................................

جام کمال کرسی بچا پائیں گے یا نہیں؟ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب

جام کمال کرسی بچا پائیں گے یا نہیں؟ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے اسمبلی اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بروز بدھ شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔ وزير اعلیٰ جام کمال […]

.....................................................

مظفر گڑھ: گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ: گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) پیرجہانیاں کے ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوئے ہیں۔ ذرائع […]

.....................................................

تحریک عدم اعتماد جمع ہو چکی، جام کمال نے مقابلہ کرنا ہے تو کرلیں: بزنجو

تحریک عدم اعتماد جمع ہو چکی، جام کمال نے مقابلہ کرنا ہے تو کرلیں: بزنجو

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جمع ہو چکی ہے اب اسمبلی میں فیصلہ ہو گا۔ عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ اگر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال تحریک کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو مقابلہ کرلیں، قواعد کے مطابق تحریک 20 اکتوبرکو اسمبلی میں پیش ہو […]

.....................................................

گوجرہ موٹروے زیادتی کیس میں اہم انکشافات سامنے آ گئے

گوجرہ موٹروے زیادتی کیس میں اہم انکشافات سامنے آ گئے

گوجرہ (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرہ کے قریب فیصل آباد موٹر وے پر کار میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں جیو فرانزک کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ 11 اکتوبر کو لڑکی کی خالہ کی مدعیت میں درج کیا گیا جس کے بعد مرکزی ملزم سمیت دو ملزمان […]

.....................................................

استعفے کی خبروں میں صداقت نہیں، پروپیگنڈے میں چند لوگ ملوث ہیں: جام کمال

استعفے کی خبروں میں صداقت نہیں، پروپیگنڈے میں چند لوگ ملوث ہیں: جام کمال

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے ان کے بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کے صدر کی حیثیت سے استعفیٰ دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، ایسا پروپیگنڈا کرنے میں چند افراد ملوث ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں وزیراعلیٰ جام کمال نے کہا کہ وہ بلوچستان عوامی […]

.....................................................

جام کمال نے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا

جام کمال نے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہونےکا فیصلہ واپس لے لیا۔ جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہونےکا فیصلہ واپس لینے کا اعلان وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کے ذریعے کیا۔ اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی، ہزارہ […]

.....................................................

جام کمال کے کسی بھی حکم پر عمل کرنا غیر قانونی ہو گا: اپوزیشن لیڈر بلوچستان

جام کمال کے کسی بھی حکم پر عمل کرنا غیر قانونی ہو گا: اپوزیشن لیڈر بلوچستان

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے اپوزیشن لیڈر ملک سکندر کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ جام کمال اکثریت کھو چکے ہیں۔ ملک سکندر نے کہا کہ جام کمال نے اپوزیشن ارکان پر بکتربند گاڑی چڑھائی اس لیے ان کے کسی بھی حکم پر عمل کرنا غیر آئینی اور غیر قانونی ہو گا۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ […]

.....................................................

بلوچستان: ہرنائی اور گرد و نواح میں آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری

بلوچستان: ہرنائی اور گرد و نواح میں آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور گرد و نواح میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ آفٹر شاکس کے باعث ضلع بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے مزید 2 ہفتے کے لیے بند کر دیے گئے ہیں جب کہ زلزلے کے 3 روز گزر جانے کے باوجود متعدد متاثرین اب بھی […]

.....................................................

وزرا اور مشیروں کے استعفے، جمال کمال کی حکومت ڈانواں ڈول ہونے لگی

وزرا اور مشیروں کے استعفے، جمال کمال کی حکومت ڈانواں ڈول ہونے لگی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں وزیر اعلیٰ جام کمال کی حکومت ڈانواں ڈول ہونے لگی۔ کابینہ سے 3 ناراض وزیروں، 2 مشیروں اور 4 پارلیمانی سیکرٹریز نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔ مستعفی افراد نے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلوچستان کابینہ کے ناراض […]

.....................................................

زلزلے اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ آدھے راستے کھول دیے: ضیا لانگو

زلزلے اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ آدھے راستے کھول دیے: ضیا لانگو

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرداخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے کہا ہے کہ زلزلے اور لینڈ سلائنڈنگ سے متاثرہ تقریباً آدھے راستے کھولے جا چکے ہیں۔ ضیا لانگو نے کہا کہ کافی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے لیکن چند گھنٹوں میں سڑکوں کو کلیئر کریں گے، متاثرہ علاقے دور دراز کے علاقے ہیں، مشینری اور […]

.....................................................

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں کوئٹہ، سبی، ہرنائی، پشین، قلعہ سیف اللہ ، چمن، زیارت اور ژوب سمیت کئی علاقوں میں رات 3 بج کر 2 منٹ […]

.....................................................

وزیراعلیٰ کو اکثریت کی حمایت حاصل ہے، وہ استعفیٰ نہیں دیں گے: ترجمان بلوچستان حکومت

وزیراعلیٰ کو اکثریت کی حمایت حاصل ہے، وہ استعفیٰ نہیں دیں گے: ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ جام کمال کو اتحادیوں کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال مخلوط حکومت کے قائد ایوان ہیں، انہیں اتحادیوں کی اکثریت کی حمایت حاصل […]

.....................................................

چمن بارڈر بند؛ طالبان کا پاکستان سے سابق افغان حکومت سے کئے معاہدے پر عمل کا مطالبہ

چمن بارڈر بند؛ طالبان کا پاکستان سے سابق افغان حکومت سے کئے معاہدے پر عمل کا مطالبہ

چمن (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے پاکستان سے سابق افغان حکومت سے کئے گئے معاہدے پر عمل کا مطالبہ کرتے ہوئے چمن بارڈر کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا۔ افغان طالبان نے چمن سے منسلک سرحد کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کردیا ہے، جس […]

.....................................................

حکومت پابندی کے باوجود بس اڈوں پر ویکسین سرٹیفکیٹ کی جانچ شروع نہ ہو سکی

حکومت پابندی کے باوجود بس اڈوں پر ویکسین سرٹیفکیٹ کی جانچ شروع نہ ہو سکی

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود بس اڈوں پر کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی باقاعدہ جانچ پڑتال شروع نہیں ہو سکی۔ کورونا وبا میں کمی کے ساتھ فیصل آباد جنرل بس اسٹینڈ کی رونقیں لوٹ آئی ہیں اور دوسرے شہروں کو جانے والی بسوں میں مسافروں کی تعداد بڑھنا شروع […]

.....................................................

چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر بلوچستان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر بلوچستان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبد القدوس بزنجو کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق دوران ملاقات اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے خلاف کھل کر تحفظات کا اظہار کیا، اس دوران چیئرمین سینیٹ اور وفد کے اراکین عبدالقدوس بزنجو کو مناتے رہے۔ ذرائع […]

.....................................................

وزیراعلیٰ بلوچستان نے پارٹی کے ناراض اراکین سے رابطے تیز کر دیے

وزیراعلیٰ بلوچستان نے پارٹی کے ناراض اراکین سے رابطے تیز کر دیے

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ناراض اراکین سے رابطے تیز کر دیے۔ بلوچستان میں پچھلے تین ہفتوں سے جاری سیاسی بحران مزید گمبھیر ہوگیا ہے، اپوزیشن اراکین کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد پر تو اجلاس نہ بلایا جا سکا تاہم […]

.....................................................

وزیراعلیٰ جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی

وزیراعلیٰ جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے پارٹی کی صدارت سے استعفی دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان وزیراعلیٰ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا اور کہا کہ میں نے الحمداللہ تین سال تک پارٹی کی بہترین طریقے سے صدارت کی، پارٹی […]

.....................................................

پاکستانی سرحد پر موجود ہزاروں افغانوں کی امیدیں ٹوٹ رہی ہیں

پاکستانی سرحد پر موجود ہزاروں افغانوں کی امیدیں ٹوٹ رہی ہیں

چمن (اصل میڈیا ڈیسک) اپنے وطن میں مصائب سے دو چار ہزاروں افغان شہری پاکستان سے ملحق جنوبی سرحد پر جمع ہیں۔ وہ پاکستان جانا چاہتے ہیں، لیکن طالبان انہیں سرحد پار کرنے کی اجازت نہیں دے ر ہے ہیں۔ پاکستان سے صرف چند سو میٹر کے فاصلے پرواقع افغان تجارتی قصبے سپن بولدک میں […]

.....................................................

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

ٹانک (اصل میڈیا ڈیسک) ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر خوازہ دین عرف شیر خان ہلاک ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ٹانک میں آپریشن کیا […]

.....................................................

مستونگ: فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک

مستونگ: فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک

مستونگ (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فورسز نے کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ کے مطابق مستونگ کے علاقے کلی محراب میں کی گئی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا کمانڈر مارا گیا۔ سرکاری ذرائع کا […]

.....................................................

بڑے مافیاز ملک میں قانون کی بالادستی قائم نہیں ہونے دیتے: وزیراعظم

بڑے مافیاز ملک میں قانون کی بالادستی قائم نہیں ہونے دیتے: وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مافیاز سسٹم سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور بڑے مافیاز ملک میں قانون کی بالادستی قائم نہیں ہونے دیتے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کسان کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کرپٹ نظام سے فائدہ […]

.....................................................