شاہ محمود قریشی کو شکست، خورشید شاہ، اویس مظفر کامیاب

شاہ محمود قریشی کو شکست، خورشید شاہ، اویس مظفر کامیاب

کراچی(جیوڈیسک)غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی این اے 228 عمرکوٹ سے شکست کھا گئے، پیپلزپارٹی کے نواب یوسف تالپور37835 ووٹ لیکرکامیاب ہوئے، شاہ محمود قریشی نے 33985 ووٹ حاصل کیے۔ این اے199سکھر سے پیپلزپارٹی کے…

صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اپ سیٹ، میاں افتخار اور خواجہ سلمان ہار گئے

صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اپ سیٹ، میاں افتخار اور خواجہ سلمان ہار گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر بھی کچھ اپ سیٹ دیکھنے میں آئے، اے این پی کے میاں افتخار حسین اپنی نوشہرہ کی سیٹ ہار گئے۔پی کے12 نوشہرہ ون سے میاں افتخار حسین کو تحریک انصاف کے خلیق الرحمان نے تقریبا13 ہزار…

جیت کے جشن شروع،سیاسی کارکنوں کے بھنگڑے اور ریلیاں

جیت کے جشن شروع،سیاسی کارکنوں کے بھنگڑے اور ریلیاں

اسلام آباد(جیوڈیسک)حتمی نتائج آنے سے پہلے ہی سیاسی جماعتوں کے حامیوں نے بھنگڑے ، ریلیوں اور مٹھائیوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع کردیا۔سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حامد حمید ووٹوں کی دوڑ میں تمام امیدواروں سے آگے ہیں۔ ان کی…

سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کو واضح برتری، متحدہ دوسرے نمبر پر

سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کو واضح برتری، متحدہ دوسرے نمبر پر

کراچی(جیوڈیسک)عام انتخابات 2013 میں سندھ کی صوبائی اسمبلی کی متعدد نشستوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کو واضح برتری حاصل ہے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ دوسرے نمبر پر رہی۔آخری اطلاعات تک غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سندھ اسمبلی میں پاکستان…

نواز شریف اور دیگر لیگی رہنماوں نے انتخابی نتائج جیو نیوز پر دیکھے

نواز شریف اور دیگر لیگی رہنماوں نے انتخابی نتائج جیو نیوز پر دیکھے

لاہور(جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ نواز کے سربراہ اور دیگر لیگی رہنماانتخابات میں اپنی جماعت کی کامیابی کے نتائج جیونیوز پر دیکھتے رہے۔لاہور میں مسلم لیگ نواز کے سیکریٹریٹ میں نواز شریف اپنی جماعت کے رہنماوں کے ساتھ موجود تھے۔ وہ اور ان…

نبیل گبول،فہمیدہ مرزا اور فریال تالپور کامیاب ہوگئے

نبیل گبول،فہمیدہ مرزا اور فریال تالپور کامیاب ہوگئے

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد ذرائع کو موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے این اے225بدین سے ڈاکٹرفہمیدہ مرزااوراین اے207لاڑکانہ سے فریال تالپور کو کامیابی ملی۔این اے 199 سکھر سے پیپلزپارٹی کے سید خورشید…

این اے 250 کراچی کے 40 سے زیادہ پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ دوکنے کا خکم

این اے 250 کراچی کے 40 سے زیادہ پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ دوکنے کا خکم…

سیالکوٹ : خواتین کے پولنگ سٹیشن پر مرد عملہ لگا دیا

سیالکوٹ : خواتین کے پولنگ سٹیشن پر مرد عملہ لگا دیا

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں الیکشن کمیشن نے خواتین کے پولنگ سٹیشن پر مرد عملہ لگا دیا،سر عام مہریں لگتی رہیں جبکہ الیکشن ضابطہ کو مذاق بنا دیا گیا۔ سیالکوٹ میں حلقہ این اے 112 پولنگ سٹیشن نمبر 11 میں خواتین کے پولنگ…

نئی قیادت کے انتخاب کے لئے پولنگ کا وقت ختم

نئی قیادت کے انتخاب کے لئے پولنگ کا وقت ختم

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک بھر میں نئی قیادت کے انتخاب کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا، قومی اور صوبائی اسمبلی کی 842 نشستوں کیلئے 15 ہزار سے زائد امیدوار میدان اترے۔ ان کی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لئے ملک بھر میں…

کراچی میں شفاف انتخابات کروانے میں ناکام رہے : سیکریٹری الیکشن کمیشن

کراچی میں شفاف انتخابات کروانے میں ناکام رہے : سیکریٹری الیکشن کمیشن

کراچی (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر دھاندلیوں کے الزامات کے پیش نظر کراچی میں انتخابات پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ اسلام آباد ذرائع سے گفتگو میں سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان نے…

ٔانتخابات میں قوم کا کردار قابل توصیف اور اصلاح و بہتری کی ضمانت ہے ,عمران چنگیزی

کراچی : انتخابات کی شفافیت و غیر جانبداری پر اٹھائے جانے والے سوالات انتخابی انتظام کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے تحفظات وبائیکاٹ سے قطع نظر سے آج پاکستانی قوم نے جو کردار ادا کیا ہے وہ قابل تحسین وتوصیف ہونے کے…

وحدت المسلمین کے امیدوار اصغر عباس زیدی اغوا

وحدت المسلمین کے امیدوار اصغر عباس زیدی اغوا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل سے وحدت المسلمین کے امیدوار اصغر عباس زیدی کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ کراچی کے حلقہ این اے253 سے مجلس وحدت المسلمین کے امیدوار اصغر عباس زیدی کو شاہراہ فیصل سے اغوا کرلیا…

ڈاکٹر عبدالقدیر خان، روحیل اکبر کا کراچی،پشاور اور کوئٹہ میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران دھماکوں کی شدید مذمت

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کراچی،پشاور اور کوئٹہ میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ہفتہ کو ایک مذمتی بیان میں…

انتخابات کے ذریعے قوم کو دھوکا دیا جارہا ہے,اقتدار میں کسے لانا ہے پہلے ہی طے کیا جاچکا ہے

کراچی : حلقہ پی ایس 128 لانڈھی کراچی سے سندھ اسمبلی کیلئے امیدوار محمد رئیس نے انتخابات کے بائیکاٹ اور انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کی شفافیت کا پول کھل چکا ہے اور ثابت…

لاہور میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 42 لاکھ 3 سو 43

لاہور میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 42 لاکھ 3 سو 43

لاہور(جیوڈیسک) لاہور شہر بھر میں 3 ہزار 3 سو 57 پولنگ سٹیشن اور 8 ہزار 9 سو 94 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے۔ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 42 لاکھ 3 سو 43 ہے جن کیلئے شہر…

میاں نواز شریف انتخابات میں جیت کے لئے پرعزم

میاں نواز شریف انتخابات میں جیت کے لئے پرعزم

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ وہ اپنی پانچ سالہ کارکردگی اور عوامی خدمت کی بنیاد پر جیت کے لئے پرعزم ہیں،کہتے ہیں کہ سورج ڈھلتے ہی امیدواران خوشخبریوں کے تحفے دیں گے۔ لاہور کے…

کراچی میں ایم کیوایم کے مینڈیٹ پرشب خون مارا جا رہا ہے ،فاروق ستار

کراچی میں ایم کیوایم کے مینڈیٹ پرشب خون مارا جا رہا ہے ،فاروق ستار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی متحدہ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی میں ان کی جماعت کے مینڈیٹ پر شب خون مارا جارہا ہے۔ لوگوں کو ووٹ ڈالنے سے روکا جارہا ہے۔ایم کیو ایم کے مر کز نائن زیرو پر نبیل…

سنی اتحاد کونسل اور مہاجر قومی موومنٹ کابھی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

سنی اتحاد کونسل اور مہاجر قومی موومنٹ کابھی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سنی اتحاد کونسل اور مہاجر قومی موومنٹ نے کراچی میں انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔اس سے پہلے جماعت اسلامی اور جمہوری وطن پارٹی بھی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلا ن کرچکے ہیں ۔ سنی اتحاد کونسل…

چیف الیکشن کمشنر کا کورکمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سے رابطہ

چیف الیکشن کمشنر کا کورکمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سے رابطہ

کراچی(جیوڈیسک) کراچی چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سے رابطہ کیا ہے اور کراچی کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، ان رابطوں میں چیف الیکشن کمیشن نے کور کمانڈر کراچی اور ڈی…

چار سیاسی جماعتوں نے کراچی الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا

چار سیاسی جماعتوں نے کراچی الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی(جیوڈیسک)جماعت اسلامی، سنی اتحاد کونسل ، جمعیت علمائے پاکستان اور مہاجر قومی موومنٹ نے کراچی اور حیدر آباد میں انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا۔ ایم کیو ایم نے بھی کراچی میںالیکشن کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ جماعت نے تیرہ مئی کو کراچی…

جماعت اسلامی کا کراچی اور حیدر آباد میں انتخابات کا بائیکاٹ

جماعت اسلامی کا کراچی اور حیدر آباد میں انتخابات کا بائیکاٹ

کراچی (جیوڈیسک)جماعت اسلامی نے کراچی اور حیدر آباد میں انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا، جماعت نے تیرہ مئی کو کراچی میں پرامن ہڑتال کا اعلان کر دیا جبکہ آج شام پانچ بجے الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔کراچی…

گوجرانوالہ : ووٹ دینے سے انکار پر دو سگے بھائی جاں بحق

گوجرانوالہ : ووٹ دینے سے انکار پر دو سگے بھائی جاں بحق

گوجرانوالہ(جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں ووٹ دینے سے انکار پر مسلم لیگ نون کے حامیوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو سگے بھائی جاں بحق اور دس افراد زخمی ہو گئے۔گوجرانوالہ قومی اسمبلی کے حلقہ ننانوے میں نون لیگ کے حامی…

ایک ووٹ پاکستان، دوسرا شہر کراچی کو دیا: آفریدی

ایک ووٹ پاکستان، دوسرا شہر کراچی کو دیا: آفریدی

کراچی(جیوڈیسک)شاہد آفریدی نے بھائیوں کے ہمراہ گھر کے نزدیک سکول میں قائم پولنگ سٹیشن میں ووٹ کاسٹ کیا۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ انہوں نے ایک ووٹ پاکستان اور دوسرا شہر کراچی کو دیا۔ کراچی گلشن اقبال میں قائم گھر کے نزدیک…

انتخابات میں دھاندلی کی جا رہی ہے : ایم کیو ایم

انتخابات میں دھاندلی کی جا رہی ہے : ایم کیو ایم

کراچی(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ کراچی میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی جا رہی ہے،دھاندلی منصفانہ اور شفاف انتخابات کی نفی ہے۔ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا۔ کہ کراچی کے 75…