انتخابات کے لیے پولنگ صبح8 بجے شروع ہوگئی

انتخابات کے لیے پولنگ صبح8 بجے شروع ہوگئی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی جسے چاہیں ہرائیں،جسے چاہیں سرپہ بٹھائیں ،آج عوام کے ہاتھ میں طاقت آگئی،آج جو ووٹ دے گا وہ جیتے گا، جو گھر بیٹھے گا وہ ہارجائے گا، 5 سال کا سب سے بڑا دن آگیا، انتخابات کے لیے پولنگ صبح…

عوام ووٹ ڈالیں، انتقال اقتدار میں ایک سیکنڈ کی تاخیر نہیں ہو گی، عارف نظامی

عوام ووٹ ڈالیں، انتقال اقتدار میں ایک سیکنڈ کی تاخیر نہیں ہو گی، عارف نظامی

اسلام آباد (جیوڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات عارف نظامی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کی حکمت عملی کے باعث الیکشن کے بارے میں شکوک شہبات دور ہو گئے۔ عوام ووٹ ڈالیں انتقال اقتدار میں ایک سیکنڈ کی تاخیر نہیں ہو گی۔پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام…

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے، پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ قومی اسمبلی کی 270 اور صوبائی اسمبلیوں…

پیپلزپارٹی کی رہنما فروس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

پیپلزپارٹی کی رہنما فروس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

سیالکوٹ(جیوڈیسک) سیالکوٹ این اے 110 میں پیپلزپارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی کے امیدوار عثمان ڈار کے حق میں دستبردار ہو گئیں۔ فردوس عاشق اعوان اپنے آبائی حلقے این اے 111میں…

چیف الیکشن کمشنر کی عوام سے ووٹ ڈالنے کی پر زور اپیل

چیف الیکشن کمشنر کی عوام سے ووٹ ڈالنے کی پر زور اپیل

کراچی(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ہر صورت ووٹ ڈالیں،اچھے لوگ ووٹ نہیں ڈالتے تو برے لوگ منتخب ہو جاتے ہیں۔انھوں نے کلفٹن ون میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد ذرائع سے…

ملک بھر میں عام انتخابات،پاک افغان بارڈر طورخم بند کر دیا گیا

ملک بھر میں عام انتخابات،پاک افغان بارڈر طورخم بند کر دیا گیا

پشاور(جیوڈیسک)ملک بھر میں عام انتخابات کے پیش نظر پاک افغان بارڈر طورخم کو سیل کر دیا گیا۔ملک بھر میں جاری عام انتخابات کے پیش نظر انتظامیہ نے پاک افغان بارڈر طورخم کو سیل کر دیا۔ جس کے باعث نیٹو سپلائی عارضی طور…

آرمی چیف نے راولپنڈی اور چیف الیکشن کمشنر نے کراچی میں ووٹ ڈالا

آرمی چیف نے راولپنڈی اور چیف الیکشن کمشنر نے کراچی میں ووٹ ڈالا

کراچی (جیوڈیسک) اپنی مرضی کے نمائندے منتخب کرنے کے لئے ہر پاکستانی اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہا ہے، آرمی چیف نے راولپنڈی اور چیف الیکشن کمشنر نے کراچی میں ووٹ کاسٹ کیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی…

اننخابات : معیشت کی بہتری کیلئے مضبوط حکومت کی ضرورت

اننخابات : معیشت کی بہتری کیلئے مضبوط حکومت کی ضرورت

کراچی (جیوڈیسک) گیارہ مئی کا فیصلہ ساز دن اب سر پر ہے ۔ ملکی سیاسی منظر نامے مین تبدیلی کا فیصلہ تو گیارہ مئی کو ہی ہوجائے مگر معشیت کو سنبھالنے کیلئے آنے والی حکومت کو جامع اورواضع پالیسی سازی کرنی ہوگی۔…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 6 افراد ہلاک، ایک لاش برآمد

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 6 افراد ہلاک، ایک لاش برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6افراد ہلاک ہوگئے جبکہ بن قاسم میں ایک شخص کی ڈوبی ہو ئی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی ایوب گوٹھ میں ہوٹل پر فائرنگ ہوٹل کا مالک…

کراچی : کئی پریزائیڈنگ افسران کو بیلٹ پیپرز نہیں ملے ، افسران پریشان

کراچی : کئی پریزائیڈنگ افسران کو بیلٹ پیپرز نہیں ملے ، افسران پریشان

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں ریٹرننگ افسران کی جانب سے پریزائیڈنگ افسران کو بیلٹ پیپرز دینے میں تاخیر دیکھنے میں آرہی ہے،جس کی وجہ سے افسران کو پریشانی کا سامنا ہے۔وفاقی اردو یونیورسٹی سے پولنگ کا سامان قومی اسمبلی کے حلقے…

لاہور:عمران خان کے مداحوں کا شوکت خانم اسپتال کے باہر تانتا

لاہور:عمران خان کے مداحوں کا شوکت خانم اسپتال کے باہر تانتا

لاہور (جیوڈیسک)عمران خان کے مداحوں کا شوکت خانم ھسپتال کےباہر آج بھی تانتا بندھا رہا، کپتان کی جلد صحت یابی کیلئے کارڈز اور پھولوں کے ڈھیر لگ گئے۔ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ عمران خان کی صحت یابی کے لئے دعا کرنے…

ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی،نگراں وزیر اعلی نے انکوائری کمیٹی بنا دی

ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی،نگراں وزیر اعلی نے انکوائری کمیٹی بنا دی

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کے نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی نے ایل ڈی اے پلازہ میں لگنے والی آگ کی تحقیقات کیلئے سیکریٹری مواصلات وتعمیرات کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔ نگران وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی نے آگ کی تحقیقات کیلئے سیکریٹری مواصلات…

11مئی عوامی طاقت کے اظہار کا دن ہے،چیف الیکشن کمشنر

11مئی عوامی طاقت کے اظہار کا دن ہے،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنرفخرالدین جی ابراہیم نے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ گیارہ مئی عوامی طاقت کے مظاہرے کا دن ہے۔ 60 فیصد عوام نے ووٹ کاسٹ کیا تو ملک کا مستقبل بدل جائے گا، فخرالدین جی ابراہیم نے…

منصفانہ اور پرامن انتخابات کیلئے سیکورٹی پلان ترتیب دیدیا،نجم سیٹھی

منصفانہ اور پرامن انتخابات کیلئے سیکورٹی پلان ترتیب دیدیا،نجم سیٹھی

لاہور(جیوڈیسک)نگراں وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے منصفانہ اور پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے مربوط سیکورٹی پلان ترتیب دے دیا ہے،الیکشن کے موقع پر امن و امان کی صورتحال اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے…

انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات ہو گی، وزیر اطلاعات

انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات ہو گی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (جیوڈیسک)وزیر اطلاعات عارف نظامی نے کہا ہے کہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج بھی تعینات کی جائے گی، وزیر اطلاعات نے اس بات کا اعلان پی آئی ڈی میں الیکشن میڈیا سینٹر کے افتتاح کے موقع پر کہی۔ ان…

لاہور : ایل ڈی اے پلازہ سے مزید 5 لاشیں برآمد،کل 11 ہو گئی

لاہور : ایل ڈی اے پلازہ سے مزید 5 لاشیں برآمد،کل 11 ہو گئی

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمیں آگ سے تباہ حال ایل ڈی اے پلازہ سے مزید پانچ لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے ۔ڈی سی او لاہور سید رضوان محبوب کا کہناہے کہ پلازے کی نویں منزل پر22 افراد…

آج روایتی و عوام دشمن سیاستدانوں کا بیلٹ احتساب ہوگا محمد رئیس

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) لانڈھی کے حلقہ پی ایس 128سے سندھ اسمبلی کی صوبائی نشست کیلئے امیدوار محمد رئیس نے ارشاد احمد بھٹو مرزا عتیق بیگ محمد ذاکر’محمد سبطین اورحنیف وارثی و دیگر کے ہمراہ میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے…

ملتان میں الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے : یوسف رضا گیلانی

ملتان میں الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے : یوسف رضا گیلانی

ملتان(جیوڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میں اپنے بیٹے حیدر گیلانی کے اغوا میں طالبان کے ملوث ہونے بارے کچھ نہیں کہہ سکتا ، قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطے میں ہوں اور جب تک کوئی بات کنفرم نہیں…

آج عوام تبدیلی کو ووٹ دیکر انقلاب کی بنیاد رکھیں گے این جی پی ایف

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آج عوام کا دن ہے آج کا اختیار بھی عوام کا ہے اور اقتدار بھی عوام کے پاس ہے آج عوام چاہیں تو اپنے ووٹ کی طاقت سے تمام لٹیروں کا احتساب کرکے انہیں یہ بتاسکتے ہیں…

آج کا دن پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین باب میں رقم ہوگا طاہر حسین

کراچی : آج کا دن پاکستا ن کی تاریخ میں سیاہ باب کے طور پر رقم ہوگا کیونکہ شفاف انتخابات کے نام پر دہشتگردوں کی مدد سے استحصالی طبقات اور عوام و ملک دشمنوں کو ملک و قوم پر مسلط کرنے کی…

پاکستان کے غیور اور باشعور عوام اپنی تقدیر بدلنے کیلئے ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر استعمال کریں

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان کے غیور اور باشعور عوام اپنی تقدیر بدلنے کیلئے ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر استعمال کریں ووٹ کی پرچی کے ذریعہ چوروں ،لٹیروں اور ظالموں کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے مسترد کیا جائے بلا کے نشان پر مہر لگا…

آج پیپلزپارٹی کی کامیابی وکامرانی کا دن ہو گا پاکستان کی جمہوریت پسند عوام تیر کے نشان پر مہر لگا کر پیپلزپارٹی کو کامیاب بنائیں گے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آج پیپلزپارٹی کی کامیابی وکامرانی کا دن ہو گا پاکستان کی جمہوریت پسند عوام تیر کے نشان پر مہر لگا کر پیپلزپارٹی کو کامیاب بنائیں گے پیپلزپارٹی دوبارہ اقتدار میں آکر مسلہ کشمیر کو حل کروائے گی ان خیالات کااظہار پیپلزپارٹی…

عوامی نیشنل پارٹی پی کے 80کے نامزد امیدوار واجد علی خان نے کہاہے کہ جماعت اسلامی اور جمیعت علما اسلام نے نہ کل اسلام کے نفاذ کی بات کی تھی

سوات(جی پی آئی)عوامی نیشنل پارٹی پی کے 80کے نامزدامیدوار واجد علی خان نے کہاہے کہ جماعت اسلامی اور جمیعت علما اسلام نے نہ کل اسلام کے نفاذ کی بات کی تھی اور اب مانگ رہے ہیں ،مذہب کے ان ٹھیکیداروں کو صرف…

پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار ریاض احمد ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہے عزت دے

سوات(جی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار ریاض احمد ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہے عزت دے ،ہمار ا اپنے خدا پر پختہ یقین ہے کہ گیارہ مئی کے دن جیت ہماری…