حلقہ NA239 سے پاکستان سنی لیگ کی حمایت یافتہ افشاں امان کامیابی سے ہمکنار ہو : مفتی مامون الرشید قادری

کراچی(جی پی آئی)پاکستان سنی لیگ کے سربراہ مفتی مامون الرشید قادری سے گزشتہ روز افشاں امان نے ملاقات کی ۔اور انہوں نے مفتی مامون الرشید قادری کو اپنی کمپین سے آ گاہ کیا۔ جسمیں انہوں نے بتایا کہ ہم عوام کو خوشحال…

عمران خان کے زخمی ہونے کا کرب پوری قوم نے محسوس کیا جلد صحت یابی کیلئے دعا گوہوں،خواجہ طاہر ضیائ

لاہور(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب کے راہنما خواجہ طاہر ضیا نے کہا ہے کہ عمران خاں کے زخمی ہونے کا کرب پوری قوم نے محسوس کیا،ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں ۔انہوں نے مسلم لیگ ہائوس میں…

پیپلز پارٹی عام انتخابات میں شکست کی وجہ سے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے : اللہ رکھا چوہدری

لاہور(جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ کہ پیپلز پارٹی عام انتخابات میں شکست کی وجہ سے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے منی لانڈرنگ کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، پیپلز…

عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے تبدیلی کی بنیادرکھیں ملک عبدالرئوف

راولپنڈی(جی پی آئی)پی پی 10سے پاکستان سنی تحریک اورجے یو پی کے مشترکہ امیدوارملک عبدالرئوف نے کہا ہے کہ پرانے شکاری نئے جال کے ساتھ قوم کو بیوقوف بنانے کی کوششیں کررہے ہیں۔تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کا ایجنڈاصرف اقتدار کاحصول ہے۔عوام…

سنی تحریک پر امن انتخابات کے انعقاد کیلئے جمعہ کو ملک گیر یوم دعا منائے گی : شاداب رضا نقشبندی

اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان سنی تحریکپر امن اور شفاف انتخابات کے انعقادکیلئے جمعہ کو ملک گیر یوم دعامنائے گی۔وفاقی دارلحکومت اسلام آبادسمیت ملک بھرکے تمام شہروں میں دعائیہ تقریبات منعقدکی جائیں گی جبکہ علما ومشائخ جمعہ کے اجتماعات میں ووٹ کی شرعی…

نواز شریف وزیراعظم بن گئے تو تمام مشکلات حل ہو جائینگی ملک احسان گنجیال

لاہور ( جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احسان گنجیال فرسٹ ایڈ جنرل پریکٹیشنرز پنجاب کے صدر لیگی رہنما ڈاکٹر ندیم اشرف نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے ملک کو کنگال کردیا ہے۔ پرانے چہروں کو آزمانے کے…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے دفتر میں ایک اجلاس ہوا

لاہور(جی پی آئی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے دفتر میں ایک اجلاس ہوا جس میں صوبائی اسمبلی کے امیدواران سید اسد عباس شاہ اور رائے ناصر علی نے آج ملتان میں علی حیدر گیلانی کے اغوا کی شدید مذمت کی اور…

کنجاہ کی کشمیری برادری کاایک بہت بڑااکٹھ شعیب عمرسیٹھی کی رہائش گاہ پرمنعقد ہوا

کنجاہ (جی پی آئی)کنجاہ کی کشمیری برادری کاایک بہت بڑااکٹھ شعیب عمرسیٹھی کی رہائشگاہ پرمنعقدہوا۔جس میں کشمیری برادری کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔اورمتفقہ طورپرسابق نائب ناظم شیخ شہکازاسلم کی قیادت پراعتمادکااظہارکیاگیا۔جس میں حلقہ این اے 105کے امیدوارچوہدری پرویزالہی ،حلقہ پی پی110کے امیدوارچوہدری مونس…

عابدرضا کوٹلہ اورچوہدری شبیر احمد کی کامیابی آسمانوں پر لکھی جا چکی ہے : عبدالقیوم بھٹی

کھاریاں(جی پی آئی)راہنما مسلم لیگ ن حاجی خان اسلم خان اور سابق نائب ناظم عبدالقیوم بھٹی نے کہا ہے کہ امیدوارNA107چوہدری عابدرضا کوٹلہ امیدوارPP115چوہدری شبیر احمد کی کامیابی آسمانوں پر لکھی جا چکی ہے11مئی کو جیت انشا اللہ عوام کی ہوگی چوہدری…

عوامی مسائل حل کرنے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا دیں گے : چوہدری عابد رضا کوٹلہ

کھاریاں(جی پی آئی)امیدوارNA-107چوہدری عابدرضا کوٹلہ مختلف انتخابی کارنرمیٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مسائل حل کرنے کیلئے سر دھڑ کی با زی لگا دیں گے ، الیکشن میں منتخب ہوکر علا قے میں تر قیاتی کاموں کا جال بچھا…

انشا اللہ کل چوہدری عابد رضا کوٹلہ اور چوہدری شبیراحمد کی جیت ہے : سہراب خان

کھاریاں(جی پی آئی)راہنما مسلم لیگ ن چیئرمین سہراب خان اور چوہدری ظفر اقبال نے کہا کہ انشا اللہ کل چوہدری عابدرضا کوٹلہ اور چوہدری شبیراحمدکی جیت ہے عوام نے چوہدری عابدرضا اور چوہدری شبیراحمد کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے انشا…

چوہدری عابد رضا کوٹلہ اور چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کی حمایت میں چوہدری امجد علی کی رہائش گاہ پر عظیم الشان اکٹھ منعقد ہوا

کھاریاں(جی پی آئی)امیدوار مسلم لیگ ن حلقہ این اے 107چوہدری عابد رضا کوٹلہ اور حلقہ پی پی 115چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کی حمایت میں موضع کنجیال میں چوہدری خالد اقبال اٹلی اور چوہدری امجد علی کی رہائش گاہ پر عظیم الشان اکٹھ…

گجرات کی خبریں 9.05.2013

چودھری شجاعت حسین کی عمران خان سے ٹیلیفون پر بات چیت گجرات (جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے جمعرات کو ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ انہوں…

ناروے کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عقیل شفقت آف بدھو کالس گزشتہ روز الیکشن کے سلسلہ میں وطن واپس پہنچ گئے

گجرات (جی پی آئی) ناروے کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عقیل شفقت آف بدھو کالس گزشتہ روز الیکشن کے سلسلہ میں وطن واپس پہنچ گئے ، وہ چار روزہ دور پر وطن واپس آئیں ہیں ، اور انہوں نے عوام…

مسلم لیگ(ن) کے کارکن انتخابات کے موقع پر کسی صورت دھاندلی نہیں ہونے دیں گے ،جیت ن لیگ کی ہوگی : لیرونگ مسلم لیگ(ن)لاہور

لاہور : گزشتہ روزپاکستان مسلم لیگ(ن) لیبرونگ لاہور کے صدر ذوالفقار علی چوہدری،جنرل سیکرٹری رانا شہباز احمد خان ،سینئر نایب صدر رائوناصر علی خاں ،بابائے لیبرونگ ایم لطیف الرحمٰن پیرزادہ اور میڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکر نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے…

بھارت کا پاکستانی زائرین کی سیکیورٹی سے انکار،پاکستان کا اظہار تشویش

اسلام آباد(جیوڈیسک)بھارت نے اجمیر شریف میں پاکستانی زائرین کو سیکیورٹی دینے سے انکار کر دیا ہے ، بھارتی حکومت کے اس فیصلے پر پاکستان نے اظہار تشویش کیا ہے۔پاکستانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت نے کہا ہے کہ وہ زائرین…

عام انتخابات سے ایک روز قبل کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

عام انتخابات سے ایک روز قبل کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(جیوڈیسک)عام انتخابات سے ایک روز قبل کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی ، پہلے سیشن کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو سات پوائنٹس کا اضافہ ہوامارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا۔ سیمنٹ اور ٹیلی کام سیکٹر میں ہونے والی سرمایہ…

انتخابات اہم اور آپ کا ووٹ بہت قیمتی

انتخابات اہم اور آپ کا ووٹ بہت قیمتی

کراچی(جیوڈیسک) انتخابات 2013 ، اہم ترین ہیں، ہم سب کے لیے ہمارا اور آپ کا ووٹ قیمتی ہے۔ اس بات کا خیال رکھنا ہوگا کہ کسی بھی وجہ سے اس امانت میں خیانت نہ ہونے پائے۔ ووٹ قومی امانت ہے اور اگر…

گاڑیوں کی پیداوار میں 23،فروخت میں 24فیصد کمی

گاڑیوں کی پیداوار میں 23،فروخت میں 24فیصد کمی

کراچی(جیوڈیسک)رواں مالی سال ملک میں گاڑیوں کی پیداوارمیں تیئس جبکہ فروخت میں چوبیس فیصد کمی واقع ہوئی۔پاکستان آٹومیٹو مینو فیکچرز ایسو سی ایشن کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے اپریل کے دوران ملک میں گاڑیوں کی پیداوار پچانوے ہزار…

متاثرین کرم ایجنسی کا این اے 38 کے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ

متاثرین کرم ایجنسی کا این اے 38 کے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ

پشاور(جیوڈیسک)متاثرین کرم ایجنسی نے انتخابی حلقہ این اے 38کے انتخابات ملتوی کرنے کیلئے پشاور میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ درجنوں متاثرین کرم ایجنسی پشاور پریس کلب کے سامنے اکھٹے ہوئے ،مظاہرین نے بینرز اٹھار کھے تھے جس پر مطالبات…

یوسف گیلانی نے بیٹے کی بازیابی کیلئے آئی ایس آئی سے مدد مانگ لی

یوسف گیلانی نے بیٹے کی بازیابی کیلئے آئی ایس آئی سے مدد مانگ لی

ملتان(جیوڈیسک)ملتان سے گذشتہ روز اغوا کیے گئے علی حیدر کوکس نیاغوا کیا، اب تک کچھ نہیں پتہ چل سکا، کسی جانب سے ذمے داری بھی قبول نہیں کی گئی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بیٹے کی بازیابی کے لئے آئی ایس…

قومی اسمبلی کی 270 اور صوبائی اسمبلیوں کی 574 عام نشستوں پر انتخاب

قومی اسمبلی کی 270 اور صوبائی اسمبلیوں کی 574 عام نشستوں پر انتخاب

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد کل قومی اسمبلی کی 270 اور صوبائی اسمبلیوں کی 574عام نشستوں پر انتخاب ہوگا، جبکہ قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں پر انتخاب ملتوی کردیا گیا ہے۔ امیدواروں کے انتخابات کے لیے ملک بھر کے…

خیبر پختونخوا میں پہلی بارپانچ سابق وزرائے اعلی انتخابی میدان میں

خیبر پختونخوا میں پہلی بارپانچ سابق وزرائے اعلی انتخابی میدان میں

پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختونخوا کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بارپانچ سابق وزرائے اعلی قومی اسمبلی کی چار اور صوبائی اسمبلی کی پانچ نشستوں پر قسمت آزمائی کررہے ہیں۔گیارہ مئی کے انتخابات میں خیبر پختون خوا کے پانچ سابق وزرائے اعلی بھی جیت کی امنگ…

بیلٹ پیپررز کی ترسیل مکمل

بیلٹ پیپررز کی ترسیل مکمل

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں عام انتخابات کے سلسلے میں بیلٹ پیپرز کی فراہمی کے بعد ملک بھر میں بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں پاک فوج کی…