پاکستانی قوم اندھیروں سے نکلے، تبدیلی کو ووٹ دے : عمران خان

پاکستانی قوم اندھیروں سے نکلے، تبدیلی کو ووٹ دے : عمران خان

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں تمام پاکستانیوں کا تہہ دل سے شکریہ کرنا چاہتا ہوں۔ ہر مکتبہ فکر کے افراد نے میری صحت کے لئے دعائیں کیں جس کا میں بے حد مشکور ہوں۔…

ضیا الحق کی پیداوار کو الیکشن نہیں جیتنے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

ضیا الحق کی پیداوار کو الیکشن نہیں جیتنے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور(جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ضیا الحق کی پیدوار کو الیکشن نہیں جیتنے دیں گے ،11 مئی کو قائد کے پاکستان کو بچائیں گے اور بی بی کے پاکستان کی حفاظت کریں گے۔ بلاول بھٹو…

سابق وزیراعظم کے اغوا ہونیوالے بیٹے کا اب تک پتہ نہ چل سکا

سابق وزیراعظم کے اغوا ہونیوالے بیٹے کا اب تک پتہ نہ چل سکا

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے اغوا ہونے والے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کے بارے میں اب تک کچھ پتا نہیں چل سکا۔ ملتان پولیس علی حیدر گیلانی کے معاملے پر تین اہم نکتوں پر تفتیش کر رہی ہے۔…

ثنا اللہ کی سیالکوٹ میں تدفین کردی گئی

ثنا اللہ کی سیالکوٹ میں تدفین کردی گئی

سیالکوٹ(جیوڈیسک)مقبوضہ جموں کی جیل میں بھارتی قیدی کے ہاتھوں قتل کیے جانیوالے پاکستانی قیدی ثنا اللہ کی تدفین انکے آبائی قبرستان سیالکوٹ میں کردی گئی۔ اہل خانہ نے ملوث ملزم کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیاہے۔ 1990 میں غلطی…

پشاور : فقیر چوک میں اے این پی کے دفتر کے قریب دھماکہ، 1 شخص زخمی

پشاور : فقیر چوک میں اے این پی کے دفتر کے قریب دھماکہ، 1 شخص زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے فقیر چوک میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی دفتر کے قریب دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ متھرا کے حدود میں واقع فقیر چوک میں عوامی نیشنل پارٹی کے قریب دیسی ساختہ بم کو نصب…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ماڑی پور میں نامعلوم ملزمان نے دکان پر فائرنگ کرکے مبشرنامی شخص کوہلاک کردیا،لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،،گلبہار کے علاقے سے ایک…

ایل ڈی اے پلازہ لاہور میں آتشزدگی، 3 افراد گر کر جاں بحق

ایل ڈی اے پلازہ لاہور میں آتشزدگی، 3 افراد گر کر جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں ایل ڈی اے پلازہ کی پانچویں، چھٹی اور آٹھویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی۔ جان بچانے کیلئے باہر نکلنے کی کوشش میں 3 افراد گر کر جاں بحق ہو گئے۔ بیس سے زائد پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن…

حلقہ بندیاں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکا مارنے کا پہلا مرحلہ: فاروق ستار

حلقہ بندیاں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکا مارنے کا پہلا مرحلہ: فاروق ستار

کراچی(جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینئر فاروق ستار نے کہا ہے کہ حلقہ بندیاں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکا مارنے کا پہلا مرحلہ ہے، الیکشن کے بعد پھر سپریم کورٹ جائیں گے۔کراچی ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی پریس کانفرنس میں…

ملتان میں یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر اغوا، دوافراد زیر حراست

ملتان میں یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر اغوا، دوافراد زیر حراست

ملتان(جیوڈیسک) ملتان میں مسلح افراد نے یوسف گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو اغوا کرلیا، حملہ آوروں نے پہلے فائرنگ کی جس سے علی حیدر کا گن مین اور سیکریٹری جاں بحق ہوگئے علی حیدر گیلانی فرخ ٹاون کے ایک گھر…

پشین جمیت علماء اسلام کے سرگرم رھنمام احمد خان کاکڑ حاجی شاھجھان کاکڑ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رھے ھیں

پشین جمیت علماء اسلام کے سرگرم رھنمام احمد خان کاکڑ حاجی شاھجھان کاکڑ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رھے ھیں

پشین : پشین جمیت علماء اسلام کے سرگرم رھنمام احمد خان کاکڑ حاجی شاھجھان کاکڑ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رھے ھیں۔…

عمران خان اسلام آباد کے انتخابی جلسہ سے آج ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے

عمران خان اسلام آباد کے انتخابی جلسہ سے آج ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے

لاہور : تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان آخری انتخابی جلسہ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے جس کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔شوکت خانم ہسپتال لاہور میں زیر علاج عمران خان کی عیادت کے موقع پر ذرائع سے…

سمندر پار پاکستانیوں کو آئندہ انتخابات میں ووٹ کی اجازت

سمندر پار پاکستانیوں کو آئندہ انتخابات میں ووٹ کی اجازت

اسلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات میں تارکین وطن کو ووٹ کی اجازت مل گئی ، صدر آصف زرداری نے ترمیمی آرڈیننس 2013 پر دستخط کر دیئے ہیں۔اسلام آباد آئندہ عام انتخابات میں تارکین وطن کو ووٹ دینے کی اجازت مل گئی ہے…

صدرزرداری کا یوسف رضا گیلانی کو فون، بیٹے کے اغوا پراظہار تشویش

صدرزرداری کا یوسف رضا گیلانی کو فون، بیٹے کے اغوا پراظہار تشویش

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو ٹیلی فون کر کے ان کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے اغوا پر شدید تشویش کاااظہارکیاہے،صدرکاکہناہے کہ بزدلانہ واقعات سے انتقال اقتدار کے جمہوری عمل…

الطاف حسین کا علی حیدرگیلانی کے اغوا پر اظہار تشویش،بازیابی کا مطالبہ

الطاف حسین کا علی حیدرگیلانی کے اغوا پر اظہار تشویش،بازیابی کا مطالبہ

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملتان میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار علی حیدرگیلانی کے اغوا پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے جاری کردہ بیان کے مطابق…

صدر زرداری سفاک اور ظالم انسان ہیں ،شہباز شریف

صدر زرداری سفاک اور ظالم انسان ہیں ،شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک) لاہور سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدر زرداری سفاک اور ظالم انسان ہیں ،انہوں نے پنجاب میں ڈینگی وبا کے دنوں میں غیر ملکی ڈاکٹروں کو لاہور میں آپریشن بند کرنے کا حکم دیا تھا۔لاہور میں…

بھمبر کی خبریں 09.05.2013

پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے مرکزی راہنما ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے ایک بیان میں کہاکہ بھٹو شہید اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید پر قوم کو نازو فخر ہے بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے مرکزی راہنما ممبر سینٹرل…

کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی(جیوڈیسک) کراچی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔…

سونے کی قیمت میں چھ سو روپے کمی

سونے کی قیمت میں چھ سو روپے کمی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت چھ سو روپے کم ہو گئی۔جس کے بعد سونے کی نئی قیمت پچپن ہزار تین سو روپیتولہ پر آ گئی ۔دس گرام سونے کی…

کراچی: مختلف علاقوں میں فوجی دستوں کا گشت

کراچی: مختلف علاقوں میں فوجی دستوں کا گشت

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فوجی دستوں نے گشت شروع کر دیا،حساس علاقوں میں پٹرولنگ میں اضافہ کر دیا گیا۔فوجی دستوں نے مختلف شاہراہوں اور پولنگ سٹیشنز کے باہر گشت کیا،رینجرز اور پولیس کے اہلکار بھی پاک فوج کے جوانوں…

انتخابی گہما گہمی ، پنجاب میں گندم کٹائی کرنے والوں کی قلت

انتخابی گہما گہمی ، پنجاب میں گندم کٹائی کرنے والوں کی قلت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور انتخابی گہما گہمی کی وجہ سے پنجاب کے کئی دیہاتوں میں گندم کی فصل کاٹنے والوں کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔صوبے پنجاب میں گندم کی لہلہاتی فصل کٹائی کے لیے تیار ہے۔عام طور پر اپریل کے پہلے ہفتے میں…

گوجرانوالہ : ادھار رقم کی واپسی کا تقاضا ، باپ بیٹا قتل

گوجرانوالہ : ادھار رقم کی واپسی کا تقاضا ، باپ بیٹا قتل

گوجرانوالہ(جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں ادھار رقم کی واپسی کے تقاضے پر باپ بیٹے کو قتل کر دیا گیا پیپلز کالونی کے احتشام مجید ایڈووکیٹ نے پیپلز کالونی میں پرائیویٹ اسکول کھول رکھا ہے جس کی وائس پرنسپل عاصمہ نے سکول مالکان سے قرض لے…

کراچی اسٹاک ایکسچینج : انڈیکس 19700 کی سطح پار کر گیا

کراچی اسٹاک ایکسچینج : انڈیکس 19700 کی سطح پار کر گیا

کراچی(جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ہنڈرڈ انڈیکس 19700 کی سطح پار کرگیا۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان بدستور برقرار ہے۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین…

رات تک علی حیدر نہ ملا تو ملتان میں الیکشن نہیں ہونے دینگے، موسی گیلانی

رات تک علی حیدر نہ ملا تو ملتان میں الیکشن نہیں ہونے دینگے، موسی گیلانی

ملتان(جیوڈیسک)پی پی 200کے مغوی امیدوار علی حیدر گیلانی کے بھائی علی موسی گیلانی نے کہاہے کہ آج رات تک حیدر گیلانی نہیں ملا تو اپنے حلقے میں الیکشن نہیں ہونے دیں گے،مجھے صرف اور صرف اپنا بھائی چاہیے، ذرائع ا کے دریافت…

قصوری اور ابراہیم ستی کا بیان حتمی سمجھا جائے، مشرف کا تحریری بیان

قصوری اور ابراہیم ستی کا بیان حتمی سمجھا جائے، مشرف کا تحریری بیان

اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے عدالت میں بیان جمع کرایا ہے کہ ان کے تینوں وکلا نے ان کی ہدایات کے مطابق اپنے انداز میں دلائل دیے،زبانی دلائل میں فرق کی صورت میں احمد رضا قصوری اور ابراہیم ستی…