پشاور: الیکشن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ناکام

پشاور: الیکشن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ناکام

پشاور(جیوڈیسک)میں الیکشن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس کی کارروائی میں ایک خودکش بمبارہلاک ہو گیا جبکہ خاتون سمیت دو پولیس اہلکاربھی جاں بحق ہو گئے۔رشید گڑھی میں پولیس نے شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا…

نواز شریف کی انتخابی مہم پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو بھی ماضی یاد آگئی

نواز شریف کی انتخابی مہم پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو بھی ماضی یاد آگئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)نواز شریف کی انتخابی مہم پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو بھی ماضی یاد آگئی۔نواز شریف کی انتخابی مہم پر تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ عبدالقدیر خان کو بھی ماضی یاد آگیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف انتخابی مہم…

اسٹیل ملز کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے بیل آوٹ پیکیج منظور

اسٹیل ملز کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے بیل آوٹ پیکیج منظور

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد نگراں وزیراعظم میرہزار خان کھوسو نے پاکستان اسٹیل ملز کو مالی بحران سے نکالنے کے لیے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری دے دی، وفاقی حکومت شیڈولڈ بنکوں سے 11ارب روپے قرضے کی گارنٹی فراہم کرے گی۔ اسٹیلز ملز…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 210 پوائنٹس کی نمایاں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 210 پوائنٹس کی نمایاں تیزی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی انتخابات سے صرف دو روز قبل کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 210 پوائنٹس کی نمایاں تیزی آئی ہے۔غیرملکی سرمایہ کاری سے مارکیٹ تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ بدھ کو تمام دن مارکیٹ میں تیزی کا راج رہا۔۔غیرملکی سرمایہ…

صدرکا چیف الیکشن کمشنر کو خفیہ خط ، سکیورٹی صورتحال پر تشویش

صدرکا چیف الیکشن کمشنر کو خفیہ خط ، سکیورٹی صورتحال پر تشویش

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی کو 30 اپریل کو ایک خفیہ خط لکھا جس میں انہوں نے سکیورٹی کی صورت حال اور تین سیاسی جماعتوں پر طالبان کے متواتر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا…

لاہور:عمران خان کی صحتیابی کے لیے بکروں کا صدقہ

لاہور:عمران خان کی صحتیابی کے لیے بکروں کا صدقہ

لاہور(جیو ڈیسک)تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی جلد صحت یابی کیلئے لاہور میں ان کے کارکنوں نے بکروں کا صدقہ دیا اوران کی کامیابی کیلئے دعائیں کیں۔ لاہور کے حلقہ این اے 122 میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے اپنے قائد…

پشاور : متنی میں آزاد امیدوار کا انتخابی دفتر بارودی مواد سے تباہ

پشاور : متنی میں آزاد امیدوار کا انتخابی دفتر بارودی مواد سے تباہ

پشاور (جیو ڈیسک)پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں آزاد امیدوار کے انتخابی دفتر کو بارودی مواد سے تباہ کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق متنی کے علاقہ شیراکیرا میں رات گئے شدت پسندوں نے ایک انتخابی دفتر کو تباہ کردیا۔ بارودی مواد این اے…

مسلم لیگ ن لاہور، جماعت اسلامی اور عوامی مسلم لیگ کے اسلام آباد میں جلسے

مسلم لیگ ن لاہور، جماعت اسلامی اور عوامی مسلم لیگ کے اسلام آباد میں جلسے

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) آج لاہور میں میدان سجائے گی، نواز شریف انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد راولپنڈی جبکہ پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی اسلام آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ…

تحریک انصاف آج اسلام آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک انصاف آج اسلام آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

اسلام آباد(جیودیسک)تحریک انصاف آج ڈی چوک اسلام آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، جلسے سے عمران خان ویڈیو خطاب کریں گے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ 11 مئی کو ضمیر کے مطابق اپنا ووٹ استعمال کریں۔ منگل کے…

کراچی میں پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات کی جائے،تحریک انصاف

کراچی میں پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات کی جائے،تحریک انصاف

کراچی(جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے بھی کراچی میں پولنگ اسٹیشنوں پر فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کردیا ہے۔کراچی فیڈریشن ہاوس میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے حلقہ این اے 250 کیلیے تحریک انصاف کے نامز امیدوار ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ…

لاہور : (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا، 5 زخمی

لاہور : (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا، 5 زخمی

لاہور(جیوڈیسک)گڑھی شاہو میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہو گیا ،جس میں دونوں طرف کے 5 کارکن معمولی زخمی ہو گئے۔لاہور میں صوبائی حلقہ پی پی147 میں تحریک انصاف کے امیدوار شعیب صدیقی کی انتخابی ریلی…

لاہور : (ن) لیگ کے امیدوار رانا مشہود کی گاڑی پر فائرنگ ،کارکن زخمی

لاہور : (ن) لیگ کے امیدوار رانا مشہود کی گاڑی پر فائرنگ ،کارکن زخمی

لاہور(جیوڈیسک) بند روڈ پر سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود احمد کے انتخابی قافلے پر نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر فائرنگ کر دی جس سے ایک کارکن معمولی زخمی ہو گیا۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔…

انتخابی مہم کاآخری دن۔ووٹ لینے کے لیے شہر شہرجلسے، جلوس، ریلیاں

انتخابی مہم کاآخری دن۔ووٹ لینے کے لیے شہر شہرجلسے، جلوس، ریلیاں

کراچی(جیو ڈیسک)کراچی انتخابی سرگرمیوں کا آج آخری روز ہے۔ہرکوئی دعوے کررہا ہے اور ووٹ مانگ رہا ہے۔حیدرآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ پیپلز پارٹی وہ جماعت ہے جس نے صوبوں کو مضبوط…

ملتان : باراتی خواتین سے چھیڑ چھاڑ پر جھگڑا، دلہے کا بھائی قتل

ملتان : باراتی خواتین سے چھیڑ چھاڑ پر جھگڑا، دلہے کا بھائی قتل

ملتان(جیوڈیسک) میں باراتی خواتین سے چھیڑ چھاڑ پر جھگڑے کے دوران تاجر اور اس کے بھتیجوں نے دلہے کا بھائی قتل کر دیا۔نیو ملتان میں بارات میں شامل خواتین سے محسن اور اسکے کزن نے چھیڑ خانی کی جس پر ان کا…

کراچی : محمود آباد میں دھماکا 2خواتین اور 6 بچوں سمیت 23 افراد زخمی

کراچی : محمود آباد میں دھماکا 2خواتین اور 6 بچوں سمیت 23 افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے محمود آباد نمبر 6 میں دھماکے کے باعث بچوں اور خواتین سمیت 23 افراد زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد دو سے ڈھائی کلو گرام وزنی اور سیمنٹ کے بلاک میں نصب کیا گیا تھا،دھماکے والی گلی میں…

پاکستان وسائل سے مالا مال لیکن عوام بنیادی حقوق سے محروم ہیں،محمد رئیس

پاکستان وسائل سے مالا مال لیکن عوام بنیادی حقوق سے محروم ہیں،محمد رئیس

کراچی(جیوڈیسک)حلقہ پی ایس 128سے امیدوار محمد رئیس نے کہا ہے کہ کامیاب ہو کر حلقے کے مسائل کے حل کے لئے تمام تر توانائیاں صرف کردیں گے۔ انہوں نے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں حلقے کے دورے کے دوران گفتگو کرتے…

عمران خان کل اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرینگے، شاہ محمود قریشی

عمران خان کل اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرینگے، شاہ محمود قریشی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور تحریکِ انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان کل اسلام آباد کیڈی چوک میں جلسے سے خطاب کریں گے ،اب سونامی تھمنے والا نہیں۔لاہور میں مخدوم جاوید ہاشمی اور دیگر رہنماوں کے ساتھ مشترکا پریس…

قائد تحریک الطاف حسین جاگیرداروں کی سیاسی اجارہ داری کا خاتمہ کرکے غریبوں کی حکمرانی قائم کرنا چاہتے ہیں

ملتان 8 مئی متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب کے صوبائی رہنما رائو محمد خالد نے ملتان شہر میں حلقہ این اے 151 کے امیدوار آصف جاہ کے چونگی نمبر 6 پر الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے…

عمران خان کا سر اور ریڑھ کی ہڈی محفوظ، داہنی پسلی متاثر : ڈاکٹرز

عمران خان کا سر اور ریڑھ کی ہڈی محفوظ، داہنی پسلی متاثر : ڈاکٹرز

لاہور(جیوڈیسک)شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا سر اور ریڑھ کی ہڈی محفوظ جبکہ داہنی پسلی متاثر ہوئی ہے۔ ابھی مزید ٹیسٹ ہوں گے، تحریک انصاف کے چیئرمین سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ شوکت…

عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعائیں

عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعائیں

لاہور(جیوڈیسک)ملک کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعائیں کیں۔لاہور تحریک انصاف کے رہنما اور کارکنوں نے داتا دربار پر حاضری دی اور عمران خان کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی۔…

چیئرمین نادرا کی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈز کے جلد اجرا کی ہدایت

چیئرمین نادرا کی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈز کے جلد اجرا کی ہدایت

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیئرمین نادرا نے کمپیوٹرائز ڈشناختی کارڈز کے جلد اجرا اور شہریوں کو فوری سہولتوں کی فراہمی کے لیے خصوصی احکامات جاری کر دئیے۔ ترجمان کیمطابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے ہدایت کی ہے کہ شناختی کارڈ کی تجدید۔ تبدیلی اور سمارٹ…

الیکشن کمیشن کا ایک اور کارنامہ، 7 الیکٹریشن کو پرزائیڈنگ آفیسرز بنا ڈالا

الیکشن کمیشن کا ایک اور کارنامہ، 7 الیکٹریشن کو پرزائیڈنگ آفیسرز بنا ڈالا

ملتان(جیوڈیسک)ملتان الیکشن کمیشن نے کیا ایک اور کارنامہ 7 الیکٹریشن کو پرزائیڈنگ آفیسرز بنا ڈالا۔الیکشن کمیشن کے مطابق 17 گریڈ یا اس سے زائد گریڈ کے افسر کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کیا جاتا ہے۔ لیکن ملتان میں الیکشن کمیشن نے سات ایسے…

کوئی ہم سے الیکشن چھین نہیں سکتا : پرویز اشرف

کوئی ہم سے الیکشن چھین نہیں سکتا : پرویز اشرف

اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں تمام فیصلے پنجاب سے تعلق رکھنے والا ممبر کر رہا ہے۔ کوئی ہم سے الیکشن چھین نہیں سکتا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا…

الیکشن کمیشن نے ووٹ کو خفیہ قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے ووٹ کو خفیہ قرار دے دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے ووٹرز کو اپنی رائے راز میں رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے ووٹ کو خفیہ قرار دے دیا۔ دکھا کر ووٹ کاسٹ کرنا غیر آئینی ہے۔ نوے ہزار بوگس بیلٹ پیپرز پکڑے جانے کی تحقیقاتی رپورٹ بھی آئی جی…