مال و دولت لٹانے والے 11مئی کو افسوس کریں گے،علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : اس مرتبہ کا الیکشن پہلے سے مختلف ہوگااس بار ووٹر کو پیسے کے بل بوتے پر نہیں خریدا جاسکے گا،پیسہ لینے والاووٹر بھی نااہل کو ووٹ نہیں دے گا۔ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کے نامزد امیدوار برائے…

الیکشن، پولنگ اسٹاف کا ضابطہ اخلاق جاری

الیکشن، پولنگ اسٹاف کا ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹاف کا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ ضابطہ اخلاق کے مابق انتخابی عملہ کسی سیاسی جماعت کے ساتھ وابستگی کا اظہار نہیں کر سکتا۔ سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اور بیجز نہیں لگائے جا سکتے۔ ضابطہ اخلاق میں…

جعلی بیلٹ پیپرز : الیکشن کمیشن نے صوبائی کمشنرز کو نئی ہدایات جاری کردیں

جعلی بیلٹ پیپرز : الیکشن کمیشن نے صوبائی کمشنرز کو نئی ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے دیر سے جعلی بیلٹ پیپرز پکڑے جانے کے بعد صوبائی الیکشن کمشنرز کو نئی ہدایات جاری کردیں،الیکشن کمیشن نے آئی جی خیبرپختونخوا سے تحقیقاتی رپورٹ اور جعلی بیلٹ پیپرز کے نمونے بھی مانگ لیے۔دیر سے جعلی بیلٹ پیپرز…

وزیراعظم کھوسہ کی جانب سے عمران خان کو پھولوں کا گلدستہ بھجوایا گیا

وزیراعظم کھوسہ کی جانب سے عمران خان کو پھولوں کا گلدستہ بھجوایا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم میرہزارخان کھوسو نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کوپھولوں کا گلدستہ بھجوایاہے،وزیراعظم نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا بھی پیغام بھیجا ہے۔ ترجمان پرائم منسٹرہاوس کے مطابق وزیراعظم میرہزارخان کھوسو نے عمران خان کیلئے…

کراچی : ڈبل سواری پر پابندی کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس

کراچی : ڈبل سواری پر پابندی کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس

کراچی(جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی کے خلاف دائر درخواست پر وزار ت داخلہ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس ندیم اختر پر مشتمل بنچ…

بھمبر کی خبریں 08.05.2013

لین دین کے تنازعہ پر(ر)ڈپٹی کمشنر کے بیٹے کے اغواء کی کوشش ناکام بڑھنگ چیک پوسٹ پر بیریل بند ہونے کی وجہ سے گاڑی کا دروازہ کھول کر بھاگنے میں کامیاب بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)لین دین کے تنازعہ پر(ر)ڈپٹی کمشنر کے بیٹے کے اغواء…

عوام کا خون چوسنے والے سیاستدانوں کے احتساب کا وقت آگیا ہے،روحیل ا کبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے کہا ہے کہ عوام کا خون چوسنے والے سیاستدانوںکے احتساب کا وقت آگیا ہے اور 11مئی کو عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ان عنا صر کو مسترد کر دینگے۔باریاں لینے والے…

نااہل حکمرانوں کی نااہلی اور خود غرضی کی بدولت ملک بھر میں دہشت گردی کی آگ قابو سے باہر ہو چکی ہے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان عالیشان محلوں میں بیٹھ کر ایک مرتبہ پھر عوام کو روٹی کپڑے مکان کے خواب دکھانے اور پاکستانی قوم سے لوٹی دولت کے ذریعے روزانہ کروڑوں روپے کی اشتہار بازی کرنے…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق 2 زخمی

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق 2 زخمی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوئے۔اورنگی ٹاون میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرے کو گرفتار کرلیا۔ جبکہ تیسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کے…

عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے مداح بے تاب

عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے مداح بے تاب

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے شوکت خانم ہسپتال کے باہر تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بے تاب مداح نعرے لگا رہے ہیں ۔ کی جا رہی ہیں کراچی سے خیبر تک ان کی جلد صحت یابی کی…

کراچی : پولنگ اسٹیشن میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ

کراچی : پولنگ اسٹیشن میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں عام انتخابات میں امن امان کے قیام کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے پولنگ اسٹیشن میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کو لکھے گئے خط میں ڈی آر او کے مطابق انھیں انتخابات میں تشدد اور دھاندلی…

آرٹیکل 63 عمل نہیں کیا گیا،کرپٹ لوگ الیکشن لڑنے پہنچ گئے،طاہر القادری

آرٹیکل 63 عمل نہیں کیا گیا،کرپٹ لوگ الیکشن لڑنے پہنچ گئے،طاہر القادری

لاہور(جیوڈیسک)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہرالقادری نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 پر عمل نہ ہونے سے کرپٹ اور نااہل امیدوار انتخابی میدان میں پہنچ گئے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران علامہ طاہرالقادری نے کہا کہ ان کے مطالبات پر ایک فیصد…

متحدہ وفد عمران خان کی عیادت کیلئے شوکت خانم اسپتال پہنچ گیا

متحدہ وفد عمران خان کی عیادت کیلئے شوکت خانم اسپتال پہنچ گیا

لاھور(جیوڈیسک) عمران خان کی عیادت کیلئے ایم کیو ایم کا 4 رکنی وفد شوکت خانم اسپتال لاہور پہنچ گیا۔ ایم کیو ایم کا وفد اسپتال میں عمران خان کی عیادت کے علاوہ متحدہ کے قائدالطاف حسین کی جانب سے پیغام بھی پہنچائے…

الیکشن کمیشن کا پولنگ اسٹاف کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

الیکشن کمیشن کا پولنگ اسٹاف کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشن کے سٹاف کیلئے ضابط اخلاق جاری کردیا ہے، پولنگ پر تعینات عملہ پریذائیڈنگ افسران کے علاوہ کسی کا حکم نہ مانیں ۔ بدھ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ضابطہ میں کہا گیا ہے۔…

رحمان ملک کے الزامات مسترد، لوٹ مار نہیں کی، شہبازشریف

رحمان ملک کے الزامات مسترد، لوٹ مار نہیں کی، شہبازشریف

لاہور(جیوڈیسک)شہباز شریف نے رحمان ملک کے منی لانڈرنگ سے متعلق الزام کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں کوئی صداقت نہیں ،رحمان ملک جھوٹیہیں اور سیاسی ڈرامہ کر رہے ہیں۔ ماڈل ٹاو ن لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب…

سندھ بھرمیں فلار ملرز گندم کی نقل و حمل سے مستثنی

سندھ بھرمیں فلار ملرز گندم کی نقل و حمل سے مستثنی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی محکمہ خوراک سندھ نے صوبے بھر میں ضلعی سطح پر گندم کی نقل و حمل پر فلار ملرز کو مستثنی قرار دے دیا لیکن بیوپاریوں پر یہ پابندی برقرار ہے۔ محکمہ خوراک سندھ کے حکام نے جیو نیوز کو بتایا کہ…

راجہ یاسر ہمایوں سرفراز خان کی انتخابی مہم عروج پر، مخالفین کے پروپیگنڈے اور شوشے بھی اثر نہ کر سکے

راجہ یاسر ہمایوں سرفراز خان کی انتخابی مہم عروج پر، مخالفین کے پروپیگنڈے اور شوشے بھی اثر نہ کر سکے۔گذشتہ روز امیدوار قومی اسمبلی پاکستان تحریکِ انصاف راجہ یاسر ہمایوں سرفراز خان نے کامیاب انتخابی مہم جاری رکھتے ہوئے پادشاہان، کھوکر زیر…

اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ نکلنے پر بینک کو 10 ہزار روپے جرمانہ دینا ہوگا

اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ نکلنے پر بینک کو 10 ہزار روپے جرمانہ دینا ہوگا

کراچی (جیوڈیسک)کراچی اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بینک کے اے ٹیم ایم سے جعلی نوٹ نکلنے کی صورت10 ہزار روپے فی نوٹ جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اے ٹی…

ن لیگ کی حکومت پاکستان کے تمام مسائل حل کرنے کے لئے سنجیدگی اور ایمانداری سے کام کرے گی : ایم لطیف الرحمان پیرزادہ

لاہور : بابا لیبرونگ ایم لطیف الرحمان پیرزادہ، سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجر رہنماء رائوناصر علی خان میئو ، امتیاز علی شاکر،چوہدری آس محمد میئواورصدر UC146 رمضان گجر نے گزشتہ روز کاہنہ نو کچاشہزادہ روڈ پر پاکستان مسلم…

شہباز شریف 30 ارب روپے کی کرپشن کا حساب دیں: پرویز الہی

شہباز شریف 30 ارب روپے کی کرپشن کا حساب دیں: پرویز الہی

گجرات(جیوڈیسک)مسلم لیگ قاف کے رہنما چوہدری پرویز الہی کہتے ہیں شہباز شریف ڈرامے کرنے کے بجائے تیس ارب روپے کی کرپشن کا حساب دیں۔گجرات عوامی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف جعلی اور ناکام…

اقتدار نہیں عوامی حقوق کا حصول ہمارا مشن ہے ،قائد تحریک الطاف حسین کے فکرو فلسفے پر عمل کرکے انقلاب لائیں گے نشاط ضیاء قادری

اقتدار نہیں عوامی حقوق کا حصول ہمارا مشن ہے ،قائد تحریک الطاف حسین کے فکرو فلسفے پر عمل کرکے انقلاب لائیں گے نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-256اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ عوامی زندگی میں انقلاب لانے کا تہیہ کرچکی ہے قائد تحریک محترم الطاف حسین بھائی کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے ملک میں…

امیدواروں پر حملوں کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے: ثروت قادری

امیدواروں پر حملوں کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے: ثروت قادری

لاہور(جیوڈیسک)سنی لاہور اتحاد کونسل کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے الیکشن کمیشن کو امیدواروں پر حملوں کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ کہتے ہیں شفاف انتخابات کے لئے چاروں صوبوں میں فوج تعینات کی جائے۔ لاہور سنی اتحاد کونسل کے کارکن خرم…

انتخابی رابطہ مہم کل ختم ہوگی،الیکشن کمیشن کی تیاریاں آخری مراحل میں

انتخابی رابطہ مہم کل ختم ہوگی،الیکشن کمیشن کی تیاریاں آخری مراحل میں

اسلام آباد(جیوڈیسک)امیدواروں کی عوامی رابطہ مہم کل ختم ہورہی ہے، الیکشن کمیشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں ، جب کہ پنجاب میں سیکورٹی کیلئے آرمی چیف کی زیر صدارت کور ہیڈکوارٹرز لاہور میں اعلی سطح کا اجلاس ہو ا…

لاہور،آرمی چیف کی زیر صدارت انتخابات کے حوالے سیا ہم اجلاس

لاہور،آرمی چیف کی زیر صدارت انتخابات کے حوالے سیا ہم اجلاس

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی کی زیر صدارت انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس،انتخابات میں سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لیا گیا۔آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں انتحابات سے متعلق جائزہ لینے کے لیے لاہور میں اہم اجلاس…