سندھ میں 14 ہزار 980 پولنگ اسٹیشن، ایک لاکھ 54 ہزار عملہ

سندھ میں 14 ہزار 980 پولنگ اسٹیشن، ایک لاکھ 54 ہزار عملہ

کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر میں چودہ ہزار 980 پولنگ اسٹیشنوں پر ایک لاکھ 54 ہزارسے زائد افسران پر مشتمل عملہ براہ راست انتخابی ڈیوٹی انجام دے گا اور پونے دو کروڑ سے زائد ووٹرزاپنا حق رائے دہی استعمال کریں گیالیکشن کمیشن سندھ کے اعداد…

عوام اپنا ووٹ سوچ سمجھ کر استعمال کریں ایم کیو ایم کے اُمیدواروں کو واضح اکثریت سے کامیاب کرائیں وسیم آفتاب

عوام اپنا ووٹ سوچ سمجھ کر استعمال کریں ایم کیو ایم کے اُمیدواروں کو واضح اکثریت سے کامیاب کرائیں وسیم آفتاب

کراچی : ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان وسیم آفتاب اور ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا ہے کہ عوام اپنا ووٹ سوچ سمجھ کر استعمال کریں متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد اُمیدواروں کو پورے ملک سے بھاری اکثریت سے کامیاب کرا…

آج ملک دشمن قوتوں کا محسن پاکستان سے مقابلہ ہے ا مید ہے قوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی لاج رکھے گی ،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ آج ملک دشمن قوتوں کا محسن پاکستان سے مقابلہ ہے ا مید ہے قوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی لاج رکھے گی کیونکہ جو قومیں اپنے محسنوں کو بھول…

ساری عمر پاکستان کی خدمت کی ملک کو ایٹمی اور میزائل ٹیکنالوجی دے دی جسے پاکستان کبھی بھی حاصل نہیں کرسکتا تھا ،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈ اکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ میں نے ساری عمر پاکستان کی خدمت کی ملک کو ایٹمی اور میزائل ٹیکنالوجی دیکر ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیا جسے پاکستان کبھی بھی…

لاپتہ افراد کیس،سپریم کوٹ کے سیکرٹری داخلہ،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس

لاپتہ افراد کیس،سپریم کوٹ کے سیکرٹری داخلہ،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)لاپتہ افراد سے متعلق کیس میں عدالتی احکامات کے باوجود 7 قیدیوں کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔اٹارنی جنرل کہتے ہیں۔قیدیوں کو پیش کرنے پر تحفظات ہیں،مگر پیش کرینگے،فی الحال الیکشن کے باعث مصروفیات ہیں۔سپریم کورٹ میں اڈیالہ جیل سے…

لاہور،دو گروپوں میں فائرنگ،دو افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

لاہور،دو گروپوں میں فائرنگ،دو افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں ایک شخص موقعہ پر جاں بحق جبکہ زخمی ہونے والے کو مخالفین نے جناح ہسپتال میں گھس کر فائرنگ کر کے مار ڈالا،واقعہ کے خلاف ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نیاحتجاجا کام…

کراچی،انتخابی عملے کی تعیناتی،سامان کی تقسیم مسائل کا شکار

کراچی،انتخابی عملے کی تعیناتی،سامان کی تقسیم مسائل کا شکار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پولینگ عمل بند نظمی کا شکار ہو گیا،پولینگ عملے کی تعیناتی اور انتخابی سامان کی ترسیل مسائل کا شکار ہو گئی۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 241 اور 242 پر پولینگ عملے کو تعینات کرنے اور الیکشن میٹریل کی تقسیم…

امیدواروں کا انتقال، قومی اسمبلی کی دو،صوبائی اسمبلیوں کی پانچ نشستوں پر انتخابات ملتوی

امیدواروں کا انتقال، قومی اسمبلی کی دو،صوبائی اسمبلیوں کی پانچ نشستوں پر انتخابات ملتوی

کراچی(جیوڈیسک)امیدواروں کے انتقال کے باعث قومی اسمبلی کے دو اور صوبائی اسمبلیوں کی پانچ نشستوں پر انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔قومی اسمبلی کی دو نشستوں پر الیکشن نہیں ہوں گے،این اے 254 کراچی سے اے این پی کے امیدوار صادق زماں…

کل عوام کے صبر اور امتحان کا دن ہے،ڈاکٹر غنچہ

تحریک تحفظ پاکستان کے اسلام آباد سے امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-49 ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے کہا کہ کل عوام کے صبر اور امتحان کا دن ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستانی قوم ملک دشمن قیادت کو ووٹ دیتی ہے…

وقت آچکا قوم پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے محسن پاکستان کے احسانات کا بدلہ اپنے ووٹ کی طاقت سے چکا کر میزائل کو کامیاب کریں ، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ اب وقت آچکا قوم پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے محسن پاکستان کے احسانات کا بدلہ اپنے ووٹ کی طاقت سے چکا کر میزائل کو کامیاب کریں۔ اپنے…

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا ملتان میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضاء گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے اغواء پر افسوس کا اظہار

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ملتان میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضاء گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے اغواء پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دن دیہاڑے سابق وزیر اعظم…

چوہدری محمد سروررحمانی امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 94 اور عبدالرزاق گجر امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 89کی محمد ریاض فتیانہ کے حق میں دستبردار ہونے کی افواہیں

چوہدری محمد سروررحمانی امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 94اور عبدالرزاق گجر امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 89کی محمد ریاض فتیانہ کے حق میں دستبردار ہونے کی افواہیں سازشیں افواہیں پھیلاکر اپنی کامیابی کے دعوے کرنے والے عوام کو گمراہ کررہے ہیں…

ملک بھر میں پولنگ سامان کی ترسیل شروع

ملک بھر میں پولنگ سامان کی ترسیل شروع

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادملک بھر میں بیلٹ پیپر سمیت پولنگ سامان کی ترسیل کاکام شروع کردیا گیا ہے پریذائنڈنگ افسروں نے ریٹرننگ افسروں سے پولنگ سامان لینا شروع کردیاہے۔ پولنگ سامان میں بیلٹ پیپر،بیلٹ باکس،مہریں اوردیگرسٹیشنری سامان شامل ہے ، پریذائنڈنگ افسروں کوپہلی…

کراچی فائرنگ، الیکٹرونکس مارکیٹس بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی فائرنگ، الیکٹرونکس مارکیٹس بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے صدر میں گزشتہ روز فائرنگ سے دو تاجروں کے زخمی ہونے کے بعد الیکٹرونکس مارکیٹ ایسوسی ایشن نے آج مارکیٹس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز صدر میں مسلح افراد نے دو تاجروں پر فائرنگ کردی۔ جنہیں…

پشاور میں اے این پی ،کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر میں دھماکے،پانچ زخمی

پشاور میں اے این پی ،کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر میں دھماکے،پانچ زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں اے این پی کے انتخابی دفتر کے قریب دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔فقیر کلے چوک میں اے این پی کے انتخابی دفتر کے قریب بم دھماکا ہوا، دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق بم ڈھائی…

ججز نظر بندی کیس : مشرف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 15 مئی تک ملتوی

ججز نظر بندی کیس : مشرف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 15 مئی تک ملتوی

راولپنڈی(جیوڈیسج)ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر سماعت پندرہ مئی تک ملتوی کر دی گئی۔اعلی عدلیہ کے ججوں کی نظر بندی کے مقدمے میں سابق صدر کی درخواست ضمانت کی سماعت سب جیل میں ہوئی۔ پرویز…

الیکشن کے لئے پریزائیڈنگ آفیسرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے

الیکشن کے لئے پریزائیڈنگ آفیسرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک بھر میں 11 مئی کو ہونے والے الیکشن کے لئے پریزائیڈنگ آفیسرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 69 ہزار 729 پریزائیڈنگ آفیسرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات استعمال کرنے کی تربیت مکمل کر لی گئی ہے۔…

لاہور،ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا،ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی

لاہور،ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا،ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے ایل ڈی اے پلازہ میں لگنے والی آگ پر 21 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا،خوفناک آگ نے9 افراد کی جان لے لی.لاہور کے ایجرٹن روڈ پر واقع نو منزلہ ایل ڈی اے پلازہ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے…

مسلم لیگ ن ہی عوام کی تقدیر بدل سکتی ہے : نواز شریف

مسلم لیگ ن ہی عوام کی تقدیر بدل سکتی ہے : نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا کہ فتح ہمیشہ نیک نیتی کی ہوتی ہے، فتح ہمشہ اس کی ہوتی ہے جس کے دل میں خلوص ہو اور عوام سے محبت ہو۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا…

ایک تیر بن کر دہشت گردوں کے سینے میں اتریں : بلاول بھٹو

ایک تیر بن کر دہشت گردوں کے سینے میں اتریں : بلاول بھٹو

اسلام آباد(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما چیئرمن بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کو ضیا کا پاکستان بنانے کی سازش کی جا رہی ہے، آ ہم سب ایک تیر بن کر دہشت گردوں کے سینے میں اتر جائیں۔بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو…

‘قوم گیارہ مئی کو چوروں اور ڈاکوں کی ضمانتیں ضبط کرا دیں

‘قوم گیارہ مئی کو چوروں اور ڈاکوں کی ضمانتیں ضبط کرا دیں

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور اے این پی نے پانچ سال میں عوام پر عرصہ حیات تنگ کر دیا۔ قوم گیارہ مئی کو چوروں اور ڈاکوں کی…

ن لیگ نے پانچ سالوں میں عوام کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا، پرویزالہی

ن لیگ نے پانچ سالوں میں عوام کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا، پرویزالہی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ن لیگ نے پانچ سالوں میں عوام کومحرومیوں کے سواکچھ نہیں دیا، سستی روٹی پر اربوں روپے جھونک دینے والی حکومت اسپتالوں میں غریبوں کو دوائیں فراہم کرنے میں…

اصولوں کے بغیر سیاست نہیں کی جا سکتی : نواز شریف

اصولوں کے بغیر سیاست نہیں کی جا سکتی : نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا سیاست میں قلابازیاں نہ کھانے والوں کو ہی یاد رکھتی ہے۔ اقتدار میں آئے تو بھارت کے ساتھ تعلقات ترجیحی بنیادوں پر مستحکم کریں گے۔اقلیتی وفد سے گفتگو کرتے…

انتخابی مہم کا وقت ختم،الیکشن کانٹ ڈان شروع، ایک دن حائل

انتخابی مہم کا وقت ختم،الیکشن کانٹ ڈان شروع، ایک دن حائل

کراچی(جیوڈیسک)عام انتخابات کیلئے الیکشن مہم کا وقت جمعرات کی شب بارہ بجے بالآخر اپنے اختتام کو پہنچااور اپریل 2013کے پہلے ہفتے میں شروع ہونے والی انتخابی مہم ختم ہوگئی،اس دوران کئی اتار چڑھا دیکھنے کو ملے،مہم کے آخری دن اور آخری مرحلے…