الطاف حسین کی قیادت میں عوام کو بااختیار بنا ئیں گے ،11مئی کو پتنگ پر مہر لگا کر ایم کیو ایم کے نمائندوں کو کامیاب بنا یا جائے نشاط ضیاء قادری

الطاف حسین کی قیادت میں عوام کو بااختیار بنا ئیں گے ،11مئی کو پتنگ پر مہر لگا کر ایم کیو ایم کے نمائندوں کو کامیاب بنا یا جائے نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PS-120نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کی قیادت میں عوام کو با اختیار بنا نے کی جد وجہد کررہے ہیں اور عوام کو مکمل بااختیار بنا کر…

لاہور،فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور،فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور،گوجرانولہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،زلزلے کی شدت 5.8 تھی اور مرکز مشرقی کشمیر تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مرکز جموں سے 88 کلومیٹر دور تھا،زلزلے کی گہرائی 93کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے آزاد کشمیر میں بھی…

ریٹرننگ افسر نے پیشی کیلئے مریم نواز،میاں مرغوب کو مہلت دیدی

ریٹرننگ افسر نے پیشی کیلئے مریم نواز،میاں مرغوب کو مہلت دیدی

لاہور(جیوڈیسک)ضلع لاہورکے رینٹرننگ افسر نذیراحمد گجانہ نے مسلم لیگ ن کے راہ نماوں مریم نواز،میاں مرغوب اوربلال یاسین کو آج رات12بجے تک پیش ہونے کی مہلت دی ہے اورقراردیا کہ اگر وہ پیش نہ ہوئے تو مقدمے کے اندراج کیلئے الیکشن کمیشن…

کراچی : پرانی سبزی منڈی، دو گر وپوں میں تصادم،6 دکانیں، گاڑی نظر آتش

کراچی : پرانی سبزی منڈی، دو گر وپوں میں تصادم،6 دکانیں، گاڑی نظر آتش

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پرانی سبزی منڈی کے قریب دو گر وپوں میں تصادم میں مظاہرین نے ایک گاڑی کو آگ لگا دی اوردکانیں بند کرادیں۔مظاہرین نے 6دکانوں اور ایک گاڑی کو آگ لگائی جبکہ فائرنگ جلاو گھراو اور پتھراو ک سلسلہ جاری ہے۔ پولیس…

جاوید مالک کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

جاوید مالک کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

معروف صحافی ٹی وی اینکر قانون دان سابقہ سفیر عمومی اور پی ایم ایل این کے ایڈوائزر فارن ریلشنز جاوید مالک کی والدہ ماجدہ گزشتہ دنوں قضائے الٰھی سے انتقال کر گئیں۔…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

لاہور(جیوڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔ گندم…

بی بی فاطمہ الزہرہ سے وابستگی نجات کا ذریعہ ہے حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مجلس سے مولانا عون نقوی اور علامہ وقار نقوی کا خطاب

بی بی فاطمہ الزہرہ سے وابستگی نجات کا ذریعہ ہے حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مجلس سے مولانا عون نقوی اور علامہ وقار نقوی کا خطاب

کراچی : مولانا عون نقوی نے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ الزہرہ خواتین کے لئے مشعل راہ ہیں ،سیرت پر چل کر معاشرے کی اصلاح کی جائے جو شخص معددت اہلبیت میں شہید ہوتا ہے وہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے استاد سبط…

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کے علاقہ لُنڈی پٹی کے طوفانی دورے

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-60راجہ یاسر سرفراز ، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PP-20علی ناصر بھٹی اور امیدوار PP-21ُٰپیر شوکت حسین کرولی نے علاقہ لنڈی پٹی اور یونین کونسل جنڈ خا نزادہ میں طوفانی دورے کر کے اپنی…

ڈنگہ کی خبریں 30.01.2013

ڈنگہ: بیس جون تک تمام جمع شدہ پاسپورٹ لوگوں کو واپس کر دیئے جائیں گے ،ذوالفقار چیمہ ڈی جی پاسپورٹ ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی جی پاسپورٹ ذوالفقار چیمہ نے کہا ہے کہ بیس جون تک تمام جمع شدہ پاسپورٹ لوگوں کو واپس…

آئے روز مزدوروں کے حقوق کا استحصال پاکستان میں انہیں بغاوت پر مجبور کررہاہے ملک اقرار حسین

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری روابط ملک اقرار حسین نے کہاکہ یکم مئی کو شکاگو میں مظلوم مزدوروں نے اپنے خون سے حقوق کی جنگ لڑی اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اپنے حقوق حاصل کرنے کے…

مزدوروں نے ہمیشہ اپنی محنت سے اپنا لوہا منوایا ہے۔ محمد زبیر شرفی

کویت سٹی : 1stمئی ،مزدوروں کا دن ۔کئی سو سالوں سے پوری دنیا میں لوگ مزدوری کرتے آرہے ہیں اور یہ دن کئی ممالک میں منایا جاتا ہے۔یہ حقیقت ہے کہ یہ ہالی ڈے 1880ء میں امریکہ کی جنگ کے دوران شروع…

انتخابات کو پر امن بنانے کیلئے سیاسی جماعتوں کے مطالبات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے

کراچی : پاکستان کے عوام اور ہماری آئندہ نسلوں کے محفوظ و خوشحال مستقبل کیلئے پائیدار و مستحکم جمہوریت لازم ہے جو شفاف و منصفانہ انتخابات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ مگر نگراں حکومت کے قیام اور انتخابات کے اعلان کے ساتھ…

نیشنل پریس کلب سنجھورو اور سندھ جرنلسٹ ویلفئر فاؤنڈیشن سنجھورو کا اجلاس پاک فوج کے شہداء کے لئے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

سندھ جرنلسٹ ویلفئر فاؤنڈیشن سنجھورو اور نیشنل پریس کلب سنجھورو کا مشترکہ اجلاس راؤ وسیم اختر کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں سندھ جرنلسٹ ویلفئر فاؤنڈیشن کے ضلعی جرنل سیکریٹری صابر علی، مرکزی وائیس چیئر مین محمد حیف ملک۔ سینئر صحافی…

11مئی کو سانگھڑ کی عوام کو فنکشنل لیگ سے چھٹکارہ دلائیں گے اور اس دن یہاں کی عوام یومِ تشکر منائے گی چودھری محمدعاصم جٹ اوردیگر کا ظفر ٹاؤن میں جلسے سے خطاب

تفصیلات کے مطابق سنجھورو ظفر ٹاؤن میں چودھری فضل کریم رند ہاوا اور صوفی جماعت سنجھوروکے صدرشیر محمد خاصخیلی کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کا جلسہ منعقد ہواعوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صوفی جماعت کے رہنما صوفی سلیمان نے کہا…

مظلوموں کا تیر ظلمت کے شیر کو نیست ونابود کردے گا شیر وحشت،دہشت،بربریت اور درندگی کی علامت ہے،ذکی چوہدری

مظلوموں کا تیر ظلمت کے شیر کو نیست ونابود کردے گا شیر وحشت،دہشت،بربریت اور درندگی کی علامت ہے۔ہمارے ہاتھ میں حسینیت کا تیر ہے۔ہم ہر ظلم کا خاتمہ کردیں گے پیپلزپارٹی کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 160محمدذکی چوہدری نے پارٹی…

اسلام آباد آبپارہ میں مختلف برادریوں کے سرکردہ افراد ہاتھ اٹھا کر ڈاکٹر غنچہ کو اپنی حمایت کا یقین دلا رہے ہیں

اسلام آباد آبپارہ میں مختلف برادریوں کے سرکردہ افراد ہاتھ اٹھا کر ڈاکٹر غنچہ کو اپنی حمایت کا یقین دلا رہے ہیں

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے حلقہ 49 کی کشمیری برادری ،ستی برادی ،پختون برادری ،دھنیال برادری سمیت گو نگے بہرے افراد کی تنظیم ڈیف ایسو سی ایشن نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان پر بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے…

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 6 مئی کو اسلام آباد کے ہاکی گرائونڈ میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 6 مئی کو اسلام آباد کے ہاکی گرائونڈ میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر کے مطابق تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور…

پیپلزپارٹی کی حکومت کی پانچ سالہ ناقص کارکردگی کے باعث ملک پچاس سال پیچھے جا چکا ہے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات سابقہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں اور لوٹ مار کا نتیجہ ہیں ‘پیپلزپارٹی کی حکومت کی پانچ سالہ ناقص کارکردگی کے باعث ملک پچاس سال پیچھے…

مشرف کے انتخاب لڑنے پر تاحیات پابندی ملک و قوم اور جمہوریت کیخلاف سازش ہے پرویز مشرف نے عوام کو با اختیار اور ملک کو ترقی یافتہ بنایا طاہر حسین

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے پرویز مشرف پر تاحیات انتخاب لڑنے کی پابندی پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف نے پاکستان کے عوام کو…

کراچی : ڈیفنس سے متحدہ قومی موومنٹ کی انتخابی ریلی نکالی گئی

کراچی : ڈیفنس سے متحدہ قومی موومنٹ کی انتخابی ریلی نکالی گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ڈیفنس سے متحدہ قومی موومنٹ کی انتخابی ریلی نکالی گئی۔جس میں خواتین اوربچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔کراچی کے حلقہ این اے 250 سے ایم کیو ایم کے امید واروں کی حمایت میں ڈیفنس اور کلفٹن کے شہریوں نے دو…

ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو ساٹھ پوائنٹ کا اضافہ

ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو ساٹھ پوائنٹ کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈرڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دوران ٹریڈنگ انیس ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا تاہم اختتام پر انڈیکس اٹھارہ ہزار نو سو بیاس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔ انتخابات ملتوی ہونے کے خدشات دور…

کراچی : بلاول چورنگی کے قریب آپریشن، 25 افراد زیرحراست،اسلحہ برآمد

کراچی : بلاول چورنگی کے قریب آپریشن، 25 افراد زیرحراست،اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کلفٹن بلاول چورنگی کے قریب پولیس اوررینجرزنے مشترکہ آپریشن کے دوران 25 ملزمان کو حراست میں لے کربڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرنے کادعوی کیاہے۔ پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران سیاسی جماعت سے وابستہ چند اہم اور مطلوب ملزمان کو بھی…

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ،سیاسی کارکن سمیت چھ افراد ہلاک

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ،سیاسی کارکن سمیت چھ افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 6افراد جاں بحق ہوگئے۔دھوبی گھاٹ اور میوہ شاہ قبرستان کے قریب سے 3لاشیں بھی ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق منگھو پیر کے علاقے پختون آباد میں فائرنگ سے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(جیوڈیسک)عالمی یوم مزدور کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر مین مزدور اپنے حقوق اور مزدور دشمن قوانین کے لیے پرعزم ہیں۔آج ملک بھر میں مختلف مزدور تنظیموں کی جانب سے ریلیوں کا انعقاد اور شکاگو کے مزدوروں کو خراج عقیدت…