مجلس وحدت مسلمین کے این اے 55 کے نامز د امید وار کوسعید الحسن رضوی نے پیپلز پارٹی کے امید وار چوہدری افتخار سے ملنے سے انکار کردیا

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے این اے 55کے نامز د امید وار کوسعید الحسن رضوی نے پیپلز پارٹی کے امید وار چوہدری افتخار سے ملنے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے حلقہ این اے 55-کے نامزد امیدوارچوہدری افتخار…

کیا سابق صدر پرویز مشرف قومی مجرم ہیں ؟ کے عنوان سے لاثانی سیکرٹریٹ پر اجلاس کا انعقاد

کیا سابق صدر پرویز مشرف قومی مجرم ہیں ؟ کے عنوان سے لاثانی سیکرٹریٹ پر اجلاس کا انعقاد

کل بروز اتوار لاثانی سیکرٹریٹ پر تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام سابق صدر پرویز مشر ف پر بے وقت کی قانونی کاروائی کے خلاف ”کیا سابق صدر پرویز مشرف قومی مجرم ہیں؟”کے عنوان سے اجلاس ہوا، جس کی صدارت امیرتنظیم…

منتخب ہو کر عوام کی بھر پور خدمت کریں گے۔ متحدہ دینی محازکی ریلی سے امیدوار NA234مولانا اسحاق ملک اور امیدوار PS79 مالانا مقبول احمد کا خطاب

منتخب ہو کر عوام کی بھر پور خدمت کریں گے۔ متحدہ دینی محازکی ریلی سے امیدوار NA234مولانا اسحاق ملک اور امیدوار PS79 مالانا مقبول احمد کا خطاب

متحدہ دینی محاز کی جانب سے الیکشن مہم کے سلسلے میں ایک ریلی سے متحدہ دینی محازکی الیکشن آفیس سے ریلی نکالی گئی۔ریلی سے متحدہ دینی محازٹنڈوآدم کے رہنماء مولا نا عبداللہ سندھی نے کہا کہ ووٹ دینا ہر مسلمان کا شرعی…

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز بند، کل صبح 8 بجے کھلیں گے

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز بند، کل صبح 8 بجے کھلیں گے

کراچی(جیوڈیسک)سندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے بند کردیے گئے ہیں۔ سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز اب کل صبح 8 بجے کھلیں گے۔ اس طرح سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے۔…

لاہور: کوئی طاقت پنجاب میں عام انتخابات ملتوی نہیں کرا سکتی، نجم سیٹھی

لاہور: کوئی طاقت پنجاب میں عام انتخابات ملتوی نہیں کرا سکتی، نجم سیٹھی

لاہور(جیوڈیسک)نگران وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پنجاب میں گیارہ مئی کے عام انتخابات ملتوی نہیں کرا سکتی۔لاہور میں انتخابات کی مانیٹرنگ کے حوالے سے خصوصی سیل کے قیام کے موقع پر ذرائع سے گفتگو…

سیالکوٹ : بھاگووال روڈ پر سکول بس الٹ گئی،5 طلبہ زخمی

سیالکوٹ : بھاگووال روڈ پر سکول بس الٹ گئی،5 طلبہ زخمی

سیالکوٹ : بھاگووال روڈ پر سکول بس الٹ گئی،5 طلبہ زخمی۔…

کراچی : گذری میں مشترکہ آپریشن، 24 مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی : گذری میں مشترکہ آپریشن، 24 مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گذری میں پولیس، رینجرز اور ریزرو پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ مشترکہ آپریشن کے دوران 24 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔…

ملتان : پولیس نے مغوی نوجوان کوبازیاب کرالیا، 5 ملزمان گرفتار

ملتان : پولیس نے مغوی نوجوان کوبازیاب کرالیا، 5 ملزمان گرفتار

ملتان(جیوڈیسک)ملتان دنیا پور روڈ پر حسینہ چوک کے قریب پولیس نے کارروائی کرکے مغوی نوجوان کو بازیاب کرکے5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کو گزشتہ روز بن بوسن سے اغو اکیا گیا تھا ۔اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی…

بینظیر قتل کیس : مشرف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا فیصلہ

بینظیر قتل کیس : مشرف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)ایف آئی اے نے بے نظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف سے تفتیش مکمل کر لی، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا فیصلہ۔ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں ایف آئی اے نے سابق صدر پرویز مشرف…

کارکنوں کو چن چن کر مارا جار ہاہے،الطاف حسین

کارکنوں کو چن چن کر مارا جار ہاہے،الطاف حسین

کراچی(جیوڈیسک)حیدرآباد میں فائرنگ سے ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کے قتل پر الطاف حسین نے اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا پاکستان دیکھ لے کہ کارکنان کو کس طرح چن چن کر مارا جارہا ہے۔ دہشت گردی انتخابی عمل…

کراچی : فائرنگ و تشدد کے واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ و تشدد کے واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی شہر میں 3 گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔لیاری دھوبی گھاٹ سے2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ریسیکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ دوسری جانب اسپتال…

پشاور: بڈھ بیر میں بارود سے بھرا برتن برآمد،موبائل فون بھی منسلک

پشاور: بڈھ بیر میں بارود سے بھرا برتن برآمد،موبائل فون بھی منسلک

پشاور(جیوڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں بارود سے بھرا برتن برآمد ہوا ہے۔ بارود بھرے برتن کے ساتھ ایک موبائل فون بھی منسلک ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔ جو بارودی برتن اور موبائل فون کا جائزہ لے کر…

کورکمانڈرز کانفرنس،الیکشن میں سیکیورٹی کیلئے افواج کی تعیناتی کا پلان منظور

کورکمانڈرز کانفرنس،الیکشن میں سیکیورٹی کیلئے افواج کی تعیناتی کا پلان منظور

راولپنڈی(جیوڈیسک)آرمی چیف کی سربراہی میں خصوصی کورکمانڈرز کانفرنس کااجلاس منعقد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں انتخابات کے موقع پرسیکیورٹی کی فراہمی کے لئے افواج کی تعیناتی کاپلان منظورکیا گیا۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں الیکشن کمیشن،مرکزی اورصوبائی حکومتوں…

کراچی میں انتخابی عمل پر حملوں سے معیشت مفلوج

کراچی میں انتخابی عمل پر حملوں سے معیشت مفلوج

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ایک ہفتے میں تین روز ہڑتال اور باقی دن غیر یقینی کی صورتحال نے معیشت کا بھٹہ بٹھا دیا۔ کراچی میں انتخابی عمل پر حملوں نے معیشت کو مفلوج کر دیا ہے۔ ایک ہفتے میں تین روز ہڑتال اور باقی…

ہنڈرڈ انڈیکس میں چورانوے پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں چورانوے پوائنٹس کی کمی

کراچی(جیوڈیسک)امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اسٹاک مارکیٹ پر بھی اثرانداز ہونا شروع ہو گئی جہاں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی چھائی رہی۔ الیکشن کے حوالے سے پھیلنے والی افواہیں بھی سرمایہ کاروں کے لئے حوصلہ شکن ثابت ہوئیں۔ مارکیٹ…

گزشتہ 5 سالوں کے دوران حکومتی قرضے تین گنا بڑھے

گزشتہ 5 سالوں کے دوران حکومتی قرضے تین گنا بڑھے

اسلام آباد(جیوڈیسک)آئی ایم ایف کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں کے دوران حکومتی قرضے تین گنا بڑھ گئے۔ پانچ سال کے دوران حکومتی قرضوں میں دس ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ آئی ایم ایف کے اعدادوشمار کے مطابق دوہزار سات…

مسلسل کمی کے بعد مارچ کے ماہ میں بینکنگ اسپریڈ بڑھ گیا

مسلسل کمی کے بعد مارچ کے ماہ میں بینکنگ اسپریڈ بڑھ گیا

کراچی(جیوڈیسک)کئی ماہ کی مسلسل کمی کے بعد مارچ کے ماہ میں بینکنگ اسپریڈ پھر بڑھ گیا۔ چھ بیسز پوائنٹ اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ کے ماہ میں بینکوں کی جانب سے کھاتوں اور قرضوں کے منافع کا…

سیکیولرنظریہ رکھنے والی جماعتیں دہشت گردوں کے نشانے پرہیں،حیدر عباس

سیکیولرنظریہ رکھنے والی جماعتیں دہشت گردوں کے نشانے پرہیں،حیدر عباس

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ کے راہنما حیدرعباس رضوی نے کہا ہے کہ سیکیولرنظریہ رکھنے والی جماعتیں دہشت گردوں کے نشانے پرہیں،دفاترپرحملے کیے جارہے ہیں، پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماوں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں حیدر عباس کا کہنا ہے کہا اسٹیبلشمنٹ…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ رک سکا، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ گولیمار میں فائرنگ کر کے حفیظ کو قتل کر دیا گیا۔ اورنگی ٹاون میں دہشت گردوں نے سب انسپکٹر محمد خان ابڑو…

الیکشن کمیشن اپنے بنائے گئے قوانین پرعمل درآمد نہیں کروا پارہی، بشیر جان

الیکشن کمیشن اپنے بنائے گئے قوانین پرعمل درآمد نہیں کروا پارہی، بشیر جان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما بشیر جان نے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنے بنائے گئے قوانین پرعمل درآمدنہیں کرواپارہی، ایک صوبے کوچھوڑکرباقی کسی صوبے میں انتخابی مہم نہیں چل رہی۔ ان تما م تر حالات و واقعات کے با وجود عوامی…

اضلاع کی خبریں28.4.2013

  برٹش کونسل اور ایڈایکسل طلبا کی معیاری تعلیم کے لیے کوشاں اسلام آباد(جی پی آئی)برٹش کونسل اور ایڈایکسل نے مل کر ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس کا مقصد طلبا کو برطانیہ اور اور دیگر ترقی یافتہ ممالک میں تعلیم کے…

گجرات کی خبریں 28.4.2013

شیر کی کھال پہنچ کر گیڈر کبھی شیر نہیں بن سکتے گجرات (جی پی آئی)شیر کی کھال پہنچ کر گیڈر کبھی شیر نہیں بن سکتے ، حلقہ این اے 104سے شیر کی کھال پہنے ہو ئے گیڈ کو بھگا دینگے ، این…

دھماکوں سے ڈرایا جا رہا ہے،انتخابات میں بھرپور شرکت کریں ،میاں افتخار

دھماکوں سے ڈرایا جا رہا ہے،انتخابات میں بھرپور شرکت کریں ،میاں افتخار

پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختون خوا کے سابق وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد کے خلاف سازش ہو رہی ہے اوردھماکوں سے عوام کو دڑایا جا رہا ہے۔ پشاور میں جاری ایک بیان میں سابق صوبائی وزیر اطلاعات اور…

محفوظ الیون،ینگ حقانی اور فیوچر اسٹار کی ٹیمیں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں

محفوظ الیون،ینگ حقانی اور فیوچر اسٹار کی ٹیمیں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام شاہ فیصل ٹائون فٹ بال اسٹیڈیم میں منعقدہ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کراچی تین بہترین فٹ بال ٹیموں نے فتح سے ہمکنار ہوکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا…