بھمبر کی خبریں 29.04.2013

ریڈفاؤنڈیشن نے ایک دن میں تین ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے آزادکشمیر بالخصوص ضلع بھمبر کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا ہے بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ریڈفاؤنڈیشن نے ایک دن میںتین ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے آزادکشمیر بالخصوص ضلع بھمبرکانام عالمی سطح پر روشن کر…

موضع پل ہوڑی میں چوہدری رحمن نصیر مرالہ اور چوہدری نعیم رضا کوٹلہ کے حق میں ایک عظیم الشان اکٹھ کیا گیا

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوان سے )مو ضع پل ہوڑی میں چوہدری رحمن نصیر مرالہ اور چوہدری نعیم رضا کوٹلہ کے حق میں ایک عظیم الشان اکٹھ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق موضع پلاہوڑی میں چوہدری رحمن نصیر مرالہ اور…

ایم کیو ایم ملک سے استحصال ،بھوک و افلاس اور بدامنی کا خاتمہ کرکے عوامی کو بااختیار اور خوشحال معاشرہ فراہم کرے گی نشاط ضیاء قادری

ایم کیو ایم ملک سے استحصال ،بھوک و افلاس اور بدامنی کا خاتمہ کرکے عوامی کو بااختیار اور خوشحال معاشرہ فراہم کرے گی نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-256اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ ملک میں عوامی استحصال کا خاتمہ چاہتی ہے ،دہشتگردی ،مذہبی انتہا پسندی اور لاقانونیت کا خاتمہ کرکے اتحاد و یکجہتی اور بھائی چارگی…

پشاور میں خود کش دھماکا،نواز شریف اور نجم سیٹھی کا اظہار مذمت

پشاور میں خود کش دھماکا،نواز شریف اور نجم سیٹھی کا اظہار مذمت

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف اورنگران وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی نے پشاور میں یونیورسٹی روڈ پر دھماکے کی شدیدمذمت کی ہے۔ میاں نواز شریف نے لاہورسے جاری بیان میں کہا کہ دہشت گردی کا مقابلہ جمہوریت سے ہی کیا…

سیاست کیلئے خفیہ فنڈ استعمال نہیں ہو سکتا : سپریم کورٹ

سیاست کیلئے خفیہ فنڈ استعمال نہیں ہو سکتا : سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے آئی بی سیکرٹ فنڈ کیس میں سیکریٹری خزانہ اور ڈی جی آئی بی سے صحافیوں پر خرچ کی گئی رقوم پر رپورٹ طلب کر لی۔ جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیے کہ خفیہ فنڈ ریاست کیلئے استعمال…

بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولیت نہیں دے سکتے: وفاق کا سپریم کورٹ میں جواب

بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولیت نہیں دے سکتے: وفاق کا سپریم کورٹ میں جواب

اسلام آباد(جیوڈیسک)اٹارنی جنرل عرفان قادر نیسپریم کورٹ میں بیان دیا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت آئندہ انتخابات کے بعد د ی جائے گی ۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، مانیٹرنگ ٹیموں کی رپورٹس الیکشن کمیشن کو موصول

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، مانیٹرنگ ٹیموں کی رپورٹس الیکشن کمیشن کو موصول

اسلام آباد(جیوڈیسک)انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری سے متعلق مانٹرینگ ٹیموں کی رپورٹ الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئی ہے جس کے مطابق انتخابی مہم کے پہلے مرحلے 20 اپریل سے 27 اپریل تک مانٹرینگ ٹیموں نے 100 سے زاہد شکایات درج کی…

پشاور میں خود کش دھماکا، الطاف حسین کا اظہار مذمت

پشاور میں خود کش دھماکا، الطاف حسین کا اظہار مذمت

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پشاور بم دھماکے میں تین افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ دہشتگرد بم دھماکوں…

چیئرمین نیب کیخلاف درخواست،اٹارنی جنرل اورعاصمہ جہانگیر کو نوٹس

چیئرمین نیب کیخلاف درخواست،اٹارنی جنرل اورعاصمہ جہانگیر کو نوٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کیخلاف درخواست کی سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اورعاصمہ جہانگیر کوپیش ہونے کاحکم دیاہے۔ سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کے سینئررہنما چودھری نثار علی خان کی چیئرمین نیب فصیح بخاری کی…

پشاور خود کش حملے میں سابق افغانستان وزیر اعظم کے بیٹا بھی جاں بحق

پشاور خود کش حملے میں سابق افغانستان وزیر اعظم کے بیٹا بھی جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک)پشاور خود کش دھماکے میں افغانستان کے سابق وزیر اعظم قاضی امین وقار کے بیٹے قاضی بلال بھی جاں بحق ہو ئے۔ خود کش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے قاضی بلال کے بھائی قاضی یحیی نے ذاریع سے گفتگو میں بتایا…

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والا عدیل مسعود اُن ھزاروں نوجوانوں میں سے ایک ہے جو ایک ایکرئنگ ایجنٹ کو ڈھائی لاکھ دے کر آج سے دو سال قبل بطور سیکورٹی گارڈ دوبئی آگیا

راولپنڈی : راولپنڈی سے تعلق رکھنے والا عدیل مسعود اُن ھزاروں نوجوانوں میں سے ایک ہے جو ایک ایکرئنگ ایجنٹ کو ڈھائی لاکھ دے کر آج سے دو سال قبل بطور سیکورٹی گارڈ دوبئی آگیا۔ایجنٹ نے اپنی چکنی چپڑی باتوں سے اپنا…

سپریم کورٹ : دیدار حسین شاہ کی تقرری کالعدم قرار دینے کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین نیب دیدار حسین شاہ کی تقرری کالعدم قرار دیئے جانے کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست نمٹا دی ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے نظر ثانی درخواست کی…

اوورسیز پاکستانی ووٹ : وفاق اور الیکشن کمیشن آج حتمی جواب دینگے

اوورسیز پاکستانی ووٹ : وفاق اور الیکشن کمیشن آج حتمی جواب دینگے

اسلام آباد(جیوڈیسک)سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینے یا نہ دینے کے بارے میں وفاق اور الیکشن کمیشن آج سپریم کورٹ کو حتمی جواب دیں گے۔ پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت بھی ہو گی۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری…

لوڈ شیڈنگ کیس، شرفا بل وصول کرکے چوروں کو سبسڈی دی جارہی ہے : ہائی کورٹ

لوڈ شیڈنگ کیس، شرفا بل وصول کرکے چوروں کو سبسڈی دی جارہی ہے : ہائی کورٹ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف کیس کی سماعت 3 مئی تک ملتوی کرتے ہوئے قراردیا کہ شرفا سے بجلی کے بل وصول کرکے چوروں کو سبسڈی دی جارہی ہے۔لاہورہائی کورٹ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف…

پشاور: بس اسٹاپ کے قریب بم دھماکا،6افراد جاں بحق، 38 افراد زخمی

پشاور: بس اسٹاپ کے قریب بم دھماکا،6افراد جاں بحق، 38 افراد زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں یونی ورسٹی روڈ پر بس اسٹاپ کے قریب بم دھماکے میں6 افراد جاں بحق اور 38 افرادزخمی ہو گئے۔اس دھماکے میں کمشنر پشاور بال بال بچ گئے۔کمشنر پشاور صاحب زادہ انیس دھماکے کی جگہ سے گذر رہے تھے۔ کمشنر ہاوس…

تحریک انصاف کی مقبولیت عام ہونے لگی جب تحریک انصاف کے امیدواران جب چوہدری ایاز امیر کے ہمراہ ڈھڈیال پہنچے تو ان کا والہانہ استقبال کیا گیا

چکوال : تحریک انصاف کی مقبولیت عام ہونے لگی جب تحریک انصاف کے امیدواران جب چوہدری ایاز امیر کے ہمراہ ڈھڈیال پہنچے تو ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اور عوام نے ثابت کردیا تبدیلی آچکی ہے اس موقع پر امیدوار قومی…

سابق ڈکٹیٹر اور آمر پرویز مشرف پاکستان کی تاریخ کا عیاش اور بدکردار حکمران تھا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے آل پاکستان مسلم لیگ اسلام آباد کے نائب صدر صمد خان کی ملاقات اپنے سینکڑوںساتھیوںکے ہمراہ تحریک تحفظ پاکستان میں شمولیت کااعلان اس موقعہ پر تحریک تحفظ…

امیدوار حلقہ پی پی 115چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے چک کمال میں حمایتی اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کرپٹ حکمرانوں سے نجات کا وقت آ گیا ہے

کوٹلہ ارب علی خاں ( پ ر ) امیدوار حلقہ پی پی 115چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے چک کمال میں حمایتی اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کرپٹ حکمرانوں سے نجات کا وقت آگیا ہے اب عوام کو بیدار…

مسلم لیگ (ن) کے امید وار حلقہ پی پی 115 چوہدری شبیر کوٹلہ نے حلقہ کا طوفانی دورہ کیا

کوٹلہ ارب علی خاں(پ ر ) مسلم لیگ (ن)کے امید وار حلقہ پی پی115 چوہدری شبیر کوٹلہ نے حلقہ کاطوفانی دورہ کیا حلقہ بھر کی ممتاز شخصیات سے ملاقات کی۔ اس موقع پر متعدد شخصیات نے ان کی حمایت کااعلان کرکے گیارہ…

کراچی : اورنگی ٹاون میں فائرنگ، ایس آئی محمد خان ابڑو جاں بحق

کراچی : اورنگی ٹاون میں فائرنگ، ایس آئی محمد خان ابڑو جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون چشتی نگرمیں فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں ایس آئی محمد خان ابڑو جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون چشتی نگر میں آج صبح ایس آئی محمد اویس خان اپنی بیٹی کو اسکول چھوڑنے…

ایم کیوایم ،پیپلزپارٹی اوراے این پی کوطالبان دہشت گردوں کی جانب سے کھلی دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، الطاف حسین

ملتان 28، اپریل2013ء متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم ،پیپلزپارٹی اوراے این پی کوطالبان دہشت گردوں کی جانب سے کھلی دہشت گردی کانشانہ بنایاجارہاہے،آخرنگراں حکومت، الیکشن کمیشن، فوج اورعوام کے تحفظ کے ذمہ دار سیکوریٹی کے…

دہشت گردی انتخابات اور ان کی شفافیت کو مشکوک بناہی ہے عمران چنگیزی

کراچی : سیاسی جماعتوں کے جلسوں اور انتخابی دفاتر پر دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں سیاسی کارکنان کے علاوہ معصوم شہریوں اور بچوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس و تاسف کرتے ہوئے نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤندیشن ( این جی پی ایف…

ڈاکٹرعیسیٰ لیباریٹری وہ پہلی لیباریٹری ہے جس میں” کمیونٹی فارمیسی”کا آغازکیا گیا ہے

کراچی : انسانی جان بچانے میں جہاں معالج کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے وہیں ادویات بھی بنیادی اہمیت کی حامل ہوتی ہیں اسلئے ادویہ کا معیاری ہونا اور ان کا معالج کے مشورے کے مطابق انتہائی ضروری ہے مگر…

سنجھورو تھانہ کی حدود میں راہزنی کی وارداتیں بڑھ گئیں تین موٹر سائیکل چھین لی گئیں، مزاحمت پر 4 افراد زخمی ہو گئے

سنجھورو تھانہ کی حدود میں بھائی خان رستی پر نا معلوم مسلح افراد نے موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر شبیر احمد ملک اور اس کے بیٹے ندیم ملک کو شدید زخمی کر کے موٹر سائیکل، موابائل فون اور نقد رقم…