عمران خان کی اخلاق سے گری زبان دل آزاری کا سبب بنی،پرویز رشید

عمران خان کی اخلاق سے گری زبان دل آزاری کا سبب بنی،پرویز رشید

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے ترجمان سینیٹر پرویز رشید کاکہناہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بہاولپور جلسے میں مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور ان کے خاندان کے حوالے سے جو اخلاق سے گری زبان استعمال…

کراچی بم دھماکوں میں جاں بحق تین افراد کی نماز جنازہ اور تدفین

کراچی بم دھماکوں میں جاں بحق تین افراد کی نماز جنازہ اور تدفین

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے قصبہ کالونی اورلیاری میں دھماکوں میں جاں بحق تین افراد کی نماز جنازہ کردی گئی ۔گزشتہ روز لیاری کے علاقے کمہارواڑ ہ میں پیپلز پارٹی کے جلسے کے دوران ہونیوالے دھماکے میں جاں بحق دو افراد کامران اور مسکان…

ایم کیوایم نے آج جناح گرانڈ میں خواتین کا جلسہ ملتوی کردیا

ایم کیوایم نے آج جناح گرانڈ میں خواتین کا جلسہ ملتوی کردیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی متحدہ قومی مومنٹ نے جناح گراونڈ میں ہونے والا خواتین کا جلسہ ملتوی کردیا۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے مطابق ایم کیوایم نے آج جناح گرانڈ میں خواتین کا جلسہ ملتوی کردیا۔جلسہ بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی…

صوبائی حکومتیں انتخابی امیدواروں کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں،چیف الیکشن کمشنر

صوبائی حکومتیں انتخابی امیدواروں کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر جسٹس ر فخر الدین جی ابراہیم نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشتگردانہ کاروائیوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیف الیکشن…

یہودیوں سے ایک پائی لینا بھی ثابت ہوئی تو سیاست چھوڑ دوں گا،عمران خان

یہودیوں سے ایک پائی لینا بھی ثابت ہوئی تو سیاست چھوڑ دوں گا،عمران خان

لاہور(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ وہ دہشت گردوں سے اپیل کرتے ہیں کہ نیا پاکستان بنانے کے لئے 13دن کی مہلت دے دیں۔لاہور میں تحریک انصاف کے دفتر میں قومی اور صوبائی امیدوارں سے ملاقات کے موقعہ پر…

امراض سے متعلق عوامی شعور کی آگہی سے صحت مند معاشرے کا قیام عمل میں لایا جاسکتا ہے، ڈاکٹر سلمان فریدی

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کراچی اور پاکستان سوسائٹی برائے رہیو میٹالوجی کے زیر اہتمام “ہڈی ،جوڑ اور پٹھوں کے امراض سے متعلق عوامی آگہی” کے سلسلے میں منعقدہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ طب سے…

کراچی سے خیبر اور گلگت بلتستان سے آزاد کشمیر تک عوام حق پرستی کے پرچم تلے متحد ہوچکے ہیں ۔اقبال محمد علی خان

کراچی : حق پرست اُمیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA-256اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے مظلوم عوام کی دھڑکن بن چکی ہے کراچی سے خیبر اور گلگت بلتستان سے آزاد کشمیر تک حق پرست کا…

پشین آزاد اُمیدوار پی پی 10 حیات اللہ خان ترین حاجی عبدالباقی ترین اور ملک علاوالدین ترین کلی ڈب خانزئی میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں

پشین آزاد اُمیدوار پی پی 10 حیات اللہ خان ترین حاجی عبدالباقی ترین اور ملک علاوالدین ترین کلی ڈب خانزئی میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں

پشین : پشین آزاد اُمیدوار پی پی 10 حیات اللہ خان ترین حاجی عبدالباقی ترین اور ملک علاوالدین ترین کلی ڈب خانزئی میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔…

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ UDF کے بانی و چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ سابق صدرجنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی خدمات کوکوئی فراموش نہیں کرسکتا

(کراچی ) اربن ڈیموکریٹک فرنٹ UDF کے بانی و چیئر مین ناہید حسین نے کہا ہے کہ سابق صدرجنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی خدمات کوکوئی فراموش نہیں کرسکتا ہے ان کے ساتھ ہونے والے سلوک سے دنیامیں ہماراامیج متاثرہورہاہے انہوں نے کہاکہ…

امراض سے متعلق عوامی شعور کی آگہی سے صحت مند معاشرے کا قیام عمل میں لایا جاسکتا ہے ۔ڈاکٹر سلمان فریدی

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کراچی اور پاکستان سوسائٹی برائے رہیو میٹالوجی کے زیر اہتمام “ہڈی ،جوڑ اور پٹھوں کے امراض سے متعلق عوامی آگہی” کے سلسلے میں منعقدہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ طب سے…

لالہ موسیٰ کی خبریں 27.04.2013

الحاج میاں محمد منیرایم ڈی میاں جی ہوٹل والے نے برادری اور ساتھیوں سمیت چوہدری اعجاز احمد میانہ چک کی حمایت کر دی لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)الحاج میاں محمد منیرایم ڈی میاں جی ہوٹل،حاجی میاں عرفان منیر میاںا حسان اللہ،میاں عظیم،میاں…

وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف پر تنقید کرنے والے ذہنی بیمار ہیں،محمد پرویز ملک صدر مسلم لیگ ن لاہور

لاہور(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر اور حلقہ این اے 123کے ٹکٹ ہولڈر محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف پر تنقید کرنے والے ذہنی بیمار ہیں۔ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے…

مسلم لیگ ق کے امیدواررحمان نصیر مرالہ کے قریبی ساتھی چوہدری رفاقت علی جھنڈانوالہ نے ساتھیوں اور برادری سمیت کوٹلہ برادران کی حمایت کا اعلان کر دیا

کھاریاں : مسلم لیگ ق کے امیدواررحمان نصیر مرالہ کے قریبی ساتھی چوہدری رفاقت علی جھنڈانوالہ نے ساتھیوں اور برادری سمیت کوٹلہ برادران کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ حمایتی اکٹھ بڑے جلسہ عام کی شکل اختیار کر گیا۔ اس موقع پر…

فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کے زیراہتمام سالانہ نیسکان پروگرام کا آغاز ہو گیا ہے جس میں ملک بھر سے یونیورسٹیوں اور کالجز کے طلباء شریک ہیں

اسلام آباد : فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کے زیراہتمام سالانہ نیسکان پروگرام کا آغاز ہو گیا ہے جس میں ملک بھر سے یونیورسٹیوںاورکالجزکے طلباء شریک ہیںنیسکان میںمختلیف شعبوں میں 35 مقابلے رکھے گئے ہیںجب کے جیتنے والوں کے لیے پانچ لاکھ روپے…

عوام کی دعائوں سے ریکارڈ کامیابی حاصل کروں گا،ڈاکٹر غنچہ

تحریک تحفظ پاکستان کے ایڈیشنل جوائنٹ سیکریٹری اوراسلام آباد سے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 49ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے کہا ہے کہ عوام کی دعائوں سے ریکارڈ کامیابی حاصل کروں گا، میں ہمیشہ حلقہ کی تعمیروترقی اور خوشحالی کے…

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی بدترین حکمرانی نے ملک اورقوم کا بیٹرا غرق کر دیا ہے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ آزمائے ہوئے لٹیروں کوعوام دوبارہ نہ آزمائیں ،کرپٹ ٹولے نے عوام کا جینا محال کر دیا ،پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی بدترین حکمرانی نے ملک اورقوم…

انسانی جانیں بچانے کیلئے الیکشن ملتوی کرنے میں کوئی حرج نہیں،رضا ہارون

انسانی جانیں بچانے کیلئے الیکشن ملتوی کرنے میں کوئی حرج نہیں،رضا ہارون

ملتان(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما رضا ہارون نے کہا ہے کہ ملک کے تین صوبوں کے حالات خراب ہیں اور اگر انسانی جانیں بچانے کیلیے الیکشن کا التوا ضروری ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ملتان کے چوک بازار میں ذرائع سے…

علی حیدر جٹ سمیت ایم کیو ایم کے متعدد کارکنان پیپلز پارٹی میں شامل

سنجھورو کی سماجی شخصیت مرحوم میجر (ر) کفایت اللہ کے صاحبزادے علی حیدر جٹ، سابق ذمہ دار بوٹا رام بھیل، پریتم داس ، غلام علی خاصخیلی، نور محمد خاصخیلی، عبد الرزاق آرائیں، محمد علی رند اور ایم کیو ایم کے دیگر متعدد…

پیپلز پارٹی پنجاب کی چیف الیکشن کمشنر کو ن لیگ کے خلاف شکایت

پیپلز پارٹی پنجاب کی چیف الیکشن کمشنر کو ن لیگ کے خلاف شکایت

لاہور(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کو شکایت کی ہے کہ لاہور میں مسلم لیگ ن کے امیدوار انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کر رہے ہیں ، سر عام اسلحہ لے کر گھومتے ہیں اور مخالف امیدوار عائشہ احد ملک کے…

راجن پور کی خبریں 27.04.2013

الیکشن غیر جانبدار شفاف اوپر امن ہونگے ،الیکشن کے معقع پر خرابی پیدا کرنے والے جرائم پیشہ افراد خرابی پیدا کر سکتے ہیں راجن پور(حنیف بلوچ سے) الیکشن غیر جانبدار شفاف اوپر امن ہونگے ،الیکشن کے معقع پر خرابی پیدا کرنے والے…

سفاک قاتل متعدل سیاسی قوتوں کو جمہوری عمل سے باہر رکھنا چاہتے ہیں، بلاول

سفاک قاتل متعدل سیاسی قوتوں کو جمہوری عمل سے باہر رکھنا چاہتے ہیں، بلاول

کراچی(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کراچی میں دھماکوں کی مذمت کی ہے اور واضح کیا ہے کہ خواہ کچھ بھی ہوجائے الیکشن وقت پر ہوں گے اور بربریت پسندوں کے مذموم ارادے ناکام بنائے جائیں گے۔ پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلی بلاول…

ایم۔ڈبلیو۔ایم امن کا قیام یقینی بنانے کے لئے میدان میںاتری ہے ،انشاء اللہ سرزمین وطن کو دہشت گردوں کے چنگل سے نجات دلائے گے۔سعید الحسن رضوی

اسلام آباد : آج بروز اتوار حلقہ این اے 55 سے مجلس وحدت مسلمین کے نامزد امیدوا ر سعید الحسن اضوی کی الیکشن کمپین کے آفس کا افتتاح باغ سرداراں میں شام 7.30بجے ہوگا،جس میں مقامی راہنما شرکت کریں گے۔سعید الحسن رضوی…

شہر کی صورتحال پر نگران وزیراعلی سندھ نے اجلاس طلب کرلیا

شہر کی صورتحال پر نگران وزیراعلی سندھ نے اجلاس طلب کرلیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں گذشتہ 5 دنوں میں 6 بم دھماکوں کے بعد کشیدہ صورتحال کے پیش نظرنگران وزیر اعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ زاہد قربان علوی نے آج اجلاس طلب کرلیا ہے۔ کراچی میں پرتشدد واقعات اور دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد…

ڈاکٹر نادیہ فرحان عیسیٰ نے ربن کاٹ کر ابوالحسن اصفہانی سینٹر میں فارمیسی کا افتتاح کیا

کراچی : معالج کے مشورے کے بغیر دوا کے استعمال اور دواکے استعمال میں مقررہ خوراک سے تجاوز کے رجحان کے خاتمے کیلئے پاکستان میں کمیونٹی فارمیسی کی ضرورت شدت سے محسوس کی جارہی تھی اسلئے ڈاکٹر عیسیٰ لیباریٹری نے اس ضرورت…