سر بجیت کی حالت بدستور نازک، اہل خانہ آج پاکستان پہنچیں گے

سر بجیت کی حالت بدستور نازک، اہل خانہ آج پاکستان پہنچیں گے

لاہور(جیوڈیسک)جمعے کے روز لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ساتھی قیدیوں کے تشدد کا شکار ہونے والا سربجیت سنگھ اب بھی جناح ھسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ اس کی حالت بدستور تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ سربجیت سنگھ کو جناح اسپتال کے…

یوم سوگ،شہر کے بیشتر پیٹرول پمپ اور دکانیں بند، ٹریفک معمول سے کم

یوم سوگ،شہر کے بیشتر پیٹرول پمپ اور دکانیں بند، ٹریفک معمول سے کم

کراچی(جیوڈیسک)کراچی دھماکوں کے خلاف آج ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ میں یوم سوگ منایا جارہا ہے۔ شہر کے اکثر علاقوں میں سی این جی اسٹیشن اور پیٹرول پمپ بندہیں جبکہ صبح کے وقت کھلنے والے ہوٹل اور…

پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی 250 سے امیدوار راشد علی حسین کلفٹن میں انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں

پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی 250 سے امیدوار راشد علی حسین کلفٹن میں انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں

پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی 250 سے امیدوار راشد علی حسین کلفٹن میں انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں، اسٹیج پر صوبائی اسمبلی پی ایس 112 کے امیدوار کرم اللہ وقاص،میزبان سید حیدر شاہ،فرید انصاری اور دیگر رہنما ہیٹے ہیں۔…

خدشات کے خاتمے اور انتخابات کے انعقاد و شفافیت کیلئے مؤثراقدامات ضروری ہیں

کراچی : قرائن و زمینی حقائق اس بات کا عندیہ دے رہے ہیں کہ انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہے کیونکہ جمہوریت پسند اور لبرل قوتوں کو دیوار سے لگاکر ملک پر آمروں کی گود میں پلنے والی چند سیاسی جماعتوں کو…

فیصل کالونی کے عوام کا جوش دیکھ کر اس بات کا ثبوت مل چکا ہے کہ تبدیلی آچکی ہے اورعمران خان کا ہر سپاہی ایک سونامی کے مترادف ہے

چکوال : فیصل کالونی کے عوام کا جوش دیکھ کر اس بات کا ثبوت مل چکا ہے کہ تبدیلی آچکی ہے اورعمران خان کا ہر سپاہی ایک سونامی کے مترادف ہے اور انشاء اللہ تحریک انصاف اقتدار میں آنے کے بعد ملک…

پشاور : طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان

پشاور : طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کر رکھا ہے۔ کئی علاقوں میں پندرہ گھنٹوں تک بجی غائب رہنے لگی ۔پشاور میں روزانہ 10 سے 15 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان ہیں۔ رشید آباد، فقیر…

دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ مخالفین نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کر دیا ملزمان فرار

بھمبر : دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ مخالفین نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کر دیا ملزمان فرار مقدمہ درج قتل کی اطلاع ملتے ہی DSPہیڈاکوارٹراور SHOموقع پر پہنچ گئے تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز گڑھا کھیڑاں کے رہائشی محمد الیاس ولد عبدالعزیز…

ملک میں تبدیلی کا نظام رائج کرتے ہوئے عوام کو صحت تعلیم اور روزگاز جیسی سہولیات فراہم کرنا پاکستان تحریک انصاف کے منشور کی اولین ترجیحات میں شامل ہے

چکوال : ملک میں تبدیلی کا نظام رائج کرتے ہوئے عوام کو صحت تعلیم اور روزگاز جیسی سہولیات فراہم کرناپاکستان تحریک انصاف کے منشور کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور ملک میں غیر طبقاتی نظام رائج کرکے برابری کی سطح پر…

پاکستان تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے ثابت کر دیا ہے کہ تبدیلی آچکی ہے اور گیارہ مئی کا سورج ظالموں کے ظلم کے ہمراہ غروب ہوگا

چکوال : پاکستان تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے ثابت کر دیا ہے کہ تبدیلی آچکی ہے اور گیارہ مئی کا سورج ظالموں کے ظلم کے ہمراہ غروب ہوگا اور عوام کی جس طاقت سے ظالم اقتدار میں آ کر عوام…

سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم زور و شور سے جاری

سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم زور و شور سے جاری

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے۔آج بھی مسلم لیگ ن،تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کی جانب سے جلسے کیے جائیں گے۔مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف آج مری میں جی پی…

ٹارگیٹ کلنگ روکنے میں ناکام ادارے ٹارگٹڈ دھماکوں پر بھی بے بس

ٹارگیٹ کلنگ روکنے میں ناکام ادارے ٹارگٹڈ دھماکوں پر بھی بے بس

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سیکیورٹی ادارے جو پہلے ہی ٹارگیٹ کلنگ روکنے میں ناکام تھے ، اب ان ٹارگٹڈ بم حملوں پر تو گویا سن ہو کر رہ گئے ہیں۔کراچی میں عوامی نیشنل پارٹی ،متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی کے انتخابی دفاتر ، کارنر…

دہشتگردوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، الطاف حسین

دہشتگردوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، الطاف حسین

کراچی(جیوڈیسک)کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ جب تک ایم کیوایم کا ایک بھی کارکن زندہ ہے، انتہا پسند دہشت گردوں کے سامنے سرینڈر نہیں کریں گے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈیفنس کلفٹن ریزیڈنٹس کمیٹی کے…

کے ای ایس سی کو گیس کی فراہمی میں 10 ملین مکعب فٹ اضافہ

کے ای ایس سی کو گیس کی فراہمی میں 10 ملین مکعب فٹ اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سوئی سدرن نے کے ای ایس سی کو گیس سپلائی میں 10 ملین مکعب فٹ اضافہ کر دیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق فرٹیلائرز سیکٹر کو گیس سپلائی کم کر کے بجلی کی پیداوار کیلئے کے ای ایس سی…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیاقت آباد میں کار پر فائرنگ سے سید باقر زیدی زخمی ہو گئے۔کراچی لیاقت آبا د میں موٹر سائیکل سواروں نے مولانا باقر زیدی کی کار پر…

کراچی : لڑکی سے چھیڑ چھاڑ پر لڑکے کے گارڈ کی فائرنگ، نوجوان قتل

کراچی : لڑکی سے چھیڑ چھاڑ پر لڑکے کے گارڈ کی فائرنگ، نوجوان قتل

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں سکول فیلوز کی لو ٹرائی اینگل مرڈر اسٹوری بن گئی، لڑکی کو چھیڑنے پر حمزہ نے ہاتھ مار دیا، شعیب کے کہنے پر گارڈ نے گولیاں ماردیں، حمزہ جاں بحق، پولیس نے شعیب کو گرفتار کرلیا، گارڈ فرار ہوگیا۔…

کراچی : لیاری میں دھماکا، بچی جاں بحق، پی پی امیدوار سمیت 19 زخمی

کراچی : لیاری میں دھماکا، بچی جاں بحق، پی پی امیدوار سمیت 19 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں لیاری کے علاقے کمہار واڑہ میں پیپلزپارٹی کی کارنر میٹنگ کے قریب دھماکے میں 10 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ پی پی امیدوار عدنان بلوچ ، خواتین اور بچوں سمیت 19 افراد زخمی ہوگئے۔ نمائندہ جیو نیوز افضل ندیم…

لیاری : پیپلز پارٹی کے جلسے کے دوران دھماکا،2 افراد جاں بحق،40 زخمی

لیاری : پیپلز پارٹی کے جلسے کے دوران دھماکا،2 افراد جاں بحق،40 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)لیاری میں پیپلزپارٹی کی کارنرمیٹنگ کے دوران موٹرسائیکل میں نصب بم کادھماکا ہواہے جس میں 2افرادجاں بحق اور قومی اورصوبائی اسمبلی کے امیدوار،عزیزمیمن اورعدنان بلوچ سمیت40زخمی ہوگئے ہیں۔دھماکا اس وقت ہوا جب بڑی تعداد میں لوگ پیپلزپارٹی کی کارنر میٹنگ میں شرکت…

کراچی : فائرنگ و پرتشدد واقعات میں ہلاکتیں 11 ہوگئیں

کراچی : فائرنگ و پرتشدد واقعات میں ہلاکتیں 11 ہوگئیں

کراچی(جیوڈیسک)کراچی شہرکے مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دوران 5 افراد ہلاک جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔اس طرح فائرنگ و پرتشدد واقعات میں ہلاکتیں 11 ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ…

کراچی : 3 بم دھماکوں میں 6 افراد جاں بحق،65 سے زائد زخمی

کراچی : 3 بم دھماکوں میں 6 افراد جاں بحق،65 سے زائد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے لئے ایک اور دن بھاری ثابت ہوا۔ کراچی کے علاقے قصبہ کالونی اور لیاری میں کمہاڑ واڑا کے علاقے میں 3بم دھماکے میں6افراد جاں بحق اور 65 سے زائد زخمی ہوگئے۔ کراچی دھماکوں کی آواز سے گونج اٹھا،پولیس کے مطابق…

لیاری میں فوج کی تعیناتی کے لئے نبیل گبول کا عدالت سے رجوع

لیاری میں فوج کی تعیناتی کے لئے نبیل گبول کا عدالت سے رجوع

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار نبیل گبول نے لیاری میں الیکشن کے دوران پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر فوج کی تعیناتی کے لئے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ نبیل گبول نے درخواست میں موقف اپنایا کہ کراچی میں…

لیاقت آباد میں فائرنگ، علامہ سید باقرحسین زیدی کا محافظ جاں بحق

لیاقت آباد میں فائرنگ، علامہ سید باقرحسین زیدی کا محافظ جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)لیاقت آبادمیں کار پر فائرنگ کے نتیجہ میں علامہ سید باقر حسین زیدی کا محافظ جاں بحق ہو گیا ،واقعے میں علامہ سید باقرحسین زیدی بھی زخمی ہو ئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لیاقت آباد4کے قریب پیش آیا جس میں…

بھمبر کی خبریں 26.04.2013

سانحہ کچہری قتل کیس میں اعانت کے ملزم چوہدری عدالت خان کو لاہو ر سے بھمبر شفٹ کر دیا گیا بھمبر(جی پی آئی)سانحہ کچہری قتل کیس میں اعانت کے ملزم چوہدری عدالت خان کو لاہو ر سے بھمبر شفٹ کر دیا گیا…

جموں کشمیرلبریشن ضلعی صدرچوہدری کلیم الفتح نے الیکشن 2013کے حوالے سے سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)جموں کشمیرلبریشن ضلعی صدرچوہدری کلیم الفتح نے الیکشن 2013کے حوالے سے سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ تمام جماعتیں اپنے منشور میں کشمیر کے مسلہ پر اپنا موقف واضح کریں اور خارجہ پالیسی میں اپنی کشمیر پالیسی پر اپنا…

اضلاع کی خبریں 26.04.2013

ایم کیو ایم دہشتگردی کو بنیادبناکرالیکشن سے راہ فراراختیارکرنا چا ہتی ہے’ڈاکٹرزاہدقادری راولپنڈی, اسلام آباد( جی پی آئی) پاکستان سُنی تحریک کے مرکزی رہنماڈاکٹرزاہدحبیب قادری نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کو اپنی ذلت آمیز شکست نظر آرہی ہے اس لیے وہ…