ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ آئندہ ایک دو روز جاری رہنے کا امکان

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ آئندہ ایک دو روز جاری رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک میں شروع ہونے والا بارشوں کا نیا سلسلہ آئندہ ایک دو روز تک جاری رہے گا۔ بلوچستان، خیبر پختونخوا سندھ، پنجاب میں کہیں کہیں جبکہ سبی،کراچی، اسلام آباد، ساہیوال، پشاور، ہزارہ، گلگت بلتستان اور کشمیر…

کراچی : سپر ہائی وے پر رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن، 11 ملزمان گرفتار

کراچی : سپر ہائی وے پر رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن، 11 ملزمان گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سپرہائی وے پر رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کرکے11 ملزمان کو حراست میں لے لیا جن سے ہتھیار برآمد کرلیے گئے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق سپرہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب بسم اللہ مارکیٹ کی دکانوں، گوداموں، ہوٹلوں،مسافر خانوں اور…

کراچی : شیرشاہ میں فیکٹری کا بوائلرپھٹ گیا، متعدد افراد زخمی

کراچی : شیرشاہ میں فیکٹری کا بوائلرپھٹ گیا، متعدد افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے شیرشاہ میں گلبائی چورنگی کے قر یب واقع ایک فیکٹری میں بوائلرپھٹ گیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کے فوری بعد ریسکیوعملے کو طلب کرلیا گیا ہے۔…

لاہور: وکلا اور انکم ٹیکس ملازمین کے درمیان تصادم، متعدد افراد زخمی

لاہور: وکلا اور انکم ٹیکس ملازمین کے درمیان تصادم، متعدد افراد زخمی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں وکلا اور انکم ٹیکس ملازمین کے درمیان تصادم سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ایڈیشنل کمشنر انکم ٹیکس فرخ نذیر کے پاس کچھ وکیل ری فنڈ کرانے آئے۔ انکم ٹیکس کمشنر کی طرف سے کاغذات مکمل کرکے لانے کا کہنے…

کراچی میں سیکیورٹی خدشات سے متعلق اشارے ملے ہیں،ملک حبیب

کراچی میں سیکیورٹی خدشات سے متعلق اشارے ملے ہیں،ملک حبیب

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد نگراں وزیر داخلہ ملک حبیب نے کہا ہے کہ کراچی میں سیکیورٹی خدشات سے متعلق کچھ اشارے ملے ہیں جلد کراچی کی بڑی سیاسی جماعتوں اور رینجرز حکام سے ملاقات کریں گے۔ اور سیاسی جماعتوں کے خدشات دور…

پنجاب اور سندھ میں کپاس کی قیمتوں میں کمی

پنجاب اور سندھ میں کپاس کی قیمتوں میں کمی

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب اور سندھ میں ہونے والی بارشوں سے فصل متاثر ہونے کے باعث کپاس کے نرخوں میں کمی شروع ہو گئی۔کپاس کی قیمت مزید سو روپے کمی سے سڑسٹھ سو روپے من ہو گئی۔ دو ہفتوں میں کپاس کے نرخوں میں پانچ…

توہین عدالت کیس کی سماعت،رحما ن ملک کی عدم حاضری پر ملتوی

توہین عدالت کیس کی سماعت،رحما ن ملک کی عدم حاضری پر ملتوی

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں سابق وفاقی وزیر داخلہ رحما ن ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ان کی عدم حاضری کے باعث 30 اپریل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد…

پی ایس ایف کے راہنما محمد علی بھی ہمراہ تھے ، حریف امیدوار علامہ اصغر عسکری سے دستبردار ہونے کی استدعا

پی ایس ایف کے راہنما محمد علی بھی ہمراہ تھے ، حریف امیدوار علامہ اصغر عسکری سے دستبردار ہونے کی استدعا

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے اڑتالیس اسلام آباد سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سخی بٹ نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی سے ملاقات کی ،پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب کے سینیئر…

ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن بلدیہ شرقی کورنگی زون کے فوکل پرسن طارق مغل نے برسات کے بعد کورنگی زون کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا

کراچی : ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن بلدیہ شرقی کورنگی زون کے فوکل پرسن طارق مغل نے برسات کے بعد کورنگی زون کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی ٹائون آفیسراختر خان خٹک ،اسسٹنٹ ہیلتھ آفیسر کورنگی…

سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما ملک سلیم اقبال کی رہائش گاہ ڈیرہ سلطان پر ن لیگ نے این اے 61، پی پی 22اور پی پی 23کی انتخابی مہم کا آغاز کردیا

تلہ گنگ : سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما ملک سلیم اقبال کی رہائش گاہ ڈیرہ سلطان پر ن لیگ نے این اے 61، پی پی 22اور پی پی 23کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق…

FAFEN اور پیمان ٹیم تلہ گنگ کی طرف سے این اے 61 کا امیدواروں کو ایک چھت تلے اکٹھا کر کے انہیں اپنا منشور عوام کے سامنت پیش کر نے کا موقع فراہم کیا گیا

تلہ گنگ : FAFEN اور پیمان ٹیم تلہ گنگ کی طرف سے این اے 61 کا امیدواروں کو ایک چھت تلے اکٹھا کر کے انہیں اپنا منشور عوام کے سامنت پیش کر نے کا موقع فراہم کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق TMA…

لاہور ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو دارالامان بھیج دیا

لاہور ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو دارالامان بھیج دیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی اوکاڑہ کی سمیرا کے بالغ ہونے کے تعین کیلئے طبی معائنہ کرانے کاحکم دیتے ہوئے اسے دارالامان بھیجنے کاحکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جج جسٹس عالیہ نیلم کے حکم پر لیڈی…

کراچی میں50 فیصد پولنگ اسٹیشن حساس ہیں،اے آئی جی سندھ

کراچی میں50 فیصد پولنگ اسٹیشن حساس ہیں،اے آئی جی سندھ

کراچی(جیوڈیسک) اے آئی جی سندھ چیف شبیر شیخ کا کہناہے کہ کراچی میں 37سو سے چار ہزار تک پولنگ اسٹیشن قائم کئے جائیں گے ، جن میں 50 فیصد حساس ہیں۔کراچی کی مقامی ہوٹل میں سیمینار کے موقع پرذرائع سے گفتگو کرتے…

لانڈھی میں فائرنگ سے 6 سالہ بچہ جاں بحق

لانڈھی میں فائرنگ سے 6 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی میں فائرنگ سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ، مہاجر قومی موومنٹ کے ترجمان کا کہناہے کہ فائرنگ آفاق احمد کے گھر کے قریب کی گئی۔ بچے کی ہلاکت کے بعد علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا…

لیاقت نیشنل ہسپتال ناظم آباد سروس سینٹر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

لیاقت نیشنل ہسپتال ناظم آباد سروس سینٹر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال کے زیر اہتمام ناظم آباد سروسز سینٹر میں گردوں اور مثانوں کے امراض کی آگاہی کے لئے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ،فری میڈیکل کیمپ میں ماہرین نے 100سے زائد مریضوں کے چیک…

کوہاٹ اسپورٹس اور خیبر مسلم انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

کوہاٹ اسپورٹس اور خیبر مسلم انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

کراچی : آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل ،ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں شاہ فیصل ٹائون کی نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل کوہاٹ اسپورٹس نے ناصر اسپورٹس کورنگی کو 2-0 سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں پہنچ…

بھمبرکی خبریں 22.04.2013

پاکستان کے محب وطن اور باشعور نوجوان ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے میدان میں نکل چکے ہیں بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان کے محب وطن اور باشعور نوجوان ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے میدان میں نکل چکے ہیں عمران رہبر ہیں جبکہ زرداری اور میاں…

وزارت اطلاعات کے خفیہ فنڈز سے رقوم لینے والوں کے نام عام کرنیکا حکم

وزارت اطلاعات کے خفیہ فنڈز سے رقوم لینے والوں کے نام عام کرنیکا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے وزارت اطلاعات کے خفیہ فنڈز سے 18 کروڑ روپے کی ادائیگیوں کو عام کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق عدالت عظمی کے دو رکنی بنچ کے…

نگران حکومت کا مشرف کے خلاف غداری کی کارروائی کرنے سے انکار

نگران حکومت کا مشرف کے خلاف غداری کی کارروائی کرنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک)پرویز مشرف غداری کیس میں اٹارنی جنرل نے نیا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل چھ کے تحت کاروائی نگران حکومت کے مینڈیٹ میں نہیں۔ نگران حکومت کو متنازعہ اقدامات کرنے سے…

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مغربی علاقوں سے ہوائیں10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار…

لاہور: ایڈیشنل کمشنر انکم ٹیکس پر وکلا کا تشدد، دفتر میں توڑ پھوڑ

لاہور: ایڈیشنل کمشنر انکم ٹیکس پر وکلا کا تشدد، دفتر میں توڑ پھوڑ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں وکلا نے مرضی کا کام نہ ہونے پر ایڈیشنل کمشنر انکم ٹیکس کو تشدد کا نشانہ بنایا،ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے ملازمین نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے وکلا کی پٹائی کر دی۔ وکلا احتجاج کرتے ہوئے ٹریفک معطل توٹیکس ملازمین نے ہڑتال…

پشاور میں مزار کے قریب نصب بم ناکارہ بنادیا گیا

پشاور میں مزار کے قریب نصب بم ناکارہ بنادیا گیا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے شیخان میں مزار کے قریب نصب بم ناکارہ بناکردہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔بم ڈسپوزل یونٹ کے اے آئی جی شفقت ملک کے مطابق دو کلو گرام وزنی بارودی مواد نواحی علاقے شیخان میں مزار عبداللہ…

تحریک انصاف، عوامی تحریک کو بغیر اطلاع ریلی نکالنے پر نوٹس

تحریک انصاف، عوامی تحریک کو بغیر اطلاع ریلی نکالنے پر نوٹس

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کواطلاع کے بغیر شہر میں ریلیوں کے انعقاد پر نوٹس جاری کر دیے۔ڈی سی او لاہور رضوان محبوب نے ہفتے کی رات بغیر پیشگی اطلاع عمران خان کی ریلی پر تحریک انصاف…

سندھ ہائیکورٹ : بیلٹ پیپرز اورووٹرلسٹ چھپائی کے حکم امتناعی میں توسیع

سندھ ہائیکورٹ : بیلٹ پیپرز اورووٹرلسٹ چھپائی کے حکم امتناعی میں توسیع

کراچی(جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے بیلٹ پیپرز اور ووٹر لسٹ کی چھپائی روکنے پر ایم کیو ایم کی درخواست پر حکم امتناعی میں 24 اپریل تک توسیع کردی۔سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم، جسٹس مقبول باقر اور جسٹس سجاد علی شاہ…