اسلام آباد : وفاقی بیورو کریسی میں وسیع پیمانے پر تقرریاں و تبادلے

اسلام آباد : وفاقی بیورو کریسی میں وسیع پیمانے پر تقرریاں و تبادلے

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے کر دیئے گئے،چیف کمشنر اسلام آباد طارق پیرزادہ ایڈیشنل سیکرٹری فنانس اور جواد پال کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیکریٹری آئی…

آج شہر کے تمام نجی تعلیمی ادارے بند ، میٹرک بورڈ کا امتحانی پرچہ ملتوی

آج شہر کے تمام نجی تعلیمی ادارے بند ، میٹرک بورڈ کا امتحانی پرچہ ملتوی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پرائیوٹ اسکولزایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ آج شہرکے تمام نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ ناظم امتحانات کا کہنا ہے کہ میٹرک بورڈ کے تحت آج ہونے والا امتحانی پرچہ ملتوی کردیا گیا ہے، ملتوی شدہ پرچہ جمعے کو صبح…

کراچی : پیپلزچورنگی کے قریب دھماکا، دوافراد جاں بحق، 18 زخمی

کراچی : پیپلزچورنگی کے قریب دھماکا، دوافراد جاں بحق، 18 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پیپلزچورنگی کے قریب متحدہ کے انتخابی کیمپ کے قریب بم دھماکے میں دوافراد جاں بحق اور18زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک مشکوک شخص نے کیمپ کے قریب موٹر سائیکل کھڑی کی۔ جس کے بعد زوردار دھماکا ہوا، دھماکے سے…

سیکڑوں پاکستانی زائرین ویزا ہونے کے باوجود ایران عراق سرحد پر پھنس گئے

سیکڑوں پاکستانی زائرین ویزا ہونے کے باوجود ایران عراق سرحد پر پھنس گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)سیکڑوں پاکستانی زائرین ویزا ہونے کے باوجود ایران عراق سرحد پر پھنس گئے۔ سیکڑوں پاکستانی زائرین مختلف قافلوں کی صورت میں عراق ایران سرحد پہنچے تھے۔ زائرین نے شکوہ کیا ہے کہ ویزا ہونے کے باوجود انھیں عراق میں داخلے کی…

ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

لاہور(جیوڈیسک)ملک کے مختلف حصوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ،گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران خیبر پختوا، وسطی اور بالائی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان ، بالائی سندھ ، کشمیر اور گلگت بلتستان جبکہ…

آئی ایم ایف کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر قرض دینے کی پیش کش

آئی ایم ایف کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر قرض دینے کی پیش کش

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر شاہد امجد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو5ارب ڈالر کا قرض دینے کی پیش کش کی ہے جس کا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت کرے گی۔ واشنگٹن سے واپسی…

لیاری میں قتل وغارت گری کیخلاف پیپلزپارٹی کا یوم سوگ منانے کا اعلان

لیاری میں قتل وغارت گری کیخلاف پیپلزپارٹی کا یوم سوگ منانے کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر قادر پٹیل نے لیاری میں ہونے والی قتل و غارت گری کے خلاف آج یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔ کلفٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قادر پٹیل کاکہنا تھا کہ لیاری میں ہونے والی کارروائی…

کراچی : لیاری میں رینجرز کی کارروائی، 3 اغوا کار اور ایک مغوی ہلاک

کراچی : لیاری میں رینجرز کی کارروائی، 3 اغوا کار اور ایک مغوی ہلاک

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں لیاری افشانی گلی میں مغوی کی اطلاع پر رینجرز کی کاروائی کے دوران تین مبینہ اغوا کار اور مغوی ہلاک جبکہ رینجرز کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ رینجرز حکام کے مطابق لیاری میں افشانی گلی کے قریب رینجرز مغوی…

طلبہ اس ظلم سے تنگ ہیں ، اگر امتحانی نتائج اچھے نہ آئے تو حکومت ذمہ دار ہو گی:مدثر احمد شاہ

لاہور(23-04-13) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے کہا کہ انٹر کے امتحانات قریب ہیں اور اس اذیت ناک لوڈشیڈنگ میں امتحانا ت کی تیاری ناممکن ہو چکی ہے، ہر گھنٹہ کے بعد ایک گھنٹہ کیلئے بجلی بند ہو جاتی ہے اور پورے…

آل پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان و مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق پرویز مشرف کی عدالت پیشی کے موقع پر غنڈہ گردی

آل پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان و مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق پرویز مشرف کی عدالت پیشی کے موقع پر غنڈہ گردی

اسلام آباد : آل پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان و مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق پرویز مشرف کی عدالت پیشی کے مو قع پر غنڈہ گردی کرنے والے وکلاء کو جوتی دکھا رہی ہے۔…

کراچی : 2 ہزار پولینگ اسٹیشن حساس ہیں ،ایڈیشنل آئی جی کراچی

کراچی : 2 ہزار پولینگ اسٹیشن حساس ہیں ،ایڈیشنل آئی جی کراچی

کراچی(جیوڈیسک)ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام شبیر شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی میں دو ہزار کے لگ بھگ پولنگ اسٹیشنز حساس ہیں۔ کم عمری میں جبری مشقت کا شکار بچوں کی فلاح وبہبود کیلئے کام کرنے والی سماجی تنظیم نے تین روزہ…

عوام نے جرأت و دانشمندی سے یہ جنگ نہیں لڑی تو زندگی جنگی قیدیوں سے بدتر ہو جائے گی

کراچی : پاکستا ن کے تمام موجودہ مسائل اور مصائب کے ذمہ دار جہاں سیاستدان ,بیوروکریٹس , جاگیردار اور اشرافیہ ہے وہیں ان سب سے بڑھ کر قومی مسائل کے قصوروار پاکستان کے عوام ہیں کیونکہ انتخابات کی صورت قدرت نے جب…

او پی ایف نے متاثرین کویت کو رقم سے محروم رکھ کے جرم کیا،چیف جسٹس

او پی ایف نے متاثرین کویت کو رقم سے محروم رکھ کے جرم کیا،چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے متاثرین کویت کی امدادی رقم پر اوپی ایف کو ملنے والا 76کروڑ روپے کامنافع 30 دن کے اندرمتاثرین میں تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کسی کو مسکینوں کا پیسہ نہیں کھانے دیں…

پاکستان میں ٹیکس وصولی کی شرح تشویشناک حد تک کم ہے،ماہرین

پاکستان میں ٹیکس وصولی کی شرح تشویشناک حد تک کم ہے،ماہرین

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمعاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس وصولی کی شرح تشویش ناک حد تک کم ہے، زراعت اور جائیداد پر ٹیکس لگا دیا جائے تو 160 ارب روپے سالانہ اضافی آمدنی حاصل ہوسکتی ہے۔لاہور میں کنسورشیم فار ڈویلپمنٹ پالیسی ریسرچ…

ملک بھر میں اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کا سلسلہ جاری ہے

ملک بھر میں اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کا سلسلہ جاری ہے

لاہور(جیوڈیسک)ملک بھر میں اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے لوڈ شیڈ نگ فوری طور پر کم کرنے کا حکم دیا جبکہ کراچی کے علاقے ملیر میں لوگوں نے لوڈ شیڈ نگ پر شدید احتجاج کیا۔…

ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف دائر اپیلوں کے اعدادوشمار جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف دائر اپیلوں کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ، الیکشن ٹریبونلز میں قومی اسمبلی کی نشستوں کے لیے602جبکہ صوبائی اسمبلیوں کیلئے1047 اپیلیں دائر کی گئیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کیلئے…

تلہ گنگ کی خبریں 23.04.2013

صوبائی حلقہ پی پی23سے جماعت اسلامی کے امیدوار پروفیسر ڈاکٹر حمید اللہ نے کہا ہے کہ انتخابی اتحادوں کی سیاست کا تجربہ کامیاب نہیں رہا تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) صوبائی حلقہ پی پی23سے جماعت اسلامی کے امیدوار پروفیسر ڈاکٹر حمید…

ملتان : خاتون اور اس کی دو بیٹیوں پر تیزاب پھینک دیا

ملتان : خاتون اور اس کی دو بیٹیوں پر تیزاب پھینک دیا

ملتان(جیوڈیسک)ملتان کے علاقے نورنگ آباد میں ایک شخص نے پرانی دشمنی پر خاتون اور اس کی دو بیٹیوں پر تیزاب پھینک دیا۔ ماں اور بیٹیوں کو زخمی حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداددی جا…

محکمہ برقیات کےs SDO نے دفتروں سے غائب رہنا معمول بنا لیا دوردرازعلاقوں سے بلات درست کروانے والے ذلیل و خوار ہونے لگے

بھمبر : محکمہ برقیات کےs SDO نے دفتروں سے غائب رہنا معمول بنا لیا دوردرازعلاقوں سے بلات درست کروانے والے ذلیل و خوار ہونے لگے سائلین کی ڈپٹی کمشنر بھمبرکو SDOکے غائب ہونے کی شکایات ڈپٹی کمشنر بھی آفیسروں کو دفتروں میں…

ایڈ منسٹریٹر اور میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی خصوصی ھدایت پر شاہ فیصل زون کا عملہ شاہراہوں سے برساتی پانی کی نکاسی کا کام انجام دے رہے ہے

ایڈ منسٹریٹر اور میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی خصوصی ھدایت پر شاہ فیصل زون کا عملہ شاہراہوں سے برساتی پانی کی نکاسی کا کام انجام دے رہے ہے

کراچی : ایڈ منسٹریٹر اور میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی خصوصی ھدایت پر شاہ فیصل زون کا عملہ شاہراہوں سے برساتی پانی کی نکاسی کا کام انجام دے رہے ہے۔…

مسلم لیگ ن ہی ملک کو بحرانوں سے نکالے گی،عوام شہبازشریف کو ووٹ دیکر کامیاب کریں : رائوناصرعلی خان میئو

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے سینئرنائب صدررائوناصرعلی خان میئو نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن ہی ملک کو بحرانوں سے نکالے گی،اور عوام کو چاہیئے کہ وہ میاں شہبازشریف کو ووٹ دیکر کامیاب کریں۔ تاکہ عوام…

شعیب احمد صدیقی کمشنر کراچی تعینات،نوٹیفکیشن جاری

شعیب احمد صدیقی کمشنر کراچی تعینات،نوٹیفکیشن جاری

کراچی(جیوڈیسک)شعیب احمد صدیقی کو کمشنر کراچی تعینات کردیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا ہے۔کمشنر کراچی کا اضافی چارج ایڈ منسٹریٹر کراچی ہاشم رضا زیدی کے پاس تھا۔ شعیب احمد صدیقی گریڈ 21 کے افسر ہیں اور ایوان صدر…

ٹکٹیں بیچنے اور خریدنے والے پاکستان کو بحرانوں سے نہیں نکال سکتے : اصغر کاہلوں

لاہور : آزاد امیدوار برائے حلقہ نمبر 134ُُپی پی ناروال حاجی اصغر علی کاہلوں نے کہا ہے کہ ٹکٹیں بیچنے اور خریدنے والے پاکستان کو بحرانوں سے نہیں نکال سکتے۔ لاکھوں روپے کے ٹکٹ خرید کر الیکشن لڑنے والے منتخب ہوکر قوم…

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں سلینڈرپھٹ گیا ، 7 افراد زخمی

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں سلینڈرپھٹ گیا ، 7 افراد زخمی

لاہور(جیوڈیسک)لاہورلاہورمیں کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی کی کینٹین میں سلینڈر دھماکا ہوا ہے۔ جس کے نتیجہ میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔دھماکا اس وقت ہوا جب کینٹین میں ورکرز اپنے کام میں مصروف تھے۔خوش قسمتی سے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔…