عام انتخابات کیلئے انتظامات، پنجاب پولیس کو 25 کروڑ روپے جاری

عام انتخابات کیلئے انتظامات، پنجاب پولیس کو 25 کروڑ روپے جاری

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب حکومت نے عام انتخابات کے انتظامات کے سلسلے میں پولیس کو 25 کروڑ روپے سے زائد رقم جاری کر دی۔ پنجاب پولیس کے ذرائع مطابق اس رقم میں میٹل ڈی ٹیکٹرز کی خریداری کے لئے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ روپے رکھے…

مشرف کو گرفتار کرتے تو رینجرز اور پولیس میں تصادم کا خطرہ تھا: وکیل آئی جی

مشرف کو گرفتار کرتے تو رینجرز اور پولیس میں تصادم کا خطرہ تھا: وکیل آئی جی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف آئی جی کی اپیل پر رینجرز کی اسلام آباد میں تعیناتی سے متعلق نوٹفیکیشن اور متعلقہ تھانے سے روزنامچہ اور ریکارڈ طلب کرلیا۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ…

نگران حکومت نےایک ہفتے میں 22 ارب روپے قرض لے لیا

نگران حکومت نےایک ہفتے میں 22 ارب روپے قرض لے لیا

کراچی(جیوڈیسک)نگران حکومت نے ایک ہفتے کے دوران بینکنگ سیکٹر سے بائیس ارب روپے قرض لے لیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق بارہ اپریل کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں مرکزی بینک سے اٹھائیس ارب روپے قرض لے کر کمرشل بینکوں کو چھ ارب…

پاسکو کل سے کسانوں کو باردانہ کی تقسیم شروع کرے گا

پاسکو کل سے کسانوں کو باردانہ کی تقسیم شروع کرے گا

لاہور(جیوڈیسک)پاسکو کل سے کسانوں کو باردانہ کی تقسیم جبکہ یکم مئی سے خریداری شروع کرے گا ۔ سولہ لاکھ ٹن گندم خریدی جائے گی ۔جی ایم پاسکوتوقیر حسین کا ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک بھر کی اکیس تحصیلوں…

پشاور کے علاقے سرکی گیٹ میں دھماکا ، 4 افراد زخمی

پشاور کے علاقے سرکی گیٹ میں دھماکا ، 4 افراد زخمی

پشاور(جیوڈیسک)سرکی گیٹ کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 4 افراد زخمی ہو گئے ۔دھماکے سے ایک گھرکو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا گھر میں ہوا جس کی نوعیت کے بارے میں تفتیش کی جا رہی ہے،دھماکے…

شہباز شریف کے پاس وزیر اعظم سے زیادہ فنڈز تھے، عوام کیلئے کچھ نہیں کیا: عمران

شہباز شریف کے پاس وزیر اعظم سے زیادہ فنڈز تھے، عوام کیلئے کچھ نہیں کیا: عمران

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے 67 سابق ناظمین نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ دیہات کو اختیارات دیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔لاہور میں ناظمین کی تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پرذرائع سے گفتگو کرتے…

لاہور، پشاور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں 6.2 شدت کا زلزلہ

لاہور، پشاور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں 6.2 شدت کا زلزلہ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ، پشاور، اسلام آباد ،راولپنڈی، پارہ چنار، سرگودھا، میانوالی، نوشہرہ، مظفر آباد چنیوٹ سمیت ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بھارت میں بھی زلزلے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق زلزے کی شدت 6.2 تھی . زلزلہ کا…

ایون صدر کا الیکشن کمیشن کو خط،صدر کی کردار کشی کا نوٹس لینے کا مطالبہ

ایون صدر کا الیکشن کمیشن کو خط،صدر کی کردار کشی کا نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)ایوان صدر کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کو خط لکھا گیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کی سیاسی مقاصد کے لیے کردار کشی کی جا رہی ہے اس کا نوٹس لیا جائے۔ ذرائع کا کہنا…

پشاور میں جماعت اسلامی کا جلسہ، منور حسن خطاب کریں گے

پشاور میں جماعت اسلامی کا جلسہ، منور حسن خطاب کریں گے

پشاور(جیوڈیسک)جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سید منور حسن آج پشاور میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ جماعت اسلامی کا جلسہ پشاور کے علاقے سپین جماعت یونیورسٹی ٹان میں ہوگا جس میں صوبے بھر کے کارکن بھر پور شرکت کریں گے۔ اس موقع…

بجلی کی 18،18 گھنٹے لوڈ شیڈ نگ، پانی بھی نایاب ہونے لگا

بجلی کی 18،18 گھنٹے لوڈ شیڈ نگ، پانی بھی نایاب ہونے لگا

اسلام آباد(جیوڈیسک)بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کا مسئلہ بدستور برقرار ہے۔ شہری علاقوں میں بھی مسلسل کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن گئی۔ذرائع کے مطابق بجلی کا شارٹ فال چار ہزار دو سو میگاواٹ تک ہے اور بجلی کی پیداوار…

کوئٹہ، سوات کے بعد پشاور اور ڈی آئی خان میں بھی دھماکا، 3 زخمی

کوئٹہ، سوات کے بعد پشاور اور ڈی آئی خان میں بھی دھماکا، 3 زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما کے گھر کے قریب دھماکے سے 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ذرائع کے مطابق دھماکا سرکلر روڈ پر سرکی گیٹ کے قریب پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما کے گھر کے…

کراچی دھماکے مزید 2 زخمی چل بسے، ہلاکتیں 5 ہوگئیں،مقدمہ درج

کراچی دھماکے مزید 2 زخمی چل بسے، ہلاکتیں 5 ہوگئیں،مقدمہ درج

کراچی(جیوڈیسک)کراچی دھماکے کے مزید دو زخمی ہسپتال میں دم توڑ گئے ہیں جس سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی جبکہ 45 افراد زخمی ہیں۔ذرائع کے مطابق گزشتہ رات کراچی کے علاقے پیپلز چورنگی میں ایم کیو ایم کے انتخابی دفتر کے قریب…

مشرف غداری کیس : انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھا جائیگا،جسٹس جواد

مشرف غداری کیس : انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھا جائیگا،جسٹس جواد

اسلام آباد(جیوڈیسک)جسٹس جواد ایس خواجہ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ انصاف کے تمام تقاضوں کو مدنظر رکھا جائے گا،ہم نے صرف آئین اور قانون کے…

نااہلی : نواز شریف، ہاشمی، ارباب رحیم اور جتوئی کو فریق بنانے کی اجازت

نااہلی : نواز شریف، ہاشمی، ارباب رحیم اور جتوئی کو فریق بنانے کی اجازت

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف، جاوید ہاشمی، ارباب غلام رحیم، لیاقت جتوئی کو الیکشن کے لیے نااہل قرار دینے کے لیے فریق بنانے کی اجازت دیدی۔دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کیس کی سماعت شروع…

ڈنگہ کی خبریں 23.04.2013

ڈنگہ : موضع برنالی کے معروف زمیندار صوبیدار میاں خاں ٹھیکریہ و دیگر نے چوہدری اعجاز رنیاں کی حمایت کر دی ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) موضع برنالی کے معروف زمیندار صوبیدار میاں خاں ٹھیکریہ ، چوہدری جاوید اقبال ٹھیکیدار ،…

آزاد کشمیرکی خبریں 23.04.2013

سانحہ کچہری بھمبر قتل کیس کا نامزد اعانت کا ملزم چوہدری عدالت خان باڈی گارڈ سمیت گرفتار بھمبر(جی پی آئی)سانحہ کچہری بھمبر قتل کیس کانامزد اعانت کا ملزم چوہدری عدالت خان باڈی گارڈ سمیت لاہور گرفتار جلد بھمبر منتقل کیے جانے کا…

اضلاع کی خبریں 23.04.2013

احمد مختار اور ن لیگ ایک ہیں، گجرات کے دشمنوں کو انشاء اللہ ہم شکست دینگے: چودھری پرویزالٰہی لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی کے امیدوار چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ احمد مختار…

گجرات کی خبریں 23.04.2013

چوہدری ظہور الٰہی شہید کا خاندان نسل در نسل اہل گجرات کے عوام کی خدمت کر رہا ہے گجرات (جی پی آئی)چوہدری ظہور الٰہی شہید کا خاندان نسل در نسل اہل گجرات کے عوام کی خدمت کر رہا ہے ، پاکستان مسلم…

11 مئی کو عوام اپنے مقدر کی فیصلہ کن جنگ لڑینگے عمران چنگیزی

کراچی : پاکستا ن کے تمام موجودہ مسائل اور مصائب کے ذمہ دار جہاں سیاستدان بیوروکریٹس جاگیردار اور اشرافیہ ہے وہیں ان سب سے بڑھ کر قومی مسائل کے قصوروار پاکستان کے عوام ہیں کیونکہ انتخابات کی صورت قدرت نے جب بھی…

امن و امان بہتر بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کریں،نگران وزیر اعلی سندھ

امن و امان بہتر بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کریں،نگران وزیر اعلی سندھ

کراچی(جیوڈیسک)نگراں وزیر اعلی سندھ نے پیپلز چورنگی بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے آئی جی سندھ سے طلب کر لی ہے۔نگراں وزیر اعلی سندھ جسٹس زاہد قربان علوی نے شہر میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے ہنگامی…

عیسیٰ لیباریٹری میں رعایتی نرخوں پر ادویات کی فراہمی کیلئے فارمیسی بھی قائم کی جارہی ہے

کراچی : پین کلرز کے استعمال میں زیادتی معدے و جگر کے امراض کے ساتھ ہڈیوں کو بھی کمزور کرتی ہے اسلئے معالج کے مشورے کے بغیر ادویات کا استعمال خطرناک ہوتا ہے۔ ڈاکٹر عیسیٰ لیباریٹری کے منیجر فارمیسی سروسز ڈاکٹر نجم…

خسرہ پنجاب حکومت کے کنٹرول سے باہر، مزید 2 بچے جاں بحق

خسرہ پنجاب حکومت کے کنٹرول سے باہر، مزید 2 بچے جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)نگران پنجاب حکومت خسرے پر قابو پانے میں ناکام ہو گئی ہے اور ہر روز ایک دو کلیاں مرجھا رہی ہی۔ آج بھی لاہور میں خسرے سیمزید 2 بچے جاں بحق ہوگئے جس ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق…

عمران خان کا نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج بچگانہ ہے،ن لیگ

عمران خان کا نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج بچگانہ ہے،ن لیگ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن نے نواز شریف سے مناظرے کے لیے عمران خان کے چیلنج کو بچگانہ قرار دے دیا،سینیٹر مشاہد اللہ کہتے ہیں کہ عمران خان کی پیش کش ایسے ہی ہے جیسے۔انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند رے۔اسلام آباد سے…

آج کراچی میں کاروبار، ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا اعلان

آج کراچی میں کاروبار، ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)آج کراچی میں کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چیرمین آل کراچی تاجر اتحادی عتیق میر کے مطابق آج شہر بھر کی مارکیٹیں بندرہیں گی، جبکہ صدر کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے بھی ایم کیوایم کی اپیل پرآج ٹرانسپورٹ…