ملتان : یوٹیلٹی سٹورز کی 50 فیصد فرنچائز بند

ملتان : یوٹیلٹی سٹورز کی 50 فیصد فرنچائز بند

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں یوٹیلٹی سٹور کار پوریشن کی جانب سے فرنچائز سٹورز کو تاخیر سے اشیا کی سپلائی اور عملے کے ناروا سلوک کے باعث پچاس فیصد فرنچائز بند ہو گئیں۔ملتان میں یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے شہریوں کی سہولت کیلئے مختلف…

گندم کی برآمدات 54 میٹرک ٹن تک پہنچ گئیں

گندم کی برآمدات 54 میٹرک ٹن تک پہنچ گئیں

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سیزن کا اختتام ہونے کی وجہ سے فروری کے ماہ میں گندم کی برآمدات محض چون میٹرک ٹن تک رہ گئی جبکہ جنوری کے ماہ میں گندم کی برآمدات بارہ ہزار تین سو میٹرک ٹن تھی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری…

کراچی : ڈاکو بینک سے 15 لاکھ لوٹ کر فرار

کراچی : ڈاکو بینک سے 15 لاکھ لوٹ کر فرار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈاکو بینک سے پندرہ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ بنک گارڈ بھی ملزمان کے ساتھ فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق چار ملزمان بینک میں داخل ہوئے اور عملے کو یرغمال بنا کر 15 لاکھ روپے سے زائد…

سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر امین فہیم کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر امین فہیم کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی این آئی سی ایل کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر امین فہیم کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی ہے۔ امین فہیم کی 10 دنوں کی حفاظتی ضمانت منظورکی گئی۔اینٹی کرپشن کورٹ نے امین فہیم سمیت 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری…

الیکشن کمیشن کا تمام وفاقی و صوبائی سیکریٹریز کے تبادلوں کا حکم

الیکشن کمیشن کا تمام وفاقی و صوبائی سیکریٹریز کے تبادلوں کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے تمام وفاقی اور صوبائی سیکریٹری تبدیل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔الیکشن کمیشن کی طرف سے نگراں حکومتوں کو جاری کیے احکامات میں کہا گیاہے کہ جن افسروں کو عہدوں پر برقرار رکھنا ضروری ہو ان…

چھٹی پاور جنریشن کانفرنس 9 اپریل کو منعقد ہوگی

کراچی : ملک میں بڑھتے ہوئے توانائی کے بحران، پاور جنریشن صنعت کی ترقی ٹکنالوجی ، توانائی کے متبادل وسائل، کوئلے کے ذخائر سے بجلی کی پیدوار ، بجلی کے بحران کے حل ، ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ اور سرمایہ کاری کے حوالے…

لاہور میں تیز رفتار بس الٹ گئی،14 مسافر زخمی

لاہور میں تیز رفتار بس الٹ گئی،14 مسافر زخمی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں سگیاں پل کے قریب تیزرفتار کوچ موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی۔ حادثے میں 14 مسافر زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق لاہور سے ایک کوچ شرق پورجارہی تھی۔ جب سگیاں پل کے قریب پہنچی توسامنے سے آنیوالے موٹر…

الیکشن 2013 : نواز شریف کا مقابلہ جاوید ہاشمی کریں گے

الیکشن 2013 : نواز شریف کا مقابلہ جاوید ہاشمی کریں گے

گجرات (جیوڈیسک)الیکشن دوہزار تیرہ بڑے نامورسیاست دان ایک دوسرے کے حریف بن گئے۔ نوازشریف کا مقابلہ سابق لیگی سینیر رہنما اور تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی سے ہوگا۔ شہباز شریف اور عمران خان بھی مدمقابل آگئے۔ الیکشن دوہزار تیرہ کئی لحاظ…

محکمہ امور نوجوانان حکومت سندھ اور نیشنل فورم فار انوائرنمنٹ کے تحتنمائش میں 20سے زائدادارے حصہ لیں گے

کراچی : محکمہ امور نوجوانان حکومت سندھ اور نیشنل فورم فار انوائرنمنٹ اینڈ ہیلتھ کے تحت توانائی کے بحران سے نمٹنے کیلئے انجینئرنگ کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء کے بنائے ہوئے توانائی کے اچھوتے اور قابل عمل پروجیکٹس کی نمائش 9 اپریل…

دہری شہریت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت 8 اپریل تک ملتوی

دہری شہریت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت 8 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد دہری شہریت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہو ئی، وزارت خارجہ کے حکام نے رائے غلام مجتبی کھرل کی کینیڈا کی شہریت کے بارے میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ حکام وزارت خارجہ کا کہناہے…

دھرم پورہ نہر لاہور سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی

دھرم پورہ نہر لاہور سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں دھرم پورہ نہر سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی مقتول کو مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں نے گھر سے اغوا کیا تھا۔…

شہیر حیدر سیالوی نے محب وطن یوسف رئیسانی اور نصیر مینگل کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم یوسف رئیسانی اور نصیر مینگل کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

راولپنڈی : انجمن طلبہ اسلام کے رہنما شہیر حیدر سیالوی نے محب وطن یوسف رئیسانی اور نصیر مینگل کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم یوسف رئیسانی اور نصیر مینگل کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ جنھوں نے پاکستان…

لالہ موسی کی خبریں 01.04.2013

چوہدری قمر زمان کائرہ وفا کا نام ہے،مرزا فیاض کائرہ لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری قمر زمان کائرہ وفا کا نام ہے،ان خیالات کا اظہار نوجوان سیاسی سماجی شخصیت مرزا فیاض احمد کائرہ نے کیا انہوں نے کہا کہ چوہدری قمر زمان…

ڈنگہ کی خبریں 01.03.2013

ڈنگہ : معرو ف روحانی شخصیت پیر محمد نقیب الرحمن سجادہ نشین آستانہ عالیہ عید گاہ شریف راولپنڈی کی ضیاء اللہ مغل اور خالد حسین مغل کی رہائش گاہ پر آمد ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) معرو ف روحانی شخصیت پیر محمد…

پنجاب میں 176 پولنگ اسٹیشن بغیر عمارت کے ہوں گے

پنجاب میں 176 پولنگ اسٹیشن بغیر عمارت کے ہوں گے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب میں176 ایسے پولنگ اسٹیشن بھی ہوں گے جو بغیر عمارت کے ہوں گے ،اس بات کا انکشاف الیکشن کمیشن کی جانب سے اس اعلان کے بعد ہوا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ 176پولنگ اسٹیشنوں پرٹینٹ لگاکر پولنگ کرائی جائے…

آزاد کشمیرکی خبریں 01.04.2013

میرپور میں معصوم طالبعلم ذیشان احسان کا قتل درندگی اور انسانیت کی تذلیل ہے بھمبر(جی پی آئی)میرپور میں معصوم طالبعلم ذیشان احسان کا قتل درندگی اور انسانیت کی تذلیل ہے معصوم طالبعلم کے قاتلوں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے ان…

اضلاع کی خبریں 01.04.2013

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن 10ہزار بچوں کو مفت تعلیم کے لئے وؤچر جاری کرے گی ـ راجہ انور لاہور(جی پی آئی) پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن 10ہزار مستحق بچوں کو مفت تعلیم کے لیے وئو چرز جاری کرے گی ۔ اس مقصد کے لیے 28…

متحدہ محاذ اساتزہ بنوں ڈویپرن کے وائس چئیرمین ریاض مروت کا پی پی سی سکول اینڈ کالج کے باسکٹ بال ٹیم کے ھمراہ گروپ فوٹو

متحدہ محاذ اساتزہ بنوں ڈویپرن کے وائس چئیرمین ریاض مروت کا پی پی سی سکول اینڈ کالج کے باسکٹ بال ٹیم کے ھمراہ گروپ فوٹو

بنوں : متحدہ محاذ اساتزہ بنوں ڈویپرن کے وائس چئیرمین ریاض مروت کاپی پی سی سکول اینڈ کالج کے باسکٹ بال ٹیم کے ھمراہ گروپ فوٹو۔…

گجرات کی خبریں 01.04.2013

پیپلزپارٹی سرکس تو چلا سکتی ہے مگر ملک نہیں ،پیپلزپارٹی عوام پر بے شمار تیر چلاکر رخصت ہوگئی :شیخ عمر اعجاز گجرات( جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما اور امیدوار حلقہ پی پی 112لالہ موسیٰ شیخ عمر اعجاز نے…

عوام کے نام نہاد خدمت گاروں کی قانون کو ہاتھ میں لینے کی بہیمانہ کوشش،عزائم کھل کر سامنے آگئے جبر اور دہشت کو الیکشن جیتنے کا ذریعہ بنانا چاہتے ہیں

کوٹلہ ارب علی خان(پریس ریلیز)عوام کے نام نہاد خدمت گار وں کی قانون کو ہاتھ میں لینے کی بہیمانہ کوشش،عزائم کھل کر سامنے آگئے جبر اور دہشت کو الیکشن جیتنے کاذریعہ بنانا چاہتے ہیں۔ عوام میں خوف و ہراس حکومت اس واقعے…

چکوال کی خبریں 01.04.2013

آنے والے انتخابات میں امن وامان قائم رکھنے کیلئے فوج اور رینجرز کی بھی خدمات حاصل کی جا رہی ہیں چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کاشف مشتاق کانجو نے پیر کے روز ایک بریفنگ میں بتایا کہ آنے والے انتخابات میں…

نظریاتی کارکن وہ ہوتا ہے جو اپنے ذاتی مفادات کو ترک کر کے پارٹی کیلئے جدوجہد کرے،راجہ یاسرسرفراز خان

چکوال : راجہ یاسرسرفراز خان کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں دن بھر پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنوں اور سپوٹران کے وفود سے ملاقاتیں وفود میں آنے والے ووٹران کو تبدیلی کے فوائد اور موروثی سیاست کے نقصانات سے آگاہ کیا…

راجہ یاسرسرفراز خان کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں دن بھر پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنوں اور سپوٹران کے وفود سے ملاقاتیں

راجہ یاسرسرفراز خان کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں دن بھر پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنوں اور سپوٹران کے وفود سے ملاقاتیں وفود میں آنے والے ووٹران کو تبدیلی کے فوائد اور موروثی سیاست کے نقصانات سے آگاہ کیا۔ مختلف سوالوں…

پرویز مشرف پر اعتماد میں ہی ملک و قوم کی بقا و فلاح ہے، طاہر حسین

کراچی : آل پاکستا ن مسلم لیگ سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے پرویز مشرف کی عدالت میں پیشی کو انصاف و مساوات کے معاشرے اور قانون و آئین کی حقیقی عملدارای و پاسداری قرار دیتے ہوئے کہا ہے…