کراچی : پیرآباد میں سابق یونین کونسل ناظم شاکر اللہ کے گھر پر کریکر حملہ

کراچی : پیرآباد میں سابق یونین کونسل ناظم شاکر اللہ کے گھر پر کریکر حملہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے پیر آباد میں سابق یونین کونسل ناظم شاکر اللہ کے گھر پر کریکر پھینکا گیا تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا۔ بنارس کے علاقے پیر آباد میں صبح سویرے نامعلوم افراد نے سابق یو سی ناظم شاکر اللہ کے گھر…

کراچی : پچاس افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم حنیف چٹا گرفتار

کراچی : پچاس افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم حنیف چٹا گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پولیس نے لانڈھی میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر پچاس سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم حنیف چٹا کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ملزم حنیف چٹا کو گزشتہ روز لانڈھی میں کارروائی کے دوران گرفتار…

پاکستان میں بڑی فوج کی ضرورت نہیں ،حاجی عدیل

پاکستان میں بڑی فوج کی ضرورت نہیں ،حاجی عدیل

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اے این پی کے سینیٹر حاجی عدیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑی فوج کی ضرورت نہیں ،فوج کو نظریاتی سرحدوں کی نہیں ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنی چاہئے۔ اسلام آباد میں پلڈاٹ کے سیمینار سے خطاب کرتے…

کراچی : ایس آئی یو کی کارروائی، مقابلے میں 3 مفرور ملزم ہلاک

کراچی : ایس آئی یو کی کارروائی، مقابلے میں 3 مفرور ملزم ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے نادرن بائی پاس پر ایس آئی یو کی کارروائی کے دوران مقابلے میں تین مفرور ملزم ہلاک ہو گئے، سی آئی ڈی نے بھتہ خوری کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم بھی پکڑ لیا۔ خفیہ اطلاع پر پولیس کے…

الیکشن کمیشن کا بیلٹ پیپرزمیں خالی خانہ بھی شامل کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا بیلٹ پیپرزمیں خالی خانہ بھی شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن کاعام انتخابات میں بیلٹ پیپرزمیں خالی خانہ بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،ذرائع کے مطابق خالی خانہ اس ووٹر کے لئے ہوگا جو ووٹر کسی کو ووٹ نہ دیناچاہے وہ خالی خانے پر مہر…

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنمائوں کو سزائیں حسینہ واجد کی انتقامی کاروائیاں ہیں : ناظم لاہور جمعیت

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنمائوں کو سزائیں حسینہ واجد کی انتقامی کاروائیاں ہیں : ناظم لاہور جمعیت

لاہور(3اپریل 2013) اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر اہتمام جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے قائدین پر 1971ء میں پاکستان کی حمایت کرنے کے جرم میں پھانسی اور قیدوبند کی سزائیں دینے اور حکومتی ظلم وبربریت کے خلاف اور بنگلہ دیشی مسلمانوں کے…

بھمبرکی خبریں 03.4.2013

کمشنر میرپور ڈویژن اور ڈپٹی بھمبرکی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بھمبرنے گزشتہ روز بند راستہ باہمی افہام و تفہیم سے کھلواکر علاقہ کو بڑی خون ریز لڑائی سے بچا دیا بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کمشنر میرپور ڈویژن اور ڈپٹی بھمبرکی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ…

راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی موخر

راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی موخر

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی موخر کر دی گئی ہے۔ ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی ایف بی آر ، اسٹیٹ بینک اور نیب سے رپورٹ…

سب جانتے ہیں توقیر صادق کہاں ہے، چھاپے ماڈل ٹان میں مارے جا رہے ہیں

سب جانتے ہیں توقیر صادق کہاں ہے، چھاپے ماڈل ٹان میں مارے جا رہے ہیں

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ساری دنیا کو پتا ہے توقیر صادق کہاں ہے۔ نیب، پولیس، ایف آئی اے ماڈل ٹان میں چھاپے مار رہی ہے ۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز تیزی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز تیزی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی نئی سرمایہ کاری آنے کی توقعات پر کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز تیزی کا رجحان ہے ، ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر دیکھا جارہا ہے ۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں صبح سے ہی تیزی دیکھی…

شہباز شریف کو الیکشن لڑنے سے نا اہل قرار دیا جائے،ریٹرننگ افسرکو درخواست

شہباز شریف کو الیکشن لڑنے سے نا اہل قرار دیا جائے،ریٹرننگ افسرکو درخواست

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سابق وزیراعلی شہبازشریف کوالیکشن لڑنے سے نااہل قراردینے کیلئے ریٹرننگ افسر کے روبرو ان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض داخل کردیاگیا۔ ریٹرننگ افسرنے شہبازشریف کو5 اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیا۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ 159کے ووٹرسید اقتدار احمد نے موقف اختیار کیاکہ…

لاہور ہائیکورٹ : ٹیکس نا دہندگان سابق اراکین اسمبلی کی تفصیلات طلب

لاہور ہائیکورٹ : ٹیکس نا دہندگان سابق اراکین اسمبلی کی تفصیلات طلب

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ عدالت کو بتایا جائے سابقہ ارکان اسمبلی میں کتنے نادہندہ تھے اور نئے امیدواروں میں کتنے نادہندہ ہیں، ہدایت انتخابی امیدواروں پر آرٹیکل 62،63 کے اطلاق…

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے میچ سے قبل فیوچر اسٹار فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں کا گروپ گوٹو

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے میچ سے قبل فیوچر اسٹار فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں کا گروپ گوٹو

کراچی : آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے میچ سے قبل فیوچر اسٹار فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں کا گروپ گوٹو۔…

نگراں وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی سے مصطفی کھرکی ملاقات

نگراں وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی سے مصطفی کھرکی ملاقات

لاہور(جیوڈیسک)لاہور نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ نگران حکومت عام انتخابات کے شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔ حکومت پنجاب میں غیر جانبدار ٹیم تشکیل دے رہی ہے تا کہ کوئی انگلی نہ…

کالونی محمڈن اور ملیر چمپیئن ، ملیر شاہین کو شکست کا سامنا ،گلشن اسپورٹس تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئی

کراچی : آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ دوسرے رائونڈز کے اہم میچز میں لانڈھی کی معروف فٹ بال ٹیم فیوچر اسٹار اور گلشن اسپورٹس کی فتح اہم میچ میں کالونی محمڈن اور ملیر شاہین کو شکست کا سامنا۔ٹورنامنٹ میں…

قانون پی آئی اے میں جزوقتی چیئرمین کی اجازت نہیں دیتا،چیف جسٹس

قانون پی آئی اے میں جزوقتی چیئرمین کی اجازت نہیں دیتا،چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیاہرسیکرٹری دفاع کااستحقاق ہے کہ وہ چیئرمین پی آئی اے بھی ہو؟ قانون پی آئی اے میں جزوقتی چیئرمین کی تعیناتی کی اجازت نہیں دیتا۔ چیف جسٹس افتخارمحمدچودھری کی…

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان

پشاور(جیوڈیسک)پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گا۔محکمہ مو سمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے با لا ئی علاقوں میں آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے اور چند ایک مقامات…

الیکشن کمیشن کو ساڑھے 16 ہزار سے زائد کاغذات نامزدگی موصول

الیکشن کمیشن کو ساڑھے 16 ہزار سے زائد کاغذات نامزدگی موصول

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ساڑھے سولہ ہزار سے زائد کاغذات نامزدگی موصول ہو ئے ہیں جبکہ ساڑھے دس ہزار سے زائد کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر سے16 ہزار 688…

تصویر کے بغیر انتخابی فہرستوں کی چھپائی مکمل،کراچی کیلئے فیصلہ آج متوقع

تصویر کے بغیر انتخابی فہرستوں کی چھپائی مکمل،کراچی کیلئے فیصلہ آج متوقع

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد تصویر کے بغیر انتخابی فہرستوں کی چھپائی کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تصویروں والی انتخابی فہرستیں آئندہ ہفتے سے چھاپی جائیں گی۔دوسری جانب کراچی کی انتخابی فہرستوں کی چھپائی کے کام کے آغاز کیلئے الیکشن…

شہباز شریف نے داڑھی نہیں رکھی، نااہل قرار دیا جائے: شہریوں کے اعتراضات

شہباز شریف نے داڑھی نہیں رکھی، نااہل قرار دیا جائے: شہریوں کے اعتراضات

لاہور(جیوڈیسک)سابق وزیر اعلی شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر دو شہریوں نے ڈراھی نہ رکھنیپر اعتراضات جمع کروا دیے۔ریٹرننگ افسر نے اعتراضات سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے5 اپریل کو تحریری جواب طلب کر لیا ۔لاہور میں تیسرے روز بھی کاغذات نامزدگی…

کراچی میں ذاتی دشمنی پر نوجوان لڑکی قتل 2 زخمی

کراچی میں ذاتی دشمنی پر نوجوان لڑکی قتل 2 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے حسین ہزارہ گوٹھ میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ کرکے ایک لڑکی کو ہلاک اور دو کو زخمی کردیاگیا۔گلشن اقبال کے علاقے حسین ہزارہ گوٹھ میں دو ملزمان محرم اور اسلم نے ایک گھرمیں گھس کر فائرنگ کی جس کے…

چک پیرانہ پی ایس او ڈپو کے ٹینکی ڈرائیوروں کی ہڑتال،احتجاج روڈ بلاک کر دی

لالہ موسی(محمد بلال احمدبٹ)چک پیرانہ پی ایس او ڈپو کے ٹینکی ڈرائیوروں کی ہڑتال،احتجاج روڈ بلاک کر دی،پندرہ سو سے زائد ٹینکی ڈرائیوروں نے پی ایس او ڈپو کی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ ٹینکی ڈرائیوروں کا مطالبہ کیا تھا کہ پی…

کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید اورسردارصدیق کی صدرآزادکشمیر سرداریعقوب سے ملاقات، تصویری جھلکیاں

کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید اورسردارصدیق کی صدرآزادکشمیر سرداریعقوب سے ملاقات، تصویری جھلکیاں

کشمیرکونسل ای یوکے چیئرمین علی رضاسیدنے گذشتہ روزصدرآزادکشمیر سردارمحمد یعقوب خان سے کشمیرہاس اسلام آباد میں ملاقات کی اور انھیں یورپ میں مسئلہ کشمیرکو اجاگرکرنے کے لیے جاری جدوجہد سے آگاہ کیا۔…

پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے 106 اور پی پی 112 کے ٹکٹوں کے فیصلے آج متوقع

لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے106اور پی پی112کے ٹکٹوں کے فیصلے آج متوقع یاد رہے کہ پارٹی قائدین نے حلقہ این اے106اور پی پی 112کے امیدوار کو ماڈل ٹائون میں انٹرویو کیلئے طلب کیا تھا،حلقہ این اے106سے…