سپریم کورٹ : کراچی میں نو گوایریاز سے متعلق پولیس رپورٹ مسترد

سپریم کورٹ : کراچی میں نو گوایریاز سے متعلق پولیس رپورٹ مسترد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سپریم کورٹ نے کراچی میں نو گوایریاز سے متعلق سندھ پولیس کی رپورٹ مسترد کردی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ لگتا ہے نوگوایریاز سے متعلق رپورٹیں ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر تیار کی گئیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری…

خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر اعلی طارق پرویز کی سیکورٹی سخت

خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر اعلی طارق پرویز کی سیکورٹی سخت

پشاور(جیوڈیسک)خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر اعلی طارق پرویز کی سیکورٹی سخت کر دی گئی۔پولیس کے مطابق نگراں وزیر اعلی خیبر پختون خوا کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ انہیں کسی بھی تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا ہے۔ نگراں وزیر اعلی طارق…

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(جیوڈیسک)دارالحکومت اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہوراورپشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت…

چکوال کی خبریں 4.03.2013

ضلع چکوال کی دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ بدھ کے روز بھی جاری رہا چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع چکوال کی دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں امیدواروںکے کاغذات…

بھمبر کی خبریں 03.04.2013

ایس ایس پی بھمبر کی ہدایت پر ٹریفک پولیس انسپکٹروں نے بدوں کاغذات کے خلاف کاروائی کی بھمبر(جی پی آئی)DIGٹریفک اور SSPبھمبرکی خصوصی ہدایت پر ٹریفک انسپکٹرکا بدوںکاغذات ،ڈرائیونگ لائسنس اور کم عمر ڈرائیوروں ،اوورلوڈ گاڑیوں کیخلاف کا کریک ڈاؤن 1ماہ کی…

اضلاع کی خبریں 03.04.2013

الیکشن کمیشن آئین شکن جنرل پرویز مشرف کے کاغذات ِ نامزدگی مسترد کردے: احسن اقبال اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے مطالبہ کیاہے کہ الیکشن کمیشن آئین شکن جنرل پرویز مشرف کے کاغذات ِ…

گجرات کی خبریں 03-04-2013

راہنما ملت جعفریہ میر الطاف حسین جعفری سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رابطے جاری ہیں گجرات(جی پی آئی) راہنما ملت جعفریہ میر الطاف حسین جعفری سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رابطے جاری ہیں ، اور مختلف سیاسی جماعتوں کے وفود ان سے…

انجمن حقوق نوجوانان کے پلیٹ فارم سے دکھی انسانیت کی خدمت اور نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لئے دن رات کوشاں ہیں،خالد مجید بٹ

لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)انجمن حقوق نوجوانان کے پلیٹ فارم سے دکھی انسانیت کی خدمت اور نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لئے دن رات کوشاں ہیں،ان خیالات کا اظہار صدر انجمن حقوق نوجوانان لالہ موسی خالد مجید بٹ نے کیا۔ انہوں…

ضلع گجرات کے 4 قومی ب8 صوبائی حلقوں کیلئے جمع کروائے گئے 350 سے زائد کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے

لالہ موسی(محمدبلال احمدبٹ)ضلع گجرات کے4قومی8صوبائی حلقوں کیلئے جمع کروائے گئے 350سے زائد کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ چھ اپریل تک کاغذات کی جانچ پڑتا ل کی جائے گی جبکہ سات اپریل کو جانچ پڑتال کے مرحلہ…

لالہ موسی : چوہدری حاکم علی ڈوگہ آف گدیاں کی رہائش گاہ پر چوہدری عجاز احمد آف میانہ چک کی حمایت میں عظیم الشان اکٹھ

لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری حاکم علی ڈوگہ آف گدیاں کی رہائش گاہ پر سابق صوبائی وزیر رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی112چوہدری عجاز احمد آف میانہ چک کی حمایت میں عظیم الشان اکٹھ گدیاں پہنچنے پر سابق صوبائی وزیر رہنما تحریک…

صاحبزادہ حکیم جوادالرحٰمن نظامی سے چوہدری احمد مختار گفتگو کر رہے ہیں

صاحبزادہ حکیم جوادالرحٰمن نظامی سے چوہدری احمد مختار گفتگو کر رہے ہیں

گجرات : صاحبزادہ حکیم جوادالرحٰمن نظامی سے چوہدری احمد مختار گفتگو کر رہے ہیں(فوٹو : جی پی آئی)…

ڈنگہ کی خبریں 03.4.2013

ڈنگہ : پانچ سال عوام پر مہنگائی و لوڈ شیڈنگ کا عذاب مسلط کرنے والا ٹولہ عوامی انتقام سے بچ نہیں سکتا،چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ،چیئر مین پاک نیدر لینڈ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن…

گجرات کی خبریں 03.4.2013

گوجرانوالہ اور گجرات محکمہ سوئی گیس کی ٹیم کا محلہ چاہ ترہنگ میں آپریشن پاٹری کارخانہ کا میٹر کاٹنے کی کوشش پر تصادم گجرات (جی پی آئی ) گوجرانوالہ اور گجرات محکمہ سوئی گیس کی ٹیم کا محلہ چاہ ترہنگ میں آپریشن…

ٰالمصطفٰی چلڑرن اکیڈمی بلدیہ ٹاؤن کے زیراھتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر نمایاں کامیابی

ٰالمصطفٰی چلڑرن اکیڈمی بلدیہ ٹاؤن کے زیراھتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر نمایاں کامیابی

المصطفٰی چلڑرن اکیڈمی بلدیہ ٹاؤن کے زیراھتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر نمایاں کامیابی حاصل کر نیوالے طلبہ وطالبات کا پرنسپل کنیز فاطمہ خرم شھزاد حناکنول اور دیگر کے ھمراہ گروپ فوٹو۔…

مجلس وحدت مسلمین کے این اے 48 کے نامزد امیدوار علامہ اصغر عسکری نے حلقہ میں انتخابی مہم کا اغاز کردیا ہے

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے این اے 48کے نامزد امیدوار علامہ اصغر عسکری نے حلقہ میں انتخابی مہم کا اغاز کردیا ہے۔ اس حوالے جی نائین کراچی کمپنی میں ایک اہم کارنر میٹنگ رکھی گئی جس میں ایم ڈبلیو ایم…

JAZZ فرنچائز کوٹلہ کے چیف ایگزیکٹیو وقاص عمر کاگوجرانولہ ریجن بھر میں اول پوزیشن حاصل کرنے اور موبائل ایسوسی ایشن کی طرف سے ماسکو کا ٹور حاصل کرنے پرشاندار تقریب کا انعقاد

کوٹلہ ارب علی خان (ذوالفقار علی بٹ)JAZZ موبی لنک فرنچائز کوٹلہ کے چیف ایگزیکٹیو وقاص عمر کاگوجرانولہ ریجن بھر میںاول پوزیشن حاصل کرنے اور موبائل ایسوسی ایشن کی طرف سے ماسکو ،دوبئی کا ٹور حاصل کرنے پرشاندار تقریب کا انعقادجس میںجازبی لنک…

لال مسجدآپریشن بگٹی و بینظیر قتل یا 3نومبر ایمرجنسی سے مشرف کا تعلق نہیں ہے اے پی ایم ایل

کراچی : پرویز مشرف نے بحیثیت فوجی سربراہ ہمیشہ وطن عزیز کی تقدیس و تحفظ کو اپنا نصب العین بنائے رکھا اور وردی اتارنے کے بعد صدر پاکستان کی حیثیت سے ملک و قوم کی فلاح اور عوام کو زیادہ سے زیادہ…

سیاسی جماعتیں ملک و قوم کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے ترجیحات کا اعلان کریں عمرا ن چنگیزی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی کی سربراہی میں ملک وقوم کے مستقبل کے تحفظ کے حوالے سے ہونے والے ہنگامی اجلا س میںانتخابات میں حصہ لینے والی تمام سیاسی جماعتوں سے مطالبہ کیا گیا…

کراچی : اتحاد ٹاون میں رینجرز کا سرچ آپریشن ، متعددافراد زیرحراست

کراچی : اتحاد ٹاون میں رینجرز کا سرچ آپریشن ، متعددافراد زیرحراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے ، کئی افراد کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لے لیا گیا۔اتحاد ٹاون میں آپریشن کیلئے رینجرز نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کردیے ہیں۔…

ملتان ریجن میں تین دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

ملتان ریجن میں تین دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

ملتان(جیوڈیسک) ملتان ریجن کے6 اضلاع میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت سی این جی اسٹیشنز آج صبح 6 بجے سے تین دن کے لئے کھول دیئے گئے۔ ان 6 اضلاع میں خانیوال، وہاڑی ،لیہ ،ڈیرہ غازی خان ،مظفرگڑھ، اور ملتان کے 210…

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، مقامی مارکیٹ میں 6 ماہ کی کم ترینقیمت

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، مقامی مارکیٹ میں 6 ماہ کی کم ترینقیمت

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کے باعث مقامی مارکیٹ میں گولڈ 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا۔ گولڈ ڈیلرز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کمی کے بعد58 ہزار 900 روپے کی…

الطاف حسین کا سیاست سے مشروط علیحدگی کا اعلان

الطاف حسین کا سیاست سے مشروط علیحدگی کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)الطاف حسین نے سیاست سے علیحدگی کا مشروط اعلان کر دیا، کہتے ہیں الیکشن کمیشن عدلیہ اور نگران حکومت کی خاموشی کے حوالے سے شام پانچ بجے پریس کانفرنس کر یں گے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے اعلامیہ کے مطابق تینوں اداروں کے…

کراچی : سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح بند ہوں گے

کراچی : سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح بند ہوں گے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج صبح آٹھ بجے سے 24 گھنٹے کے لئے بند رہیں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت جمعرات کی صبح 8 بجے سے جمعہ کی…

نواز شریف کے اثاثے 1 سال میں 9 کروڑ 56 لاکھ روپے بڑھے

نواز شریف کے اثاثے 1 سال میں 9 کروڑ 56 لاکھ روپے بڑھے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کے اثاثوں میں ایک سال کے دوران 9 کروڑ 56 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا۔ وہ 3 گاڑیوں اور ایک ٹریکٹر کے مالک ہیں جبکہ ان کی رہائش والدہ کے گھر میں ہے۔…