مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش کا امکان

مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آج مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے علاقے غذر کے پہاڑوں پر برفباری جبکہ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں بارش سے…

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن کھل گئے

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد آج صبح 8 بجے کھل گئے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این…

پشاور: فیصل کالونی سے دو مشتبہ افراد گرفتار

پشاور: فیصل کالونی سے دو مشتبہ افراد گرفتار

پشاور(جیوڈیسک) پشاور میں پولیس نے فیصل کالونی سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ڈی ایس پی فقیر آباد سرکل صاحبزادہ سجاد خان نے جیو نیوز کو بتایا کہ تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں ناکے پر دو مشتبہ افراد کو پولیس…

کراچی : گلشن بونیر سے بلوے کے 18 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : گلشن بونیر سے بلوے کے 18 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گلشن بونیر میں کاروائی کے دوران بلوے کی مختلف وارداتوں میں ملوث اٹھارہ ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ دوسری جانب رینجرز نے ایک چھاپے میں دو مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا۔کراچی کے…

سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوائر میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری

سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوائر میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سپرہائی وے ،سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوائر میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے، جس کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر ابتدائی پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق سپرہائی وے ،سہراب گوٹھ اور الآصف…

اسلام آباد : ٹریفک حادثے میں عورتوں، بچوں سمیت18 افراد زخمی

اسلام آباد : ٹریفک حادثے میں عورتوں، بچوں سمیت18 افراد زخمی

اسلام آباد(جیوڈیسک) ایکپریس ہائی وے پر باراتیوں سے بھری بس اور دو کاروں میں تصادم سے عورتوں اور بچوں سمیت 18 افراد زخمی ہو گئے۔اسلام آباد ایکپریس ہائی وے پر کوری روڈ کے قریب اس وقت حادثہ پیش آیا۔ جب باراتیوں سے…

این اے : 60 ن لیگ کے امیدوار ایاز امیر کے کاغذات نامزدگی مسترد

این اے : 60 ن لیگ کے امیدوار ایاز امیر کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے60 سے ن لیگ کے امیدوار ایاز امیرکے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور معروف کالم نگار ایاز امیر نے کہا ہے کہ میرے دو کالم پر اعتراضات لگا کر…

گزشتہ روز بکھاری خورد کے عوام نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرتے ھوئے کارنر میٹنگ کا اہتمام کیاجو کے ایک جلسہ کی شکل اختیار کرگئی

چکوال : گزشتہ روز بکھاری خورد کے عوام نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرتے ھوئے کارنر میٹنگ کا اہتمام کیاجو کے ایک جلسہ کی شکل اختیار کرگئی کارنر میٹنگ کا اہتمام قازی صابر اور چوہدری اشرف نے کیا۔کارنر میٹنگ میں…

جشن بہاراں کے نام پر خونی بسنت اوربے حیائی کے کلچر کا فروغ کسی صورت قبول نہیں ، غیر مذہب تہوار کی اجازت دینا توہین عدالت ہو گی : ناظم لاہور جمعیت

لاہور(4اپریل 2013) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے نگران وزیراعلیٰ کی جانب سے 17اپریل کو لاہور میں بسنت منانے کی اجازت دینے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جشن بہاراں کے نام پر خونی بسنت اور بے حیائی…

اوولیز پاکستان نیز فاؤنڈیشن OPFکو انتھائی فعال ادارہ بنایا جائے گا۔

ممبر بورڈ آف گورنرز اوورلیز پاکستان نیز فاؤنڈیشن میاں منیر احمد ھانس نے کھا ھے کہ اوپی ایف سمندر پار پاکستانیوں کی فلاح و بھبود کے لئے عرصہ دراز سے کام کررھے۔ اس ادارہ سے لاکھوں پاکستانی مستفیہ بھی ھو رھے میں۔…

ملک کے اکژعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے

ملک کے اکژعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے

کراچی (جیوڈیسک)آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے اکثرعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر…

عوامی نیشنل پارٹی مسلح افواج کا احترام کرتی ہے، اسفندیار ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی مسلح افواج کا احترام کرتی ہے، اسفندیار ولی خان

پشاور(جیوڈیسک)پشاورعوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے سینیٹر حاجی عدیل کی جانب سے پاک فوج کے بارے میں خیالات کو ان کی ذاتی رائے قرار دیا اور کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی مسلح افواج کا احترام کرتی ہے۔ پشاور…

کراچی کے نوگوز ایریا 7 دن میں ختم کرنے کی ہدایت

کراچی کے نوگوز ایریا 7 دن میں ختم کرنے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے کراچی میں تمام نو گوایریاز سات دن میں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس نے پولیس اور رینجرز کی رپورٹس مسترد کرتے ہوئے کہاعدالت کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی گئی۔ سپریم کورٹ نیکراچی بد…

برآمدی شعبے پرلگایا گیا 2 فیصد ٹیکس واپس لیا جائے،لاہور چیمبر

برآمدی شعبے پرلگایا گیا 2 فیصد ٹیکس واپس لیا جائے،لاہور چیمبر

لاہور (جیوڈیسک)برآمدکنندگان نے کہا ہے کہ برآمدی شعبے پر لگایا گیا دو فیصد ٹیکس کسی صورت میں قابل قبول نہیں اور اس کاروبار دشمن ٹیکس کو فوری طور پر واپس لیا جانا چائیے۔ لاہور چیمبر کے صدر فاروق افتخار کے مطابق پالیسی…

ریٹرننگ افسروں کے مسائل حل کیلئے الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹریز کو ہدایات

ریٹرننگ افسروں کے مسائل حل کیلئے الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹریز کو ہدایات

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے کہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں اور ریٹرننگ افسروں کو لوڈ شیڈنگ، نامناسب سیکیورٹی اور لاجسٹک سپورٹ جیسے مسائل کا سامنا ہے۔الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹریز کو مسائل حل کرنے کے لیے…

کیمبرج یونیورسٹی نے شیخ وقاص کا اے لیول سرٹیفکیٹ جعلی قرار دیدیا

کیمبرج یونیورسٹی نے شیخ وقاص کا اے لیول سرٹیفکیٹ جعلی قرار دیدیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم کا اے لیول کاسرٹیفیکیٹ جعلی قراردیدیاہے، ان کاآئی بی سی سی( انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین ) سے حاصل کردہ سرٹیفکیٹ بھی جعلی قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے…

پی پی اور ن لیگ نے ہمارے خلاف اتحاد کرلیا : چودھری پرویز الہی

پی پی اور ن لیگ نے ہمارے خلاف اتحاد کرلیا : چودھری پرویز الہی

گجرات(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق)کیرہنما چودھری پرویز الہی نے کہا کہ پورے پاکستان میں پی پی پی سے اتحاد جاری ہے۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گجرات کے حلقہ این اے 104…

نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب غلام رحیم کی نااہلی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار ایم اے غنی ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ اصغر خان کیس کے فیصلے…

ضلع بھمبرکے صدر بشارت رضا کی صدارت میں قائد عوام پہلے منتخب وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا اہتمام کیا گیا

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) PSF ضلع بھمبرکے صدر بشارت رضا کی صدارت میں قائد عوام پہلے منتخب وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا اہتمام کیا گیا تقریب کا آغازتلاوت کلام پاک سے ہوا تقریب سے PSFکے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سردار ببرک…

بھمبرکی خبریں 4.04.2013

آئی جی آج ایک روزہ دورے پر بھمبر آئیں گے پولیس دربار سے خطاب اور عوامی وفود سے ملاقاتیں کرینگے بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آئی جی آج ایک روزہ دورے پر بھمبر آئیں گے پولیس دربار سے خطاب اور عوامی وفود سے ملاقاتیں کرینگے تفصیلات…

قوم شہید بھٹو کے مشن کی تکمیل کے لئے 11مئی کے عام انتخابات میں تیر کے نشان کو ووٹ دے،عوام کی خدمت اور ملک کی ترقی پیپلز پارٹی کا نصب العین ہے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین اسلامی دنیا کے ہیرو وزیر اعظم پاکستان قائد عوام شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے حوالے سے شاہ فیصل کالونی ،گرین ٹائون ،گولڈن ٹائون ،عظیم پورہ ،گلستان جوہر اور پہلوان گوٹھ میں عوامی اجتماعات…

جعلی ڈگری:عاقل شاہ کوایک سال قید اور3 ہزار جرمانے کی سزا

جعلی ڈگری:عاقل شاہ کوایک سال قید اور3 ہزار جرمانے کی سزا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور جعلی ڈگری کیس میں سابق وزیرکھیل خیبر پختونخواعاقل شاہ کو 1سال قیداور3 ہزار جرمانے کی سزا سنادی گئی۔پشاورکے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شبیرخان کی عدالت میں سابق صوبائی وزیرکھیل عاقل شاہ کی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،جس کے بعد…

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری،امن وامان کیس کی سماعت

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری،امن وامان کیس کی سماعت

کراچی (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے کراچی بد امنی کیس میں ایک بار پھر پولیس رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہارکردیا۔چیف جسٹس نے کہامتعلقہ افسران سے الگ الگ رپورٹ مانگی تھیں، ایک ہی فارمیٹ میں رپورٹ پیش کرکے عدالت کی آنکھوں میں دھول جھونکنے…

پاکستان کے انتخابات ڈرون پالیسی تبدیل کرسکتے ہیں،امریکی اخبار

پاکستان کے انتخابات ڈرون پالیسی تبدیل کرسکتے ہیں،امریکی اخبار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹامریکی اخباردی ایگزامینر کے مطابق پاکستان کے عام انتخابات ڈرون پالیسی کو تبدیل کرسکتے ہیں۔ اخبار نے امریکی تھنک ٹینک کے ماہرین کے حوالے سے لکھا کہ رواں برس جب پاکستانی انتخابات اختتام پزیر ہوں گے۔ تو ڈرون ستعمال…