پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما چوھدری احمد مختار،پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر عمران شریف کی رہائشگاہ پر ان کی اہلیہ پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما چوھدری احمد مختار،پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر عمران شریف کی رہائشگاہ پر ان کی اہلیہ پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

گجرات : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما چوھدری احمد مختار،پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر عمران شریف کی رہائشگاہ پر ان کی اہلیہ پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں،اس موقع پر پیر نزیر احمد آف پکھوال بھی موجود ہیں۔(فوٹو :…

پاک فوج نے الیکشن کمیشن کو انتخابات میں سیکیورٹی کی یقین دہانی کرا دی

پاک فوج نے الیکشن کمیشن کو انتخابات میں سیکیورٹی کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد پاک فوج نے عام انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن کو ہر طرح کی سیکیورٹی فراہم کرنے کی مکمل یقین دہانی کرا دی۔جنرل اشفاق پرویز کیانی نے چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم سے اسلام آباد میں ملاقات…

کراچی : سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی : سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز آج صبح آٹھ بجے سے 24 گھنٹے کے لیے بند کر دیے گئے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے اتوار کی صبح8 بجے تک بند کردیے گئے۔…

آزاد کشمیر کی خبریں 05.04.2013

ذوالفقار علی بھٹوشہید تیسری دنیا کے عظیم لیڈر تھے:ڈاکٹر محمد امتیاز چوہدری بھمبر(جی پی آئی)ذوالفقار علی بھٹوشہید تیسری دنیا کے عظیم لیڈر تھے محکوم اور مظلوموں کے حقوق کیلئے آواز بلند کی پاکستان میں پیپلزپارٹی کی بنیاد مسلہ کشمیر پر رکھی گئی…

گجرات کی خبریں 05.04.2013

گجرات پولیس چوہدری محمد طفیل شہید کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں ناکام ہو چکی ہے : چوہدری علی ابرار جوڑا گجرات (جی پی آئی)گجرات پولیس چوہدری محمد طفیل شہید کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں ناکام ہو چکی ہے ، ان…

ملتان : کپڑے کی مارکیٹ میں آتشزدگی، 20 دکانیں جل گئیں

ملتان : کپڑے کی مارکیٹ میں آتشزدگی، 20 دکانیں جل گئیں

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں کپڑے کی مارکیٹ میں آگ لگنے سے 15سے 20دکانوں کو نقصان پہنچا۔آگ پر قابو پا نے کی کوششیں جاری ہیں۔کالے منڈی بازار میں صبح سویرے کپڑے کی دکان میں آگ لگی۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے دیگر دکانوں تک پھیل گئی۔…

میں نے حلقہ این اے106 سے الیکشن کمپین زور و شور سے شروع کر دی ہے،چوہدری جعفر اقبال

لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)میرا حلقہ این اے106کا ٹکٹ کنفرم ہو چکا ہے مجھے قائدین نے پورے ضلع گجرات کے کارکنوں اور ورکروں کے سامنے لاہور میں ہونے والے اجلاس میں واضع طور پر اعلان کر دیا ہے کہ حلقہ این اے106سے…

پارٹی قائدین حلقہ پی پی112سے پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ جس کو بھی دے گئی ہم اسکی مکمل حمایت کریں گے،چوہدری صابر ہنج

لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)پارٹی قائدین حلقہ پی پی112سے پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ جس کو بھی دے گئی ہم اسکی مکمل حمایت کریں گے،ان خیالات کا اظہار نائب صدر تحریک انصاف کونسل خواص پور،چوہدری صابر ہنج نے کیا۔ انہوں نے کہا…

جنوبی پنجاب میں ایم کیو ایم کے اُمیدواروں کے انٹرویوز کا شیڈول جاری

17 اپرل بہاولپور ڈویژن ،18 اپریل ڈیرہ غازی خان ڈویثن اور 19 اپریل کو ملتان ڈویژن کے اضلاع کے حق پرست امیدواروں کے انٹرویوز ہوں ھؤگے۔ایم کیو ایم جنوبی پنجاب کمیٹی اعلامیہ۔ ملتان : متحدہ قومی موومنٹ کی جنوبی پنجاب کمیٹی کے…

لالہ موسی : عوام روایتی سیاستدانوں کی گرفت سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں،چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین

لالہ موسی (محمد بلال احمد بٹ ) آزاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA106چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ عوام روایتی سیاستدانوں کی گرفت سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ حلقہ کی عوام نے میرے الیکشن میں…

ڈنگہ کی خبریں 5.04.2013

ڈنگہ : میاں طارق محمود کے کاغذات اسکرونٹی کے بعد کلیئر،علاقہ میں خوشی کا اظہار،مٹھائیاں تقسیم کی ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما مسلم لیگ ن سابق صوبائی وزیر،امیدوار حلقہ پی پی113میاں طارق محمود کے کاغذات اسکرونٹی کے بعد کلیئر،علاقہ میں خوشی کا اظہار،مٹھائیاں…

پاکستان عوامی تحریک نے ضلع گجرات میں پی پی حلقہ کی تنظم سازی شروع کر دی

گجرات : پاکستان عوامی تحریک نے ضلع گجرات میں پی پی حلقہ کی تنظم سازی شروع کر دی۔حلقہ پی پی 110میںمرزا صفدر اقبال کو صدر جبکہ چوہدری شعیب گوندل کو جنرل سیکرٹری منتحب کرلیا گیا۔کوٹلہ ارب علیخان میں چوہدری ظفر ککرالی کو…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا انٹرا پارٹی الیکشن 6 اور 7 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا انٹرا پارٹی الیکشن6اور7 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا۔مرکزی کنونشن میں تین سو سے زائد اراکین شوری مرکزی سیکرٹری جنرل کا انتخاب کریں گے ترجمان مجلس وحدت مسلمین کا کہنا تھا مرکزی کنونشن میں…

کراچی : رینجرز کے بعد پولیس بھی حرکت میں، 18 افراد گرفتار

کراچی : رینجرز کے بعد پولیس بھی حرکت میں، 18 افراد گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)رینجرز کے بعد پولیس بھی حرکت میں آگئی۔ کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 18 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ایس پی گلشن اقبال ظفر اقبال کے مطابق رات گئے ہونیوالے سرچ آپریشن میں…

سی ایم ای کا مقصد عوام کو بروقت علاج کی اہمیت و ضرورت سے آگاہ کرنا ہے ڈاکٹر نجم جمیل

کراچی : ڈاکٹر عیسیٰ لیباریٹری کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر فرحان عیسیٰ کی ہدایت پر ڈاکٹرز وپریکٹیشنرزکی تربیت اور جدیدوسودمند علاج کے حوالے سے عوام الناس کی رہنمائی کیلئے ڈاکٹرعیسیٰ لیباریٹری ابوالحسن اصفہانی سینٹر میں 149ویں سی ایم ای بعنوان ” آرتھو پیڈک…

انتخابات کی شفافیت کیلئے عدلیہ و الیکشن کمیشن کا فعال کردار قابل توصیف ہے عمران چنگیزی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے کئے گئے مثبت اقدامات کے تحت کئی بڑے ناموں کو نااہل قرار دینے اور سپریم کورٹ کی جانب…

تلہ گنگ کی خبریں 05.04.2013

معروف سماجی تنظیم جناح ویلفیئر سوسائٹی اور ہائی سکول ملکوال کی انتظام کے اشتراک ، تعاون سے 23ویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) معروف سماجی تنظیم جناح ویلفیئر سوسائٹی اور ہائی سکول ملکوال کی انتظام کے اشتراک…

رینجرز آپریشن بھی ٹارگٹ کلنگ نہ روک سکے، مزید 5 افراد جاں بحق

رینجرز آپریشن بھی ٹارگٹ کلنگ نہ روک سکے، مزید 5 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مختلف پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ رینجرز نے شیریں جناح کالونی میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع کر دیا ۔ملیر کے علاقے جعفر طیار سو سائٹی میں وکٹری گرانڈ کے…

الیکشن کی تاریخ آگے بڑھا دی جائے،الطاف حسین

الیکشن کی تاریخ آگے بڑھا دی جائے،الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ نظریہ پاکستان کی وضاحت کرے۔ ریٹرننگ افسران کا امیدواروں سے رویہ تضحیک آمیز ہے۔ کراچی میں کی گئی حدبندیاں غیر آئینی و غیر قانونی ہے۔ کراچی…

کراچی : امراض قلب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 14 افراد کی حالت خراب

کراچی : امراض قلب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 14 افراد کی حالت خراب

کراچی(جیوڈیسک)کراچی شہر کے ادارہ امراض قلب میں زہریلا کھانا کھانے سے 14 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ادارہ امراض قلب میں مریضوں کے ساتھ آنے والے تیمارداروں کو 2نامعلوم افراد نے کھانا کھلایا۔ کھانا کھانے کے بعد…

ملتان : کالے منڈی بازار میں آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں

ملتان : کالے منڈی بازار میں آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں

ملتان(جیوڈیسک)بوہڑ گیٹ کالے منڈی بازار میں دکانوں میں آگ لگ گئی،15 کے قریب دکانیں جل چکی ہیں جبکہ آگ نے 10 سے زائد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ بوہڑ گیٹ کالے منڈی میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے…

سوات، شانگلہ،پشاور سمیت مختلف علاقوں میں 6.4 شدت کا زلزلہ

سوات، شانگلہ،پشاور سمیت مختلف علاقوں میں 6.4 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)شانگلہ، بونیر، سوات ،پشاور، کوہاٹ، چترال سمیت مالا کنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان سرحدی علاقہ…

کراچی : شوہر نے بیوی اور3 بچوں پر تیزاب پھینک دیا

کراچی : شوہر نے بیوی اور3 بچوں پر تیزاب پھینک دیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں شوہر نے بیوی اور تین بچوں پر تیزاب پھینک دیا جبکہ قومی اداراہ برائے امراض قلب میں زہریلی بریانی کھانے سے بیس سیزائد افراد کی حالت غیر ہو گئی۔نصرت بھٹو کالونی کیگھر میں اصغر علی اپنی بیوی اور تین بچوں…

گوجرانوالہ : پولیس وین پر فائرنگ ، قتل کا ملزم اور اہلکار جاں بحق

گوجرانوالہ : پولیس وین پر فائرنگ ، قتل کا ملزم اور اہلکار جاں بحق

گوجرانوالہ(جیوڈیسک)مسلح افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کر دی جس سے قتل کا ملزم اور کانسٹیبل جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے۔پولیس اہلکار قتل میں ملوث دو ملزموں شہاب الدین اور شبیر کو لے کرعدالت آرہے تھے کہ مہلو والی…