لاہور: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لاہور: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہورکے علاقے مزنگ کے قریب پیشی سے واپس آتے شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گجر پورہ کا رہائشی غفار قتل کے مقدمے میں پیشی سے واپس آ رہا تھا کہ لٹن روڈ پر…

وزیر اعظم کھوسو کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم کھوسو کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگران وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس جاری ہے۔ نگران وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات کا انعقاد نگران حکومت کا ایک ایجنڈا ہے۔نگران کابینہ کے تعارفی اجلاس سے خطاب میں…

عمران خان اور چودھری نثار کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات

عمران خان اور چودھری نثار کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات

راولپنڈی(جیوڈیسک)حلقہ این اے 56 سے تحریک انصاف کے امیدوار عمران خان اور حلقہ این اے 52 پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہ نما چو دھری نثار کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ راولپنڈی کے حلقے این اے 56 سے…

ملک کے مختلف شہروں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14گھنٹے تک جاپہنچا

ملک کے مختلف شہروں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14گھنٹے تک جاپہنچا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ملک کے مختلف شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14گھنٹے تک جاپہنچا ہے۔ سیالکوٹ میں تاجروں اور صنعت کاروں نے بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کیا ۔پنجاب کے مختلف شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12سے14گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔…

الیکشن کمیشن کی طرف سے کرپٹ اور مفاد پرست سیاستدانوں کو نااہل قراد دینا خوش آئند اقدام ہے،روحیل اکبر

تحریک تحفظ الیکشن کمیشن پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے کرپٹ اور مفاد پرست سیاستدانوں کو نااہل قراد دینا خوش آئند اقدام ہے جبکہ پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ عوام کے ووٹوں سے…

کراچی : ایک کلو دہی کی قیمت ایک ڈالر کے مساوی

کراچی : ایک کلو دہی کی قیمت ایک ڈالر کے مساوی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ایک کلو دہی کی قیمت ایک ڈالر کے مساوی پہنچ گئی۔پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں ایک کلو دہی کی قیمت اٹھانوے روپے باسٹھ پیسے ہو گئی۔ کوئٹہ میں ایک کلو دہی کی قیمت نوے روپے ہے۔ رپورٹ کے…

نواز شریف کے لاہور کے حلقے 119 سے کاغذات نامزدگی منظور

نواز شریف کے لاہور کے حلقے 119 سے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے حلقہ 119 سے کاغذات نامزدگی منظورہو گئے جبکہ این اے 120سے نوازشریف کے کاغذات نامزدگی کافیصلہ 7اپریل کوسنایاجائے گا۔لاہورمیں سیشن کورٹ میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن…

پاکستان سٹیٹ آئل کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

پاکستان سٹیٹ آئل کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان سٹیٹ آئل ایک دفعہ پھر مالی مشکلات کا شکار ہو گیا ہے اور ادارے کی انتظامیہ نے حکومت سے فوری طور پر تیس ارب روپے فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اگر پیسے فراہم نہ کئے گئے تو پی ایس او…

حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سبط جعفر کی یاد میں تعزیتی اجلاس آج منعقدہ ہوگا

کراچی : حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کراچی کے زیر اہتمام حسینی مسجد و امام بارگاہ کے اشتراک سے مجاہد ملت حیات سوز خواں ،شاعر و ذاکر اہلبیت شہید استاد سبط جعفر زیدی کی یاد میں تعزیتی اجلاس آج مورخہ 6اپریل 2013ء بروز ہفتہ…

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو عوامی حقوق کی جدو جہد میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے ہمیشہ کیلئے امر ہوگئے : پاکستان پیپلز پارٹی PS-116

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی PS-116کے صدر ساجد رفیق،جنرل سیکریٹری اکبر بلوچ اور انفارمیشن سیکریٹری عبدالرحمن کی قیادت میں PS-116کے کارکنان نے شہید بھٹو کی 34ویں برسی کے سلسلے میں پیپلز سیکریٹریٹ کراچی میں منعقد تقریب میں شرکت وفد…

طلبہ کو ان کے جمہوری حق سے محروم کرنا آئین کی خلا ف ورزی ہے : ناظم لاہور جمعیت

لاہور(05-04-2013)ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے کہا ہے کہ طلبہ یونین کے انتخابات کروانے کا اعلان کیا جائے ۔گزشتہ وزیر اعظم نے وزرات اعظمیٰ کے آغاز میں طلبہ یونین کی بحالی کا اعلان کیا اور سو دنوں میں یونین انتخابات کروانے کا…

پرویزمشرف کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

پرویزمشرف کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پرویز مشرف کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی ہے، درخواست مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے دائر کی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے۔ پرویزمشرف نے کئی بار آئین توڑا ہے اور…

چیئرمین نیب الزامات پر معافی مانگیں یا عدالت جانے کیلئے تیار ہو جائیں : شہباز

چیئرمین نیب الزامات پر معافی مانگیں یا عدالت جانے کیلئے تیار ہو جائیں : شہباز

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سابق وزیراعلی پنجاب میاں محمدشہبازشریف نے نیب کی جانب سے لگائے گئے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نیب ان الزامات پر معافی مانگیں ورنہ قانونی کارروائی کے لیے تیار ہوجائیں ۔مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں پریس…

کراچی سٹاک مارکیٹ : پہلے سیشن میں تیزی کا رجحان

کراچی سٹاک مارکیٹ : پہلے سیشن میں تیزی کا رجحان

کراچی(جیوڈیسک)کاروباری ہفتے کے آخری دن کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے،پہلے سیشن کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں اڑتیس پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔بازار میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا،ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ…

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی کیس کی آج بھی سماعت

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی کیس کی آج بھی سماعت

کراچی(جیوڈیسک)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بدامنی کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ لارجر بنچ نے نو گو ایریا کو سات دن میں ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا لارجر بنچ کیس کی سماعت…

سہراب گوٹھ آپریشن : خواتین سمیت 12 سو رینجرز اہلکار حصہ لے رہے ہیں

سہراب گوٹھ آپریشن : خواتین سمیت 12 سو رینجرز اہلکار حصہ لے رہے ہیں

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ الا آصف اسکوائر میں رینجرز کی جانب سے ٹارگیٹڈ سرچ آپریشن جاری ہے جس میں کمانڈوز، خواتین اہلکاروں سمیت 12 سو اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔رینجرز ذرائع کے مطابق سپرہائی وے ،سہراب گوٹھ اور الاصف اسکوائر میں…

جمشید دستی نے سزاکے خلاف لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ میں اپیل دائرکردی

جمشید دستی نے سزاکے خلاف لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ میں اپیل دائرکردی

ملتان(جیوڈیسک)ملتان جعلی ڈگری کے مقدمے میں جمشیددستی نے سزاکے خلاف لاہورہائی کورٹ ملتان بنچ میں اپیل دائرکردی۔ جمشید دستی کے وکیل کے مطابق اپیل کی سماعت 8اپریل کو ڈویژن بنچ کرے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سیشن جج مظفرگڑھ نے جمشید…

ایم کیو ایم تبدیلی کا نام ھے جوآئندہ انتخابات میں ھیران کن نتائج دے گی سید شمشاد جعفری

ملتان : متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب کے صدر سید شمشاد جعفری نے کھا ھے کہ ایم کیو ایم تبد یلی کا نام ھے جوآئندہ انتخابات میں ھیران کن نتائج دے گی اھنیوں نے ان خیالات کا اظھار ایم کیو ایم جنوبی…

ثقافتی پروگرام سالانہ علی شان جشن نیزہ بازی کی شاندار تقریب آج لنگڑیال روڈ کوٹلہ میں ہو گئی

کوٹلہ ارب علی خان (بیوروچیف )ثقافتی پروگرام سالانہ علی شان جشن نیزہ بازی کی شاندار تقریب آج لنگڑیال روڈ کوٹلہ میں ہو گئی میلہ میں ملک بھر سے چالیس کلب شرکت کریں گئے مہمان خصوصی چوہدری وجاہت حسین گجرات ،چوہدری نعیم رضا…

تھانہ ککرالی کے نواحی گائوں خیر کتو میں نیم پاگل عورت پر سعید احمد کا بیوی کے ہمراہ ووحشیانہ تشدد ،جان بچانے کے لیے مسمات (ر)کے گھر داخل ہونے پر مسمات (ر)اور (ص)پر وحشیانہ تشدد کر کے شدید زخمی کر دیا

کوٹلہ ارب علی خان (بیوروچیف )تھانہ ککرالی کے نواحی گائوں خیر کتو میںنیم پاگل عورت پر سعید احمد کا بیوی کے ہمراہ ووحشیانہ تشدد ،جان بچانے کے لیے مسمات (ر)کے گھر داخل ہونے پر مسمات (ر)اور (ص)پر وحشیانہ تشددکر کے شدید زخمی…

اردو کے مسائل پر ورشن پٹیل سے تحریک اردو کے وفد کا تبادلۂ خیال

پٹنہ،4 اپریل،(پریس ریلیز) تحریک اردو کے ایک وفد نے تحریک کے صدر محمد کمال الظفر کی قیادت میں جمعرات کو اطلاعات و تعلقات عامہ کے وزیر ورشن پٹیل سے ان کی سرکاری رہائش 5دیش رتن مارگ میں ملاقات کی اور ان سے…

چکوال کی خبریں : 4.04.2013

ریٹرننگ آفیسر چکوال چوہدری انوار احمد خان نے جمعرات کے روز مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی اور حلقہ این اے 60 کے اُمیدوار ایاز امیر کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے چکوال (اعجاز بٹ) ریٹرننگ آفیسر چکوال چوہدری انوار…

زرمبادلہ ذخائر 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی

زرمبادلہ ذخائر 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 12 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 29 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کو کم ہو کر 12 ارب 20 کروڑ…

نگراں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا

نگراں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی نگراں وزیراعظم میرہزار خان کھوسو نے وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں امن وامان اور معاشی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیاجائیگا۔ نگراں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس وزیراعظم سیکریٹریٹ میں جمعہ کی…