صدر زرداری سوئٹزر لینڈ کے بنکوں میں پڑی رقوم واپس لے آئیں تو ایک دن میں لوڈ شیڈنگ ختم ہو سکتی ہے ، روحیل اکبر

لاہور(نیوز رپورٹر) تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا کرپٹ حکمرانوں نے کرپشن انتہائی کر رکھی ہے عوامی مسائل پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے جبکہ امریکہ اور طاغوتی طاقتوں کے ڈالر وصول کرنے کے لئے…

مسلم لیگ (ن) نے عوام کومیڑو بس کا تحفہ دیا ہے۔میٹرو بس منصوبہ خود ترکی کے منصوبے سے بھی کم عرصہ میں مکمل ہوا ہے۔ مشتاق احمد سعیدی

پیرمحل : مسلم لیگ (ن) نے عوام کومیڑو بس کا تحفہ دیا ہے۔میٹرو بس منصوبہ خود ترکی کے منصوبے سے بھی کم عرصہ میں مکمل ہوا ہے۔ان خیالات کا اظہار مشتاق احمد سعیدی ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ(ن) لیبرونگ نے کارکنوں سے…

این ای ڈی یونیورسٹی میں سالانہ محفل میلاد سے مجید اللہ قادری ، ڈاکٹر فریدالدین قادری، صاحبزادہ رئیس احمد اور دیگر خطاب کر رھے ھیں

این ای ڈی یونیورسٹی میں سالانہ محفل میلاد سے مجید اللہ قادری ، ڈاکٹر فریدالدین قادری، صاحبزادہ رئیس احمد اور دیگر خطاب کر رھے ھیں

کراچی : این ای ڈی یونیورسٹی میں سالانہ محفل میلاد سے مجید اللہ قادری ، ڈاکٹر فریدالدین قادری ، ڈاکٹر شھزاد احمد ، سید ریحان قادری اور صاحبزادہ رئیس احمد خطاب کر رھے ھیں۔  …

تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی بڑی تبدیلی کے لئے مشترکہ سیاسی جدوجہد کرینگے

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی پاکستان نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ملک جس مشکل دور سے گزر رہا ہے اس میں تماشائیوں اور ڈرائینگ روموں میں بیٹھ کر سیاست کرنے والوں کی کوئی جگہ نہیں…

مسلح افراد نے مکان پر قبضہ کرنے کے لیے گھریلو سامان کو آگ لگا دی

پیر محل : مسلح افراد نے مکان پر قبضہ کرنے کے لیے گھریلو سامان کو آگ لگا دی خواتین اور بچوں پرتشد د، مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر675/16گ ب کے رہائشی اللہ دتہ ولد شہامند زرعی زمین کو خرید کر…

گزشتہ روز پریس کلب کوٹلہ کی تقریب حلف برادری کی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی،پاکستان تحریک انصاف کے راہنمائوں کی بھر پور شرکت

کوٹلہ : ارب علی خاں ( مہر جلال شائق سے ) گزشتہ روز پریس کلب کوٹلہ کی تقریب حلف برادری کی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے راہنمائوں نے بھر پور شرکت کہ شرکت کرنے…

راجہ محمد اسلم راٹھوری کے جواں سالہ بیٹے اور الحاج راجہ شبیر حسین المروف”شاہ جی ”دوبئی کے بھتجے راجہ سیلمان عطاری کی وفات پر پریس کلب کوٹلہ کا اظہار تعزیت

کوٹلہ : ارب علی خاں ( مہر جلال شائق سے ) تھانہ ککرالی کہ ہر دلعزیز شخصیت راجہ محمد اسلم راٹھوری کے جواں سالہ بیٹے اور الحاج راجہ شبیر حسین المروف”شاہ جی ”دوبئی کے بھتجے راجہ سیلمان عطاری کی وفات پر پریس…

گزشتہ روز پریس کلب کوٹلہ کی تقریب حلف برادری کی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی

گزشتہ روز پریس کلب کوٹلہ کی تقریب حلف برادری کی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی

کوٹلہ: ارب علی خاں (مہر جلال شائق سے ) گزشتہ روز پریس کلب کوٹلہ کی تقریب حلف برادری کی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی تقریب حلف برادری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری آصف رضا فخر ِکوٹلہ نے کہا”صحافی…

فاروق اعظم سوسائٹی بہورچھ کے سرپرست اعلیٰ حافظ کلیم اللہ چوہدری کی والدہ محترمہ کی وفات پر ممتاز شخصیات کا اظہار افسوس

کوٹلہ: ارب علی خاں ( مہر جلال شائق سے ) علاقہ تھانہ ککرالی کی ہر دلعزیز شخصیت اہلسنت و جماعت سٹوڈنٹ یوتھ ونگ کے مرکزی رہنماء فاروق اعظم سوسائٹی بہورچھ کے سرپرست اعلیٰ حافظ کلیم اللہ چوہدری کی والدہ محترمہ کی وفات…

کورنگی کی ترقی و خوشحالی اور عوامی خدمت میں دن رات مصروف عمل ہے۔سمیع خان

کورنگی کی ترقی و خوشحالی اور عوامی خدمت میں دن رات مصروف عمل ہے۔سمیع خان

کراچی : ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسرکورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا ہے کہ کورنگی کی ترقی و خوشحالی اور عوامی خدمت میں دن رات مصروف عمل ہے کورنگی ٹائون کی عوام کی روزمرہ زندگی میں آسانی پیدا کرنا ٹائون انتظامیہ کا…

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے 14 فروری کو حیاء ڈے منانے کا اعلان کر دیا

لاہور(11فروری 2013ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے 14فروری کو ملک بھر میں حیاء ڈے منانے کا اعلان کر دیا ہے۔لاہور، اسلام آباد، کراچی ، فیصل آباد ،پشاور سمیت ملک بھر میں حیاء ڈے کے حوالے سے تعلیمی اداروں اور اور اہم مقامات…

مفاد پرستوں نے امریکی ایماء پر جمہوریت کو بدنام کر دیا ہے،امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جمہوری نظام ہی پاکستان کی ترقی و سلامتی کا ضامن ہے مگر مفاد پرست سیاستدانوں نے اس نظام کو چند خاندانوں کیلئے حق حکمرانی اور عوامی استحصال و کرپشن کا ذریعہ بناکرامریکی ایمأپر اس نظام کو اس قدر…

آئندہ انتخابات جمہوریت و آئینی نظام کیلئے آخری موقع ہیں،جی کیو ایم

کراچی ( پ ر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار کا کہنا ہے کہ عدلیہ سمجھتی ہے ،ہمارے پر کاٹے جا رہے ہیں۔ پارلیمنٹ سوچتی ہے کہ اسکی بالا دستی کو چیلنج کیا جا رہا ہے ، ایگزیکٹو سمجھتی ہے…

افضل گورو کی پھانسی خفیہ رکھنا غلط ہے،عمرعبداللہ

افضل گورو کی پھانسی خفیہ رکھنا غلط ہے،عمرعبداللہ

مقبوضہ کشمیر(جیوڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ نے افضل گورو کی پھانسی کو خفیہ رکھنے پر کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ پھانسی کشمیری نوجوانوں میں بھارت سے دوری کے جذبات کو بھڑکانے کا سبب بنے گی۔…

پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ، لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا

پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ، لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) میٹروبس روٹ پر پبلک ٹرانسپورٹ پر کس قانون کے تحت پابندی لگائی گئی ؟ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ناصر سعید شیخ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے…

منظور وٹو کا نواز شریف کو اثاثے ظاہر کرنے کا چیلنج

منظور وٹو کا نواز شریف کو اثاثے ظاہر کرنے کا چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو نے نواز شریف کو اثاثے ظاہر کرنے کا چیلنج کر دیا۔ کہتے ہیں آئندہ انتخابات میں عوام پیپلز پارٹی کو ہی کامیاب کرائیں گے۔ علامہ اقبال ائیرپورٹ پر تقریب سے خطاب میں منظور وٹو…

وزیر داخلہ رحمان ملک سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

وزیر داخلہ رحمان ملک سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے وزیر داخلہ رحمان ملک سے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں امریکی سفیر نے پاک امریکہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ رچرڈ اولسن نے دہشت گردی…

شاہ زیب قتل کیس : پولیس نے مزید 2 ملزمان کو نامزد کر دیا

شاہ زیب قتل کیس : پولیس نے مزید 2 ملزمان کو نامزد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس میں پولیس نے مزید دو ملزمان کو نامزد کر دیا ، نامزد ملزمان میں شاہ رخ جتوئی کا بھائی نواب علی جتوئی اور ایک نجی ٹریول ایجنسی کا ملازم شامل ہے۔ شاہ زیب قتل کیس کے…

کراچی : پرتشدد واقعات میں اہلکار سمیت 12 افراد جاں بحق

کراچی : پرتشدد واقعات میں اہلکار سمیت 12 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) دن بھر کے دوران کراچی کیمختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکارسمیت 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے احسن آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ مقولین…

وزیر مواصلات نہ آئے تو تحریک استحقاق لائینگے، سینیٹ کمیٹی

وزیر مواصلات نہ آئے تو تحریک استحقاق لائینگے، سینیٹ کمیٹی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے چیئرمین سینیٹر داود اچکزئی نے کہاہے کہ وزیر مواصلات اور سیکرٹری اجلاس میں نہ آئے توان کیخلاف تحریک استحقاق لائی جائیگی۔ اسلام آبادمیں اپنی صدارت میں ہونیوالے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے…

بھارت کشمیریوں کے خلاف عدالتی دہشت گردی بند کرے ، مولانافضل الرحمان

بھارت کشمیریوں کے خلاف عدالتی دہشت گردی بند کرے ، مولانافضل الرحمان

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب بھارت نے عدالتوں کوبھی کشمیریوں کے خلاف استعمال کرنا شروع کر دیا ہے ۔بھارتی دانشور کہتے ہیں کہ افضل گورو کی پھانسی نے انصاف کا حلیہ بگاڑ دیا ہے۔ چیئرمین…

طاہرالقادری کو حق دعوی کے نکتہ پر کل جواب داخل کرنیکی ہدایت

طاہرالقادری کو حق دعوی کے نکتہ پر کل جواب داخل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ڈاکٹر طاہرالقادری کوحق دعوی سے متعلق نکتہ پر مفصل جواب داخل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو سے متعلق درخواست کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔ تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری…

موضع مورت میں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پوسٹل سروسز میڈم طوبی بتول اور اسسٹنٹ کمشنر تنویر لراحمن پوسٹ آفس کا افتتاح کرتے ہوئے

موضع مورت میں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پوسٹل سروسز میڈم طوبی بتول اور اسسٹنٹ کمشنر تنویر لراحمن پوسٹ آفس کا افتتاح کرتے ہوئے

تلہ گنگ: موضع مورت میں پوسٹ آفس کا افتتاح ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پوسٹل سروسز میڈم طوبی بتول اور اسسٹنٹ کمشنر تنویر لراحمن نے کر دیا۔…

ٹارگٹ کلنگ کیخلاف وکلا وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے دھرنا

ٹارگٹ کلنگ کیخلاف وکلا وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے دھرنا

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں وکلا کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سندھ بار ایسوسی ایشن کے تحت وکلا نے وزیراعلی ہاوس کے سامنے دھرنا دیا اور جاں بحق وکلا کو معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ایم ایم طارق ایڈوکیٹ…